دس دن بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا، الیکشن کمیشن

دس دن بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ 10 دن کے بعد الیکشن شیڈول جاری کر دیا جا ئے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے تحلیل ہونے میں 10 دن رہ گئے،جو کچھ کرنا ہے انہی 10دنوں میں کرنا ہے۔ایک سوال کے جواب […]

.....................................................

ہریتک روشن کرن جوہر کی آنے فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ہریتک روشن کرن جوہر کی آنے فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکار ہریتک روشن ڈائریکٹر کرن جوہر کی آنے والی فلم شودھی میں کام کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہریتک نے ڈائریکٹر کرن جوہر کی فلم سائن کر لی ہے تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ وہ فلم میں ہیرو یا ولن میں سے کونسا کردار ادا کریں گے۔ فلم کی […]

.....................................................

بلوچستان میں مفت فراہمی نصاب رائج ، کتب کی مفت فراہمی شروع

بلوچستان میں مفت فراہمی نصاب رائج ، کتب کی مفت فراہمی شروع

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان میں نیا تعلیمی نصاب رائج کر دیا گیاہے ، اس کے ساتھ ہی پہلی سے دسویں جماعت تک کے بارہ لاکھ طلبا و طالبات کو مفت کتب کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کو تقریبا تین سال قبل درسی کتب کے نصاب کی تبدیلی کا ٹاسک دیا […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کاروبار بند

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کاروبار بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کاروباربند کرادیا۔ فائرنگ کے واقعات جن علاقوں میں ہو ئے ان میں گلشن اقبال، ابوالحسن اصفہانی روڈ ، گلزار ہجری،ملیر، لانڈھی اور نارتھ کراچی ،گلستان جوہر ، رضویہ، لائنز ایریاسمیت متعدد دیگرعلاقے شامل ہیں۔

.....................................................

اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ

اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہور سے اسلام آباد روانہ

لاہور(جیوڈیسک)کراچی میں نئی ووٹر لسٹوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمد نہ ہونے اوربدامنی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کاٹرین مارچ لاہورسے اسلام آباد روانہ ہو گیا،یہ ٹرین مارچ منگل کی شام کراچی سے لاہورپہنچاتھا۔ اپوزیشن جماعتوں کا اتوارکے روزکراچی سے شروع ہونے والا ٹرین مارچ منگل کی رات 9بجے لاہور […]

.....................................................

جمہوریت کو انتقام نہ کہو

جمہوریت کو انتقام نہ کہو

جمہوریت کو انتقام کا نام دینے والے نہ تو عوام کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ ہی جمہوریت کے ساتھ اُن کا مقصد تو لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں۔ اِس وقت ملک میں مسائل ہی مسائل ہیں۔کوئی ایسی سیاسی جماعت نظر نہیں آتی جو عوام کے جذبات کی قدر کرے اور مسائل کو حل […]

.....................................................

مہمان خصوصی کورنگی کے سماجی رہنما مولانا رفیق الحسینی نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے

کراچی : آل کراچی ینگ ملت فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کورنگی 100کوارٹر فٹ بال گرائونڈ پر اسلام مجاہد فٹ بال کلب اور ینگ ملت فٹ بال کلب کے درمیان کھیلا گیا ،اسلام مجاہد کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ینگ ملت فٹ بال کلب 4-3سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کی فاتح […]

.....................................................

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ٹارگٹ کارروائی کرتے ہوئے ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابقحملہ آور کے پاس سے خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابقخودکش حملہ آور کی گرفتاری پہلے سے گرفتاردہشت گردوں کی نشان دہی […]

.....................................................

لاہور پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی

لاہور پولیس کے اہلکار نے خود کشی کر لی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے جی او آرون میں جسٹس سردار طارق مسعودکی رہائش گاہ پرڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق پنجاب کانسٹیبلری میں6 ماہ قبل تعینات ہونے والے ریٹائرڈ فوجی تسلیم انجم نے سرکاری رائفل سے اپنی گردن پر گولی مار لی،تسلیم کی جیب سے ایک تحریر ملی ہے جس پر […]

.....................................................

انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھنا چاہیے

اسلام آباد : انجمن طلبہء اسلام کے ناظم ہمدرد یونیورسٹی ملک حامد رضا قادری نے طلبہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہر کام کرنے سے پہلے اپنے دین اور وطن کا مفاد پیش نظر رکھنا چاہیے۔ ملکی و قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح دینی چاہیے تاریخ گواہ کہ ہی لوگ زندہ […]

.....................................................

انتقام کا وقت گزر چکا اب ملک میں حقیقی جمہورت آنے والی ہے : رائوناصرعلی خان انتقام کا وقت گزر چکا اب ملک میں حقیقی جمہورت آنے والی ہے : رائوناصرعلی خان جمہوریت انتقام نہیں محبت و ،رواداری کا پیغام ہے : مرزا افضل بیگا نتقام نہیں محبت و ،رواداری کا پیغام ہے : مرزا افضل بیگ

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو اور سینئر وائس چیرمین مسلم لیگ ن ٹریڈز ونگ پرانا کاہنہ مرزاافضل بیگ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمہوریت کو انتقام کا نام دینے والے نہ تو عوام کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ ہی جمہوریت کے ساتھ […]

.....................................................

چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

کراچی : چڑیا گھر کی سیر کیلئے آنے والے ایدھی ھوم کے بچوں کا تاریخی گارڈن میں لیا گیا گروپ فوٹو

.....................................................

سرگودھا : کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ،سر پر بیٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

سرگودھا : کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ،سر پر بیٹ لگنے سے نوجوان ہلاک

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑیوں میں جھگڑا ایک کھلاڑی کی موت کا سبب بن گیا، نوجوان سر پر بیٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق قصبہ ساہی وال کے ہائیر سیکنڈری اسکول کے کرکٹ گراونڈ میں میچ کے دوران دو کھلاڑیوں میں تلخ کلامی ہوگئی۔ جھگڑا اتنا بڑھا کہ ایک نے دوسرے کے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 05-03-2013

یونیورسٹی آف گجراتمیں گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کے اجالا پروگرام کے تحت میرٹ پر آنے والی طالبات میں سولر انرجی لیمپ تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا گجرات (جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات ریلوے روڈ گرلز کالج گجرات میں گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کے اجالا پروگرام کے تحت میرٹ پر آنے والی طالبات […]

.....................................................

تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی،عمران خان

اسلام آباد(محمد بلال احمد بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں ایم کیو ایم اور آل پاکستان مسلم لیگ سے اتحاد نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک انصاف اکیلے الیکشن کے ذریعے تبدیلی لائے گی۔

.....................................................

چوہدری عابدرضا کوٹلہ کو105اور پی پی115سے کامیاب کرائیں گے،چوہدری عتیق الرحمن،چوہدری ظفر اقبال

کھاریاں(محمد بلال احمد بٹ)چوہدری عابد رضا کوٹلہ کو حلقہ این اے ایک سو سات اور پی پی ایک سو پندرہ سے بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیںگے،میاں برادران نے چوہدری عابد رضا کو حلقہ این اے ایک سو سات کا ٹکٹ جاری کر کے عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 5.03.2013

ڈنگہ :امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن گزارا ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106چوہدری نصر اقبال آف سکھ چیناں نے ڈنگہ میں مصروف ترین دن گزارا،ڈنگہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم این اے کی […]

.....................................................

بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے ) بھروٹ کے ایک ہی خاندان نے27 دنوں 20 شادیاں کرکے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا تفصیلات کے مطابق بھروٹ جو کہ تحصیل کھاریاں کا ایک چھوٹا سا گاؤں ھے اس کیایک ھی خاندان جو کہ نمبردار برادری کے نام سے جانا جاتا ھے اور 30گھروں پر مشتمل […]

.....................................................

10 مارچ کو 3بجے سہ پہر ڈی چوک پرآزادی مارچ کے دعوت نامے مختلف سیاسی و سماجی رہنمائوں کو پہنچائے جارہے ہیں

ڈاکٹر عافیہ کی باعزت رہائی اور وطن واپسی کے لئے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم اور اظہار یکجہتی ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے ) ڈاکٹر عافیہ کے امریکی قید میں 10سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد، ڈی چوک پر ”عافیہ موومنٹ ”کے زیراہتمام ”10سال 10دن ” مہم کے سلسلے میں10 مارچ کو […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیرز ادہ نے بلدیہ شرقی کورنگی زون میں حج قرعہ اندازی سال 2013 میں 5 خوش نصیب حج کی سعادت سے مستفید ہونگے

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون میں تمام افسران و ملازمین کیلئے حج اسکیم متعارف کرائی گئی جسکے تحت میں کورنگی زون کے افسران و ملازمین میں سے 05 افراد سرکاری خرچ پر سرکاری اسکیم کے تحت اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں حج قرعہ […]

.....................................................

میاں اسد حفیظ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف عوامی طاقت سے ان ملک دشمن اوراقتدار کے بھوکے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے دم لیں گے

پیرمحل : میاںاسد حفیظ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف عوامی طاقت سے ان ملک دشمن اوراقتدار کے بھوکے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کرکے دم لیں گے۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری اسدالرحمن سابق وفاقی وزیر مملکت پیرمحل میں کارکنوں سے خطا ب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ سوئس بنکوں میں […]

.....................................................

میاں اسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا

پیرمحل : میاںاسد حفیظ جیب تراش نے ڈاکخانہ پیرمحل میںآئے ہوئے شخص کی جیب سے دس ہزارروپے نقد اور شناختی کارڈ سے محروم کردیا تفصیل کے مطابق تاج احمد ولد احمد دین جو کہ حارث آباد کا رہائشی ہے۔ کسی کام کے سلسلے ڈاکخانہ پیرمحل آیا لائن میں کھڑے تھاکہ کسی نامعلوم جیب تراش نے […]

.....................................................

حاجی غلام محمد ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر منتخب ہوگئے

حاجی غلام محمد ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی : ینگ اتحاد فٹ بال کلب کورنگی کے تمام کھلاڑیوں اور عہدیداروں کا ایک اجلاس منعقد ہو جس میں کھلاڑیوں اور عہدیداروں کی متفقہ رائے سے نیشنل بنک آف پاکستان کے مشیر برائے کھیل حاجی غلام محمد خان کو ان کی سندھ میں اسپورٹس کی نمایاں خدمات پر کلب کا صدر منتخب کیا گیا۔ […]

.....................................................

امریکی سینیٹ کمیٹی نے جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنانے کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ کمیٹی نے جان برینن کو سی آئی اے کا ڈائریکٹر بنانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے جان برینن کی بطور سی آئی اے ڈائریکٹر نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی میں وائٹ ہاوس کے انسداد دہشتگردی کے مشیر جان برینن کی بطور سی آئی اے ڈائیریکٹر نامزدگی سے متعلق رائے شماری ہوئی۔ رائے شماری میں جان برینن کے حق […]

.....................................................