قصور صوبہ پنجاب کا شہر ہے یہ شہر بابا بلھے شاہ کے نام سے مشہور ہے اور لاہور سے 55 کلومیٹر دور واقع پاکستان کا ایک پرانا شہر ہے یہ اپنی مزیدار مٹھایوں مسالے دار مچھلی اور قصوری میتھی کی وجہ سے مشہور ہے۔ پاکستان کی مشہور گلوکارہ نور جہان کا تعلق بھی قصور سے […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے شاہ فیصل فٹ بال اسٹیڈیم میں رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد جھلندر اسپورٹس لانڈگی نے چنیسر بلو کو 4-2سے شکست دیکر اگلے رائونڈ کے لئے رسائی […]
سانحہ بادامی باغ میں مسلمانوں کے بھڑکے ہوئے جذبات اور لوگوں کے جلتے ہوئے گھر دیکھتا ہوںتو سمجھ نہیں آتی کس بات کا ماتم کروں؟اپنی بے عملی پر ماتم کروں؟اپنے نبی کریمۖکی شان میں گستاخیاں دیکھ سن کر بھی زندہ اور کچھ نہیں کرسکتا کیا اپنی بے بسی کا ماتم کروں ؟یا جلتے ہوئے آشیانوں […]
میرپور : چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران اور صدر مرکزی انجمن تاجران چوہدری محمد نعیم نے کہا ہے کے آل آزاد کشمیر کی تاجر تنظموں کو متحد و منظم کرکے آزاد کشمیر کے اندر تاجروں بڑی قوت بنا کر عملی طور تاجروں کے مسائل حل کریں گے۔تاجر متحد ہو جائیں تو کو ئی […]
ممبئی(جیوڈیسک)علی ظفر کی نئی بالی ووڈ فلم چشم بدور کا چلبلا گانا عشق محلہ ریلیز ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔علی ظفر کی آنے والی فلم چشم بدور کے تمام گانے نوجوان فلم بینوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں،فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ علی ظفر گلوکاری بھی کر […]
بلوم فونٹین(جیوڈیسک)بلوم فونٹین پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، بلوم فونٹین میں کھیلے جارہے5 میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم ناصر جمشید، محمد حفیظ، یونس خان، اسد شفیق، کپتان مصباح الحق، شعیب ملک، کامران اکمل، شاہد آفریدی، […]
بلوم فونٹین(جیوڈیسک)پاکستان اورجنوبی افریقا ایک اورمعرکے کے لیے تیار ہیں ،دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلوم فاونٹین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ون ڈے میں ٹیسٹ کی شکست کا ازالہ کرنا چاہتی ہے۔ کپتان مصباح الحق پرامید ہیں کہ اس بار نتائج مختلف ہوں گے،جنوبی افریقا کی ٹیم […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)بلوچستان کے علاقے واشک میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ملزمان دو افراد کو اغوا کرکے لے گئے لیویز ذرائع کے مطابق چار افراد ایک گاڑی میں بسیمہ کے علاقے کی طرف آرہے تھے۔ بسیمہ سے بیس کلومیٹر دور نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے دوست […]
میرانشاہشمالی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں تحصیل بویا میں محمد خیل گاوں کے ایک گھرپر جاسوس طیارے سے 2 میزائل فائر کیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاسوس طیارے کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اور گھر مکمل تباہ ہوگیا ہے۔مقامی افراد نے ملبہ ہٹانے کا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔شہر قائد میں سکھن تھانے کے علاقے میں ندی کے قریب سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقتولین […]
گجرات(محمد بلال احمد بٹ)پنجاب حکومت کی ہدایات پر ڈی سی او نوازش علی نے دوسرے روز بھی 6 سکولوں میں قائم امتحانی مراکز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکولوں میں پولیس سیکیورٹی نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیاجبکہ ایک سنٹر میں 70 طلبہ کو سکول کی چھت پر بٹھانے پر […]
ڈنگہ : چوہدری فیض احمد فیضی نے چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے چوہدری عامر سلطان چیمہ سرگودھا کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف گرینڈ ظہرانہ دِیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) گجرات کے نواحی گائوں دھارا کوٹ کے معروف زمیندار چوہدری فیض احمد فیضی نے پاکستان […]
لالہ موسیٰ : تھانہ سٹی لالہ موسیٰ،ڈکیتی کیس،نامعلوم ملزمان کے خلاف تین روز کے بعد مقدمہ درج لالہ موسیٰ(محمدبلال احمد بٹ)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ،ڈکیتی کیس،نامعلوم ملزمان کے خلاف تین روز کے بعد مقدمہ درج،مال مسرقہ کی جلد برآمدگی کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے محلہ عید گاہ روڈ نزد علی مسجد کے رہائشی حاجی […]
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے بادامی باغ سانحے کوپاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہوئے اسکی پر زور مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے اب ہمیں یہ فیصلہ کر لینا چاہیے ۔پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے والے دندناتے پھر رہے […]
لاہور (پریس ریلیز)کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے لاہور میں مسیحی کمیونٹی کے مکان اور املاک جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں عقیل خان نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں کیخلاف قانون کے […]
پاکستان عوامی تحریک کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا کہ حکومت روپا ترمیمی بل اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے نئے کاغذات نامزدگی فارم کی فوری منظوری دے۔ آرٹیکل 218کے تحت الیکشن کمیشن آئین کی پاسداری کا پابند ہے وہ اس امر کو بھی یقینی بنائے […]
لاہور : بادامی باغ میں مسیحی برادری کیساتھ ہونے والے سانحے کے بارے میں آستانہ عالیہ لاثانی سرکار فیصل آباد میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان، بین المذاہب امن اتحاد پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن(رجسٹرڈ)انٹرنیشنل کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کو آرڈینٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان […]
میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈرہیںجو ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)میاں محمد نواز شریف ہی وہ واحد لیڈرہیںجو ملک کوبحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میاںمحمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن)اقتدار میں آ کر ملک کی تقدیر بدل دے گی۔ان خیا لا […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی زیر صدارت سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا اہم اجلاس 11مارچ کا بلیو ایریا اسلام آباد میں ہو گا جس میں جماعت اسلامی پاکستان ،جمعیت علماء اسلام(س)،جمہوری وطن پارٹی (طلال بگٹی)،جمعیت علماء اسلام نظریاتی۔ جمیعت علماء اسلام نورانی گروپ ،سنی تحریک،تحریک صوبہ ہزارہ،کسان اتحاد،تنظیم […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان ،جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے پشاورمیں مینابازارکی جامع مسجدمیں ہونیوالے بم دھماکے اوربادامی باغ لاہورمیں مسیحی برادری کے گھروں کو جلائے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصردہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے […]
کھاریاں ملکہ (عمر فاروق اعوان ) قلم قافلہ کھاریاں کے زیر اہتمام جامعہ اسلامیہ کھاریاں کے مہتمم علامہ محمد محمود احمد مفتی کی زیر صدارت کھاریاں گزٹ شو کا دوسرا سالانہ کوئز مقابلہ بسلسلہ سیرت النبی ?،T.D.C.Pریسٹورنٹ میں منعقد ہوا کھاریاں شہر ،کینٹ کالجز اور وزڈم انسٹیٹیوٹ کے طلبا اور طالبات کے مابین کوئز مقابلے […]
ملکہ(عمرفاروق اعوان سے) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوارسید ضیاء اللہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں فسادات کرواکے اسے فرقہ وارانہ رنگ دینے والے بے نقاب ہوچکے ہیں۔شہر قائد میں صرف اورصرف حکومتی جماعتوں کے درمیان طاقت کی جنگ جاری ہے۔جس کا خمیازہ کراچی کے عوام اور پوری قوم بھگت رہی ہے۔ اپنے مقاصد […]
معاشرے کے لئے عورت کی اہمیت کا اندازہ نپولین بونا پارٹ کے اس قول سے ہوتا ہے: ”تم مجھے اچھی مائیں دو، میں تمہیں اچھی قوم دوں گا”۔ عورت کی گود مدرسے کی ما نند ہے، یہاں انبیا نے بھی پر ورش پائی، صدیقین وشہدا نے بھی، مجاہد جر نیلوں اور غازیوں نے بھی جو […]
لاہور( این این اے) 9 مارچ 2013 پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور […]