کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے مقدمے کے مدعی اور گواہوں کو کمانڈو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی اور اس کے ساتھیوں کو انسداد دہشت گردی کی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمدرفیق مانگٹبھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے دورہ بھارت کے خلاف اجمیر کے وکلا اور دکاندار مشترکا احتجاج کررہے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق مقامی وکلا اور اجمیر درگاہ مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے قتل اور سر قلم کے واقعے پر پاکستان کے وزیر […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف رہنے کے ساتھ گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب35 فیصد ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں 4 افرادجاں بحق اور متعددافراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی جگہ کے قریب […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں مینا بازار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہو گئے، پانچ زخمیوں کو پشاور کے ریڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،زخمیوں میں شدید زخمی بھی موجود ہیں اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی جگہ کے قریب مسجد موجود ہیں جہاں نماز […]
کابل(جیوڈیسک)کابل مشرقی افغانستان میں دھماکا کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں کم از کم 8 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ افغان حکام نے خود کش دھماکے کی تصدیق کر تے ہو ئے واقعے میں8بچوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی ہے۔
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی۔ بھاری تعداد میںآرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ریلی کے شرکا ء نے ملک دشمن عناصر کے خلا ف قدم بڑھانے پر سرفراز بگٹی اور شفیق مینگل کے حق میں […]
مستونگ(جیوڈیسک)مستونگ ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ایف سی نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرکے آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ فرنٹئیر کور غازہ بند اسکاوٹس کے کمانڈنٹ کرنل مقبول شاہ نے ایف سی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ خفیہ اداروں کی اطلاع پر […]
بھارت(جیوڈیسک)بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ جب میں نے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا تو اس وقت فلم انڈسٹری میں شادی شدہ اداکاراں کیلئے کوئی جگہ نہیں تھی۔ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ فلم آتما اور راز تھری میں کوئی یکسانیت نہیں ہے۔ دونوں فلموں میں […]
لندن(جیوڈیسک)لندن کینیڈین پاپ سنگر جسٹن بیبر کی طبیعت لندن میں شو کے دوران خراب ہوگئی اور انہیں ھسپتال لے جانا پڑا۔جسٹن بیبر کو لندن کے او ٹو ایرینا میں پرفارمنس کے دوران سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔ وہ اسٹیج سے چلے گئے اور ڈاکٹروں نے انہیں آکسیجن دی۔ بیس منٹ کے وقفے کے بعد وہ […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ این جی ٹی ہالی ووڈ سپر اسٹار وِل اسمتھ اور انکے بیٹے جیڈن اسمتھ کی نئی سائنس فکشن فلم آفٹر ارتھ”After Earth”کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ کولمبیا پکچرز کے تحت فلمائی گئی اس ایڈونچر فلم کی کہانی باپ بیٹے اور انکی پوری فیملی کے گرد گھومتی ہے جنکا جہاز […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس وزیراعلی ہاوس میں جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر حکومت نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اجلاس میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر بلا تفریق کراچی میں کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹارگٹڈآپریشن کیلئے ضرورت پڑنے پرنگرانی […]
جے پور(جیوڈیسک)جے پور وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف بھارت کے شہر جے پور پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی وزیر اعظم اہل خانہ کے ہمراہ اجمیر میں خوجہ معین الدین چشتی کے مزار پر حاضری دیں گے۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ خالصتا نجی ہے اس لئے دورے میں کسی بھارتی سیاسی رہنما سے ملاقات نہیں کریں گے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد ملک بھر کے وکلا چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی معزولی کے چھ سال مکمل ہونے پر آج یوم احتجاج منارہے ہیں۔ نو مارچ 2007 کو سابق صدر پرویز مشرف نے انہیں غیر فعال کرکے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل کو بھجوا دیا تھا۔سابق صدر پرویز مشرف کے اقدام کے خلاف ملک بھر […]
خانیوال(جیوڈیسک)گیس سلنڈر پھٹنے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ خانیوال مہنگے والی پلی کے قریب گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھما کہ ہو گیا دھما کہ اس قدر شدید تھا کہ لو ہے کی کھڑکیاں اور دروازے ٹو ٹ گئے دیوارو ں میں داراڑیں پڑ […]
کابل(جیوڈیسک) امریکا کے نئے وزیر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر اچانک کابل پہنچ گئے۔کابل پہنچنے کے بعد نو منتخب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوج کا کامیاب اور ذمہ دارانہ انخلا یقینی بنائیں گے۔چک ہیگل نے نو دن پہلے وزارت دفاع کا منصب سنبھالا ہے۔ بطور وزیر دفاع اپنے پہلے غیر ملکی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کی شرح بڑھ گئی۔ ایک ہفتے میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا غریبوں کیلئے مہنگائی میں زیادہ اضافہ ہوا۔ آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر، پیاز، لہسن، […]
اسلا آباد(جیوڈیسک)اسلا آباد وزیر اعظم راجا پرویز اشرف آج ایک روزہ نجی دورے پر بھارت جائیں گے۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔ وزیراعظم راجا پرویزاشرف اپنے اہل خانہ کے ساتھ اجمیرشریف کے دورے میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کے مزار پرحاضری دیں گے۔ ان […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور ، خیبر ایجنسی ،چترال اور غذر میں بارش جبکہ مالاکنڈو گلگت بلتستان کے بعض پہاڑی علاقوں میں برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے گلگت بلتستان و مالاکنڈ ڈویژن کے علاقوں غذر اور چترال میں بارش جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں ہونے والی ہلکی برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔ خیبر ایجنسی […]
کابل(جیوڈیسک)امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کے دورہ افغانستان کے دوران افغان وزارت دفاع کی عمارت کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی ہو رہی ہے۔اب تک کی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نیٹو کے ترجمان نے فرانسیسی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی ) گورنمنٹ جنجوعہ ڈگری کالج برائے خواتین لالہ موسیٰ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے اجالا پروگرام کے تحت طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کیے گیے پر نسپل مسز سیدہ رباب جعفری نے 112طالبات کو اپنے دست مبارک سے سولر انرجی لیمپ دستے سولر لیمپ حاصل کر نے والی طالبات […]
لالہ موسیٰ (جی پی آئی)ڈاکٹر طاہر القادری کا ایجنڈا ملک و قوم کی بھلائی اور سلامتی کا ایجنڈا ہے ۔کیونکہ ڈاکٹر طاہر القادری ملک و قوم کو ٹیکس ،چوروں کمیشن مافیا اور کرپٹ حکمرانوں لوٹے اور لٹیروں سے پاک کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار محمد حنیف قریشی سرپرست تحریک منہاج القرآن نے گذشتہ […]