کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات،2 رینجرز اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ، پرتشدد واقعات،2 رینجرز اہلکاروں سمیت8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں آج فائرنگ اور پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ صبح سے ہی شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں پاکستان رینجرز کے دو خفیہ اہلکاروں، پولیس کانسٹبل اور دو لاپتہ افراد سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق پاک کالونی کے میوہ شاہ قبرستان سے آج صبح پاکستان رینجرز کے دو اہلکاروں منیر بلوچ اور […]

.....................................................

پاکستان بچانے کیلئے فوج کا کردار ناگزیر ہوچکا ہے عمران چنگیزی

کراچی (جیوڈیسک) دہشتگردی اور تشدد کی وارداتوں میں تیزی کرپشن کی وجہ سے مکمل طور پر بگڑا ہوا انتظامی نظام اداروں کی ناقص کارکردگی تباہ حال معیشت اور سیاسی اختلافات کے ساتھ مسلکی منافرت کی وجہ سے پر امن انتخابات کا انعقاد یقینی دکھائی نہیں دیتا اور اگر اصلاح احوال کے بغیر جمہوریت کے نام […]

.....................................................

خدارا ایک ہوجائیں

خدارا ایک ہوجائیں

ہمارے وطن میں آئے دن کوئی نا کوئی نیا قانون اور منصوبہ بنتا اور بگڑتا رہتا ہے۔ نئے فیصلے صادر کئے جاتے ہیں ، آئینی ترامیم پاس کئے جاتے ہیں، کمیٹیاں بنتی ہیں اور ان سب کو لیکر بڑے بڑے دعوے کئے جاتے ہیں اور ان سب کا مقصد اخذ کرنے کے لئے کہا جاتا […]

.....................................................

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

آل سندھ انورخان میموریل ٹورنامنٹ میں ناصر اسپورٹس نے بلوچ برادرز اور کوہاٹ اسپورٹس نے ملک اسٹار کو زیر کردیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کے تعاون سے رحیم محمڈن اور اسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری پہلا آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے دو اور میچوں کے فیصلے ہوگئے پہلے میچ میں کورنگی معروف ٹیم ناصر اسپورٹس نے اپنے عمدہ کھیل کی […]

.....................................................

تحریک انصاف 23 مارچ کو لاہور مینار پاکستان کے نیچے ایک نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گی، تحریک انصاف فرانس

تحریک انصاف کا23 مارچ کو لاہور مینار پاکستان میں ہونے والا جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا اور یہ جلسہ آنے والے انتخابات کے لیے سونامی ثابت ہو گا انشااللہ تحریک انصاف فرانس بھی اس جلسے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس […]

.....................................................

بے بسی کی فصل

بے بسی کی فصل

اس میں شک نہیں کہ نت نئی ایجادات نے اپنے عزیزواقارب کے ساتھ ملاقات کے فاصلوں کو ختم کرکے رکھ دیاہے بلکہ لمحہ بھرمیں دنیا بھر کے حادثات کی الم ناک خبریں آپ کے سکون کو بھی تہس نہس کرکے رکھ دیتی ہیں۔پھرسے سکندربھائی نے کراچی کے المناک حادثے کی جب اطلاع دی تودل بیٹھنا […]

.....................................................

6 مارچ 2013 سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سائیں ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسلئہ کشمیر کو سرد خانے کی نظر کرنے والے حکمران اب تو پالیساں تبدیل کر لیں

میرپور ( این این اے)6 مارچ 2013 سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سائیں ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ مسلئہ کشمیر کو سرد خانے کی نظر کرنے والے حکمران اب تو پالیساں تبدیل کر لیں دنیا کے اندر خود کو جموریت کا چیمئین کہنے والے بھارت کے ہاتھ لاکھوں بے گناہ کشمیریوں کے خون سے […]

.....................................................

سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے این آر او زدہ حکمرانوں نے ملک کا بیٹرہ غرق کردیا ہے،روحیل اکبر

جماعت اسلامی اورتحریک تحفظ پاکستان اپنی اتحادی جماعتوں کے ساتھ اپنا پہلا مشترکہ انتخابی جلسہ 17مارچ کو گجرات میں کرینگی جبکہ اپریل کے پہلے ہفتے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان تمام محب وطن سیاسی جماعتوں کے ہمراہ مینار پاکستان لاہور میں ایک بہت بڑے عوامی جلسہ سے خطاب کرینگے سیکریٹری جنرل ٹی ٹی پی چوہدری […]

.....................................................

میاں اسد حفیظ سے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج

پیرمحل : میاں اسد حفیظ سے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر تھانہ اروتی پولیس نے نواحی گائوں 762گ ب کے رہائشی ارشد کے ڈیرہ پر چھاپہ مارا تو ارشد نے نثار کو فرار کروا دیا ،نثار پولیس کو متعدد مقدمات میں […]

.....................................................

حکومت کی نااہلی ہے اور کراچی میں قتل وغارت گر ی روکنا ان کے بس کا روگ نہیں ۔ محمد علی جعفری

کراچی : سانحہ عباس ٹاوْن کے سلسلے میں اے پی ایم ایل سندھ کے سیکریٹری اطلاعات سندھ محمد علی جعفری نے امام بارگاہ شاہ خراسان میں مجلس وحدت مسلمین صوبائی سیکریٹری جنرل مختارامامی ، سیدصادق رضا تقوی اور مولانا احمد اقبال سے ملاقات کی اور سانحہ عباس ٹاوْن پردلی تعظیات کا اظہار کیا محمد علی […]

.....................................................

ہمت والا کے ریمیک کے نئے گانے تاکی او تاکی کی وڈیو ریلیز

ہمت والا کے ریمیک کے نئے گانے تاکی او تاکی کی وڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)این جی ٹی 1983 کی سپرہٹ بالی ووڈ فلم ہمت والا کا ریمیک بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے جسکے نئے گانے”تاکی او تاکی”کی وڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔بالی ووڈ کی مقبول جوڑی سری دیوی اور جتندرا کی بلاک بسٹر فلم “ہمت والا”کے ریمیک کے لیے فلمساز و ہدایتکار ساجد خان […]

.....................................................

جان ابراہم فلاحی کاموں کیلئے اپنے کپڑے نیلام کرینگے

جان ابراہم فلاحی کاموں کیلئے اپنے کپڑے نیلام کرینگے

ممبئی(جیوڈیسک) بھارتی اداکار جان ابراہم فلاحی کاموں کی خاطر اپنے کپڑے نیلام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔40 سالہ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ مردوں کو زیادہ کپڑوں کی ضرورت نہیں ہوتی اور وہ چار شرٹس اور دو جینز میں گزارہ کر سکتے ہیں۔ اِسی سبب انہوں نے اپنے غیر ضروری ملبوسات نیلام کر کے […]

.....................................................

صدر ہیوگوشاویز کی موت پر وینزویلا میں صف ماتم بچھ گئی

صدر ہیوگوشاویز کی موت پر وینزویلا میں صف ماتم بچھ گئی

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا کے صدر ہیوگو شاویز کی میت اسپتال سے ملٹری اسکول منتقل کردی گئی۔ اپنے محبوب رہنما کو خراج عقیدت پیش کرنے لاکھوں افراد سڑکوں پر آگئے۔ ہیوگو شاویز کی تدفین صدر ہیوگو شاویزکی موت کے اعلان کے بعد وینزیولا میں صف ماتم بچھ گئی۔لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور اپنے آنجہانی […]

.....................................................

واشنگٹن : برف باری کے باعث دفاتر اور اسکول بند، 2ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن : برف باری کے باعث دفاتر اور اسکول بند، 2ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن برفانی طوفان کے ٹکرانے سے پہلے ہی دارالحکومت واشنگٹن بند ہو گیا۔امریکا میں برف کے طوفان کا رخ مشترقی ریاستوں کی طرف ہوگیا۔ شدید برف باری کی وجہ سے امریکا کے مختلف ایئرپورٹس پر تقریبا 2 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ 9ریاستوں میں ایک لاکھ سے زائد گھروں اور کاروبار کی بجلی منقطع […]

.....................................................

کراچی میں آج بازار اور اسکول کھلیں گے، ٹرانسپورٹ چلے گی

کراچی میں آج بازار اور اسکول کھلیں گے، ٹرانسپورٹ چلے گی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں صورتحال معمول پر آگئی ہے اور آج تمام اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج شہر بھرکے اسکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ پٹرول پمپ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے تمام پٹرول پمپس کھول دیے گئے ہیں۔ گڈز ٹرانسپورٹر کا کہنا […]

.....................................................

کراچی میں علما کے قتل کے شبے میں ایک شخص گرفتار

کراچی میں علما کے قتل کے شبے میں ایک شخص گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر شبہ ہے کہ وہ نرسری کے علاقے میں علما کو قتل میں ملوث ہے۔ حساس اداروں نے اس شخص کو گزری کی پی اینڈ ٹی کالونی سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم ایک جماعت کا سرگرم کارکن ہے۔ مفتی عبدالمجید دین پوری کو 31 […]

.....................................................

کراچی : لیاری سے رینجرز کے دو اہلکار لاپتا

کراچی : لیاری سے رینجرز کے دو اہلکار لاپتا

کراچی(جیوڈیسک)لیاری آٹھ چوک کے قر یب سے رینجرزکے 2 اہلکار لاپتا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں اہلکاروں کاتعلق رینجرزکے فلیڈسیکیورٹی ونگ سے ہے اور دونوں اہلکارانٹیلی جنس ڈیوٹی پرتھے۔

.....................................................

مردان : گورنمنٹ گرلز اسکول کی عمارت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا

مردان : گورنمنٹ گرلز اسکول کی عمارت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا

مردان(جیوڈیسک) مردان میں گورنمنٹ گرلز اسکول کی عمارت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق کٹی گڑی کے علاقے محمد اکرم خان کلئے میں گورنمنٹ گرلز اسکول کی عمارت میں نامعلوم شدت پسندوں نے بارودی مواد نصب کیا تھا۔ جس کے پھٹنے سے اسکول کی عمارت کو […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ رات سے ابتک ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کوچ میں گھس کر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی۔ پاک کالونی کے علاقے […]

.....................................................

اپر اورکزئی: میں فورسز کی کارروائی، 12شدت پسند ہلاک، ایک اہلکار شہید

اپر اورکزئی: میں فورسز کی کارروائی، 12شدت پسند ہلاک، ایک اہلکار شہید

اپر اورکزئی(جیوڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی میں 12شدت پسند ہلاک ہوگئے ،بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ غنڈہ میلہ کا کنٹرول حاصل کرلیا۔ فورسز کی […]

.....................................................

اوورسیز راہنما چوہدری خالد محمود ،چوہدری محمد مالک ،چوہدری محمد سلیم چوہدری محمد یونس کالچھوی کی خوش دامن جو کہ اٹلی میں وفات پا گئی تھی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوورسیز راہنما چوہدری خالد محمود ،چوہدری محمد مالک ،چوہدری محمد سلیم ،چوہدری محمد خادم کی والدہ محترمہ ،محمد اسلم بنڈالوی کی پھوپھو ،سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت سرپرست اعلیٰ چنار فری ڈائیلاسزسنٹر چوہدری محمد یونس کالچھوی کی خوش دامن جو کہ اٹلی میںوفات پا گئی تھی کو گزشتہ روز نمازجنازہ کے بعد بھمبرمیں سپرد […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے ونٹر اسٹڈی کیمپ کا اہتمام کیا گیا

لاہور(6 مارچ 2013)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے ونٹر اسٹڈی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔ونٹر اسٹڈی کیمپ تین ماہ تک جاری رہا۔ اسٹڈی کیمپ میں گلگت بلتستان سے میٹرک اور انٹر کے ڈیڑھ سو زائد طلبہ کو شریک کروایا گیا۔ اسٹڈی کیمپ کی اختتامی تقریب گذشتہ روز سید […]

.....................................................

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکا معائنہ کیا

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکا معائنہ کیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ زیر تعمیر 11000 روڈکامعائنہ کیا اس موقع پر حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہاکہ حق پرست قیادت ملک کے ہر کونے میں عوام کی خدمت کر رہی ہے اور حق پرست قیادت ہمیشہ سے […]

.....................................................

پیرس : فیشن ویک میں منفرد ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز

پیرس : فیشن ویک میں منفرد ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز

پیرس (جیوڈیسک)فرانس میں خواتین کے دیدہ زیب ملبوسات شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے،منفرد میک اپ اور ماڈلز کے سحر انگیز انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے۔خوشبووں کے شہر پیرس میں جاری فیشن ویک میں منفرد ملبوسات نے مچا دی دھوم،ریمپ پر کیٹ واک کرتی ماڈلز کے جلوے اور انفرادیت کے حامل دیدہ […]

.....................................................