خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)پولیو مہم کے دوسرے روز جمرود سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں دھماکے سے خاتون لیڈی ہیلتھ ورکر زخمی ہو گئی۔دھماکا خیبر ایجنسی کے علاقہ جمرود میں سول ہسپتال کے پولیو سنٹر میں نصب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا جس سے پولیو سینٹر کی عمارت گر گئی۔ ڈیوٹی پر موجود خاتون لیڈی ہیلتھ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کیماڑی میں فائرنگ سے زخمی ہونیوالے نیوی کے افسر عظیم حسین انتقال کر گئے۔ستائیس فروری کو کمانڈر عظیم حسین اپنی ڈیوٹی پر منوڑا جا رہے تھے کہ کیماڑی کے گیٹ نمبر پندرہ کے قریب ان کی کار پر فائرنگ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے تھے اور پی […]
گجرات( جی پی آئی) فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے طلباء آج دس بجے احتجاجاً نشان حیدر چوک کچہری چوک میں کرکٹ میچ کھیلیں گئے اور روڈ بلاک کر کے ڈی سی او گجرات کی سپورٹس پالیسی کے خلاف احتجاج کیا جائیگا، حکومت پنجاب نے کروڑوں روپے کی مالیت سے گجرات کے عوام کے […]
گجرات( جی پی آئی) ڈی سی او گجرات کے سپورٹس دشمنی رویہ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا ہنگامی اجلاس آج مورخہ 4 مارچ بروز سوموار کو 3 بجے سہ پہر طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں ڈی سی او گجرات اور اس کے عملہ کی ملی بھگت سے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن جاوید لغاری نے وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق چیئر مین ایچ ای سی نے ملاقات میں وزیر خزانہ سے یونیورسٹیوں میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر گفتگو کی اور انہیں تمام صورت حال سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے […]
کراچی(جیوڈیسک) سانحہ عباس ٹاون میں جاں بحق ہونے والوں میں سے8 افراد کی نماز جنازہ شاہ راہ پاکستان پر ادا کر دی گئی۔نماز جنازہشیخ صلاح الدین نے پڑھائی جبکہ تدفین وادی حسین قبرستان ہو گی۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان رضاہارون اورتوصیف خانزادہ کے علاوہ نماز جنازہ میں ارکان سندھ اسمبلی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں دو ٹرک نذر آتش کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سہراب گوٹھ کے علاقے میں الآصف اسکوائر کے قریب مین سپر ہائی وے پر کھڑے دو ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی۔
نیروبی(جیوڈیسک) کینیا میں نئے آئین کے تحت تاریخ کے اہم ترین انتخابات میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے دوران ووٹرز نئے صدر، ارکانِ پارلیمنٹ، گورنرز، سینیٹرز، کونسلرزاور خصوصی خواتین نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔2007 کے انتخابات کے دوران تشدد واقعات میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق […]
کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے عوام کو خوشحال معاشرے کی فراہمی کی جد وجہد میں کوشاں ہیں ،ایم کیو ایم ملک سے فرسودہ جاگیردرانہ نظام کے خاتمے کے ساتھ عوام کو اُن کی دہلیز پر […]
بزرگوں سے سنتے چلے آئے ہیں کہ بات سے بات پیدا ہوتی ہے ، اور بات سے ہی بات بڑھتی ہے۔ آج کل قوم کا حال تو جوتیوں میں دال بٹنے جیسا ہو چکا ہے۔ ” جوتیوں میں دال بٹنے ” کا محاورہ تو آپ سب نے سن رکھا ہوگا لیکن مطلب سمجھنے میں دیر […]
ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی ممبئی میں 16نومبر 2011 کوبچن خاندان میں آنکھ کھولنے والی بیٹی بی آر دھیابچن کا شمار اگر ان بچوں میں کیا جائے جو منہ میں سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہوتے ہیں، تو کچھ غلط نہیں ہوگا۔ابھیشک، ایشوریا رائے بچن کی بیٹی اور امیتابھ اور جیا بچن کی پوتی آردھیابچن […]
کراچی(جیوڈیسک)سٹیل مصن وعات کی مقامی پیداوار اور طلب میں فرق کے باعث درآمد پر انحصار بڑھ گیا، سات ماہ میں درآمدات اٹھارہ فیصد بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک اسی ارب انہتر کروڑ روپے کی سٹیل مصنوعات درآمد کی گئیں۔ پچھلے مالی سال کے اسی […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے ساحل پر آج کل خوش رنگ پھولوں کا بسیرا ہے ، اور ہو بھی کیوں نہ، جیونیوز کے اشتراک سے ہارٹی کلچرل سوسائٹی آف پاکستان کی باسٹھ ویں پھولوں کی نمائش کا دوسرا دن لوگوں کو پوری طرح سے اپنے سحر میں جکڑے ہوئے ہے۔ عوام کی بھرپور توجہ کا مرکز ہے۔رنگ برنگی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورملک میں کپاس کی ابتدائی کاشت کئی علاقوں میں شروع ہو گئی ، قیمتیں کم سطح پر رہنے سے کاشت میں کمی کا رجحان ہے۔ملک میں کپاس کا بھر پور سیزن تو مئی میں شروع ہو جاتا ہے۔ مگر مارچ کے ماہ میں پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں کپاس کی محدود کاشت شروع […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورتحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ایک لاکھ کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنا انتخابات سے قبل دھاندلی ہے،اسی طرح جنگلا بس سروس اورٹیچروں کو لیپ ٹاپ دینا بھی انتخابات سے قبل دھاندلی ہے۔خصوصی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ ن لیگ کا گراف اسلئیے اوپر جا رہا ہے۔ کیونکہ زرداری […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ الاٹمنٹ تاحکم ثانی روک دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2013 روکنے کے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت اور وزارت مذہبی امور کو نوٹس جاری کیا جس کے بعد کیس پر مزید کارروائی 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔
ہیمبرگ(جیوڈیسک)ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں لانوس اور ریسنگ کلب کے درمیان میچ کانٹے کے مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔دوسری جانب جرمن فٹ بال لیگ میں دلچسپ میچز کھیلے گئے۔ لیگ لیڈر ٹیم بائرن میونخ نے ہوفنیم کو ایک صفر سے زیر کیا اور سترہ پوائنٹس کی برتری سے اپنی ٹاپ […]
بارسلونا(جیوڈیسک)جرمنی کے نیکو روز برگ فار مولا ون ٹیسٹنگ پریکٹس سیشن کے آخری روز سب پر بازی لے گئے۔سپین کے شہر بارسلونا میں ہونیوالی فارمولان ون ٹیسٹنگ پریکٹس سیشنز کے آخری روز ڈرائیورز نے اپنی منفرد ڈرائیونگ کے مظاہرے دکھائے،سابق ورلڈ چیمپئن مرسڈیز ٹیم کے جرمن ڈرائیور نیکو روز برگ شاندار ڈرائیونگ کی بدولت سر […]
کوئٹو(جیوڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں موسم سرما کے آغاز سے جاری شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے ،طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب آنے سے 8افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے، ملک میں ہنگامی حالت نافذ کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایکواڈور میں موسم سرما کا […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی پیسے اور اقتدار کا لالچ ہی دنیا میں پھیلی بے سکونی اور تشدد کا بڑا سبب ہے،اسی موضوع پر بالی وڈ میں بنائی گئی دلچسپ فلم “صاحب، بیوی اور گینگسٹر”کا سیکوئل رواں ہفتے ریلیز ہو رہا ہے۔ صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز” دولت اوراقتدار کے لیے ہونے والی سازشوں اور تشدد کی کہانی ہے۔فلم […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)رحیم محمڈن فٹ بال کلب اور اُسامہ اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آل سندھ انور خان میموریل فٹ ٹورنمنٹ میں کھیلے گئے مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں قذافی گرین نے مد مقابل ڈسٹرکٹ ویسٹ کی […]
آل پاکستان مسلم لیگ قائد سابق صدر ، (ر) جنرل پرویز مشرف موجودہ بد ترین حالات زمہ تصور کیا جاتا ہے۔ مشرف کی چند اہم غلطیوں جس میں نواب اکبر بگٹی پر حملہ، بلوچستان و لال مسجد پر آپریشن ، امریکہ دوستی اور سب سے بڑی غلطی زرداری کے حوالے کر کے پاکستان سے فرار […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے عباس ٹاون میں کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون کی طرز پر ہوئی دہشت گردی میں جاں بحق44 افراد کی لاشوں کا پوسٹمارٹم کرلیا گیا،اس وقت بھی شہر کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں 146 زخمی زیر علاج ہیں۔ افضل ندیم ڈوگر کی رپور ٹ کے مطابق پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر جلیل قادر میمن […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں آج فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے گلشن فردوس سے آج صبح دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں، جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔ انہیں فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔ اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر میں فائرنگ سے 45 سالہ شخص ہلاک […]