رورل ہیلتھ سینٹر میں چوبیس گھنٹے مفت ڈیلیوری ڈھونگ ثابت

راجن پور (حنیف بلوچ سے )رورل ہیلتھ سینٹر میںچوبیس گھنٹے مفت ڈیلیوری ڈھونگ ثابت۔ ہسپتال کا عملہ دوکانداری چمکانے میںمصروف ڈیلیوری کے لئے آنیوالی خواتین کولیڈیز ہیلتھ ورکر بکرے کی طرح ذبح کرنے میں مصروف ہسپتال میں علاج کی بجائے ایم او کے گھر بھجوانے پر ریٹ مقرر۔ایمبولینس کے ملنے والا ڈیزل پرایئویٹ گاڑیوں پر […]

.....................................................

مصرکے معاملات میں تعمیری کردارادا کرنیکی خواہاں ہیں، کیری

مصرکے معاملات میں تعمیری کردارادا کرنیکی خواہاں ہیں، کیری

مصر(جیوڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ مصرکے معاملات میں تعمیری کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔ قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ وہ مصر میں کسی بھی فریق کی حمایت کرے یا مخالفت کرے۔ جان کیری کا کہنا تھا […]

.....................................................

باغیوں نے شامی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر مار گرایا

باغیوں نے شامی فضائیہ کا ایک اور ہیلی کاپٹر مار گرایا

شام(جیوڈیسک)میں صدر بشار الاسد کی حکومت کیخلاف جاری باغیوں کی لڑائی میں شدت آتی جا رہی ہے۔ شام اور ایران نے شام میں خانہ جنگی کو ہوا دینے میں برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے کردار کی شدید مذمت کی ہے۔ شامی صدر بشار الاسد نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام […]

.....................................................

حیدرآباد ٹیسٹ : آسٹریلیا کی پہلی اننگز237 رنز پر ڈکلئیر

حیدرآباد ٹیسٹ : آسٹریلیا کی پہلی اننگز237 رنز پر ڈکلئیر

حیدرآباد ٹیسٹ(جیوڈیسک)آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور میتھیو ویڈ نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ابتدائی روز ٹیم کو تباہی سے بچالیا۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز دو سو سینتیس رنز نو کھلاڑی آٹ پر ڈکلئیر کردی۔ حیدرآباد دکن میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی […]

.....................................................

کراچی کی فلور ملز کو گندم کی فراہمی بند کردی گئی

کراچی کی فلور ملز کو گندم کی فراہمی بند کردی گئی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی پاسکو اور محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے گندم کی فراہمی اچانک بند ہوگئی۔ کراچی سمیت سندھ میں بڑی مشکل سے تھمنے والا آٹے کا بحران ایک بار پھر پیدا ہونے کا خطرہ کھڑا ہوگیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق محمکہ خوراک کی جانب سے کراچی کی پچھتر فلور ملز کو یومیہ سات […]

.....................................................

پاور بریک ڈان کی تحقیقات جاری ہیں، احمد مختار

پاور بریک ڈان کی تحقیقات جاری ہیں، احمد مختار

وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے کے پاور بریک ڈان کی تحقیقات جاری ہیں ،ذمہ داروں کو قابل واقعی سزا دی جائے گی۔ ایف سی کالج کے سالانہ عشائیہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری احمد مختار نے کہا کہ گردشی قرضوں کے […]

.....................................................

کراچی : سی ویو میں خاتون کے اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج

کراچی : سی ویو میں خاتون کے اغوا کی کوشش کا مقدمہ درج

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع شاپنگ سینٹرمیں خاتون کواغوا کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مقدمہ سامعہ نامی خاتون کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا ، پولیس کے مطابق خاتون اپنے بچوں کے ساتھ شاپنگ کے لیے آئی تھیں خاتون نے بتایا کہ اسے بچوں سمیت اغوا […]

.....................................................

لاہور میں آج صبح سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی

لاہور میں آج صبح سی این جی کی فراہمی بند کر دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی بندکردی گئی۔صارفین رات بھر قطاروں میں لگ کر سی این جی بھرواتے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتے میں2دن جاری رہتی ہے،جمعہ کی صبح6 بجے کھلنے […]

.....................................................

بنگلا دیش میں مظاہرے جاری، مزید 6 جاں بحق، فوج طلب

بنگلا دیش میں مظاہرے جاری، مزید 6 جاں بحق، فوج طلب

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماں کو سزادینے کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔تازہ جھڑپوں میں مزید چھ افراد جاں بحق ہونے کے بعد تعداد چھیالیس ہو گئی جبکہ مظاہرین کو کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ احتجاج کا سلسلہ جنگی جرائم میں ملوث جماعت اسلامی کے رہنماں کو سزاسنانے کے بعد شروع […]

.....................................................

روس میں برف کا شدید طوفان، جزیرہ سخالین میں معمولات زندگی متاثر

روس میں برف کا شدید طوفان، جزیرہ سخالین میں معمولات زندگی متاثر

ماسکو(جیوڈیسک) روس کے جزیرے سخالین میں برف کے شدید طوفان نے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر کئے ہیں۔ روس کے مشرقی بعید میں برف کے شدید طوفان کے دوران 35 میٹرز فی سیکنڈز کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں۔ برف باری کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا، شدید برف باری کے بعد […]

.....................................................

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری نصف رہ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)زیادہ منافع کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹوں میں دلچسپی کے باعث قومی بچت کی اسکیموں میں انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی ۔قومی بچت کی اسکیموں میں جنوری کے ماہ میں تیرہ ارب بیالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ جبکہ دسمبر کے مہینے میں پچیس ارب روپے کی سرمایہ کاری کی […]

.....................................................

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ جبکہ ملک کے جنوبی علاقوں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ حرارت میں […]

.....................................................

خیبرپختون خوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا

خیبرپختون خوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور سیمت خیبرپختون خوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سردرہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت سات ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا […]

.....................................................

آسٹریا : برف پر موٹر سائیکل ریس، ڈرائیوروں نے جان کی بازی لگا دی

آسٹریا : برف پر موٹر سائیکل ریس، ڈرائیوروں نے جان کی بازی لگا دی

آسٹریا(جیوڈیسک)آسٹریا میں برف پر موٹر سائیکل ریس ہوئی جس میں فتح کے لیے ڈرائیوروں نے جان کی بازی لگا دی۔ برف پر موٹرسائیکل ریس دنیا کا خطرناک ترین کھیل سمجھا جاتا ہے۔ اس کھیل کے عالمی مقابلے آسٹریا کے برفانی ٹریک پر ہوئے جس میں یورپ، امریکا اور کینیڈا سے نامی گرامی کھلاڑیوں نے حصہ […]

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک سے2 افراد، مستونگ سے خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ : کچلاک سے2 افراد، مستونگ سے خاتون کی لاش برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کے نالے سے2 افرادجبکہ مستونگ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے کلی اسپن کاریز سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنھیں سینے پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں […]

.....................................................

کوئٹہ : گیس سے دم گھٹنے کے باعث سب انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ : گیس سے دم گھٹنے کے باعث سب انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے سریاب میں مکان میں گیس سے دم گھٹنے کے باعث سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے میں کیچی بیگ تھانے میں تعینات سب انسپکٹر ثنا اللہ اپنے گھر میں گیس کا ہیٹر جلتا چھوڑ کر سو گیا ۔ گیس لیکیج سے کمرے میں گیس بھر گیا اور گیس سے […]

.....................................................

پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

پیرس فیشن ویک تمام تر رعنائیوں کیساتھ جاری

پیرس(جیوڈیسک)پیرس فیشن ویک میں برطانوی ڈیزائنر کے نت نئے ملبوسات کی نمائش نے شائقین کیدل موہ لئے۔خوشبوں کے شہر پیرس میں فیشن شو میں ماڈلز نے موسم سرما اور خزاں کے ملبوسات کی نمائش کی۔ ملبوسات کے ڈیزائن کے ساتھ ماڈلز کے منفرد میک اپ، جوتے اور ٹوپیاں بھی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی […]

.....................................................

بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے

لاہور : بلوچستان میں بڑھتی ہوئی انارکی کا حل صرف فوجی آپریشن ہے۔گورنمنٹ کوئی خاص کام کر تی ہوئی نظر نہیں آرہی۔ انڈین ایجنسیوں کو کوئی کام کرنے سے نہیں روک رہاسوائے چند محب وطن بلوچ سرداروں کے۔ہم وطن کے ان بیٹوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔غدار وطن یہ بات جان لیں کہ ایک نہ […]

.....................................................

میاں شہباز شریف کے پیڈا ایکٹ کو ناکام کرکے اُنہیں سیاسی نقصان پہنچانے کے لئے محکمہ آبپاشی کے آفیسران متحرک ہوگئے

لاہور : میاں شہباز شریف کے پیڈا ایکٹ کو ناکام کرکے اُنہیں سیاسی نقصان پہنچانے کے لئے محکمہ آبپاشی کے آفیسران متحرک ہوگئے،پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے معاملہ میں وزیر اعلیٰ کو گمراہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ،محکمہ کی جانب سے سزا یافتہ آفیسر نے پیڈا […]

.....................................................

مجھے صحافی نہ کہو یار

مجھے صحافی نہ کہو یار

آج بازارمیں مجھے ایک رپورٹر دوست نظرآیا۔ میں نے اُسے “صحافی صاحب ” کہہ کر پکارا تو سلام و دعا کے بعد کہنے لگا مجھے صحافی نہ کہویار۔ میں نے حیرانی سے پوچھا کیوں کیا ہوا؟ تم تو صحافی کہلوانے میں فخر محسوس کیا کرتے تھے۔ آہ بھر کے بولا بس یار صحافت کے نام […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 2,03.2013

ڈنگہ : نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 40سالہ شخص جاں بحق ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ )نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق مہر ناصر محمود نمبردار کا چچا زاد بھائی چوہدری علی بہادر مہر آف جوڑا نہا رہا تھا کہ اچانک بجلی آ گئی موٹر شارٹ ہونے کے باعث […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن )لائرز فورم کا اجلاس میاں نواز شریف پرمکمل اعتماد کا اظہار

لاہور : مسلم لیگ (ن )لائرز فورم کا اجلاس مرکزی صدر نصیر بھٹہ ایم این اے کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سابق صدر ایم ایل ایف خواجہ محمود احمد ،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد اور چوہدری شاہ نواز ڈھلو سمیت کثیر تعداد میں عہدے داروں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ […]

.....................................................

حیدرکرار ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیراہتمام ایمبولینس سروس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بروزاتوار دن 10 بجے نزد بلال مسجد ملکہ میں منعقد ہو گی

ملکہ (عمر فا رو ق اعوان سے ) حیدرکرار ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ کے زیراہتمام ایمبولینس سروس کی باقاعدہ افتتاحی تقریب آج بروزاتوار دن 10 بجے نزد بلال مسجد ملکہ میں منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصو صی جماعت اسلامی حلقہ NA 107 کے نامزد اُمیدوار سید ضیا ء اللہ شاہ اور زاہد حمید اعوان […]

.....................................................

گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجابہ کی تنظیم ایم ایس او کے افراد نے حملہ کیا

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گورنمٹ گریجو ایٹ کالج جھنگ میں اے ٹی آئی کے کارکنوں پر سپاہ صجا بہ کی تنظیم ایم ایس اوکے افراد نے حملہ کیا۔کئی کارکن شدید زخمی ہو گئے۔تمام طلبہ اس بزدلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس دہشت گردی پر سخت ایکشن لیا جائے۔ ورنہ کسی بھی […]

.....................................................