ہم کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں ہونے والے دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہیں

اولپنڈی : ہم کراچی کے علاقے عباس ٹائون میں ہونے والے دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔اس سے پہلے کوئٹہ میں دو انتہائی افسوسناک دھماکے ہو چکے ہیں ۔ملک میں دہشتگردی انتہا کو پہنچ چکی ہے حکومت عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ اب عوام کوچاہیے کہ اس بدترین نظام کو […]

.....................................................

علم، ترقی کی ضمانت

علم، ترقی کی ضمانت

یہ سچ ہے کہ آج ترقی پذیر ممالک کے مشکل ترین حالات میں انسان جس طرح معاشی بدحالی کا شکار ہے اُس میں تعلیمی اخراجات پورے ہوتے ہیں نہ ہی وقت بچتا ہے۔غریب کے بچے کو بچپن ہی سے محنت مزدوری کرنی پڑتی ہے۔کام کے ساتھ ساتھ تعلیم حاصل کرنا ایک مشکل کام ہے اور […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ہرآنے والے دن اپنے اصولی موقف سے پیچھے ہٹتاجارہاہے، روائتی الیکشن کے ذریعے چند کرپٹ سیاسی خاندان ہی پارلیمنٹ میں پہنچ سکیں گے

الیکشن کمیشن ہرآنے والے دن اپنے اصولی موقف سے پیچھے ہٹتاجارہاہے، روائتی الیکشن کے ذریعے چند کرپٹ سیاسی خاندان ہی پارلیمنٹ میں پہنچ سکیں گے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے اب تک کے اقدامات سے غیرجانب دار اور شفاف الیکشن کی امیدیںدم توڑتی ہوئی محسوس ہورہی ہیںلگتاہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوںکے ساتھ مل کر کرپٹ سیاست کوجتوانے اور ریاست پاکستان کوہروانے کے لئے کام کررہاہے، ڈگریوںکے حوالے سے […]

.....................................................

ولیم ہیرو سے زیرو تک

ولیم ہیرو سے زیرو تک

ازادی بنگلہ دیش کے ہیرو ولیم کی کتابuntold facts اور پھر اسکے اردو ترجمہ >پاکستان سے بنگلہ دیش ان کہی جدوجہد< کو پڑھا جائے تو ماضی کے کئی ایسے تاریخ ساز واقعات طشت ازبام ہوتے ہیں کہ عقل تحیر انگیز ہو جاتی ہے۔ ولیم لکھتے ہیں کہ جنرل جگجیت سنگھ اخری دنوں میں پچھتایا کرتا […]

.....................................................

اٹلی، ریلوے تعمیرات سے قدیم اکھاڑے کے گرنے کا خطرہ

اٹلی، ریلوے تعمیرات سے قدیم اکھاڑے کے گرنے کا خطرہ

روم (جیوڈیسک)اٹلی میں زیر زمین ریلوے لائن کی تعمیر سے قدیم رومن سورماں کا تاریخی اکھاڑا گرنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع اس قدیم اکھاڑے کا شمار دنیا کی چند اہم ترین تاریخی عمارتوں میں ہوتا ہے۔ اسے چھیانوے سال قبل مسیح میں بنایا گیا تھا جہاں بادشاہ انسانوں […]

.....................................................

الیکشن میں شکست کی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا ہے، مٹ رومنی

الیکشن میں شکست کی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا ہے، مٹ رومنی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما سے شکست کھانے والے صدارتی امیدوار مٹ رومنی کہتے ہیں الیکشن میں ہار کا سوچنا بے حد تکلیف دہ ہے،ہار کی بڑی وجہ اقلیتوں کو قائل نہ کر سکنا تھا۔مٹ رومنی نے الیکشن میں شکست کے بعد پہلا انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات کی شام تک انھیں یقین تھا کہ […]

.....................................................

امریکی وزیر خارجہ کی مصر کے بعد سعوی عرب آمد

امریکی وزیر خارجہ کی مصر کے بعد سعوی عرب آمد

جدہ ((جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری مصر کے بعد سعوی عرب پہنچ گئے ہیں۔امریکی وزیر خارجہ عہدہ سنبھالنے کے بعد مختلف ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔مصر کے دورے کے بعد اب وہ سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔دونوں رہنماوں کے […]

.....................................................

کرپٹ حکمران عوام کی آخری سانسیں بھی نکالنے میں مصروف ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ ظالم حکمرانوں نے حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے غریب عوام کے گلے میں پڑے ہوئے پھندے کو مزید وٹ دے کر موت کے منہ میں دھکیل دیا ہے. اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمران عوام کی آخری […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا ملک بھرمیں اپنی 14اتحادی جماعتوں کے ساتھ جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کا ملک بھرمیں اپنی 14اتحادی جماعتوں کے ساتھ جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اتوار کے روز تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اس موقعہ پر دونوں رہنمائوں نے […]

.....................................................

حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور روزگارمیں اپنا فرض ادا کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ حکومت عوام کی جان و مال اور روزگارکی ذمہ دار ہوتی ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت اپنا فرض ادا کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے مرکزی دفتر سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ […]

.....................................................

اسلام آباد میںبے گھر افراد کا حکومت اور کواپریٹو ہاوسنگ سو سائٹیوں کے خلاف بھر پور احتجاج

اسلام آباد( سہیل الیاس) 3مارچ 2013 اسلام آباد کے سیکٹرG-15میں کواپریٹو ہاوسنگ سو سائیٹوں کے کرتا دھرتا کے خلاف بھر پور احتجاج کرتے ہوئے الاٹیوں نے کہا کہ یہ کون سا نظام ہے اور کون سا رواج ہے کہ اسلام آباد میں ہاوسنگ سو سائٹیوں کا وجود عمل میں آیا۔ معاشرے نے اپنے بچوں کے […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 3.03.2012

سند ھ یلیانوالی روڈ پر تیزر فتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق پیرمحل ( میاں اسد حفیظ سے)سند ھ یلیانوالی روڈ پر تیزر فتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق تفصیل کے مطابق چک نمبر681/22گ ب کارہائشی محمد ارشد موٹرسائیکل پر سوار اپنے گائوں جار ہاتھاکہ سند ھ یلیانوالی روڈ […]

.....................................................

سربیا کی 18 سالہ طالبہ مس رشیا 2013 منتخب

سربیا کی 18 سالہ طالبہ مس رشیا 2013 منتخب

ماسکو(جیوڈیسک)سربیا ر میں یلوے یونی ورسٹی کی 18 سالہ طالبہ مس رشیا منتخب ہو گئیں۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک رنگا رنگ تقریب کے دوران 18 سالہ طالبہ المیرا کو مس رشیا 2013 منتخب ہونے پر تاج پہنایا گیا۔ انھیں ایک کار اور ایک لاکھ امریکی ڈالر انعام کے طور پر دیے گئے۔ مس روس […]

.....................................................

پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام،40 ہزار ٹن کمی

پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام،40 ہزار ٹن کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی رواں سال پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا، کینو40 ہزار ٹن کم برآمد کیا گیا۔ ہارویسٹ ٹریڈنگ کمپنی کے مطابق رواں سال پاکستانی کینو کی برآمد کا ہدف2 لاکھ ٹن تھا لیکن کینو40 ہزار ٹن کم برآمد کیا گیا ہے۔ ہارویسٹ ٹریڈنگ کمپنی کے مطابق کینو کی برآمد […]

.....................................................

آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، فائلوں میں پھنس کر رہ گیا

آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، فائلوں میں پھنس کر رہ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے وزیر اعظم کے احکامات وزارت خزانہ اور پٹرولیم کی فائلوں میں ہی پھنس کر رہ گئے ، اوگرا کا کہنا ہے کہ ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایات تحریری طور پر موصول نہیں ہو ئیں۔ دوسری طرف صارفین مہنگا تیل خریدنے […]

.....................................................

انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ ، چیلسی اور لیورپول کی کامیابیاں

انگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ ، چیلسی اور لیورپول کی کامیابیاں

لندنا(جیوڈیسک)نگلش پریمئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے ناروچ کو چار صفر سے شکست دے دی۔ چیلسی اور لیورپول نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ جاپانی اسٹرائیکر شنجی کاگاوا کی ہیٹرک کی بدولت مانچسٹر یونائیٹڈ نے ناروچ سٹی کو چار صفر سے ہرا دیا۔ کاگاوا نے تین جبکہ چوتھا گول وین رونی نے اسکور کیا۔ […]

.....................................................

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آ گ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

پشاور : لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آ گ بھڑک اٹھی، خاتون زخمی

پشاور(جیوڈیسک)لیڈی ریڈنگ اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی کے باعث عمارت میں دھواں بھر گیا ، اسپتال ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ کی3گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کے واقعے میں ایک مریض خاتون جھلس کر زخمی ہو گئیں۔اسپتال انتظامیہ نے گائنی وارڈ سے مریض خواتین کو نکال لیا ہے۔

.....................................................

کراچی : چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق

کراچی : چند روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی چند روز قبل فائرنگ سے شدیدزخمی ہونیوالے لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدرجاں بحق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ لفیٹیننٹ کمانڈر عظیم حیدر کی گاڑی پر 27 فروری کو فائرنگ کی گئی تھی۔ جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے تھے۔فائرنگ کا واقعہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب پیش آیا […]

.....................................................

اشرف المخلوقات کی ہی فسادات

اشرف المخلوقات کی ہی فسادات

دنیا کا پہلا انسان حضرت آدم علیہ السلام اور پہلی عورت بی بی حوا ہیں اور کی آج کی زندہ اولاد 7 ارب سے تجاوز کر چکی ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کو دنیا کے پہلا انسان ہونے کے ساتھ ساتھ پہلا پیغمبر کا اعزاز بھی حاصل ہے۔حضرت آدم علیہ السلام کو ابوالانبیاء بھی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا

راوالپنڈی : الیکشن کمیشن ڈگریوں کی تصدیق میں غیر جانبدار اور سنجیدہ نظر نہیں آرہا ایچ ای سی کی طرف سے جعلی قرار دی جانیوالی ڈگریوں کی صیح قرار دے دیا۔پہلے ٢٢ فروری کی ڈیڈ لائن دی گئی۔ مگر بعد میں سیاسی دبائو پر پیچھے ہٹ گیا۔الیکشن کمیشن سیاسی دبائو کی زیراثر آکر غیر جانبدارانہ […]

.....................................................

انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میں کلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )انجمن طلبہء اسلام کت طلبہ نے فرمان اچکزئی اور محمد افنان بلوچ کی قیادت میںکلب روڈ پر پاکستان زندہ باد ریلی نکلی بھاری تعداد میںآرمی پبلک کالج کے طلبہ نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکا ء نے ملک دشمن عناصر کے خلا ف قدم بڑھانے پر سرفراز بگٹی اور شفیق مینگل کے حق […]

.....................................................

ٹی 20 : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہراکر سیریز بھی جیت لی

ٹی 20 : پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 95 رنز سے ہراکر سیریز بھی جیت لی

سنچورین (جیوڈیسک)پاکستان نے اتوار کو جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری ٹی 20میچ میں 95رنز سے ہراکر محدود ترین میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔واضح رہے کہ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیاتھا۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں یہ پاکستان کی کسی بھی ٹیم کے خلاف تیسری بڑی فتح ہے جبکہ جنوبی […]

.....................................................

عدالت کا اداکارہ لنزے لوہن کے خلاف کیس خارج کر نے سے انکار

عدالت کا اداکارہ لنزے لوہن کے خلاف کیس خارج کر نے سے انکار

لاس اینجلس(جیوڈیسک) امریکی جج کا اداکارہ لنزے لوہن کے خلاف کار حادثے کا کیس خارج کرنے سے انکار، 18 مارچ کو سماعت کے لیے بلا لیا۔ تنازعات کا شکار امریکی اداکارہ لنزے لوہن کے خلاف کافی عرصے سے بے احتیاطی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک ٹرک کو ٹکر مارنے الزام ہے۔ لاس اینجلس کی عدالت […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹان : ہلاک و زخمی افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

سانحہ عباس ٹان : ہلاک و زخمی افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر وزیراعلی سندھ نے عباس ٹاون دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی ہاس کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ سے ٹیلیفون کرکے عباس ٹاون دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں اور […]

.....................................................