امریکا میں دوران پرواز چھوٹا چاقو استعمال کرنے کی اجازت کا امکان

امریکا میں دوران پرواز چھوٹا چاقو استعمال کرنے کی اجازت کا امکان

نیو یارک(جیوڈیسک) امریکا میں جلد ہی فضائی مسافروں کو دوران پرواز جیبی چاقو رکھنے کی اجازت دے دی جائے گی۔امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ25 اپریل سے مسافروں کو طیاروں میں جیب میں چھوٹے چاقو لے جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔ یہ اجازت نائن الیون کے بعد سے پہلی مرتبہ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ہیری پورٹر کے جادوئی اسکول کا منفرد ماڈل تیار

ہالی ووڈ فلم ہیری پورٹر کے جادوئی اسکول کا منفرد ماڈل تیار

نیویارک(جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی عالمی شہرت یافتہ فلم سیر یز ہیری پور ٹر کے مداحو ں کو جا دوئی اسکول Hogwarts تو ضروریا دہو گیا جس کا ایک خاتون امریکی آرٹسٹ نے لیگوبلاکس کی مدد سے منفرد ماڈل تیار کرلیا ہے۔ اس دیوہیکل اسکول کے ماڈل کو مکمل کر نے میں آرٹسٹ کو ایک سال کا […]

.....................................................

فلم دی سمرف کی دیوانی خاتون نے کرداروں کے ہزاروں ماڈل جمع کر لیے

فلم دی سمرف کی دیوانی خاتون نے کرداروں کے ہزاروں ماڈل جمع کر لیے

لندن(جیوڈیسک)آپ نے دنیا کے کئی نامور فلمی اداکاروں کے مداح تودیکھے ہونگے لیکن ہالی ووڈ فلم The Smurfs کی ایسی دیوانی خاتون شاید ہی کہیں دیکھی ہو جس نے اپنے گھر میں ہزار وں اسمرف کرداروں کے ماڈلزجمع کر لئے ہیں۔ اسکاٹ لینڈسے تعلق رکھنے والی 37 سالہ Karen Bellکی نیلے رنگ کے بونوں سے […]

.....................................................

مشرف حملہ کیس : سپریم کورٹ نے 2 مجرموں کی سزائے موت ختم کردی

مشرف حملہ کیس : سپریم کورٹ نے 2 مجرموں کی سزائے موت ختم کردی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مشرف حملہ کیس کے دو مجرموں رانا نوید اور عامر سہیل کی سزائے موت ختم کردی ۔نظر ثانی درخواست کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی تھی ۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکیل ایڈوکیٹ کا موقف […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اطراف ٹارگٹڈ پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین افراد حراست میں لے لیے گئے۔ مختلف اقسام کے 35 ہتھیار برآمد ہوئے۔پاکستان رینجرز سندھ نے ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پر ابولحسن اصفہانی روڈ کے قریب عظیم گوٹھ اور ملحقہ بستیوں میں چھ گھنٹے سے زائد ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ […]

.....................................................

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور لکی مروت میں ایم پی اے یاسمین ضیا کے گھر کے سامنے دھماکا ہو اہے ،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے یاسمین ضیا نے دھماکے کے حوالے سے کہا ہے کہ بارودی مواد گھر کے سامنے رکھا گیا تھا،تاہم خوش قسمتی سے دھماکے سے کوئی جانی یا […]

.....................................................

اپر اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

اورکزئی(جیوڈیسک) اپراورکرزئی کے علاقے مامونزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 4 اہلکار اور ایک افسر بھی زخمی ہوا ۔ سیکیورٹی فورسز نے اپراورکزئی کے علاقے تارغو کا کنٹرول سنبھال لیا۔

.....................................................

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور(جیوڈیسک) خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ریاض قادرخان کو امریکی ریاست اوریگون سے گرفتارکیاگیا ہے۔ اس پر 2009 میں لاہورخود کش دھماکوں میں معاونت کاالزام ہے، ریاض قادر کو حملوں کے جرم میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 27 مئی2009 کو لاہور میں حساس ادارے […]

.....................................................

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)ایران کو برآمدات میں مشکلات کے باعث گندم کی برآمد نہ بڑھ سکی،سات ماہ میں ایکسپورٹ نصف رہ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ایک لاکھ اٹھائیس ہزار میٹرک ٹن گندم برآمد کی گئی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں تین لاکھ سات ہزار میٹرک […]

.....................................................

بالی وڈ فلم جولی ایل ایل بی کو ریلیز سے قبل ہی قانونی نوٹس جاری

بالی وڈ فلم جولی ایل ایل بی کو ریلیز سے قبل ہی قانونی نوٹس جاری

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی قانون پر بنائی گئی بالی وڈ کی کامیڈی فلم “جولی ایل ایل بی”کو ریلیز سے پہلے ہی قانونی نوٹس جاری ہو گیا،فلم پر اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ اس میں وکلا کے حوالے سے توہین آمیز ڈائیلاگ شامل کیے گئے ہیں۔ پندرہ مارچ کو ریلیز ہونے والی کامیڈی فلم میں ارشد وارثی،بومن ایرانی […]

.....................................................

فلم ایکس مین کے سیکوئل میں سپر ہیروز دنیا بچاتے نظر آئیں گے

فلم ایکس مین کے سیکوئل میں سپر ہیروز دنیا بچاتے نظر آئیں گے

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس ہالی وڈ کی مقبول فلم ایکس مین کے سیکوئل کی تیاریاں جاری ہیں،جدید ٹیکنالوجی سے بنائی جانے والی فلم ڈیز آف فیوچر پاسٹ میں سپر ہیروز دنیا کو خلائی مخلوق سے بچاتے نظر آئیں گے۔انسان ہمیشہ سے یہ سوچتا چلا آیا ہے کہ مستقبل میں کبھی نہ کبھی خلائی مخلوق زمین پر […]

.....................................................

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

حکومت نے ،بد امنی،مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا، شجاع الملک

پشاور(جیوڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام ضلع مردان کے امیر شجاع الملک نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالوں میں موجودہ حکمرانوں نے قوم کو توانائی و پٹرولیم بحران، مہنگائی، بے روزگاری اور بدامنی کے سوا کچھ نہیں دیا۔مردان میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں شجاع الملک کا کہنا تھا کہ پیپلز […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(جیودیسک)اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں پندرہ مارچ تک انتخابی نشانات کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ پارٹی انتخابات گوشواروں کی تفصیلات درخواست کے ساتھ جمع کرائی جائیں۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاون کو3دن گزرگئے، دہشتگرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا، 3 دن کے نوٹس کے اختتام پررابطہ کمیٹی کوآئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کااختیاردیتاہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ وزیراعلی سندھ اور نہ کسی اورحکومتی ذمہ دارنے عباس ٹاون کا دورہ کیا۔ قیامت صغری […]

.....................................................

وینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

وینز ویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی

کراکس(جیوڈیسک)کراکس وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے ،ڈاکٹروں کے مطابق پھیپھڑوں میں انفیکشن خراب ہو گیا ہے۔پھیپھڑوں میں انفیکشن خراب ہونے کی وجہ سے صدر شاویز کا مدافعتی نظام کمزور ہو گیا ہے ۔ 58 سالہ شاویز18 فروری کو کیوبا میں چوتھی بار سرجری کروا کر ملک واپس لوٹے تھے۔ […]

.....................................................

صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ور دیگر نے راجہ امجد پرویز کے ماموں کی وفات پر دعائے مغفرت کی

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)صدر انجمن قانون گوئیاںو پٹواریاں طارق بیگ ،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال ،نائب تحصیلدار راجہ انصرخان،راجہ فضل الرحمن ،راجہ محمد بوٹا ،مرزا اعظم ،نائب تحصیلداران کوٹلی محبت حسین ،محمد اسحاق،محمد رفیق ،محمد عظیم ،قاضی رقیب ،نیاز احمدنیاز،یونس عالمگیر۔ راجہ مظہرا قبال ،سردار محمدالطاف باغ،راجہ اشرف راٹھور ،راجہ عبدالحمید حویلی،میر ارشدمظفرآباد ،مشتاق حسین جنجوعہ ،ہٹیاں سے […]

.....................................................

چچ چوارٹن نے مودی کو کیوں دھتکارا

چچ چوارٹن نے مودی کو کیوں دھتکارا

ہندوستانی سیاست کی خصوصیت ہے کہ یہاں ہر شخص، گروہ، جماعت اور پارٹی ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے ہیں اس کے باوجود کہ وہ خود اسی کیچڑ میں لت پت ہوتے ہیں۔کچھ یہی معاملات حالیہ 2014کے پارلیمانی انتخابات کے تناظر میں دیکھے جا سکتے ہیں۔ایک جانب کانگریس اور اس کے قائدین بھارتی جنتا پارٹی کی […]

.....................................................

اسلام میں آزادی اور حقوقِ نسوا ں

اسلام میں آزادی اور حقوقِ نسوا ں

خواتین کے موقع پر سیمینارز وغیرہ ہوتے ہیں اور اس اشو کو بہت ہائی لائٹ کیا جاتا ہے۔ دراصل ہمارے معاشرے کا آوے کا آوا ہی بگڑا ہو ہے۔ایک طرف تو وہ جاہلانہ معاشرہ ہے جہا ں عورت کو پائوں کی جوتی سمجھ لیا جاتا ہے ایک وہ جہاں بے لگام آزادی اور کھلی بے […]

.....................................................

ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی

کوئٹہ : ای ٹی آئی کے طلبہ نے پاکستان سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس نے پاکستان سے غداری کی اس نے اسلام سے غداری کی ۔ہم لوگوں نے ہمیشہ وطن عزیز کیلئے قربانیا دی ہیں اور دیتے رہیں گیا۔ اب خیالات کا اظہارنوجوان رہنما انجمن […]

.....................................................

اہل نمائندے

اہل نمائندے

وطن عزیز میںآج کل انتخابات کا موسم چل رہا اور سدا کی طرح سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہیں ۔روزانہ کی بنیاد پر لوگ ایک پارٹی سے دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کررہے اور سیاسی جماعتیں ایک دوسری کے ساتھ انتخابی اتحاد بنانے میںمصروف عمل ہیں ۔اب دیکھتے ہیں کہ کون سی پارٹی اہل نمائندوں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن سیاسی دبائو کا شکار ہو گیا ہے

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن سیاسی دبائو کا شکار ہو گیا ہے اب عوام کو شفاف الیکشن کی امید نہیں رہی۔الیکشن کمیشن نے ڈگری تصدیق میں پسپائی دکھائی جن کی ڈگریوں کی جعلی قرار دیا گیا انکے خلاف کوئی ایکشن نہیںلیا گیا۔ کرپٹ افراد کو الیکشن لڑنے وار پارلیمنٹ میں بیٹھے کا موقع دیا جارہا ہے ڈگری […]

.....................................................

پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متنی کی حدود میں مریم زئی کے مقام پر سڑک کنارے بم نصب کیاگیا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیاگیا۔ بی ڈی ایس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم بارہ کلو گرام وزنی تھا۔ […]

.....................................................

نوجوانوں کو چاہیے کہ سیاسی نظام کو سمجھیں آئین کا مطالعہ کریں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ سیاستدان کیسی کیسی من مانیاں کرتے ہیں

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)نوجوانوں کو چاہیے کہ سیاسی نظام کو سمجھیں آئین کا مطالعہ کریں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ سیاستدان کیسی کیسی من مانیاں کرتے ہیں اور ہمیں کتنے حقوق سے محروم کر رکھا ہے۔ اس ملک کے نوجوانوں نے ہی ملک کو تباہی سے نکالنا ہے۔الیکشن کمیشن مکمل طور پر سیاسی دبائو میں ہے ڈگریوں […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی چڑیا گھر میں مختلف پھولوں کے رنگوں کی بہار جانوروں کو متحرک کرنے کیلئے خوراک پنجرے میں چھپائی جاتی ہے

کراچی : کراچی چڑیا گھر میں موسم بہار کے پھولوں کے کھلنے سے بہار کی خوبصورتی نمایاں ہو گئی ہے

.....................................................