ممبئی (جیوڈیسک)جن لوگوں کی نیندیں اڑ جائیں وہ سونے کے لیے کوئی بھی قیمت دے سکتے ہیں،نیند خریدنا عملی زندگی میں تو ممکن نہیں،البتہ نصیرالدین شاہ نے اپنی فلم سونا سپا میں ایسا ضرور کر دکھایا ہے۔دولت،شہرت اور منصب کے لالچ نے انسان سے نیند چھین لی ہے،لوگ سونا چاہتے ہیں۔ مگر دنیا کی فکریں […]
نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک نارتھ امریکا باکس آفس پر او۔ زی دا گریٹ اینڈ پاور فل نے میدان مار لیا۔ تھری ڈی فینٹیسی ایڈونچر مووی نے ویک اینڈ پر8 کروڑ ڈالر سے زائد بزنس کیا اورنارتھ امریکن باکس آفس پر پہلا نمبرحاصل کر لیا۔ او۔ زی دا گریٹ اینڈ پاور فل میں جیمز فرانکو نے سرکس کے جادوگر […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی پیشرفت افغان حکام کے بغیر نہیں ہو سکتی، طالبان کے ساتھ امریکی مذاکرات سے متعلق کرزئی کے الزامات غلط ہیں۔ کابل میں امریکی فوجی اڈے کے دورے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکا افغان حکام کی […]
بغداد(جیوڈیسک)عراق پر امریکی حملے کو 10 سال بیت گئے ہیں،وہاں سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار تو نہ ملے،مگر لاکھوں قیمتی جانیں لقمہ اجل بن گئیں۔2003 کو دنیا بھر کے عوام کے علاوہ اقوام متحدہ اور کئی یورپی طاقتوں کی مخالفت کے باوجود امریکا کی قیادت میں اتحادیوں نے عراق پر حملہ کر […]
قاہرہ(جیوڈیسک)مصر کی عدالت نے فٹ بال میچ کے بعد ہنگاموں میں ملوث اکیس افراد کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔یہ ہنگامہ آرائی ایک فٹ بال میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے حامیوں کے مابین ہوئی جس کے نتیجے میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے۔ تھے۔مصر کی عدالت نے ان افراد کو سزائے موت سنائی […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)نئی دہلی طالبہ زیادتی کیس میں ملوث رام سنگھ نے تہاڑ جیل میں خود کشی کر لی۔ رام سنگھ نے خود کشی آج صبح 5 بجے تہاڑ جیل کی بیرک نمبر3 میں کی،رام سنگھ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ رام سنگھ کو 5 دیگر ملزمان کے ساتھ گرفتار […]
برلن(جیوڈیسک) جرمنی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 6 بچوں سمیت7 افراد ہلاک ہو گئے۔جرمنی کے علاقے Backnang میں ایک دومنزلہ گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں 6 بچیاور ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں دو خاندان رہائش پذیر تھے۔ ہلاک ہونے والے والے تمام افراد […]
نئی دلی(جیوڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں چلتی گاڑی کے اندر اجتماعی زیادتی کے ایک اور واقعے کا انکشاف ہوا ہے۔ زیادتی کا شکار 34 سالہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اسے صبح نو بجے اکشر دھام کے علاقے سے کار میں سوار چار افراد نے اغوا کیا، گاڑی میں دو عورتیں بھی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 10 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن سے […]
ڈنیڈن انگلش بیٹسمینوں کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی وجہ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے دوسری اننگزایک وکٹ کے نقصان پر 234 رنز سے شروع کی۔ کیوی بالرز کی تمام تر کوششوں کے باوجود انگلینڈ کی ٹیم […]
آسٹریلیا(جیوڈیسک) ایپوہاذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں عالمی چمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 6۔ صفر سے شکست دے دی۔ملائشیا میں جاری ایونٹ کے دوسرے دن کے پہلے میچ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ عالمی چمپئن آسٹریلیا نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے پہلے ہاف میں 4 گول اسکور کئے۔ دوسرے ہاف میں […]
پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے تلہ گنگ( تحصیل رپو ر ٹر )پاکستان تحریک انصاف عوام کی مقبول ترین واحد سیاسی جماعت کے طور پر ابھری ہے جو عوام کو درپیش مختلف مسائل سے نکالے گی۔ تحریک انصاف آنے والے الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کرے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی طلب میں اضافے کی وجہ سے رواں سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 28 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔رواں سال جنوری اور فروری کے دوران ملک میں9 لاکھ 30 ہزار ٹن یوریا کھادفروخت ہوئی۔ گزشتہ سال کے اس عرصے میں یہ فروخت7 لاکھ28 ہزار ٹن تھی۔ اعداد وشمار […]
نئی دہلی(جیوڈیسک)منا بھائی ایم بی بی ایس کے سرکٹ اور ڈاکٹر استھانہ ایک بار پھر بالی ووڈ میں ساتھ دھمال مچانے کے لیے تیار ہیں اورانکی آنے والی فلم “جولی ایل ایل بی”کے نئے رومانٹک گانے اجنبی بن جائے کی وڈیوجاری کردی ہے۔اجنبی بن جائے کے بولوں پر مبنی اس رومانٹک سونگ کومعروف پلے بیک […]
قاہرہ(جیوڈیسک) مصر کے شہر پورٹ سعید میں گزشتہ سال فٹ بال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے والے تماشائیوں کو عدالت سے سزائیں ملنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جبکہ کئی عمارتوں کو بھی آگ لگادی گئی۔ ہفتے کی دوپہر شروع ہونے والی ان جھڑپوں میں قاہرہ میں فٹ بال فیڈریشن […]
پشاور(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں لنڈی کوتل کے علاقے اشرف خیل میں مسجد کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق بارودی مواد مسجد کے قریب ایک مکان کے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔ جس سے مکان کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکے کے […]
کراچی: الشہباز فٹ بال کلب شہداد کوٹ کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو فٹ بال ٹورنامنٹ الشہباز فٹ بال کلب نے جیت لیا ۔فائنل میچ الشہباز فٹ بال کلب اور الحیدری فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا ،فائنل میچ میں کھیل کے اختتام تک دونوں ٹیم نے شاندار […]
دنیا بھر میں اِس تاریخی بحری جہاز ” ٹائی ٹینک ” کے غرقاب کی کہانی کو بھلا کون نہیں جانتا۔ اس جہاز پر تو نہ جانے کتنے ہی زبانوں میں فلمیں بن چکی ہیںاس کے علاوہ دستاویزی فلمیں الگ ہیں ان ہی فلموںاور دستاویزی فلموں کے ذریعے جن لوگوں تک اس کی معلومات نہیں تھی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ جبکہ مختلف اقسام کے سو سے زائد ہتھیار برآمدکرلئے۔ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے پختون آباد اور منگھو پیر روڈ سے متصل آبادیوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران علاقے کے […]
گلگت(جیوڈیسک) بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان کے اضلاع غذر اور استور میں پہاڑوں پر برفباری اور نشیبی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ان علاقوں میں موسم دوبارہ سرد […]
حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25 ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت آزادکشمیر نے کے ایچ خورشید کی 25ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا آج تمام سرکاری ادارے دفاتر بند رہیں گے تفصیلات کیمطابق سابق صدر ریاست جموں وکشمیر کے […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ عباس ٹائون کراچی اورکوئٹہ بم دھماکے دراصل گوادرکوچین کے حوالے کرنے اورپاکستان ،ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر عمل درآمد کی سزاہے کیونکہ اس وقت ملک کے اندرجوکچھ ہورہاہے یہ خطے میں جاری عالمی قوتوں کا”گریٹ گیمز”کا حصہ ہے اسے محض اتفاق […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام کے ساتھ فراہمی و نکاسی آب کے حوالے سے درپیش مسائل کو حل کیا جائے ،بلدیاتی اداروں کے افسران بلا تفریق عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے عوام کو […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس آج بروز پیر 11مارچ بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گامرکزی جوائنٹ سیکریٹر ی اطلاعات روحیل اکبر نے بتایا کہ ملکی صورتحال اور آئندہ الیکشن کے حوالہ سے اتحادی جماعتوں کا یہ اجلاس اہم […]