بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)6 مار چ کے مظفر آباد کے جلسہ میں آزاد کشمیر بھر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان بھرپور شرکت کر کے موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے اپنی نفرت کا ثبوت دیں گے وزیر اعظم نے جیالوں کی عزت نفس کا جنازہ نکال دیا ہے آزادکشمیر کے اندر کرپٹ حکمرانوں کا جانا ٹھر گیا ہے […]
کراچی(جی پی آئی)جماعت اسلامی کراچی کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی مظفر ہاشمی لئیق خان ‘نصراللہ شجیع’یونس بارائی اور حمیداللہ ایڈووکیٹ نے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ فوری واپس لیا جائے۔اپنے مشترکہ بیان […]
کنجاہ(جی پی آئی)کنجاہ کی مختلف برادریوں کاایک اکٹھ چوہدری سرورکی رہائشگاہ پرمنعقدہوا۔ جس میں ممتازقانون دان محمدخرم شہزادوڑائچ ایڈووکیٹ ،چوہدری ارشدوڑائچ،سابق کونسلرچوہدری عبدالرزاق نے اور ذیلدار، وڑائچ، سنگووالیہ، نمبردار، چھینہ براریوں کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔ اور متفقہ طورپراپنی اپنی سیاسی وابستگیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ فیصلہ کیاگیاکہ آئندہ الیکشن میں سابق […]
میرانشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز کی شہادت پر ملک بھر کی طرح گجرات پریس کلب کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا گجرات (جی پی آئی) میرانشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز کی شہادت پر ملک بھر کی طرح گجرات […]
لاہور(جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا دہشت گردوں سے تعلق سامنے آ گیا ہے،حکومت دہشت گردوں کی ساتھی بن جائے تو عوام کا تحفظ کون کرے گا ،لاہور میں پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ مسلم […]
راولپنڈ(جیوڈیسک)اولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ایک بارپھرکسی کارروائی کے بغیر16 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس سے متعلق پاکستان نے بھارت سے گواہوں کے بیانات کی تفصیلات مانگ رکھی ہیں ،تاہم تفصیلات نہ ملنے کے باعث سماعت […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ایرانی سرحد سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اسی روز گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے ایران سے معاہدے پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان […]
سیالکوٹ(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم نے کہا ہے کہ کاروباری حضرات میں سے صرف سات لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں جسے 50 لاکھ تک لے جانے کا ہدف ہے، جن کاروبار پر ٹیکس نہیں لگتا ان پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے گا،سیالکوٹ ڈرائی پورٹ پر کاروباری برادری کی تقریب کے دوران […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور شیخ زید اسپتال میں ڈاکٹروں ،نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کی حمایت میں دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا،مظاہرین نے آوٹ ڈور اور وارڈز آپریشن تھیٹربند کر دیئے،مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ شیخ زید اسپتال میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں ،نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا کہنا […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بم د ھماکے کے متاثرین نے امداد نہ ملنے پر احتجاج کیا۔ متاثرین نے پشاور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا موقف تھا کہ17 دسمبر 2012 کو جمرود بازار د ھماکے میں22 افراد جاں بحق اور تیس زخمی ہوئے تھے۔ تاہم تاحال کسی ایک متاثرہ خاندان […]
جنوبی افریقا(جیوڈیسک)کیپ ٹاونیورپ میں گھوڑے کے گوشت کے اسکینڈل کا شور جنوبی افریقا تک جا پہنچا ہے اور یہاں کھانے کی اشیا میں گدھے کے گوشت کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف سامنے آیا کیپ ٹاون یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق میں۔ جس میں بازار میں فروخت ہونے والی مختلف چیزوں کا معائنہ اور […]
میلبرن(جیوڈیسک) آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو میں دنیا بھرسے آئے ماہر ہوابازوں نے فن کا مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن ایئرپورٹ پر جا ری ایئرشو power of flight میں آسٹریلیا ،امریکا ،روس سمیت دیگر ملکوں سے سویلین اور لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ طیاروں کے شاندار فضائی مظاہرے جس نے بھی دیکھے خوب داد […]
لاہور: سینئروائس چیرمین مسلم لیگ ن ٹریڈز ونگ کاہنہ نے کہا کہ صوبے کے ایک لاکھ کچے ملازمین کی نوکری پکی کرنے کامطلب کہ وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف نے چار سے چھ لاکھ لوگوں کومستقل تحفظ فراہم کردیا وہ اس لیے کہ ہر فرد کے خاندان میں کم ازکم چار سے پانچ […]
بالی ووڈ(جیوڈیسک)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو جان ابراہام کی فلم آئی می اور میں ریلیز ہو گئی۔ممبئی: (دنیا نیوز) بہت ہو گئیں ایکشن فلمز اب ہو جائے کوئی رومینٹک فلم۔ بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو جان ابراہام کو دل پھینک کہیں یا ایکشن ہیرو۔ ہر حال میں ان کی فلم ہوتی ہے ہٹ۔ اب کی […]
ماسکو(جیوڈیسک)روس میں موسم بہار کی آمد کے پہلے دن شدید برف باری نے دارالحکومت ماسکو کو سفید رنگ میں رنگ دیا۔ شہر میں رات گئے برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا۔شدید برف باری کے بعد موسم بہار کے پہلے دن درجہ حرات نقطہ انجماد سے نیچے آگیا۔ ہزاروں رضا کار […]
حکومت ، حکومت ، حکومت عوام اس پانچ لفظوں سے سخت نالاں ہیں۔ کیونکہ حکومت عوام کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہی ہے ۔ روزگار نہ ملنے کی کہانیاں سن سن کر معاشرہ نہایت ہی دل گرفتہ رہتی ہے مگر جن لوگوں کو روزگار میسر ہے اب حکومت ان افراد کے روزگار سے منسلک […]
کولوراڈو تشدد کرنے پرریمنڈ ڈیوس کو 2 سال کی سزا سنا دی گئی۔ ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں سی آئی اے کا کنٹریکٹر تھا جہاں 2011 میں لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔ ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہو کو ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس ریمنڈ ڈیوس کو 2سال […]
کراچی : شاہ فیصل کالونی کے تمام یونین کونسل میں حق پرست اراکین اسمبلی کی جانب سے علاقائی ترقیاتی منصوبوں پر جہاں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہے اراکین اسمبلی کے فنڈز کے ذریعے فراہمی و نکاسی آب کے توسیع منصوبوں پر کام کی تکمیل کے بعد شاہراہوں اور گلیوں کی تعمیر کا کا […]
لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئونے کہا کہ وزیراعظم یاصدر کوئی بھی ہو عوامی مسائل کوحل ہوناچاہیے جبکہ موجودہ حکومت عام آدمی کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے پاکستان میں کسی بھی شہری کاجان ومال محفوظ نہ ہے انہوں نے کہاکہ ملک میں […]
راولپنڈی : جب تک آرٹیکل 62,63,218 کا نفاذ نہ ہوالیکشن بے معنی ہیں۔اس کے بغیر وہی کرپٹ دیفالٹر ٹیکس چور اور پاکستان کا سرمایا لوٹ کر باہر لے جانے والے دوبارہ الیکٹ ہوجائیں گے۔ ان اصلاحات کا نفاذاور الیکشن کمیشن کی آئینی تشکیل ضروری ہے تا کہ شفاف الیکشن سے صاف افراد آگے آئیںاور ملک […]
ملکہ(عمر فاروق اعوان سے) پیر اکرام الحق آستانہ عالیہ لہڑی کی صحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم غلام مصطفی اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر اکرام الحق آستانہ عالیہ لہڑی کی صحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم غلام مصطفی اعوان […]
تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے حکمرانوں کی غریب کش پالیسی واضح ہو چکی ہے اور انہی ٹھگ حکمرانوں کی وجہ سے ملک کے حالات انتہائی خراب ہو چکے ہیں کرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ ناامیدی کی شکار بے سہارا عوام […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا ابوالخیر آزاد کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات دونوں رہنمائوں کا ملکر ملک دشمن قوتوں کے مقابلہ کرنے کا اعلان اس موقعہ پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہا کہ ملک دشمن قوتوں نے ملکی معشت کو تباہ وبرباد […]