کنجاہ( جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کنجاہ کے سینئرراہنماطاہرطارق رحمانی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ موجودہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے وطن عزیزاس وقت مختلف بحرانوں میں گھیراہواہے۔روٹی کپڑااورمکان کانعرہ لگانے والوں نے عوام کاجینامحال کردیاہے۔اوروہ دووقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبورہیں۔ عوام کے خون پسینے کی کمائی کاپیسہ کمیشن حاصل […]
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات سے خواتین کی ریلی نکالی گئی گجرات (جی پی آئی )خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم صنعت زار گجرات سے […]
خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔ دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ،سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے آنے والے الیکشن کے بعد کی ایک خیالی جھلک پیش کی ہے […]
پیرمحل ( این این اے) نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل مچھر مکھی مار دوائی کا سپرے کرنیکا فوری بندوبست کرے عوامی حلقوں کامطالبہ تفصیل کے مطابق ملیریا کے مرض کے پھیلائو کے پیش نظر تحصیل پیرمحل اور نان تحصیل ہیڈکوآرٹر پیرمحل کو ادویات اور سپرے مشینیں فراہم کردی مگر علاقہ میں سپرے نہ ہوسکا کتڑی مکھی […]
پیرمحل ( این این اے )سیاسی پنڈتوں کی خواہشات دم توڑچکی ہیں ، پانچ سال حلقہ کے عوام کے ووٹوں سے اقتدار حاصل کر کے انہیں پسماندگیوں کا شکارکرنے والے شکاری جھوٹے وعدوں پرسیاست نہ کریںآج حکمران تو ہیں لیکن قوم کے سامنے قیادت موجود نہیں نادان اوربدعنوان حکمران عوام کونہیں اپنے آپ کوبیوقوف بنارہے […]
بہاولپور (رپورٹ، این این اے)خواتین کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ سوشل ویلفیئر،جینڈر سپورٹ یونٹ اور محکمہ صحت کے اشتراک سے پاک مکتب سکول سے بہاول وکٹوریہ ہسپتال تک ایک واک کی گئی۔واک کی قیادت ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ آفیسر کمیونٹی ڈویلپمنٹ سید نجف عباس بخاری نے کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر حاجی اشتیاق […]
راولپنڈی ( رپورٹ،این این اے) محمدی مسجد لالکڑتی میں امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مذہبی سکالرعلامہ پیر سید اظہار بخاری نے کہاہے کہ دنیا میں قیام امن کیلیے آمنہ کے لعل صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلمکے منشور کو دستور بنانا ہو گا۔ کسی مسلک کو گالی دینے سے شر پسندی ،احترام کرنے سے امن […]
لاہور : پاکستان کی آبی ضرورت اِس امر کی متقاضی ہے کہ زرعی اور اقتصادی استحکام کی خاطر فوری طور پر کالا باغ ڈیم سمیت طویل المعیاد آبی منصوبے شروع کئے جائیں، دنیا میں پانی کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے تقابل میں مسلسل واقع پذیر ہونے والی آبی قلت اور بقائے حیات کے لئے اسکی […]
کراچی : حق پر ست نمائندے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکروفلسفہ ، حقیقت پسندی وعملیت پسندی پر چلتے ہوئے ان کے احکامات کی روشنی میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن سے لوگوں کے روزمرہ کے معمولات میں صحت مندانہ تبدیلیاں لانے میں اہم پیش رفت ہورہی ہے۔ یہ باتحق پرست رکن صوبائی […]
بالی ووڈ (جیوڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل نے کہا ہے کہ خواتین ابھی بھی مختلف اخلاقی و معاشرتی برائیوں سے شدید متاثر ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ ماہی گل نے کہا ہے کہ خواتین ابھی بھی مختلف معاشرتی و اخلاقی برائیوں سے متاثر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہی گل نے کہا کہ آج بھی […]
افغان(جیوڈیسک)افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ تین ہزار قیدیوں سمیت متنازعہ بگرام جیل کا مکمل کنٹرول اگلے ہفتے افغان حکام سنبھال لیں گے۔کابل: (دنیا نیوز) افغان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے صدر کرزئی نے کہا امریکا نے جیل کی تحویل کے معاہدے پر عمل نہ کیا۔ امریکا نے گزشتہ برس مرحلہ وار جیل […]
پاٹاز(جیوڈیسک)پیرو میں ایک طیار ے کے حادثے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔پیرو کے علاقے پاٹاز میں ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد ز مین سے پر گر کرتباہ ہو گیا۔ عملے سمیت طیاریمیں سوار نو افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ طیارہ ایک ما ئننگ کمپنی نے چارٹر کیا تھا۔ ہلاک […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے شاہ فیصل ٹائون کی مختلف یونین کونسل میں سیوریج کی ابتر صورتحال کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی کہ فوری طور پر شاہ فیصل ٹائون کے متاثرہ علاقوں میں سیوریج سسٹم کو درست کیا جائے […]
واشنگٹن(جیوڈیسک)دنیا کی واحد سپرپاور امریکا میں غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ایک کروڑ سترلاکھ امریکی بچوں کو تین وقت کھانا میسر نہیں ہوتا۔مجموعی عالمی پیداوارمیں تقریبا ایک چوتھائی حصہ صرف امریکا کا ہے لیکن یہاں لاکھوں بچے بھوک سے بلبلا رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکامیں چار کروڑ ستر لاکھ خاندانوں کے ہاں کھانا […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا خدشہ ٹل جانے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ہے، انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج صبح سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے، کراچی اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 101 پوائنٹس اضافے کے ساتھ […]
پیرس(جیوڈیسک) این جی ٹیفرانس کے شہر پیرس میں بریک ڈانسنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں چھ سالہ بریک ڈانسر نے اپنی ڈانس میں مہارت دکھائی اور سب کو حیران کر دیا۔ بریک ڈانسنگ کے اس عالمی مقابلے میں اس ننھی بچی نے ججز اور ہزاروں تماشائیوں کے سامنے اپنے مدِ مقابل ڈانسرز […]
حافظ آباد(جیوڈیسک)حافظ آباد کے ایک ھسپتال میں خاتون کے علاج میں مبینہ غفلت برتنے پر مشتعل افرادنے ایمر جنسی میں توڑ پھوڑ کی اور ملازمین کوتشددکانشانہ بنایا،پولیس نے 11۔حملہ آوروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے 5 افرادکو گرفتارکر لیاہے۔ نواحی گاوں ڈوگراں کی رہائشی قمر بی بی کو طبیعت خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر ساڑھے 3میں ٹارگٹ کلنگ کو کی کوشش ناکام ہو گئی،دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے جوں ہی فائرنگ کی گولی پستول میں پھنس گئی۔ مذہبی رہ نما کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام ہو گئی،صورت حال سے ملزمان گھبرا گئے جبکہ دوسراملزم بھی […]
نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک این جی ٹی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن سیریز آئرن مین کی نئی 3Dفلم”آئرن مین تھری”کا نیاٹریلر منظر عام پر آگیا ہے۔ہدایتکا رشین بلیک کی اس ایکشن فلم میں ایک بار پھر رابرٹ ڈانے جونیئر آئرن مین کے روپ میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔ کیون فیج کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں رابرٹ ڈانے […]
ممبئی(جیوڈیسک)آئٹم سونگز کو بالی وڈ فلموں میں کامیابی کی علامت سمجھا جانے لگا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ کترینہ کیف اور کرینہ کپور کے بعد اب پریانکا چوپڑا بھی آئٹم نمبر کر رہی ہیں، جس کیلئے ان دنوں وہ کافی پرجوش ہیں۔ایکتا کپور کی آنیوالی فلم، شوٹ آوٹ ایٹ وڈالا، میں پریانکا چوپڑا بدمعاش […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بہتر تعلقات کے لیے پاکستان اچھا ماحول پیدا کرے۔یہ بات انھوں نے لوک سبھا میں خارجہ پالیسی سے متعلق امور پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔بھارتی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جنوری2013 میں پاک بھارت سرحد پرناخوشگوار واقعات کے باعث دونوں ممالک کے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ : ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ بھر میں نام نہاد ٹی وی چینلز کے بیوروآفس تھانوں کی طرح فروخت ہونے لگے جعلی نمائندے ہوٹلوں بیکریوں ،ہیلتھ کلینکوں سمیست شاپس نجی سکولوں فلاحی تنظیمی اداروں میں گھس آتے ہیں کیمرہ آن کرکے تاثر دیا جاتاہے کہ چھاپہ مار ٹیم آگئی متاثرین کی صحافتی تنظیموں […]
گوجرخان(جیوڈیسک) گوجرخان میں دولتالہ کے قریب موہڑہ جنجوعہ میں رشتہ کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا۔ واقع آج صبح پیش آیا جب گوجرخان کے علاقے دولتالہ کے قریب موہڑہ جنجوعہ میں رشتہ کے تنازعے پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا […]