عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد 3 دن میں گرفتار کئے جائیں،الطاف حسین

عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد 3 دن میں گرفتار کئے جائیں،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت کو سانحہ عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لئے تین روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ بصورت دیگر اہلیان سندھ “تادم اختتام دہشت گردی ہر قسم کا کاروبار بند رکھنے پر مجبور ہونگے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ […]

.....................................................

شام میں باغیوں سے جھڑپیں، 34 پولیس اہلکار ہلاک

شام میں باغیوں سے جھڑپیں، 34 پولیس اہلکار ہلاک

خان الاصل(جیوڈیسک)شام کے ایک شمالی صوبے الرقہ کے دارالحکومت میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان کئی جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں 34 سرکاری اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکومت مخالف کارکنوں نے کہا ہے کہ سرکاری فوج نے شہر کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جب کہ شہر کے مضافات میں صبح […]

.....................................................

ملائشیا میں جنگجوں سے جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

ملائشیا میں جنگجوں سے جھڑپ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک

کوالالمپور (جیوڈیسک)ملیشیا میں حکام نے کہا ہے کہ ملک کے مشرق میں واقع صباح صوبے میں نامعلوم جنگجوں کے ساتھ مسلح جھڑپ میں کم از کم دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق وہ اس بات کی چھان بین کر رہے ہیں کہ آیا اس واقعے کا تعلق فلپائن سے آئے ہوئے مسلح […]

.....................................................

ایکواڈور: سیلاب سے 8 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ایکواڈور: سیلاب سے 8 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

ایکواڈور(جیوڈیسک) میں سیلاب سے آٹھ افراد ہلاک جبکہ درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ایکواڈور میں موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گزشتہ کئی روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں اب تک آٹھ افراد ہلاک اور کئی لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ملک کے بیشتر حصوں میں سیلابی صورتحال کے باعث ہنگامی […]

.....................................................

عباس ٹاون دھماکے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

عباس ٹاون دھماکے کیخلاف سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے مختلف شہروں میں کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں ہونے والے دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں کراچی دھماکے کے خلاف مظاہرے کے دوران سڑکوں پر ٹائرجلائے گئے۔ جبکہ نامعلوم افرادنے فائرنگ بھی کی۔سکھر میں شیعہ ایکشن کمیٹی کے تحت تھانا اے سیکشن کے سامنے دھرنا […]

.....................................................

کراچی : عباس ٹاون میں دھماکا، 45 افراد جاں بحق، 140 سے زائد زخمی

کراچی : عباس ٹاون میں دھماکا، 45 افراد جاں بحق، 140 سے زائد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں زور دار دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی، جبکہ دھماکے میں 140 سے زائد افراد زخمی ہیں، دھماکا اتنا شدید تھا کہ فلیٹس کے چھجے گر گئے، دکانیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں اور 2 عمارتوں کی کئی منزلوں پر آگ لگ […]

.....................................................

میڈیا کی غیر جانبداری و حب الوطنی شکوک و شبہات سے بالاتر ہے طاہر حسین

کراچی : پاکستانی میڈیا کا غیر جانبدارانہ کردار قابل توصیف ہے ریاست کے پانچویں ستون نے ہمیشہ غیر جانبداری و حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے استحکام پاکستان اور فلاح عوام کیلئے جس دیانتداری و فرض شناسی کا ثبوت دیا ہے اس کیلئے پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا اور اس سے وابستہ ہر فرد خراج تحسین […]

.....................................................

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

جمہوریت کا 5 سالہ دور کس طرح گزارا یہ ہم ہی جانتے ہیں، صدر زرداری

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 5 سال ہم نے کس طرح جمہوریت کو قائم رکھا یہ ہم ہی جانتے ہیں، سیالکوٹ میں بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں صدر زرداری نے کہا کہ مخالفین ہر6 ماہ بعد کہتے تھے۔ حکومت جارہی ہے اس صورت حال میں 5 سال کا جمہوری دور کس […]

.....................................................

پشین کے علاقے خانوزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

پشین کے علاقے خانوزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص ہلاک

کوئٹہ(جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔لیویز فورس کے مطابق خانوزئی کے علاقے بلسور میں ایک شخص اپنے گھر کے باہر کھڑا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے جدید اسلحہ سے اس پر فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے وہ موقع پر […]

.....................................................

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

بنگلہ دیش،مظاہرین پر قابو پانے کیلئے فوج طلب، ہلاکتیں 70 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرحکومت نے فوج کوطلب کرلیا،پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی ۔ جماعت اسلامی کے نائب امیرکوسزائے موت سنائے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا جس میں اب تک 70 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔دلاورحسین […]

.....................................................

کراچی کو بھتہ خوروں سے نجات دلا کر دم لیں گے، لیاقت بلوچ

کراچی کو بھتہ خوروں سے نجات دلا کر دم لیں گے، لیاقت بلوچ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کاکہناہے کہ ایم کیو ایم،وفاقی اور سندھ حکومتیں سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے اقدامات کو ناکام بنانا چاہتی ہیں۔ تاہم اب کراچی کی تمام جمہوری قوتیں،سول سوسائٹی اور تاجر برادری بیدار ہو چکی ہیں۔لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ متحدہ اپوزیشن کے کراچی سے راولپنڈی […]

.....................................................

پشاور کے علاقہ جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ایک زخمی

پشاور کے علاقہ جمیل چوک پر فائرنگ ،ایک شخص ہلاک ایک زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ جمیل چوک میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک اورایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک جرگہ کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیاگیا، تاہم ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کی بھاری نفری فائرنگ کے مقام […]

.....................................................

ودیا اور دیپیکا کے درمیان نئی دوستی

ودیا اور دیپیکا کے درمیان نئی دوستی

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ فلمی نگری میں نئی دوستی ہو گی خوب رو ودیا بالن اور حسین دیپیکا کی۔ بالی وڈ میں دوستیاں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں،اس مرتبہ بی ٹائون میں جو دوستی ہونے جا رہی ہے وہ ہے مس ڈرٹی ودیا بالن اور دیپیکا کی کیونکہ یہ دونوں ہیروئنز آج کل فلمی نگری میں […]

.....................................................

سبق بھی مفت نہیں ملتا

سبق بھی مفت نہیں ملتا

ایک شخص موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔ وہ اپنی سوچوں میں غرق تھا اور توجہ روڈ کی طرف بھی مبذول تھی مگر اپنی قلیل تنخواہ اور مہنگائی کے طوفان اُس کے ذہن پر بار بار حملے کررہے تھے اِسی اثناء میں اُسے ایک آدمی نے رُکنے کا اشارہ کیا اور لفٹ مانگی۔ آدمی حلیے […]

.....................................................

لیاقت نشنل ھسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرید نظم آباد سروس سینٹر میں جدید طبی سھولت کی فراھمی کے حوالے سے رکھے گئے آلات کا معائنہ کر رھے ھیں۔

لیاقت نشنل ھسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرید نظم آباد سروس سینٹر میں جدید طبی سھولت کی فراھمی کے حوالے سے رکھے گئے آلات کا معائنہ کر رھے ھیں۔

کراچی : لیاقت نشنل ھسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فرید نظم آباد سروس سینٹر میں جدید طبی سھولت کی فراھمی کے حوالے سے رکھے گئے آلات کا معائنہ کر رھے ھیں۔

.....................................................

مارچ کو بھمبر سے سلطان یوتھ فورس کے سینکڑوں کارکنان مظفرآباد کے تاریخ ساز جلسے میںشرکت کرینگے

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)6 مارچ کو بھمبر سے سلطان یوتھ فورس کے سینکڑوں کارکنان مظفرآباد کے تاریخ ساز جلسے میںشرکت کرینگے تفصیلات کیمطابق ضلعی پیپلزسیکرٹریٹ بھمبرمیں سلطان یوتھ فورس کا اجلاس منعقد ہوا جسکی صدارت سلطان یوتھ فورس کے صدر حیدر علی کاشر نے کی اجلاس میں 6مارچ کے جلسے میں شرکت کیلئے لائحہ عمل طے […]

.....................................................

صَبر و اُمید کی بیساکھیاں

صَبر و اُمید کی بیساکھیاں

جب بھی ہمارے اکابرین اور قومی رہنما سیاسی دائو پیچ کے حق میں بولتے ہیں یا پھر ان کے لئے حمایتی بن کر کھڑے ہو جاتے ہیں تو میرے سینے پر جیسے سانپ لوٹنے لگتا ہے۔ میں پریشان ہو جاتا ہوں۔ اور میرے ذہن میں ایک کے بعد ایک سوال اٹھنے لگتے ہیں جو مجھے […]

.....................................................

شفاف انتخابات ہی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ، نصیر بھٹہ، خواجہ محمود احمد، شاہنوازڈھلو

لاہور : مسلم لیگ ن لائرز فورم کے مرکزی صدر چوہدری نصیر بھٹہ ایم این اے ،سابق صدر ایم ایل ایف خواجہ محمود احمد اور چوہدری شاہنوازڈھلو نے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات ہی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ ن کامنشور ملک وقوم کواندھیروں سے نکال کر ترقی وخوشحالی […]

.....................................................

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہا کہ نیوورلڈ آرڈر کے تحت کرپٹ لوگوں کومنتخب کرکے ریاست کی جڑیں کمزور کی جارہی ہیں

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاکہ نیوورلڈ آرڈر کے تحت کرپٹ لوگوں کومنتخب کرکے ریاست کی جڑیں کمزور کی جارہی ہیں یہ ایک ایسی سازش ہے جس میں کرپٹ لوگوں کوشامل کیاگیاہے تاکہ پاکستان کواندرونی اوربیرونی طورپرانہی کرپٹ لوگوں کے ذریعے کمزورکیاجاسکے اس طرح کسی بھی ریاست کوناکام بنانے […]

.....................................................

کوئی طاقت ہے جس سے طاقتورتریں حُکمران بھی خُوفزدہ ہیں…؟

کوئی طاقت ہے جس سے طاقتورتریں حُکمران بھی خُوفزدہ ہیں…؟

یہ زندگی کی بُہت بڑی اور اِنتہائی تلخ حقیقت ہے کہ بعض بے حس اور گھمنڈی لوگ(اِن میںخواہ کسی مُلک کے حکمران ، وزراء یا عام شہری ہی شامل کیوں نہ ہوں) اپنی خُوشیوں کے لئے دوسروں کے ارمانوں کا خُون کردیتے ہیں اِن کا یہ عمل اور عادت اِن کی فطرت کا ایساہی حصہ […]

.....................................................

ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ملک بھر کے عوام کو خوشگوار تبدیلیوں کا تحفہ دے گی ،ظالمانہ نظام کا خاتمہ ہی ملک کی خوشحالی کا ضامن ہے ۔ نشاط ضیاء قادری

ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ملک بھر کے عوام کو خوشگوار تبدیلیوں کا تحفہ دے گی ،ظالمانہ نظام کا خاتمہ ہی ملک کی خوشحالی کا ضامن ہے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست اراکین اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری اور ڈاکٹر ندیم مقبول نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک کے مظلوم اور مفلوک الحال عوام کی واحد نمائندہ جماعت ہے آج ملک میں بسنے والے 98%عوام قائد تحریک محترم الطاف حسین اور ایم کیو ایم کو اپنا نجات دہندہ تسلیم کرتے ہوئے ،پاکستان […]

.....................................................

بھمبرکی خبریں 3.03.2013

اساتذہ محنت اور جان فشانی سے بچوں کی احسن خطوط پر تربیت کریں تاکہ آنے والے وقتوں میں ملک اور قوم کو سنوارنے والے افراد تیار کیے جاسکیں بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)اساتذہ محنت اور جان فشانی سے بچوں کی احسن خطوط پر تربیت کریں تاکہ آنے والے وقتوں میں ملک اور قوم کو سنوارنے والے افراد […]

.....................................................

فقہ جعفریہ کے علامہ ساجد علی نقوی نے آنے والے الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے 100 سے زیادہ کینی ڈیٹ تیار کر لیے

راجن پور (حنیف بلوچ سے )فقہ جعفریہ کے علامہ ساجد علی نقوی نے آنے والے الیکشن میں پورے پاکستان میں اپنے 100 سے زیادہ کینی ڈیٹ تیار کر لیے بھر پور انداز میں مقابلے کی تیاریاںسید حسین شاہ بخاری تفصیل کے مطابق ضلعی صدر فقہ جعفریہ مولوی موسی رضا جسکانی کیساتھ سید حسین شاہ بخاری […]

.....................................................

رکھ مرغائی کے جنگل میں اندھیر نگری مستوئی قبیلہ کے 150لوگوں نے محکمہ جنگلات کی اراضی پر قبضہ کر کے اپنے خیمے لگا ڈالے

راجن پور (حنیف بلوچ سے ) رکھ مرغائی کے جنگل میں اندھیر نگری مستوئی قبیلہ کے 150لوگوں نے محکمہ جنگلات کی اراضی پر قبضہ کر کے اپنے خیمے لگاڈالے ،محکمہ جنگلات کی جانب سے ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پولیس سے رابطے۔تفصیل کے مطابق الیکشن کی آمد آمد قبضہ مافیا نے زمینوں پر […]

.....................................................