میانمر کے صدر پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ

میانمر کے صدر پہلے غیر ملکی دورے پر روانہ

ینگون(جیویسک) میانمر کے صدر تھین سین اپنے پہلے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے ۔ان کے دورے کا مقصد میانمر کے مغرب کے ساتھ تعلقات کو مضبوط تر بنانا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر تھین سین اپنے دورے کے آغاز پر آج ناروے پہنچیں گے۔ اس کے بعد فن لینڈ، آسٹریا، بیلجیم اور اٹلی […]

.....................................................

شام کے صدر بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہوگا،جان کیری

شام کے صدر بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہوگا،جان کیری

لندن(جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد کو اقتدار چھوڑنا ہوگا۔انھوں نے ایران کے ساتھ مشروط اچھے تعلقات کا عندیہ بھی دیا۔ لندن میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری نے کہا کہ بہترین مستقبل شام کی عوام کا […]

.....................................................

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائیگا

ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائیگا

گرینیڈا(جیوڈیسک)ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ منگل کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، سینٹ جارج، گرینیڈا میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے 156 رنز جبکہ دوسرے میں 7 وکٹوں سے […]

.....................................................

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

پاکستان : 7 ماہ میں 39 ارب روپے کے درآمدی موبائل خریدے گئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کا رونا رونے والے پاکستانی گزشتہ 7 ماہ کے دوران 39 ار ب روپے کے درآمدی موبائل خرید چکے جبکہ 21 ارب روپے کی امپورٹڈ چائے بھی پی گئے ہیں۔ پاکستان شماریات بیورو نے جولائی سے جنوری تک 7 مہینو ں کے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ جن کے […]

.....................................................

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، غلام احمد بلور

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ ریلوے کا قرضہ 58 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے، خسارہ 34 ارب روپے ہوچکا، پرانے انجنوں سے ریل نہیں چل سکتی، 2008 سے اب تک ایک بھی نیا انجن نہیں خریدا گیا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں وفاقی وزیر […]

.....................................................

کامیابی کیلئے کسی خان کے ساتھ کام کرنا ضروری نہیں، ودیا بالن

کامیابی کیلئے کسی خان کے ساتھ کام کرنا ضروری نہیں، ودیا بالن

ممبئی(جیوڈیسک) این جی ٹی با لی ووڈ میں فلموں کی کامیابی کی ضما نت سمجھے جا نے والے تین خا نز ودیا با لن کی نظر میں کو ئی اہمیت نہیں رکھتے۔ منفرد اداکاری سے انڈسٹری میں مقام حا صل کر نے والی ودیا با لن کا کہناہے کہ ان کے لیے شا ہ رخ […]

.....................................................

آسکرز بھی سیاست کی نذر، آرگو کو ایوارڈ پر امریکا خوش، ایران ناراض

آسکرز بھی سیاست کی نذر، آرگو کو ایوارڈ پر امریکا خوش، ایران ناراض

نیویارک(جیوڈیسک) نوبل انعام کے بعد فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز بھی متنازع اور سیاست زدہ ہوگئے۔ایران مخالف فلم آرگو کو بہترین مووی کا آسکر ایوارڈ ملنے پر ایرانی حکومت نے تنقید کی ہے جبکہ امریکا نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ فلم آرگو کی کہانی 1979 میں تہران میں 6 امریکی سفارت […]

.....................................................

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت میں فیشن شو، غیر ملکی ماڈلز کی ریمپ پر واک

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی شہر گوہاٹی میں ہونیوالے رنگا رنگ فیشن شو میں طلبا کے نت نئے ملبوسات نے شائقین کے دل موہ لئے، فیشن شو میں غیر ملکی ماڈلزنے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔بھارتی ریاست آسام کیشہر گوہاٹی میں ہونے والا فیشن شو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ فیشن شو میں طلبا نے مقامی ثقافت اور […]

.....................................................

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

سونے کی درآمد 44 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بیرون ملک سے منگوا کر جیولری کی صورت میں ویلیو ایڈیشن کر کے ایکسپورٹ کرنے کے باعث سونے کی درآمد چوالیس فیصد بڑھ گئی۔ رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ ارب چوراسی کروڑ روپے مالیت کا دو ہزار دو سو بیاسی کلو گرام سونا درآمد کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات […]

.....................................................

امریکی فوج کی تربیت یافتہ افغان فوج اور پولیس سنگین جرائم میں ملوث

امریکی فوج کی تربیت یافتہ افغان فوج اور پولیس سنگین جرائم میں ملوث

کابل(جیقوڈیسک)افغانستان میں امریکی تربیت یافتہ افغان فوجی اغواہ برائے تاوان اور لوٹ مار جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔برطانوی خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ افغان فوج اور پولیس اہلکار منشیات کا بے تحاشہ استعمال کرتے ہیں اور معمولی بات پر اندھا دھند فائرنگ کر دیتے ہیں۔ افغان فورسز نو عمر لڑکوں کے قتل میں […]

.....................................................

صدر اوباما کا مالی کیلئے ڈرون بیس قائم کرنے کا حکم

صدر اوباما کا مالی کیلئے ڈرون بیس قائم کرنے کا حکم

واشنگٹن(جیوڈیسک)ڈرون حملوں کیخلاف دنیا بھر میں نفرت بڑھ رہی ہے تو دوسری طرف صدر اوباما نے براعظم افریقہ میں مالی کے لیے بھی ڈرون بیس قائم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ڈرون حملوں کیخلاف دنیا بھر میں آواز بلند کی جا رہی ہے لیکن ان سب کے باوجود اب پاکستان ، یمن اور […]

.....................................................

جنوبی کوریا کی پہلی خاتون صدر نے عہدہ سنبھال لیا

جنوبی کوریا کی پہلی خاتون صدر نے عہدہ سنبھال لیا

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کی پہلی خاتون صدر نے عہدہ سنبھال لیا،ان کے اعزاز میں دی جانے والی تقریب میں گینگ نم سٹائل ڈانس نے دھوم مچا دی۔جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات کے نتیجے میں برسرِ اقتدار پارٹی کی امیدوار پارک جیون ملکی تاریخ کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوئی ہیں۔ ان کے اعزاز میں دی […]

.....................................................

پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے ۔ پرویز مشرف

کراچی (جی پی آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہا تھ میں ہے۔ میری کوشش ہے کہ لیڈر شپ نوجوانوں کے ہاتھ میں ہو کیونکہ پاکستان کو آپ جیسے نوجوانوں نے سنبھالنا ہے۔وہ اتوار کے روزآغا خان جمخانہ میں چترالی اسٹوڈنٹ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 25.02.2013

سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 5سال جمہوری عمل کی حمایت کی گوجرانوالہ (جی پی آئی)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ پاک فوج نے 5سال جمہوری عمل کی حمایت کی، مسلم لیگ (ق) پاک فوج کی جانب سے […]

.....................................................

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113میاں خالد رفیق اف سیکریالی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے

ڈنگہ (جی پی آئی) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113میاں خالد رفیق اف سیکریالی نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ضرور لڑیں گے ۔ ہماری ترجیح پاکستان پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا ہے تا ہم اگر کسی وجہ سے ٹکٹ نہ ملا تو دوستوں اور عوام کی مشاورت سے کسی اور جماعت […]

.....................................................

رہنما مسلم لیگ ن سید نورالحسن شاہ آف کلیوال سیداں نے ڈنگہ میں عوامی رابطہ آفس کے افتتاح کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

ڈنگہ (جی پی آئی)رہنما مسلم لیگ ن سید نورالحسن شاہ آف کلیوال سیداں نے ڈنگہ میں عوامی رابطہ آفس کے افتتاح کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جلسہ کو کامیاب بنا کر اہل ڈنگہ نے سید منظور حسین شاہ کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے ۔ ہم نے ڈنگہ […]

.....................................................

سہیل نواز خان نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ ہمارا ضلع اور تحصیل کا سارا پینل امیدوار برائے صدر ضلع گجرات نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ اور دیگر ورکرز سے مکمل رابطے میں ہے

لالہ موسی (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور نامزد امیدوار سیکرٹری پولیٹیکل ٹرینگ ضلع گجرات سہیل نواز خان نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا کہ ہمارا ضلع اور تحصیل کا سارا پینل امیدوار برائے صدر ضلع گجرات نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ۔ سابق جنرل سیکرٹری ضلع گجرات “کی پر خلوص اور ایماندار نہ […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 24-02-2013

چوہدری برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے ان پر تنقید کرنے والے یہ تو بتائیں کہ گزشتہ پانچ سالوں میں ضلع گجرات میں کتنے ترقیاتی کام ہوئے گجرات (جی پی آئی)چوہدری برادران نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی ہے ان پر تنقید کرنے والے یہ تو بتائیں کہ گزشتہ پانچ سالوں […]

.....................................................

کروڑوں روپوں کے ترقیاتی منصوبے اپنے حلقہ کے لئے ہماری عملی کا وشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے

پیرمحل(نامہ نگار ) کروڑوں روپوں کے ترقیا تی منصو بے اپنے حلقہ کے لئے ہماری عملی کا وشو ں کا منہ بولتا ثبوت ہے الیکشن میں عوام کے ووٹ کی طاقت سے برسر اقتدار آکر حلقہ میں ڈویلپمنٹ کی نئی بنیاد قائم کر دیں گے معروف قا نون دان چوہدری مصطفٰے رمدے تفصیلات کے مطابق […]

.....................................................

سیاسی قلابا زیاں

سیاسی قلابا زیاں

پاکستانی سیاست بھی گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی رہتی ہے ۔ کوئی کسی جماعت سے اتحاد کر رہا ہے تو کوئی کسی سے۔ سیاستدان اپنے مفاد کی خاطر ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شمولیت اختیارکررہے ہیں۔ایم این ایز اور ایم پی ایز خواہ وہ سابقہ ہوں یا موجودہ عوامی مفاد یا ڈیموکریسی کے […]

.....................................................

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروسز سینٹر کا افتتاح27 فروری کو ہوگا “اوپن ہائوس “صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد کیا جائیگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ناظم آباد میں سروسز سینٹر کا افتتاح 27فروری2013ء بروز بدھ صبح 11بجے بمقام 1/15الیاس ٹاور ،نزد فیصل بنک ،ناظم آباد نمبر3کراچی میں کیا جارہا ہے ۔لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ناظم آباد میں قائم سروسز سینٹر میں کسلٹنٹ کلینک۔ فزیوتھراپی ،فارمیسی ،لیبارٹری سروسز […]

.....................................................

جِن کی خوشبو سدا مہکتی رہے گی

جِن کی خوشبو سدا مہکتی رہے گی

مجھے یقین ہے کہ پھولوں پہ سورہا ہے وہ ہر ایک لب پہ جو زندہ ہے اک دعا کی طرح یہ بات روزِ روشن کی طرح نمایاں ہے کہ شہید کا عمل اور رزق قیامت تک جاری رہے گا۔شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے وہ اپنی فانی زندگی کے بدلے دائمی زندگی حاصل کر لیتا ہے۔ […]

.....................................................

میلان فیشن ویک میں عروسی ملبوسات کی نمائش

میلان فیشن ویک میں عروسی ملبوسات کی نمائش

میلان(جیوڈیسک)میلان فیشن ویک میں ماڈلز نے ریمپ پر عروسی ملبوسات پہن کر کیٹ واک کر کے حاضرین کے دل موہ لیے۔ملبوسات میں شوخ رنگوں کا خوبصورتی سے استعمال کیا گیا تھا۔ملبوسات کی ڈیزائننگ میں رنگوں کے استعمال اور ستاروں ، موتیوں کی چمک دمک نے ریمپ کو بھی جگمگا دیا۔ خوبصورت شوز،بیگ اور جیولری نے […]

.....................................................

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل 8 ارب 84 کروڑ ڈالر ہو گیا

اسلام آباد(کیوڈیسک)توانائی بحران اور سی این جی کی فراہمی میں تعطل سے ملک کا پٹرولیم امپورٹ بل آٹھ ارب چوراسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ میں گیارہ فیصد اضافے سے تین ارب بائیس کروڑ ڈالر مالیت کا پٹرولیم […]

.....................................................