آئندہ جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو بدترین شکست ہو گی : قاری زوار بہادر

ڈنگہ(جی پی آئی)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل قاری زوار بہادر نے جامعہ رضویہ ضیا القرآن ڈنگہ کے تعزیتی دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کو بدترین شکست ہو گی۔ قوم ان سے انتقام لے گی ۔ انہوں نے کہا کہ اندرون سندھ میں بھی […]

.....................................................

الیکشن کے التوا کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی : عظیم سرور بٹ

کھاریاں(جی پی آئی) الیکشن کے التوا کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی،اس ملک کے مسائل صالح اور آزمودہ قیادت ہی حل کرا سکتی ہے، میاں شہباز شریف کی قیادت میں عوامی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کرپشن اور کمیشن سے مبرا ترقیاتی کام مکمل کرا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ […]

.....................................................

وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام ذہنی مریض بن چکے ہیں : چوہدری شکیل احمد برسہ

کھاریاں (جی پی آئی) وفا قی حکو مت کی غلط اور نا قص پا لیسیو ں کی وجہ سے ملک میں مہنگا ئی ،بیروز گا ری ،توانا ئی بحران،غر بت ،بد امنی سمیت دیگر مسا ئل میں روز بروز اضا فے نے عوام کو ذہنی مر یض بنا دیا ہے ۔پا نچ سالہ دور میں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 27-02-2013

ٹھیکیدار عثمان آصف امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے گجرات(جی پی آئی)گجرات کی ممتاز کاروباری شخصیت ٹھیکیدار آصف محمود کے صاحبزادے ٹھیکیدار عثمان آصف امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ، وہ امریکہ میں اپنے کاروباری کیلئے گئے ہیں ، وہ ممتاز شخصیات نے ملاقاتیں بھی کرینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم ہینڈز انٹرنیشنل […]

.....................................................

جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے

جب تک جذبوں کی صداقت کا بھرم قائم ہے

کہتے ہیں مکاتیب دراصل مکتوب نگار کی شخصیت کے سر بستہ رازوں کی کلید ہوتے ہیں اور شخصیت کی تمام گتھیاں سلجھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ مکاتیب ہی ہیں جو کسی شخصیت کی زندگی کے پنہاں پہلو سامنے لانے میں ممد و معاون ثابت ہوتے ہیں،لہٰذا یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ […]

.....................................................

بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا گیا

بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا گیا

انجمن طلبا ء اسلام بلوچستان خواتین ونگ کے زیرِ اہتمام آئے دن بلوچستان میں محب وطن پاکستانیوں کی ٹارگٹ کِلنگ کے خلاف بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ انڈین ایجنٹس کو فوری طور پر پھانسی دے کر بلوچستان کو فوج کے حوالے کیا جائے،اس موقعے پر انہوں […]

.....................................................

عوام جمہوریت کے نام پرملک اورقوم کو بحرانوں کا شکار کرنے والوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دریا برد کردیں، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام جمہوریت کے نام پرملک اورقوم کو بحرانوں کا شکار کرنے والوں کو اپنے ووٹ کی طاقت سے دریا برد کردیں کیونکہ بجلی سوئی گیس کے نام پر پانچ سال بیوقوف بنانے والوں کا سورج غروب ہوچکا ہے اپنے ایک بیان میں […]

.....................................................

زرداری ٹولے نے بدامنی بیروزگاری اور لوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی ہے، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا کہ زرداری ٹولے نے اپنی کرسی بچانے کے چکر میں قومی عزت و وقار کو دائو پرلگا کرملک میں بدامنی بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ سے ملکی معیشت کا پہیہ جام کرکے غریب عوام کے لئے دو وقت کی روٹی بھی مشکل بنا دی ہے ۔ اپنے […]

.....................................................

الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدررائومحمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے

ملکہ(عمر فا رو ق اعوان سے)الخدمت فائونڈیشن پنجاب کے صدر رائو محمد ظفر نے چوہدری عمران انور کو الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کا صدر مقررکردیا ہے۔ الخدمت فائوندیشن ضلع گجرات کے ضلعی سیکرٹری نشرواشاعت عزیزالرحمان مجاہد کے مطابق چوہدری عمران انور باقی سیشن کے لئے الخدمت فائونڈیشن ضلع گجرات کے صدرہوں گے۔یاد رہے کہ اس […]

.....................................................

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

بھارت : آگسٹا ہیلی کاپٹر کرپشن تحقیقات،پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کی راجیہ سبھا نے آگسٹا ہیلی کاپٹروں کی خرایداری میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیشن بنانے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد کے خلاف بی جے پی سمیت متعدد اپوزیشن جماعتوں نے راجیہ سبھا سے واک آوٹ کردیا۔بھارت نے 2010 میں اٹلی کی ایک کمپنی سے 12 آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی […]

.....................................................

امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان ، نظام زندگی مفلوج

امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان ، نظام زندگی مفلوج

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں میں برف کا طوفان نے زندگی مفلوج کردی۔تعلیمی ادارے بند، پروازیں منسوخ اور لاکھوں افراد بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں میں مصروف ہیں۔ریاست آئیوا میں برفباری جاری ہے۔ ڈیلاس میں 9انچ اورآئیول وین شہر میں 8 انچ برف پڑ چکی ہے۔کنساس میں […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر

اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر

وفاقی حکومت(جیوڈیسک) نے اسٹیٹ بینک کے سینٹرل بورڈ میں طویل عرصے سے خالی عہدوں پر تعیناتی کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

.....................................................

پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری ارسال

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے بھیجی گئی پیڑولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم نے منظوری کیلئے وزارت خزانہ کوارسال کر دی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین سے چار روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری کیلئے وزارت پیٹرولیم نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی۔ ذرائع کے مطابق پیڑول کی […]

.....................................................

فلم ہمت والا کا آئٹم سونگ : سوناکشی پرانے انداز میں

فلم ہمت والا کا آئٹم سونگ : سوناکشی پرانے انداز میں

بالی ووڈ(جیوڈیسک) دبنگ گرل سوناکشی سنہا آگئی ہیں پرانے انداز میں۔۔فلم ہمت والا کا آئٹم سونگ پرانے زمانے کے ڈسکو ڈانس کی یاد دلاگیا۔ دبنگ گرل سوناکشی سنہا کررہی ہیں ڈسکو ڈانس۔۔وہ بھی اولڈ آئٹم سونگ ٹائپ کا۔ جس نے سنااسے سوناکشی سے تھی نہیں کچھ اچھی امید۔ مگر گاں کی گوری نے سب کو […]

.....................................................

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کردار نہیں ہوگا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں آئی ایس آئی یا فوج کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔ ان کاکہناہے کہ کراچی سمیت کسی ایئرپورٹ پر غیر ملکیوں کو کمپانڈ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا عذرا فضل کی صدارت […]

.....................................................

محکمہ صحت سندھ کے 1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ کے 1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنیکا فیصلہ

کراچی(جیوڈیسک) محکمہ صحت حکومت سندھ نے1200سے زائد عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں آج سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی۔محکمہ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا کہ مستقل کیے جانے والے ملازمین کا تعلق بے نظیر بھٹو یوتھ پروگرام ، پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر یونٹ، ہیپاٹائٹس کنٹرو […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25.02.2013

پاکستان تحریک انصاف ضلع اور تحصیل سطح پر انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوئے جو بد انتظامی کا شکار رہے گجرات (محمود اختر محمود ) پاکستان تحریک انصاف ضلع اور تحصیل سطح پر انٹرا پارٹی الیکشن منعقد ہوئے جو بد انتظامی کا شکار رہے مخالف گرپوں میں ہاتھا پائی بھی ہوتی رہی پولنگ صبح نو بجے […]

.....................................................

نگران وزیر اعظم کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا تفریق اعتماد میں لیا جائے ،مسرت شاہین

لاہور: تحریک مساوات پاکستان کی سرابرہ اور ماضی کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے مطالبہ کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا تفریق اعتماد میں لیا جائے خواہ وہ جماعتیں ایوان کے اندر ہوں یا ایوان کے باہر اس طرح ملک میں پر امن اور منصفانہ انتخابات کی راہ […]

.....................................................

ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے

ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے

گجرات : ایک بیمار خاتون اپنا ووٹ ڈالنے کیلئے لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رھی ھے۔

.....................................................

اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش

اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش

لالہ موسی : اپنے ھی ساتھی ڈاکوؤں کی فائرنگ  سے ھلاک ھونے والا ڈاکو کو عام ولد سردر قوم ماچھی سکنہ محمدد چمنہ کی نعش۔

.....................................................

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

غیر مصدقہ ڈگری والے ڈگریوں کے معاملے پر مذاکرات کاربنیں گے

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی جو پارلے مانی کمیٹی ڈگریوں کی تصدیق کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے مذاکرات کرے گی خود اس کمیٹی کے چار ارکان کی ڈگریاں غیر مصدقہ ہیں۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق 8 رکنی پارلے مانی کمیٹی میں شامل مسلم لیگ ن کے زاہد حامد […]

.....................................................

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم صاف او ر خشک رہنے کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مشرقی علاقوں سے ہوائیں 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ […]

.....................................................

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی کی کاروباری برادری کا گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کی کاروباری برادری نے گورنر سندھ عشرت العباد کی واپسی کا مطالبہ کر دیا ہے۔کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے صدر زبیر چھایا، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اور پاک انڈیا چیمبر آف کامرس کے صدر ایس ایم منیر کی جانب سے مطالبے میں کہا گیا […]

.....................................................

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔

.....................................................