لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لیے آٹھ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کر دیا۔ بلدیاتی انتحابات عدلیہ کی زیرنگرانی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں آٹھ نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا گیا۔ جس کے مطابق تحریک […]
بھمبر: محرم الحرام میں سیکورٹی انتظامات کی کار کردگی بہتر بناتے ہوئے پولیس کے جوانوں اور آفیسران پر مشتمل فلیگ مارچ پاسٹ کی گئی جس میں موٹروئے ٹریفک پولیس کے چاک وچوبند موٹرسائیکلوں پر دستوں۔ پولیس کی گاڑیوں جس میں بکتر بند گاڑی بھی شامل تھی مارچ پاسٹ ثاقب منیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے شروع ہو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔پرویز مشرف کی جانب سے درخواست ان کے وکیل اے کیو ہالیپوٹہ نے دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جلد بازی میں کرانے سے جمہوریت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن جلد از جلد آئین کے تحت انتخابات کی نئی تاریخ دے۔ منظور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ قوم کا مستقبل محفوظ بنانے والے جوان ہمارے محسن ہیں، پاکستانی قوم فوج کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ زمانہ امن اور جنگ میں فوج نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا، مادر وطن کے دفاع کے لیے فوجی جوانوں نے جان […]
کراچی: پاکستان کی مسلح افواج کو امریکی مفادات کیلئے لڑنے والے کرائے کے قاتل قرار دینا یقینا افواج پاکستان کے مورال کو تباہ کرنے کی کوشش ہی نہیں بلکہ افوج پاکستان کو عوام میں بدنام کرنے اور عوام پاکستان سے افواج پاکستان کی حمایت و تکریم کے خاتمے کی بھی سازش ہے۔ جوآمر وقت کے […]
مصطفی آباد: پاکستان چیلنجوں کے باوجود ایک ترقی پسند اور فعال ملک بننے کیلئے انتہائی مضبوط بنیادوں کا حامل ہے۔ آزاد عدلیہ، آزادی اظہار رائے، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر ملک بھر میں اتفاق رائے اور جمہوری اداروں کی ترقی کیلئے نیا عزم ایک صحت مند پاکستان کی اہم علامت ہے۔ ان […]
مصطفی آباد: حسینیت عدل و انصاف کے پیغام کا نام ہے اور ظلم سے نجات کے لئے جدوجہد کرنے والے ہی حسینی کہلاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سید اسرار احمد زیدی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں امن و امان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے لئے ضلعی […]
لاہور (11نومبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ قوم کے نوجوانوں کو تعلیم اور تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہو گا، تحقیق کی بجائے نوجوان نسل کا ڈائون لوڈنگ کی طرف رجحان ملک کے لئے نیک نہیں ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامی جمعیت […]
کروڑ لعل عیسن: محکمہ واپڈا کروڑ کی جانب سے اوور لوڈنگ کا سلسلہ جاری، ہزاروں افراد کو کئی کئی سو یونٹ اضافی ڈال کر بل بھجوا دئیے گئے اور پھر درستگی کے نام پر فراڈ کر کے لوگوں کو مزید پریشان کیا جا رہا ہے۔ اسی طرح لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ کر کے شہریوں […]
کروڑ لعل عیسن: عوام وقتی پریشانی سے نہ گھبرائیں۔ وعدے پورے کریں گے۔ میاں نواز شریف ملک و قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ابھی تک سابقہ حکومت کا گند دھونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پیر آف سواگ شریف صاحبزادہ محبوب الحسن نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے […]
کروڑ لعل عیسن: ضلعی حکومت اور محکمہ صحت کی جانب سے ڈینگی کے خلاف واک کا سلسلہ جاری، عملی اقدامات کہیں نظر نہیں آ رہے۔ تفصیل کے مطابق ضلع لیہ خصوصاً کروڑ لعل عیسن میں سیمینار اور TMA آفس تا تکبیر چوک تک چند فرلانگ کی واک تو کی گئی لیکن اس کے تدارک کیلئے […]
یکم نومبر کو طالبان شوریٰ کا اجلاس ہو رہا تھا کہ ڈرون حملے میں امیر تحریک طالبان پاکستان حکیم اللہ محسود اپنے دیگر پانچ ساتھیوں کے جاں بحق جس پر ملک میں اک طوفان اُٹھاسب سے پہلے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جواب میں نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان کیا… ، حکومت […]
مذہب کے نام کو بعض مذہبی راہنما جس بے دردی سے استعمال کرتے ہیں۔ شاید ہی کوئی اور نام اس بے دردی سے استعمال ہوا ہو۔ بایں ہمہ مذہب کو ہر گز ان مظالم اور خو نریزیوں کا ذمہ دار قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جو اس کے نام پر کی جاتی رہی ہیں۔ اور […]
تحریک انصاف کی رٹ پٹیشن کا فیصلہ سناتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن غیر جماعتی کی بجائے جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں ہائی کورٹ کے حکم پہ عملدرآمد کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پہ کرانے کا ترمیمی آرڈنینس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ […]
پاکستانی عوام کی تعداد اس کشمکش میں مبتلا ہے کہ طالبان سے مذاکرات ہونے چاہیئیں کہ نہیں؟ اکثریت کا خیال ہے کہ ہونے چاہیئیں کیونکہ دہشت گردی کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرک ہو رہا ہے۔پاکستان کی معیشت پر اس کے بہت برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، غیر ملکی سرمایہ کاریہاں پر سرمایہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی آج ملک بھر میں سات محرم کی مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں اور شہزادہ قاسم ابن حسن کی یاد میں مہندی کی زیارت بر آمد کی جارہی ہیں۔ آج ملک بھر میں سات محرم کی مجال منعقد ہورہی ہیں۔ سات محرم شہزادہ قاسم ابن امام حسنِ مجتبی کے نام سے منسوب ہے۔ […]
کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں پولیس نے گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب پولیس نے مشکوک پک اپ کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران گاڑی سے 2 لائٹ مشین گن، 11 کلاشنکوف، 42 پستولیں ،میگزین اور ہزاروں […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دہلی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کیسے کم کی جائے؟ تجارت کو کیسے فروغ دینا ہے؟امن کیسے بحال ہو؟ آج مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کی بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشد سے ملاقات میں اہم امور پر بات ہوگی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اوربھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کے درمیان […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے امریکا میں ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تحریک انصاف کے رہنما نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مذاکرات دوستوں سے نہیں دشمنوں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گلگت، اسکردو، استور، دیامر، ہنزہ نگر اور دیگر بالائی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کم ہورہا ہے۔ برف باری […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ایک گھر میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق چکری کے علاقے مہراچھاپڑ میں ایک گھرمیں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 4 بچے بھی شامل ہیں ۔زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) سابق امریکی صدارتی امیدوار سینیٹر جان مکین نے جاسوسی کی خبریں منظر عام پر آنے پر نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ سے استعفی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ جرمن جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے سینیٹر جان مکین کا کہنا تھا ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے افشا کئے جانے والے کاغذات اور پھر جاسوسی […]