لالہ موسی(محمد بلال احمدبٹ)پانچ مسلح ڈاکوئوں کی رکشا سواروں کو لوٹنے کی کوشش ،مزاحمت پر ایک ڈاکو اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک،تفصیلات کے مطابق سپراء کا رہائشی سید غلام عباس ولد سید امداد حسین شاہ رکشا پر لالہ موسیٰ سے اپنے گائوں جا رہا تھا کہ موضع پسوال کے قریب پانچ مسلح ڈاکوئوں […]
پیرمحل : مسلم لیگ( ن) عوامی جماعت ہے اور آئند ہ الیکشن میں انشاء اللہ ملک بھرسے کامیابی حاصل کریگی۔ مسلم لیگ (ن) محب وطن جماعتوںکو ساتھ لیکر واضع کامیابی حاصل کریگی۔پیپلزپارٹی اور انکے اتحادیوں نے ملک کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے ان سے نجات ہی ملکی مسائل کا واحد حل ہے ان خیالات […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) فرانس میں مقیم پاکستان ٹیلی ویژن اور روزنامہ خبریں پورپ کے بیو روچیف زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئرصحافی زاہد مصطفی اعوان اور اُن کے والد محترم ملک غلام مصطفی […]
کراچی : سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اس صرف نکھارنے کی ضرورت ہے کراچی کی ٹیموں کا سلیکشن میرٹ کی بنیاد پر کیاگیا ہے اور کراچی بلیوز نے قائد اعظم ٹرافی کے لئے کوالیفائی کر کے یہ ثابت کیا ہے کہ میرٹ پر […]
قاہرہ(جیوڈیسک) مصر میں ہاٹ ایئر بیلون کو پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے، واقعے میں19سیاح ہلاک ہوگئے تھے۔حادثہ مصر کے علاقے الاقصر میں ہوا جس کی وڈیو دوسرے غبارے پر سوار ایک شخص نے بنائی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دوران پرواز غبارے میں آگ لگ گئی اور دھواں نکلنے لگا۔ […]
کولکتا(جیوڈیسک)کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3 بج کر50 منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ میں30 سے40 افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔25 فائرٹینڈرآ گ بجھانے میں مصروف۔
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لاہور اوپن ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے۔ باغ جناح ٹینس کورٹس پر شروع ہونے والے ٹورنامنٹ دو مارچ تک جاری رہے گا۔ جس میں انڈر ٹین، فیفٹین اور ایٹین کی عمر کے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹینس کوچ رشید ملک نے افتتاحی تقریب […]
کراچی(جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے جنوبی ایشیامیں جنس کی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کی تجاویزحاصل کرنے کے لئے ایک مقابلے کا اہتمام کیا ہے۔ورلڈ بینک جنوبی ایشیا کے تحت ہونے والے اس مقابلے میں 18 سے 25 سال تک کی عمر کے نوجوان حصہ لے سکتے ہیں۔ ان سے سوال پوچھا جائے گا کہ آپ […]
اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے افسانوں پر مبنی سٹیج ڈراموں کا سلسلہ لاہورکے الحمراہال میں جاری ہے۔ تقسیم ہند کے بعد بھارت سے مائیگریٹ کر کے لاہورآنے والے سعادت حسن منٹو کے یہاں گزرنے والے ایام کو سٹیج ڈرامہ کون ہے یہ گستاخ میں انتہائی خوبصوتی سے پیش […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن بند […]
ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی1983 کی سپرہٹ بالی ووڈ فلم ہمت والا کا ری میک بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے جسکے لیے دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ڈسکو آئٹم سونگ تھینک گاڈ اٹس فرائیڈے کی وڈیو جاری کردی گئی۔ تھینک گاڈ اٹس فرائیڈے کے بولوں پر مبنی سچن جگر کی موسیقی کے […]
لاہور(نمائندہ خصوصی سے) پیپلز پارٹی کی شاہ خرچیاں اورخادم اعلیٰ کی عام آدمی کی خوشحالی کیلئے شب و روز مصروفیت تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے نائب صدر عامر نواب خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کے میٹرو بس سروس ایک اہم قدم ہے جو عام آدمی کے لئے مہیا کی گئی […]
کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ناظم آباد میں سروسز سینٹر کا افتتاح 27فروری2013ء بروز بدھ صبح 11بجے بمقام 1/15الیاس ٹاور ،نزد فیصل بنک ،ناظم آباد نمبر3کراچی میں ہوگا۔افتتاح کے موقع پر اوپن ہاوس صبح 11بجے سے شام 5بجے تک منعقد کیا جائے گا۔
بھمبر (جی پی آئی)چوہدری صحبت علی غریبوں اور مظلوموں کیلئے مسیحا تھے ہمیشہ ظلم ،جبر اور ناانصافی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو ئے ان کی وفات سے غریب مظلوم ایک درد دل رکھنے والی شخصیت سے محروم ہو گئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار پیپلزپارٹیفرانس کے نائب صدر چوہدری ذوالفقار علی دھندڑ ،محمد اسلم بنڈالوی […]
بھمبر (جی پی آئی)کشمیر پریس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں آزادکشمیر کے معروف سینئر صحافی راجہ کفیل احمد کی خوش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور لواحقین سے […]
بھمبر ( جی پی آئی)پیپلزپارٹی نظریاتی اور جمہوری جماعت ہے جس کا ہر ممبر پارٹی ڈسپلن کا پابند ہے تمام ممبران مرکزی قیادت کے فیصلے کے پابند ہیں آزادکشمیر کے اندر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کو پارلیمانی پارٹی اور وفاقی قیادت کا مکمل اعتماد حاصل ہے عدم اعتماد یا استعفی کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں […]
بھمبر (جی پی آئی)صدرآصف علی زرداری کے جرات مندانہ فیصلے کے باعث پاکستان عالمی برادری میں ایک باوقار خودمختار قوم اور ملک کے طور پر ابھرے گا شہید ذوالفقار علی بھٹو نے نامساعد حالات میں پاکستان کی ایٹمی طاقت کی بنیاد رکھی اور پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا جس کے باعث بھارت آج پاکستان سے […]
کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ، نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اولیائے کرام کی تعلیمات پر عمل پیر ا ہوکر ہم اقوام عالم میں […]
کراچی(جی پی آئی)برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر فرانسس کیمبل نے دفتر جماعت اسلامی کراچی ادارہ نورحق کا دورہ کیا اور امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معرا ج الہدی صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور’پیش آمدہ انتخابات’ ملک بالخصوص کراچی میں امن وامان کی صورتحال جماعت اسلامی کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال […]
کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں متوقع برسات کے پیش نظر تمام تر انتظامات مکمل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے حوالے سے اقدامات تیز کردیئے گئے۔ چیف آفسیر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے متوقع برسات کے دوران عوام کو بروقت بلدیاتی سہولیات کی […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) کورین گلوکار PSY کے گینگ نم اسٹا ئل رقص نے دنیا بھر میں خوب دھو م مچا ئی اور اب ایک نیا ڈانس اسٹائل ہرلم شیک متعارف کروا دیا گیا ہے جس کے سب دیوانے ہو گئے ہیں ۔امریکی ریاست کنساس کی یونیورسٹی میں بھی نو جوانوں نے اس نئے ڈانس کی پرفارمنس دیتے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بہت عرصے سے ملک حالات کے جنگ میں ہے، اس کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاری پاکستان میں آنا اہم بات ہے۔ کراچی میں سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ ملک میں حالات بہتر نہیں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وزرات تجارت کے مطابق پاکستان، برآمدات کی جی ایس پی مراعات کے حصول کیلئے باقاعدہ درخواست مارچ کے وسط تک یورپی یونین کو جمع کروا دے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزرات تجارت کے ڈپٹی سیکرٹری فارن ٹریڈ محمد اشرف کا کہنا تھا کہ یورپی یونین سے جی۔ ایس۔پی پلس […]