مسلم لیگ قائد اعظم کے صوبائی الیکشن کیلئے آج پولنگ ہوگی صدر اور جنرل سیکرٹری کا چنائو کیا جائے گا۔

کراچی (جی پی آئی)مرکزی قائدین مسلم لیگ قائد اعظم کی جانب سے نو منتخب مسلم لیگ سندھ کی چیف الیکشن کمشنربانو صغیر صدیقی کی زیر صدارت 26فروری بروز منگل2013 کو ہونے والی پولنگ اورووٹر لسٹوں کو حتمی شکل دینے کے لیے مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹریٹ میں سندھ الیکشن اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 26.02.2013

دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی پیپلزپارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے: خواجہ انوار احمد شیخ گوجرانوالہ (جی پی آئی) سٹی نائب صدر پیپلزپارٹی خواجہ انوار احمد شیخ نے کہا ہے کہ دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی پیپلزپارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے، پیپلزپارٹی ملک کی مقبول ترین جماعت ہے […]

.....................................................

چوہدری عتیق الرحمن ساتھیوں سمیت چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

کھاریاں(جی پی آئی)کھاریاں کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات انجمن تاجران کے راہنمائوں چوہدری عتیق الرحمن اورچوہدری ظفر اقبال نے اپنے سینکڑوںساتھیوں سمیت چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی تفصیلات کے مطابق ممتاز سیاسی شخصیات مرکزی انجمن تاجران کے راہنمائوں چوہدری عتیق الرحمن اور چوہدری ظفر اقبال نے […]

.....................................................

مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کا اتحاد بھی مسلم لیگ ن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا : چوہدری عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں(جی پی آئی)راہنما مسلم لیگ ن سالارقافلہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ کا کھاریاں شہر میں مصروف دن،مختلف سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر چوہدری عابد رضا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی کا اتحاد بھی مسلم لیگ ن کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا […]

.....................................................

کوٹلہ میں خاتون سمیت دو افراد قتل

کوٹلہ ارب علی خاں (جی پی آئی)تھانہ ککرالی کے گائوں چڑیاولہ کے رہائشی محمد اصغر اور اس کی بیٹی مدعیہ اصغر کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ،مقتول کے بیٹے شجاعت اصغر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شجاعت اصغر نے بتایا کہ میرا والد محمد اصغر […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24-02-2013

  یونیورسٹی آف گجرات کالج برائے خواتین ریلوے روڈ گجرات نے انٹر کالجیٹ سپورٹس مقابلہ جات برائے سال 2009 تا 2012 میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی گجرات(جی پی آئی)یونیورسٹی آف گجرات کالج برائے خواتین ریلوے روڈ گجرات نے انٹر کالجیٹ سپورٹس مقابلہ جات برائے سال 2009تا 2012میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ، اس […]

.....................................................

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریلوے حکام نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو دیدیا۔ ریلوے کا ذیلی ادارہ پراکس ریل کاروں کی 72 فیصد نشستوں کی آمدنی ریلوے انتظامیہ کو دینے کا پابند ہوگا۔ ایم ڈی پراکس جاوید انورنے جیونیوز کو بتایا کہ انہیں ریل کاروں کا ٹینڈر ملنے کی خوشی […]

.....................................................

لاہورمیں ورلڈ پریس فوٹو کے زیر اہتمام تصویری فن پاروں کی نمائش

لاہورمیں ورلڈ پریس فوٹو کے زیر اہتمام تصویری فن پاروں کی نمائش

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں ورلڈ پریس فوٹو کے زیر اہتمام تصویری فن پاروں کی نمائش شروع ہوگئی ہے۔ ورلڈ پریس فوٹو کے زیر اہتمام الحمرا آرٹ گیلری میں منعقد کی جانیوالی اس نمائش کا افتتاح ہالینڈ کے سفیرگاجس شیلٹما اوراسپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کیا۔ نمائش میں ڈیڑھ سو سے زائد تصویری فن پارے رکھے گئے ہیں۔ […]

.....................................................

اپنی زندگی کو قرآن اور سیرت کے مطابق ڈھال کر ہی ہم معاشرے میں سدھار لاسکتے ہیں ۔ نشاط ضیاء قادری

اپنی زندگی کو قرآن اور سیرت کے مطابق ڈھال کر ہی ہم معاشرے میں سدھار لاسکتے ہیں ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاہے کہ ہمیں اپنی زندگی میں سدھار لاکر معاشرے کو ترقی دینا ہے تو قرآن و سنت کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا ہوگا آج ہماری پستی کی اصل وجہ ہے ہم اللہ اور اس کے رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے […]

.....................................................

ہم ڈاکٹر طاہر القادری کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

ہم ڈاکٹر طاہر القادری کو راولپنڈی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

راولپنڈی ہم طاہر القادری صاحب کے ایجنڈے سے متفق ہیں کہ سیاست نہیں ریاست بچا ئو ،ہمارے ملک کو پچھلے کئی سالوں سے موروثی سیاست جاگیرداری اور کرپشن نے تباہ کر رکھا ہے۔ آج وقت آ گیا ہے کہ نظام بدلا جائے اور ملک کو کرپشن سے پاک کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار ملک حامدرضا […]

.....................................................

آرگو نے بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا

آرگو نے بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت لیا

لاس اینجلس(جیوڈیسک) بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ آرگو کو مل گیا۔ فلم لائف آف پائی کے ڈائریکٹراینگ لی نے بہترین ڈائریکٹرکا ایوارڈ جیتا۔ ڈینئل ڈے لوئس کو بہترین اداکاراور جنیفر لارنس کو بہترین اداکارہ قرار دیا گیا۔امریکی شہر لاس اینجلس کیکوڈک ڈولبی تھیٹر میں 85 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب کے میزبان سیتھ میکفلیرن تھے، […]

.....................................................

سنی دیول کی بالی وڈ میں واپسی، نئی فلم آئی لو NY کا ٹریلر جاری

سنی دیول کی بالی وڈ میں واپسی، نئی فلم آئی لو NY کا ٹریلر جاری

ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹیڈھائی کلوکے ہاتھ والے ڈائیلاگ سے بالی ووڈ میں منفرد پہچان بنانے والے سنی دیول بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیاری ہیں، جن کی کنگنا رناوٹ کیساتھ نئی رومانٹک کامیڈی فلم آئی لوNY(آئی لو نیو ایئر/نیویارک)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکارو رائٹرزرادھیکا را اور ونے ساپرو کی اس فلم […]

.....................................................

بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

لاہور(جیوڈیسک) ملک میں بجلی کے بدترین بریک ڈاون کے اثرات اب بھی باقی ہیں، لاہور کے کئی علاقوں میں دن بھر کئی گھنٹے کیلئے بجلی غائب رہی۔ ادھر پیپکو نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو بریک ڈاون کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شپ،ساڑھے گیارہ بجے […]

.....................................................

شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ، شرجیل میمن

شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ، شرجیل میمن

کراچی(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہباز شریف دہشت گرد بنانے کی فیکٹریاں بند کردیں ،مسلم لیگ (ن)کی قیادت ان دہشتگردوں کی سرپرستی اور فنڈنگ کرتی ہے۔ شکار پو ر میں ہونے والیشکارپور میں درگاہ حاجن شاہ ماڑی کے اندر بم دھماکے پر اپنے رد عمل میں شرجیل […]

.....................................................

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ملتوی کردیئے گئے،پارٹی انتخابات میں جاوید اختر وڑائچ گروپ اور اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے درمیان مقابلہ تھا۔ پولنگ شروع ہوئی تو بیلٹ پیپر پر اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کے نام درج نہیں تھے جس پر اعجاز حسین جنجوعہ گروپ کی شکایت پر پارٹی الیکشن کمیشن کی […]

.....................................................

نوا زشریف پیرپگارا کی دعوت پر کراچی پہنچ گئے

نوا زشریف پیرپگارا کی دعوت پر کراچی پہنچ گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہسندھ کی سیاست میں جو بھی ہورہا ہے، باہمی اتفاق سے ہورہا ہے، سندھ کے عوام کے اتنے بے وقوف نہیں جو ان ڈراموں کو نہ سمجھ سکیں،کچھ دنوں کی بات ہے سارے بھید کھل جا ئیں گے۔ کراچی آمد پر جناح ایئر پورٹ پر میاں نواز […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب نے انتخابی مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی ہے۔ ووٹر لسٹ میں 37 لاکھ سے زائدنئے افراد رجسٹرکئے گئے ہیں جن میں 515 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد میں بھی دو ہزار 797 کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 2008 […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 25.02.2013

لالہ موسی : پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ)پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ بیٹی کو قتل کر دیا،جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی نے علاقہ موضع چڑیاولہ کے رہائشی محمد اصغر ولد رحمت خاں […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 25.02.2013

ڈنگہ : شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف شاہین کی خوشدامن ، عبد الستار شاہین مغل کی نانی قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئی ہیں ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) شاہین بک ڈپو ڈنگہ کے ایم ڈی آصف شاہین کی خوشدامن ، عبد الستار شاہین مغل کی نانی قضائے الٰہی سے […]

.....................................................

چین کے جنوب مغربی صوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 5 افراد زخمی

چین کے جنوب مغربی صوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 5 افراد زخمی

بیجنگ(جیوڈیسک)چین کی جنوب مغربی صوبے میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے، حکام کے مطابق گوئی یانگ فیکٹری میں دھماکے کے بعد گہرے دھوئیں کے بادل دیکھے گئے۔ دھماکے اور دھوئیں سے 5 افراد زخمی ہوگئے، فیکٹری کے ڈیڑھ کلومیٹراطراف میں رہائش پذیر 20 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل […]

.....................................................

موجودہ حکمران کوئٹہ کی حالات کے زمہ دار ہیں حکمرانی کرنے کا حق کھوچکے ہیں، صدر زرداری اور گورنر بلوچستان کو فوراََ مستفی ہو جانا چاہئے : آصف یٰسین لانگو

کوئٹہ : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے رکن کالم نویس آصف یٰسین لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان میں 13 برس میں ایک ہزار سے زائد شیعہ ہزارہ جاں بحق ہو ئے ہیں ۔ دو لاکھ کے قریب لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں جو وقت کے حکمرانوں کے لئے قابل فکر ہے ۔ […]

.....................................................

بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں

بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں

مٹھن کوٹ : بااثرز مینداروں کے قبضہ شدہ سکولوں میں آٹے کی چکی زرعی آلات ٹی وی فریج و دیگر چیزیں رکھی ھوئی ھیں۔  

.....................................................

راجن پور کی خبریں 25.02.0213

ضلع راجن پور لاوارث قرار مبینہ طور پرصرف راجن پور میںمحکمہ جنگلات کے 20ہزار ایکڑ پر قبضہ راجن پور (حنیف بلوچ سے)ضلع راجن پور لاوارث قرار مبینہ طور پرصرف راجن پور میںمحکمہ جنگلات کے 20ہزار ایکڑ پر قبضہ مافیا اور سرداروں کے کارندے قابض فضل الرحمٰن کرپشن کیس سے کہیں ذیادہ بڑا اسکینڈل چیف جسٹس […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 25.02.2013

تلہ گنگ عوامی سر وے کے مطابق حلقہ پی پی بائیس میں مسلم لیگ ق کے مرکز ی رہنما حافظ عمار یاسر ایک مضبوط امیدوار ہیں تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ )تلہ گنگ عوامی سروے کے مطابق حلقہ پی پی بائیس میں مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما حافظ عمار یاسر ایک مضبوط امیدوار […]

.....................................................