ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں

راولپنڈی : ملک میں جعلی دگریوں والے راج کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم کو بی اے کی ڈگری انٹر کئے بغیر مل گئی انکی میٹرک اور بی اے کی سند پر الگ الگ تاریخ پیدائش ہے ی۔جس ملک کے وزیر ِتعلیم کی ڈگری جعلی ہو اس میں تعلیم کا معیار کیا ہوگا ۔دوسری طرف سندھ […]

.....................................................

حکمرانوں کی بد اعمالیو ں کی سزا بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ کی صورت میں آج پوری قوم بھگت رہی ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبرنے کہا کہ حکمرانوں کی بد اعمالیوں کی سزا ملک گیر سطح پر ہو نے والی بجلی و گیس کی لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر بحرانوں کی صورت میں آج پوری قوم بھگت رہی ہے ،اور اس وقت ملک میں ہر طرف افراتفری ،بے روز گاری اور […]

.....................................................

پاکستان میں غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے،ڈاکٹرعبدالقدیرخان

اسلام آباد : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی حالت کے پیش نظر غریب اور متوسط طبقہ اذیت ناک زندگی گزار رہا ہے ظالم اور فاسق لوگ اقتدار پر قابض ہیں اور ملکی نظام افراتفری کا شکار ہے پاکستان کو […]

.....................................................

عوام کو انتخابات میں اپنا انقلابی کردار ادا کرنا ہوگا عمران چنگیزی

کراچی : اسمبلی کی آئینی مدت ختم ہونے والی ہے، اب نگران سیٹ اپ بنے گا اور پھر انتخابات کا معرکہ ہو گااور اس معرکہ میں روایتی اور گھاگ شکاری اپنی اپنی تاویلات کے پھندوں میں عوام کو پھانسنے کی تیاریاں کررہے ہیںاور اگر پاکستان کے ووٹرز نے اس بار بھی روایتی انداز اختیار کیا […]

.....................................................

گزشتہ روز ہو نے وا لی اے پی سی کی کوئی حیثیت نہیں محض ایک ٹوپی ڈرامہ تھی ،مسرت شاہین

تحریک مساوات پاکستان کی چیئرپرسن مسرت شاہین نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میںہو نے وا لی اے پی سی کی کوئی حیثیت نہیں محض ایک ٹوپی ڈرامہ تھی مولانا فضل الرحمن کا صرف نگران وزیر اعظم بننے کے لیے ایک دکھا وا تھا اندر سے مولانا طالبان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................

مبصریا تجزیہ نگار کا غیر جانبدار ہونا شرط ہے

مبصریا تجزیہ نگار کا غیر جانبدار ہونا شرط ہے

میرا تعلق کسی ادارے ،سیاسی جماعت یا کسی شخصیت سے نہیں کہ میں اُس کا قصیدہ لکھوں ، اور کسی سے زاتی بنا پر نفرت ہے کہ ہجو لکھوں ،میرا مطالع روز مرہ کے زمینی حقائق جن سے میری براہ راست تعلق…!. ١٩٦٣ میں چند مضامین گمنانی میں روزنامہ امروز مرحوم میں شائع ہوئے جبکہ […]

.....................................................

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 آج ہوگا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی 20 آج ہوگا

سنچورین(جیوڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا۔ سابق کرکٹرز کاکہناہے کہ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی اورون ڈے سیریز جیت سکتی ہے،انہیں امید ہے کہ ٹیم مختلف روپ میں نظرآئے گی۔ ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں اچھی کارکردگی نہیں دکھاسکے لیکن ٹی […]

.....................................................

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

معاشی مشکلات : پاکستان کا آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالر قرض لینے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت خانہ کے مطابق معاشی مشکلات کی وجہ سے پاکستان کومستقبل قریب میں آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالرتک کا نیا قرض لینا پڑے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مارچ 2008 میں لئے جانے والے7 ارب 80 کروڑ ڈالر قرض کی واپسی کا عمل جاری […]

.....................................................

عامر خان اور انوشکا شرما کی پی کے کی عکس بندی جاری

عامر خان اور انوشکا شرما کی پی کے کی عکس بندی جاری

ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے آنے والی فلم “پی کے ” میں حلیے پر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں۔ وہ اور انوشکا شرما پہلی بار “پی کے ” میں ایک ساتھ آ رہے ہیں۔فلم “پی کے” کی شوٹنگ اِن دنوں راجستھان میں جاری ہے۔ فلم کے ایک منظر میں عامر اسکرٹ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم فیملی ویک اینڈ 29 مارچ کا ریلیز ہوگی

ہالی ووڈ فلم فیملی ویک اینڈ 29 مارچ کا ریلیز ہوگی

  لاس اینجلس (جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی مزاحیہ فلم فیملی ویک اینڈایسے بچوں کی کہانی جو اپنے لاپرواوالدین کو سبق سکھانے پر تل جاتے ہیں۔فلم میں اداکارہ اولیسیا رولِن نے سولہ سالہ طالبہ کا کردار ادا کیا ہے۔ جو رسہ کودنے کا سالانہ مقابلہ جیت جاتی ہے لیکن اسکے والدین اداکار میتھیو موڈین اور اداکارہ کرسٹن […]

.....................................................

ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن سے تعاون کریں گے: وفاقی ٹیکس محتسب

ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن سے تعاون کریں گے: وفاقی ٹیکس محتسب

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے ٹیکس چوروں کی نشاندہی میں الیکشن کمیشن کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وفاقی ٹیکس محتسب شعیب سڈل نے بتایا کہ آئندہ عام انتخابات میں کاغذات نامزدگی کے ساتھ ٹیکس ریٹرنز کی تفصیلات اور نمبر […]

.....................................................

ایساف نے دو افغان بچوں کی ہلاکت پر مانگ لی

ایساف نے دو افغان بچوں کی ہلاکت پر مانگ لی

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں تعینات نیٹو کی بین الاقوامی امدادی فوج نے دو بچوں کی ہلاکت پر معذرت کی ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ افغان صوبہ ارزگان میں پیش آیا۔ آسٹریلوی فوجیوں کی طرف سے ان کم عمر لڑکوں کو شدت پسند سمجھتے ہوئے جمعرات کوگولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ ISAF کیترجمان Gunter Katz […]

.....................................................

مریخ پر بھیجے گئے روبوٹ کا کمپیوٹر سسٹم خراب،تجربات روک دیے گئے

مریخ پر بھیجے گئے روبوٹ کا کمپیوٹر سسٹم خراب،تجربات روک دیے گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن ناسا کے ماہرین نے زمین سے کیورسٹی کی خرابی دور کرنے میں مصروف مریخ پر بھیجے گئے روبوٹ کیوروسٹی کے کمپیوٹر میں خرابی کے بعد تجربات روک دیے ہیں۔ناسا کے ماہرین زمین سے خرابی دور کرنے میں مصروف ہیں۔امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ کیوروسٹی کوعارضی طورپرسیف موڈ میں رکھا گیاہے۔ زمین […]

.....................................................

پاک ایران منصوبہ کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق خان نہیں بنوں گا : صدر آصف علی زرداری

پاک ایران منصوبہ کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق خان نہیں بنوں گا : صدر آصف علی زرداری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے والے کو اقتدار منتقل کردوں گا۔غلام اسحاق خان نہیں بنوں گا۔ انتخابی مہم کی قیادت یوسف رضا گیلانی کریں گے۔ بلاول ہاس لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو کوئی نہیں روک سکتا۔ […]

.....................................................

اپر اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،8 شدت پسند ہلاک

اپر اورکزئی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران آٹھ شدت پسند ہلاک جبکہ شرپسندوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علی الصبح اپر اورکزئی ایجنسی کیمختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے دو […]

.....................................................

سرگودھا : مسافر بس اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

سرگودھا : مسافر بس اور کار میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا میں کار اور مسافر بس کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق ا ور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لا ہور سرگودھا روڈ پر ٹول پلازہ سیدوانہ کے قر یب تیز رفتاری کے باعث کار اور مسافر بس میں ٹکر ہوگئی۔ حادثے کے باعث 6 سا لہ بچی لاریب اور2 خواتین سمیت4 […]

.....................................................

پولیو ٹیموں پر حملے، مصر میں عالمی کانفرنس طلب، پاکستان کی شرکت مشکوک

پولیو ٹیموں پر حملے، مصر میں عالمی کانفرنس طلب، پاکستان کی شرکت مشکوک

قاہرہ (جیوڈیسک)قاہرہ پولیو ٹیموں پر حملے سے متعلق مشاورت کے لیے بین الاقوامی اسلامی کانفرنس مصر میں طلب کرلی گئی ۔حکومت پاکستان کی طرف سے کانفرنس میں نمائندگی مشکوک ہے۔ تین روزہ کانفرنس عالمی ادارہ صحت اور جامعہ الازہر کے اشتراک سے چار مارچ کومصرکے دارلحکومت قاہرہ میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں سعودی […]

.....................................................

کراچی : فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد

کراچی : فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمدہوا ہے۔پولیس نے پہلے کہا کہ بیگ میں بم ہے، مگر بعد ازاں بیگ سے پرفیوم کی بوتلیں نکلیں۔ کراچی میں پی آئی بی کالونی میں ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر کے باہر سے مشکوک بیگ برآمد ہونے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی شہرمیں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک شخص جاںبحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک پولیس اہلکار اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق عیسی نگری کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ جبکہ محمودآباد میں فائرنگ سے ایک […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ عیسی نگری سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا یہ آپریشن ٹارگٹڈ تھا جس میں پولیس نے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔دوسری جانب فاروق ستار […]

.....................................................

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو گلے کاٹ کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک نجی کمپنی کا ڈرائیور فیاض، اسکی اہلیہ عاصمہ،4 ماہ کی بیٹی کشف اور بھاوج فرحت رہائش پزیر تھے۔ اتوار کی صبح اہل محلہ کی اطلاع پر […]

.....................................................

فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز کے نئے گانے کی وڈیو ریلیز

فلم صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز کے نئے گانے کی وڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی نئی رومانوی تھرلر فلم “صاحب بیوی اور گینگسٹر ریٹرنز ” کے نئے گانے “ادھر گرے” کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ اس گانے میں فلم کے مرکزی کرداروں میں جمی شیرگل، سوہا علی خان اور ماہی گل کو ہلکے پھلکے انداز میں پرفارم کرتے دیکھایا گیا ہے۔ یہ فلم 2011 کی […]

.....................................................

پریانکا نے 10 منٹ کا اڑھائی کروڑ معاوضہ لے لیا

پریانکا نے 10 منٹ کا اڑھائی کروڑ معاوضہ لے لیا

بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کی کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا نے آئٹم سونگ کرنے کیلئے اڑھائی کروڑ معاوضے کا مطالبہ کر دیا۔ پریانکا نے فلم شوٹ آٹ ایٹ واڈالا میں ایک آئٹم سونگ کرنے کا اقرار کر لیا تاہم ساتھ ہی اڑھائی کروڑ کے معاوضے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ فلم […]

.....................................................

مرڈر تھری میں بولڈ مناظر کہانی کی ڈیمانڈ تھی : سارہ لورین

مرڈر تھری میں بولڈ مناظر کہانی کی ڈیمانڈ تھی : سارہ لورین

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین (مونا لیزا ) نے کہا ہے کہ مرڈر تھری کی کامیابی کا زبردست رسپانس ملا اور اس کے ساتھ بہت سے نئے پراجیکٹس کی آفرز شروع ہو گئی ہیں لیکن پاکستان میں بلاوجہ میرے کام پر تنقید کرنے والے اگر اپنے کام سے کام رکھیں تو بہتر ہو […]

.....................................................