بھمبرکی خبریں 25.02.2013

جموںوکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے بھمبر(جی پی آئی)جموںوکشمیر پر قابض افواج کے ظلم و بربریت سے انسانیت شرم سار ہے پاکستانی سیکورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں کے انسانیت سوز تشدد سے شہید ہونے والے کوٹلی کے بے گناہ نوجوان محمدعلی مرتضی کا جسد خاکی ظلم و بربریت کے […]

.....................................................

اپوزیشن کا 3 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی تک ٹرین مارچ کا اعلان

کراچی(جی پی آئی)متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا ایک اہم اجلاس امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین محنتی کی صدارت میں ادارہ نورحق میں ہوا’ اجلاس میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں فوج کو شامل نہ کرنے اور قبل ازیں انتخابات بڑے پیمانے پر ہونے والی دھاندلیوں کے خلاف3 مارچ کو کراچی سے راولپنڈی تک […]

.....................................................

27 فروری کو کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے: محمود حامد

کراچی (جی پی آئی)کراچی کے تاجر وکلا برادری کے امن مارچ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور 27 فروری کو ہائی کورٹ بار اور کراچی بار کے زیر اہتمام سٹی کورٹ سے مزار قائد تک امن مارچ میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ اس بات کا اعلان آج اسمال ٹریڈرز آرگنائزیشن کراچی نے صدر ‘ […]

.....................................................

آزاد یوتھ ونگ ہار اور جیت دونوں صوتوں میں عزیز میمن کی قیادت میں سرگرم رہے گی

کراچی( جی پی آئی)آ ل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے منعقد ہونے والے میمن یوتھ ونگ کے انتخابات برائے 2013 کے سلسلے میں نعمان وڈیرا کی قیادت میں آزاد یوتھ پینل تشکیل دے دیا گیا ہے جو کہ نوجوانوں میں نئے انداز میں فلاحی کاموں کو فروغ دینے اور انکو بید ار کرنے میں […]

.....................................................

فلم زیرو ڈارک تھرٹی کو آسکر ایوارڈ نہ ملنا خوش قسمتی ثابت ہوا

فلم زیرو ڈارک تھرٹی کو آسکر ایوارڈ نہ ملنا خوش قسمتی ثابت ہوا

اسامہ بن لادن پر بننے والی تنازعات کا شکار فلم زیرو ڈارک تھرٹی کے لئے کوئی آسکر ایوارڈ نہ ملنا خوش قستمتی ثابت ہوا ہے۔ آسکر تقریب کے صرف ایک دن بعد سینٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی نے اسامہ کے خلاف جاری تحقیقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔آسکر ایوارڈ تقریب میں ایوارڈ حاصل کرنا فنکاروں […]

.....................................................

امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی سینیٹ نے چک ہیگل کو وزیر دفاع بنانے کی منظوری دے دی ہے، وہ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ سینیٹ میں رائے شماری کے دوران 58 ارکان نے چک ہیگل کی حمایت اور 41 ارکان نے مخالفت کی۔ ری پبلکنز کی جانب سے چک ہیگل کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے […]

.....................................................

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک جہاز بنانے کا اعلان ،2016 تک تیار ہو گا

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک جہاز بنانے کا اعلان ،2016 تک تیار ہو گا

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلوی ارب پتی نے مشہور زمانہ ٹائی ٹینک جیسا ایک اور بحری جہاز بنانے کا اعلان کر دیا ہے،نیا ٹائی ٹینک دو ہزار سولہ میں تیار ہو جائے گا۔دو ہزار بارہ میں ڈوبنے والے ٹائی ٹینک جیسا جہاز چین میں بنے گا،اس کے تمام اخراجات آسٹریلوی ارب پتی کلائیو پامرنے برداشت کریں گے۔ ان کا […]

.....................................................

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کولکتہ(جیوڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مارکیٹ میں آگ لگنے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ چھ منزلہ عمارت میں لگی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ لگنے کے وقت مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔مارکیٹ میں اب بھی 30 سے 40 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔جائے حادثہ پر 25 […]

.....................................................

میڈونا سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گلوکارہ بن گئیں

میڈونا سب سے زیادہ پیسے کمانے والی گلوکارہ بن گئیں

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا دو ہزار بارہ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکارہ بن گئیں۔ لاس اینجلس میوزک میگزین “بل بورڈ”کے مطابق میڈونا نے اس دوڑ میں مشہور گلوکاروں “بروس سپرنگسٹین اور پنک فلوئیڈ کو بھی گزشتہ برس پیچھے چھوڑ دیا۔ چون سالہ میڈونا نے گزشتہ پانچ سالوں میں یہ اعزاز دوسری بار […]

.....................................................

پیرس فیشن ویک میں دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

پیرس فیشن ویک میں دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش

پیرس(جیوڈیسک)پیرس فیشن ویک کا آغاز ہو گیا۔ ماڈلز نے سنہری اور گرے رنگوں کے امتزاج سے بنے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی ۔دس روزہ فیشن ویک کا آغاز ہالینڈ کے مشہور ڈیزائنر سٹائفل کرسچیانز کے ملبوسات کی نمائش سے ہوا۔ انہوں نے ریشمی اور اونی کپڑے کا خوبصورتی سے استعمال کیا جن پر مستطیل […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم جیک دی جائنٹ سلائیر ریلیز ہو گئی

ہالی وڈ فلم جیک دی جائنٹ سلائیر ریلیز ہو گئی

لاس اینجلس(جیوڈیسک)لاس اینجلس قبل ازتاریخ دور کی عکاسی کرتی ہالی وڈ فلم جیک دی جائنٹ سلائیر ریلیز ہو گئی ہے۔فلم کا پریمیئر کیلی فورنیا میں ہوا جس میں تمام کاسٹ نے شرکت کی۔فلم جیک دی جائنٹ سلائیر قبل ازتاریخ دور کی تصوراتی کہانی ہے۔ اس فلم میں انسانوں اور جنوں کی جنگ دکھائی گئی ہے۔ایڈونچر […]

.....................................................

سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

سوات(جی پی آئی)سوات کے سینئر صحافی پریس کلب کے سامنے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ، حملہ اور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔ گزشتہ رات سوات کے سینئر صحافی فیاض ظفر ، شہزاد عالم ، مراد علی باچا اپنے دو محافظوں سمیت دفتر سے فارغ ہوکر قریبی ہوٹل میں کھانا کھانے کے […]

.....................................................

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین کی کوششوں سے خوازہ خیلہ میں 10/13کے وی بجلی ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا

سوات(جی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی سید علائو الدین کی کوششوں سے خوازہ خیلہ میں 10/13کے وی بجلی ٹرانسفارمر کا مسئلہ حل ہوگیا اور ائندہ دودنوں میں باقاعدہ طور پر بجلی کی فراہمی بحال ہوجائی گی علاقہ عمائدین کے مطابق علاقے میں بجلی کی کم وولٹیج کا بہت […]

.....................................................

ڈی سی او گوجرانوالہ ہدایت پر کتوں کی تلفی کی مہم جاری

گوجرانوالہ(جی پی آئی)ڈی سی او گوجرانوالہ نجم احمد شاہ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ای ڈی او ( ایم ایس ) وحید احمد بٹ اور ڈی او سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ڈاکٹر اجمل حسین نے چارں ٹائونز میں آوارہ کتوںکی تلفی کی مہم جاری ہے جس کے تحت اروپ ٹائون اور قلعہ دیدارسنگھ ٹائون میں […]

.....................................................

گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل محفل مشاعرہ کا انعقاد 27 فروری کو آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں ہوگا

گوجرانوالہ(جی پی آئی)گوجرانوالہ آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ڈویژنل محفل مشاعرہ کا انعقاد27 فروری بروز بدھ ساڑھے10 بجے آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں ہوگا مشاعرہ میں ڈویژن بھر سے شعرا شرکت کریں گے۔ جبکہ مشاعرہ کی صدارت امجد اسلام امجد کریں گے جبکہ کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن چیئرمین گوجرانوالہ آرٹس کونسل عبدالجبار شاہین مہمان خصوصی […]

.....................................................

سکیموں کی تکمیل کے تمام مراحل میں حکومتی پالیسی پیش نظر رکھتے ہوئے تکنیکی معاملات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے : عبدالجبار شاہین

گوجرانوالہ(جی پی آئی)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے ترقیاتی محکموں کو ہدایت کی ہے کہ سکیموں کی تکمیل کے تمام مراحل میں حکومتی پالیسی پیش نظر رکھتے ہوئے تکنیکی معاملات پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور فلاح عامہ کے منصوبوں میں عوامی ضرورتوں کا خیال رکھا جائے۔وہ آج اپنے دفتر میں ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ […]

.....................................................

ایک شخص نے تین افراد کو بوگس چیک دے کر لاکھوں روپے بٹور لیے

چکوال(جی پی آئی)ایک شخص نے تین افراد کو بوگس چیک دے کر لاکھوں روپے بٹور لیے۔محلہ عثمان آباد چکوال شہر کے عصمت کمال نے پانچ لاکھ ستر ہزار روپے ،غلام رسول سکنہ دھرابی نے سات لاکھ تیس ہزار روپے اور ثاقب حسین سکنہ چک باقر شاہ نے ایک لاکھ اٹھانوے ہزار روپے ادھار ملزم انعام […]

.....................................................

محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے

چکوال(جی پی آئی) محترمہ بیگم عفت لیاقت علی خان کا تعلیم دوستی کی طرف ایک اور قدم ،حلقہ پی پی بیس کے سات دیہات میں قائم سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا سہرا بیگم عفت لیاقت علی خان کو جاتا ہے۔ جن کی تعلیم دوستی کی وجہ سے گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چکوڑہ، گورنمنٹ گرلز […]

.....................................................

ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چکوال چوہدری لیاقت علی خان کی میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی

چکوال(جی پی آئی)ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ ن چکوال چوہدری لیاقت علی خان کی میاں شہباز شریف سے تفصیلی ملاقات ہوئی اس ملاقات میں ضلعی سیاست پر تبادلہ خیال ہوا جس میں چوہدری لیاقت علی خان نے پارٹی ورکرز کے خیالات سے میاں شہباز شریف کو آگاہ کیا۔ جس کے جواب میں میاں شہباز شریف […]

.....................................................

اٹک کی خبریں 25.02.2013

اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے اٹک (جی پی آئی) اٹک پولیس نے 24 گھنٹے کے قلیل عرصہ میں 35 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے مغوی ساڑھے چار سالہ عبد السبحان کو بازیاب کر ا کر 2 اغوا کنندگان، سابق […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 27.02.2013

عوام بندر بانٹ اور ملک مکا کی سیاست کو تسلیم نہیں کریں گے۔ محمدشاہدغوری اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے سینئرمرکزی رہنما محمدشاہدغوری نے کہا ہے کہ عام انتخا بات کا التوا کسی بھی صورت ملک و قوم کے مفاد میں نہیںہو گا۔۔عوام بندر بانٹ اور ملک مکا کی سیاست کو تسلیم نہیں کریں […]

.....................................................

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دونوں گروپوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی پہلے دن سے خلاف ورزی شروع کر دی تھی

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی گروپ کی طرف سے نامزد امیدوار برائے صدراور سابق جنرل سیکرٹری نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دونوں گروپوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی پہلے دن سے خلاف ورزی شروع کر دی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 25-02-2013

  تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے گجرات(جی پی آئی)تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، اور تعلیم کے بغیر ترقی ناممکن ہے ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی قمر عامر چوہدری نے گزشتہ روز یوکے آکسفورڈ سکول سسٹم کی تقریب تقسیم […]

.....................................................

افغانستان پر روسی قبضہ اور شکست اب امریکہ کی باری

افغانستان پر روسی قبضہ اور شکست اب امریکہ کی باری

روس کی کمیونسٹ پارٹی نے کمال اتاترک کی طرز پر غیر اسلامی نظریات کی ترویج کی مثلاََ پردہ پر پابندی لگانے کی کوشیش کی۔ یہ تبدیلیاں افغانی معاشرے خاص طور پر اسلامی معاشرے سے مطابقت ہر گز نہیں رکھتی تھیں۔ افغانستان میں حالات جب بہت خراب ہوگئے تھے تو افغانی کمیونسٹ حکومت کی دعوت پر […]

.....................................................