روپے میں تجارت ، ایران کو بھارتی چاول کی برآمد میں اضافہ

روپے میں تجارت ، ایران کو بھارتی چاول کی برآمد میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی روپے میں تجارت کے باعث بھارت کی ایران کو چاول کی برآمدمیں اضافہ ہوگیا جبکہ پاکستان رفتہ رفتہ یہ منڈی کھورہا ہے۔پابندیوں کے باعث ایران کو ڈالر میں تجارت کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ لہذا بھارت نے ایران کو روپے میں تجارت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایران، بھارت کو تیل برآمد […]

.....................................................

کولمبیا : باغیوں نے دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا

کولمبیا : باغیوں نے دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا

کولمبیا(جیوڈیسک)کولمبیا کے باغیوں نے گزشتہ روز دو جرمن باشندوں کو آزاد کرا لیا جنہیں انہوں نے نومبر میں یرغمال بنا لیا تھا۔ یہ بات ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے بتائی ہے ۔امدادی گروپ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں یرغمالیوں کو نیشنل لبریشن آرمی (ای ایل این) کے گوریلوں نے شمال […]

.....................................................

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بڑھتے نقصانات اور گیس کی قلت کے باعث حکومت نے سوئی گیس کمپنیوں کے حصے کرکے ان سے چھوٹی چھوٹی گیس کمپنیاں بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے کیے گئے۔ اس اصولی فیصلے کی حتمی منظوری مشترکہ مفاداتی کانسل دیگی۔ فیصلے کے تحت سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس […]

.....................................................

نئی مزاحیہ فلم جولی ایل ایل بی کو نمائش کی اجازت

نئی مزاحیہ فلم جولی ایل ایل بی کو نمائش کی اجازت

منا بھائی ایم بی بی ایس سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی اور بومن ایرانی کی نئی مزاحیہ فلم “جولی ایل ایل بی ” کو نمائش کی اجازت مل گئی۔ ارشد وارثی جولی ایل ایل بی میں ایک عام سے وکیل کا کردار نبھا رہے ہیں جن کی حماقتیں […]

.....................................................

ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم مونیسٹرز یونیورسٹی کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اینیمیٹڈ فلم مونیسٹرز یونیورسٹی کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ (جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم مونیسٹرز یونیورسٹی کا شرارتوں سے بھرپور ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ مونیسٹر یونیورسٹی کے تمام کردار دوران تعلیم خوب ہلہ گلہ کرتے ہیں۔ فلم میں دوستوں کی شرارتوں کے ساتھ ساتھ چھوٹی موٹی رقابتیں بھی دکھائی دیتی ہیں۔ سالانہ مقابلوں کے موقع پر اس وقت […]

.....................................................

بارسلونا کے فٹبالر میسی کا مسلسل 17 میچوں میں گول کرنے کا نیا ریکارڈ

بارسلونا کے فٹبالر میسی کا مسلسل 17 میچوں میں گول کرنے کا نیا ریکارڈ

بارسلونا (جیوڈیسک)بارسلونا کے معروف فٹ بالر لیونل میسی نے مسلسل17 میچوں میں گول سکور کر کے سپینش لیگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔معروف فٹ بالر میسی اپنا 17 واں میچ سپین کے کلب ڈیپارٹیوو لاکورونا کے خلاف کھیل رہے تھے۔ انہوں نے17 میچوں میں27 گول کئے ہیں۔ اس طرح انہوں نے انیس سو تیس […]

.....................................................

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

ابوقتادہ کو ضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پر برطانوی عدالت نے پھر جیل بھیج دیا

لندن(جیوڈیسک)انتہاپسندلیڈرابوقتادہ کوضمانتی شرائط کی خلاف ورزی پربرطانوی عدالت نے پھرجیل بھیج دیا ہے اورحکومت نے بھی اس کی اردن حوالگی کی کوشش تیز کردی ہے۔ برطانوی حکومت کے نزدیک ابوقتادہ سیکیورٹی رسک ہے۔ امریکا میں 11 ستمبر کے حملوں میں ملوث افراد میں سے ایک ہائی جیکر اس سے متاثر تھا۔2001ہی سے ابوقتادہ کو کئی […]

.....................................................

چین : سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

چین : سنکیانگ میں ریت کا طوفان، نظام زندگی درہم برہم

سنکیانگ(جیوڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ میں ریت کے طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ چین کے خود مختار علاقے Xinjiang کے مشرقی حصے میں ریت کے طوفان کے سبب حد نگاہ30 میٹر تک صفر ہوگئی۔ ریت سے بھری تیز ہوا نے برقی تاروں کو شدید نقصان پہنچایا۔ چوماو ہو فارم کے علاقے میں […]

.....................................................

اردن کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، ممبران میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

اردن کی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ، ممبران میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی

اسمبلیوں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی اب کوئی انوکھی بات نہیں رہی، لیکن اردن کی اسمبلی میں تو ایک رکن بالکل بے قابو ہی ہوگئے۔ اردن کی اسمبلی میں ایک اپوزیشن رکن نے وزیراعظم عبداللہ Ensour پر کرپشن کے الزامات کیا لگائے۔ اسمبلی مچھلی بازار بن گئی اور وزیراعظم کے حامی بپھر گئے۔ پہلے […]

.....................................................

افغانستان میں 2 خودکش دھماکے، 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

افغانستان میں 2 خودکش دھماکے، 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں 2 خودکش دھماکوں میں 8 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے، طالبان نے کابل دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کابل میں خودکش حملہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے دورے کے موقع پر ہوا۔ خود کش حملہ آور نے وزارت دفاع کی عمارت سے30 میٹر دور […]

.....................................................

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کیلئے تیاریاں جاری ہیں، جلسہ گاہ میں پچیس ہزار کرسیاں لگادی گئیں۔رنگ روڈ پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں ہفتے کی شام سے ہی شروع کر دی گئی تھیں۔ سٹیج بنانے کیلئے چھبیس کنٹینرز رکھے گئے ہیں۔ جلسے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے […]

.....................................................

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،متعدد کو حراست لے لیا

کراچی : منگھوپیر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،متعدد کو حراست لے لیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھوپیر کے علاقے پختون آباد اور منگھو پیر روڈ سے متصل آبادیوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں بند کردیا گیا ہے۔ آپریشن […]

.....................................................

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

حافظ سعید کا بادامی باغ لاہور میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا مطالبہ

لاہور امیر جماعت الدعو پروفیسر حافظ محمد سعید نے بادامی باغ میں ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم پر عام لوگوں کے گھر جلانا کسی صورت درست قرار نہیں دیا جاسکتا۔ لاہور سے جاری بیان میں حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی

کراچی : لانڈھی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں گیس لائن پھٹنے سے خواتین اور بچے سمیت 8افرا د زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کے علاقے شیرپاو کالونی میں اسٹار گروانڈ کے قریب گلی میں گھر کے باہر گیس لائن میں لیکج کے باعث دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں گھرمیں موجود بچوں […]

.....................................................

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

جوزف ٹاون : متاثرین نے امدادی اداروں کو روک دیا،100 مشتبہ شرپسند گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور بادامی باغ کے علاقے جوزف ٹاون کے متاثرین نے نہ صرف سرکاری اداروں کو امدادی کاموں سے روک دیا بلکہ گزشتہ رات حکومت کی طرف سے بھجوایا گیا کھانا بھی واپس کر دیا ۔متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھر بار جل گئے۔ حکومت کا کھانا ان کے لیے زہر ہے جو ان […]

.....................................................

ملتان : پولیس کا چھاپہ : ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی

ملتان : پولیس کا چھاپہ : ہزاروں پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں پولیس نے ایک فیکٹری پر چھاپہ مار کر 10 ہزار سے زائد پتنگیں اور کیمیکل ڈور قبضے میں لے لی۔ فیکٹری کے مالک سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قائم مقام ایس پی سی آئی اے ملتان چودھری مقبول جٹ نے بتایا کہ پاک گیٹ کے علاقہ میں ایک فیکٹری […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور: توہین رسالت کا الزام، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ میں توہین رسالت کے الزام میں چھبیس سالہ مسیحی شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔سینکڑوں مشتعل افراد نے قریب واقع مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اورگھروں کے سامان کو آگ لگادی۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26 سالہ مسیحی نوجوان ساون مسیح پر توہین رسالت […]

.....................................................

کیا الیکشن 2013 عوام کی توقعات پوری کریں گے

کیا الیکشن 2013 عوام کی توقعات پوری کریں گے

الیکشن کا کھیل زور شور سے جاری ،تمام سیاسی پارٹیاں پوری تیاری سے میدان سیاست میں اتر چکی ہیں ،سوال یہ ہے کہ کیا الیکشن ہی میں عوام کے مسائل کا حل مضمر ہے اگر ایسا ہی ہے تو یہ اِس صدی کے تیسرے انتخابات ہونگے اگر تو 2002اور 2007 کے الیکشن عوامی عوقعات پر […]

.....................................................

کشمیر فریڈم موومنٹ کنیڈا کے راہنما ستا ء القمر کا فریڈم موومنٹ کا نائب صدر بننا خوش آئند ہے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ کنیڈا کے راہنما ستا ء القمر کا فریڈم موومنٹ کا نائب صدر بننا خوش آئند ہے موصوف انتہائی باصلاحیت ہیں تحریک آزدی کشمیر اور فریڈم موومنٹ کیلئے موصوف کی گراں قدر خدمات ہیں ان خیالات کااظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبرکے صدر محمودالحسن ایڈووکیٹ ،سٹی بھمبرکے صدر مشتاق احمد کاشر […]

.....................................................

شمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر پریس کلب بھمبرکا تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر کے بہنوئی برگیڈیئر(ر) سجاد عباسی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔ جبکہ لواحقین کیلئے دعائے صبر وجمیل کی […]

.....................................................

یپلزپارٹی کی حکومت آزاد خطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت آزادخطہ کے عوام کو بھرپور ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے محکمہ زراعت اور امورحیوانات کے تحت ایگری بزنس اور لائیو سٹاک میں سرمایہ کاری کیلئے عوام کو بلاسود قرضے دینے کی سکیموں کا اجراء کیا جا چکا ہے ایگری بزنس اور لائیوسٹاک میں بلاسود قرضے دینے سے آزادکشمیر […]

.....................................................

مشرقی تہذیب افسانہ

مشرقی تہذیب افسانہ

تانیہ مذہبی خاندان میں پیدا ہوکر گائوں کے ماحول میں پلی ،نیک سیرت اور بہت خوبصورت لڑکی تھی ،اُس نے پرائمری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گائوں ہی کے مدرسے میں قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لے کر قرآن کریم ابھی حفظ کیا ہی تھا کہ اُس کے والد نے […]

.....................................................

گینگم اسٹائل ویڈیو میں آنے والے بچے کا اپنا ڈانس اسٹائل پیش

گینگم اسٹائل ویڈیو میں آنے والے بچے کا اپنا ڈانس اسٹائل پیش

سیول دنیا بھر میں شہر ت کے جھنڈے گا ڑنے والی ویڈیو گینگ نم اسٹائل میں نظر آنے والے چھوٹے میاں نے اب اپنے اسٹا ئل دکھا نے شروع کردیے ہیں۔ کورین گلو کار Psy کے سا تھ گینگ نم کر نے والے بچے نے کو ریا کے ایک رئیلٹی شو میں اپنے ہی انداز […]

.....................................................

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: توہین رسالت کا الزام،26 سالہ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں توہین رسالت کے الزام میں 26 سالہ نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں26سالہ مسیحی نوجوان پر توہین رسالت کا الزام تھا،واقعے کی اطلاع ملنے پرسیکڑوں افراد نے مسیحی آبادی کا محاصرہ کرلیا اور مشتعل افراد نے شدید ہنگامہ آرائی […]

.....................................................