پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے صحافیوں نے میران شاہ میں جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا ہے کہ شہید کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے، احتجاجی مظاہرہ پشاور پریس کلب کے باہر خیبر یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام کیا گیا جس میں […]
صوبائی وزیرماہی گیری زاہد بھرگڑی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستانی سمندری مصنوعات پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیدیا ہے بارہ مارچ سے اس معاملے پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کا جواب دیتے ہوئے صوبائی وزیر ماہی گیری نے کہا کہ برآمدات پر پابندی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر جبکہ مشاہد حسین سید بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے ہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ ق کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پارٹی عہدے داروں کاانتخاب کیاگیا۔ چودھری شجاعت حسین بلا مقابلہ صدر اور مشاہد حسین سید بلامقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب کرلیے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس میں ہالی ووڈ تھری ڈی فلم۔۔جیک دا جائنٹ سلیئر۔۔کا پریمیئر ہوا۔دیو اور شہزادی کی پرانی کہانی ،نئے اندازمیں پیش۔۔ایک تھی شہزادی اور ایک تھا دیو۔۔دیو کو پسند آگئی شہزادی مگر یہ کیا۔۔اکیسویں صدی کی کہانی میں آیا ٹوئسٹ۔۔یہاں ایک نہ دو پوری دیو پارٹی کی ہے اجارہ داری۔ ہمیشہ ہی طرح کسی […]
پیرس(جیوڈیسک)پیرس فیشن ویک میں جاری ہے زیب و زینت کے نت نئے انداز کے پیراہن کے لشکارے۔۔ معروف فیشن ڈیزائنر مگلر کی تخلیقات کی ہوئی قدر ریمپ پر۔۔ مگلر نے پیش کیے ، دو ہزار تیرہ کے موسم سرما اور خزاں کے ڈیزائن کردہ ملبوسات۔ ریمپ پر ماڈلز نے ڈال دی جان، مگلر کے ڈیزائن […]
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت طالبان کی پیشکش کا مثبت جواب دے، اے پی سی کے اچھے نتائج سامنے آئیں، جبکہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں اے پی سی امن کی جانب […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے نگران سیٹ اپ کے لئے وزیر اعظم کا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری نثار کا کہنا تھا نگراں سیٹ اپ کے لئے وزیراعظم کا خط مل گیا ہے وہ مشاورت کے بعد وزیراعظم کو جواب دیکر نگراں وزیراعظم کی تقرری […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے باعث معیشت کا پہیہ سست روی کا شکار ہے،کان کنی کے جدید طریقوں کے ذریعے قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے،کوئلے کے ذخائر سے استفادہ کرنے کی تجاویز سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادآئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، کشمیر ، گلگت بلتستان اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں سندھ اور بلوچستان میں دن کے درجہ […]
راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (دستور)نے پاکستان میں صحافیوں کے قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے تین صوبے سندھ ،خیبرپختونحواہ،اور بلوچستان کی حکومتیں صحافیوں کو تحفظ تو دینا دورکی بات ان کے قاتلوں کو بھی کھلی چھٹی دے دی ہے جس سے صحافی […]
کراچی : کھوکھراپار چمپین ٹرافی کا سیمی فائنل جو کہ اعظم اسپورٹس گرین اورایگل آئی کے مابین اعظم اسپورٹس کرکٹ پہ کھیلا گیا اعظم اسپورٹس گرین نے ٹاس جیت کہ پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مقررہ 20 اوورز میں 205 اسکور بنایا اعظم اسپورٹس گرین کے کپتان کاشف علی کی شاندار بیٹنگ کے آگے […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی کے تحت ناظم آباد میں جدید طبی سہولتوں سے آراستہ سروسز سینٹر نے عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کا آغاز کردیا ۔سروسز سینٹر کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ لیاقت […]
وینزویلا (جیوڈیسک)وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں ہزاروں افراد سیلاب کی صورت میں سڑکوں پر نکل آئے جن کا مقصد ہوگوشاویز کے اقتدار اور معاشی اصلاحات کی حمایت تھا۔ ہزاروں افراد نے شاویز کی صحت کی بہتری کے لئے خوشیاں منائیں۔ صدر ہوگو شاویز نے اس موقع پر عوام کو ایک پیغام میں کہا کہ امریکہ […]
واشنگٹن(جیوڈیسج) چک ہیگل نے امریکی وزیر دفاع کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ آرلنگٹن میں چک ہیگل نے حلف اٹھانے کے بعد پینٹاگان کے اسٹاف اور افسران سے ملاقات کی۔بطور وزیر دفاع پہلی مرتبہ محکمہ دفاع کے ملازمین سے مختصر خطاب میں چک ہیگل کا کہنا تھا کہ دنیا میں اتحادیوں کی ہمیشہ ضرورت رہتی […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکی سیکریٹری دفاع چک ہیگل نے اپنے منصب سنبھالنے کے پہلے روز پینٹاگون کے فوجی اور سویلین عملے سے ملاقات کی اور امریکی دفاعی پالیسی کے اہم نکات پر گفتگو کی۔ جب تک امریکہ دفاع پر لگائی جانے والی رقم کا حجم کم نہیں کرے گا اس وقت تک دنیا میں امن ایک سوالیہ نشان […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح آٹھ بجے کھول دیئے گئے۔ سی این جی فراہمی بحال ہونے سے پہلے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت ادا کرنے کے […]
ممبئی(جیوڈیسک)این جی ٹیاپنی پہلی فلم تیرے بن لادن کی کامیابی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے پاکستانی پاپ گلوکار،ماڈل و اداکار علی ظفر کی تیسری بالی ووڈ فلم چشمِ بدور کے ٹریلر کے بعد ٹائٹل ٹریک ارلی مارننگ(Early Morning)کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ ارلی مارننگ کے بولوں پر مبنی اس گانے […]
ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی بالی ووڈ کی بنگالی حسینہ بپاشا باسو کی خوف و دہشت سے بھرپور نئی ہاررسائیکالوجیکل تھرلر فلم آتماکے پہلے گانےآجا نندیاکی وڈیو جاری کردی گئی۔آجا نندیاکے بولوں پر مبنی اس گانے میں بپاشا کو اپنی بیٹی کو سلاتے دکھایا گیا ہے جسکا میوزک سنگیت اور سدھارتھ ہلدی پور نے کمپوزکیا […]
فلسطین پر اسرا ئیلی جارحیت سے بچہ بچہ واقف ہے حدیث مبارکہ میں ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر ایک حصے کو تکلیف ہو تو ساراجسم درد محسوس کرتا ہے مگر آج ہم فلسطین میں مرنے والے مسلمانوں کی حالت سے بے خبر کیوں ہیں؟اربوں مسلمانو ں کے ہوتے ہوئے وہ اس […]
نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔اس سے پہلے بھی اسکو پاک فوج کے خلاف بولنے اور روڈ بلاک کرنے پر بھی گرفتار کیا گیا اور ایسے لوگ آجکل سادہ عوام کے سامنے اسلامی انقلاب لانے کا دعوہ کرتے ہیں۔ عوام کو چاہئے کہ ان لوگوں کا […]
آئین پاکستان کو مطالعہ پاکستان کے نصاب میں شامل کیا جائے۔ خصوصا عوامی آرتٹیکل62,62,38 کو گریجوا یشن تک پڑھایا جائے تاکہ ملک کے نو جوان آئین و قانون سے پوری طرح واقف ہوں۔ آئین توڑنے والوں اپنے مفادات کیلئے ترامیم کرنیوالوں اور غیر آئینی اقدامات کرنے والوں کو گریبان سے پکڑ کر احتساب کر سکیں۔طلبہ […]
کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی )دوبئی اسلامک بنک کوٹلہ ارب علی خان یکم مارچ سے حج درخواستیں وصول کرے گا۔ برانچ مینجر عامر ولائیت نے صحافیوں کو بتایا کہ گورنمنٹ آف پاکستان اور وزارت مذہبی امور کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق دوبئی اسلامک بنک کوٹلہ گزشتہ سال کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے […]
کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی)چوہدری عبدالجبار عرف بالی آف حاجیوالہ کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کا صدر منتخب ہونے پر الحاج چوہدری محمد یوسف سابق ناظم یوسی سانتل اور امیدوار حلقہ پی پی پی108 انجینئرچوہدری خورشید عالم کی مبارکباد،چوہدری عبدالجبار بالی اور چوہدری خورشید عالم نے اپنے بیان میں کہا کہ انشا اللہ […]
ڈنگہ(جی پی آئی)معمولی تلخ کلامی اور رنجش کی بنا پرمسکین گروپ کے راہنما زاہد انور بٹ کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا ۔ تھانہ ڈنگہ میں مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق مسکین گروپ اورممتاز نوجوان سیاسی و سماجی راہنما زاہد انور بٹ سکنہ محلہ بگھی پورہ ڈنگہ کومعمولی تلخ کلامی اور […]