سنگاپور(جیوڈیسک)سنگاپور میں سالانہ ثقافتی پریڈ میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا۔ سنگاپور مارینا بے میں اکتالیس ویں سالانہ پریڈ ثقافتی رنگوں سے بھرپور تھی۔ ہزاروں فنکاروں نے موسیقی پر شاندار پرفامنس پیش کی۔ چین، اٹلی، جرمنی اور امریکا کے فنکاروں نے بھی اس پریڈ میں حصہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلا جاری ہے۔ بہترین فلم کا آسکر فلم آرگو کو دیا گیا ہے۔ بہترین ہدایت کار کا آسکر ایوارڈ فلم لائف آف پائے کے لیے آنگ لی کے حصے میں آیا ہے۔لنکن میں اپنے جوہر دکھانے پر اداکار ڈینیل ڈے لوئیس کو بہترین اداکار کا انعام دیا […]
ہمارے ملک میں یوں تو تعلیمی معیار اچھا نہیں لیکن پھر بھی یہاں کچھ عقل و فہیم والے لوگ پائے جاتے ہیں اور اگر انکی صیح طور پر رہنمائی کی جائے تو تعلیمی شعور کے ذریعے انسانی قدروں کی آگاہی ممکن بنائی جا سکتی ہے ۔اُن معاشرتی برائیوں سے چھٹکارہ پایا جاسکتا ہے جن کی […]
کراچی : این جی پی ایف ( نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن ) کے آرگنازئر عمران چنگیزی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف نے گوکہ فوجی قوت کے سہارے پاکستان کا اقتدار حاصل کیااور ان پر جمہوریت پر شب خون مارنے کا الزام بھی رہا مگرپھر بھی انہوں نے انتخابات کراکر اور وردی اتارنے کے بعد […]
تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قیادت میں تحریک تحفظ پاکستان مستقبل میں شاندارنتائج دئے گی اور تباہ شدہ ملکی معیشت کو ازسرنومرتب کرکے ایک نیا پاکستان تعمیر کرے گی اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چوروں […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان خان نے مولانا فضل الرحمن کی طرف سے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس کی حمایت کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے ایک احسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکمران ملک اور قوم کے خون […]
کراچی : پرویز مشرف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی پاکستان میں سیاسی فضا تبدیل ہوجائے گی کیونکہ پرویز مشرف نے اپنے دورِاقتدار میں کرپشن سے پاک نظام حکومت کے ذریعے وطن عزیز کو جس طرح سے معاشی و اقتصادی طور پر مضبوط و مستحکم اور پر امن و خوشحال بنایا اس نے عوام کے […]
اس وقت الیکشن کے بارے میں بات کرنا قیاس آرائی کی حد تک تو درست ہے لیکن حتمی بات نہیں کی جا سکتی۔کیونکہ اگر اسمبلیاں ختم ہونے کے بع اگر ساٹھ دن کے اندر الیکشن ہو گئے تو ٹھیک اور اگر معاملہ نوے دن کے سپرد کر دیا گیا تو پھر نوے دن کی نحوست […]
ہالی ووڈ(جیوڈیسک)ہالی ووڈ کی دنیا میں بہترین فلم کے ایوارڈ کے ساتھ بدترین فلم کا بھی ملتا ہے ایوارڈ ۔ ہر طرف مچا ہے شور آسکر کا۔ بہترین ایکٹر، بیسٹ ڈائریکٹر اور بیسٹ فلم کے مقابلے جاری ہیں۔ مگر ایک ایسا بھی ہے ایوارڈ جسے حاصل کرنے کے لئے کوئی نہیں تیار۔۔یہ ہے ہالی ووڈ […]
میاں اسد حفیظ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل پیر محل میں بھی انسداد ڈینگی ڈے بھر پور انداز سے منایا گیا پیرمحل : میاں اسد حفیظ حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل پیر محل میں بھی انسداد ڈینگی ڈے بھر پور انداز سے منایا گیا ،تحصیل کو نسل پیرمحل کی جانب سے ڈینگی واک […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سابق فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کے دست راست اور بارہ اکتوبر کی فوجی بغاوت کے اہم کردارلیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے فوجی بغاوت پر اپنے اور اپنے ساتھیوں کے خلاف آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت مشروط کارروائی پر آمادگی ظاہر کردی ہے اور کہا ہے کہ آئین توڑنے کا […]
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے بالی ووڈ اداکار عامر خان کو ٹین ڈاننگ سٹریٹ کے دورے کی دعوت دی ہے۔ اپنے دورہ بھارت کے موقع پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نئی دہلی کے ایک کالج میں طلبا کو لیکچر دینے کیلئے گئے تھے کہ اس موقع پر اچانک بولی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان بھی […]
لاہور(پ ر)صدر اسلامی فاونڈیشن آف پاکستان امتیاز علی شاکرنے کہا کہ جہالت اور تنگ نظری دور حاضر کی سب سے بڑی بیماریاں ہی جن کی وجہ سے بہت سی اور بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں ۔یعنی دہشتگردی ،ناانصافی،فحاشی وغیرہ ان بیماریوں کا علاج بذریعہ علم ہی ممکن ہے ۔علم کا حصول قوموں کو عروج پر […]
دبئی(جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کو 48 گھنٹوں میں پاکستان لائے جانے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ توقیرصادق کو وطن واپس لانے کے لیے تمام دستاویزات متحدہ عرب امارات حکام کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک)آسکر ایوارڈز کے لیے نو بہترین فلموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔تقریب کا اہتمام آج لاس اینجلس میں کیا جائے گا۔ ٹاپ ایوارڈ کے لئے نو فلموں میں جنگ چھڑ چکی ہے۔ ان میں آموخ، آرگو، لائف آف پائی،لِنکن،زیرو ڈارک تھرٹی،بِیسٹ آف دی سدرن وائلڈز،لے میزے غیبل ،سلور لائننگ پلے بک اور جینگو […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کاسونامی مخالفین کی صفوں میں گھس کرتباہی پھیلارہاہے ملک میں الیکشن کااعلان ہوتے ہی سیاست کارخ تبدیل ہوجائے گا۔ان خیالات کااظہارپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایم اے تبسم نے کیا،انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدعمران خان کی اصولوں پرمبنی سیاست نے ملک کی سیاست کوایک نیااندازدیاہے۔ ایم اے […]
پیپلزپارٹی کی حکومت 2سال گزرنے کے باوجود بھمبرمیں کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہ کر سکی بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کی حکومت 2سال گزرنے کے باوجود بھمبرمیں کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہ کر سکی گزشتہ دور میں سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قائم کردہ مسٹ یونیورسٹی بھی زبوں حالی کا شکار چوہدری مجید کی طرف […]
جرمن(جیوڈیسک)جرمن ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے آئر لینڈ کے حوالے سے جرمن چانسلر کے انجیلا مرکل کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کے بیان سے آئر لینڈ کے تصفیے کے حل میں مدد ملے گی۔ انھوں نے کہا کہ جرمنی اور فرانس نے اس مسلے پر ایک […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ تاجر برادری کے ساتھ عوام بھی آئے دن کی ہڑتالوں ،چھٹیوں،جلسوں ،ریلیوں اوردیگرسرگرمیوں کی وجہ سے تنگ آچکے ہیںاور ان کی خواہش کہ کاروباری سرگرمیاں بلارکاوٹ پرامن طریقے سے جاری رکھی جاسکیں اس کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ تصادم کی […]
بیشک میراملک پاکستان دنیا کا خُوبصورت ترین مُلک ہے، اِس میں بے شمار قدرتی وسائل اور قدرت کے حقیقی حسین مناظر موجود ہیں، دنیا کے چاروں موسم میرے ملک کی دہلیز پر دستک دیتے ہوئے ،اپنی اپنی کارگزاری کامظاہرہ کرتے اور اپنے خُوبصورت رنگ بکھیرتے گزر جاتے ہیں اور اِسی کے ساتھ ہی یہ میری […]
ڈھاکہ (جیوڈیسک)ڈھاکہ میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ان کا مطالبہ تھا کہ انیس سو اکہتر کی جنگ کے ذمہ دار جماعت اسلامی کے ملوث رہنماں کو سزائے موت دی جائے۔ مظاہرین میں خواتین بھی شامل تھیں ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک اپنے گھروں کو جب تک جماعت اسلامی اور اسلامی […]
امریکہ(جیوڈیسک)امریکہ میں ہونے والے ڈے ٹونا کار ر یس میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث دس گاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔ حادثے کے باعث ایک گاڑی اچھل کر حفاظتی جنگلے سے جا ٹکرائی جس کے باعث وہان موجود تماشائی زخمی ہو گئے۔ حادثے کے باعث اٹھائیس تماشائی زخمی ہوئے جن میں سے […]
مشہور کہاوت ہے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اور یہ کہاوت ہی سہی مگر اس دور میں تو سچ ہی ثابت ہوا ہے۔ لیکن سیاست میں نام کی جمہوریت ہو اور ایسا اندھیر ہو یہ سننے میں آج تک نہیں آیا۔ پاکستان میں سیاست اتنی کار فرما ہے کہ شعبۂ حیات میں […]