سنچورین ٹیسٹ ، پاکستانی بیٹنگ کی قلعی پھر کھل گئی

سنچورین ٹیسٹ ، پاکستانی بیٹنگ کی قلعی پھر کھل گئی

پاکستان (جیوڈیسک)تیسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن کے بعد بھی اپنی دوسری اننگزاچھے انداز سے شروع نہ کرسکی اور پہلی ہی گیند پر محمد حفیظ پویلین پہنچ گئے۔ یوںایک بار پھر پاکستانی بیٹنگ کی قلعی کھل گئی۔ تیسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن فا لو آن کے بعد پہلی ہی گیند پر حفیظ بو لڈ […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشن آج شام سات بجے سے بند ہونگے

سندھ : سی این جی اسٹیشن آج شام سات بجے سے بند ہونگے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج شام سات بجے سے بارہ گھنٹے کیلئے بند کردیئے جائینگے۔ ایس ایس جی سی کے گیس سسٹم میں گیس کی فراہمی میں اچانک کمی واقع ہوئی ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس سسٹم میں اچانک تکنیکی خرابی پیدا ہونے سے گیس […]

.....................................................

پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی(پیڈا) ایمپلائز ایسوسی ایشن ایریگیشن سیکریٹریٹ،پرانی انارکلی لاہور

لاہور ۔ صوبہ بھر میں بیوروکریسی کی لاپرواہی کی وجہ سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹیفیکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کی ہدائیت کے باوجود کنٹریکٹ ملازمین ریگولر نہ ہوسکے۔زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو […]

.....................................................

چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

کراچی : چڑیاگھر میں کھنچی گی تصویری جھلکیاں

.....................................................

لوڈ مینیجمنٹ پلان: سیمنٹ سیکٹرکوگیس کی فوری فراہمی کافیصلہ

لوڈ مینیجمنٹ پلان: سیمنٹ سیکٹرکوگیس کی فوری فراہمی کافیصلہ

نئے وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس میں سیمنٹ سیکٹر کو گیس کی فراہمی کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی گئی ۔ نئے پلان کے مطابق سیمنٹ سیکٹر […]

.....................................................

خادم اعلیٰ کبھی ہماری گلی آئو نا

خادم اعلیٰ کبھی ہماری گلی آئو نا

جناب عالیٰ راقم کاہنہ نوشہزادہ رورڈ لاہورکا رہائشی ہے۔ جس راستے سے گزر کر ہم گھر پہنچتے ہیں اُس کا نام تو شہزادہ رورڈ ہے لیکن حالت کسی کمی یامزارے سے بھی بدتر۔کھیتوں کے درمیان سے گزرتی ہوئی پگڈنڈیاں بھی شہزادے روڈ سے صاف ہوتی ہیں ۔کاہنہ نو گنجان آباد اور میٹرو بس کے آخری […]

.....................................................

85 ویں آسکر کی تقریب آج ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر میں ہو گی

85 ویں آسکر کی تقریب آج ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر میں ہو گی

امریکا(جیوڈیسک)پچاسیویں آسکر تقریب آج امریکا کے شہر ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر میں ہو گی۔ اس برس بہترین اداکار کے لئے آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں بریڈلی کوپر، ڈینئیل ڈے لوئس، ہیو جیک مین، جوکین فینیکس اور ڈینزل واشنگٹن شامل ہیں۔پچپن سالہ ڈے لوئس ایک منفرد ریکارڈ کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ وہ اس سے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 24.02.2013

ڈنگہ : چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ کی آئی جی بلوچستان مشتاق سکھیرا سے ٹیلی فونک گفتگو،تعیناتی پر نیک خواہشات اور مبارکباد دی ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،معروف زمیندار،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈز شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ کی آئی جی بلوچستان مشتاق سکھیرا کو فون پر مبارکباد۔تفصیلات […]

.....................................................

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے بھوبتیاں چوک نواب ٹاون میں ایک فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے مبینہ ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق چار افراد ایک پیٹر انجن بنانے والی فیکٹری میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ […]

.....................................................

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے یکہ توت کے علاقہ میں فائرنگ کی۔ جس سے فرمان نامی پولیس اہلکار ماراگیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادی ہے۔ اور واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیاگیا ہے۔ تاہم ملزمان […]

.....................................................

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے پر پولیس اور ایف سی نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے82 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی لیاری سرفراز نواز نے بتایا کہ گھاس منڈی کے علاقے میں قائم اور کراچی کے سب سے بٹرے جوئے کے اڈے پر پولیس ،ایف سی اور رپیڈ رسپارنس فورس کے […]

.....................................................

آزاد کشمیرکی خبریں 23.02.2013

چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں : راجہ فاروق حیدر بھمبر (جی پی آئی)مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر و اپوزیشن لیڈرراجہ فاروق حیدرنے کہاکہ چوہدری صحبت علی مرحوم کی سیاسی خدمات آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہیں مظلوم کی حمایت اور ظلم کو للکارنا چوہدری […]

.....................................................

حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے : شبیر احمد قاضی

کراچی ( جی پی آئی)نظام مصطفی پارٹی کے رہنما ،سوشل جسٹس فورم کے مرکزی چیئرمین شبیر احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے شہر کے حالات دن بد ن مخدوشیت کی جانب مبذو ل ہورہے ہیں ۔ انہوں نے شہر بھر میں جاری لوٹ […]

.....................................................

کشن گنگا ڈیم ،عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے خلاف فیصلہ نہیں ہوابلکہ درمیانی راستہ نکالا گیا ۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (جی پی آئی)وزیر اعلی سندھ کے مشیربرائے ریلیف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کشن گنگا ڈیم پر عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کے خلاف فیصلہ نہیں ہوا بلکہ درمیانی راستہ نکالا گیا ۔ بھارت کی موجودہ ہٹ دھرمی اورخواہش کے وہ کشن گنگا ڈیم پر کام جاری رکھتے ہوئے پانی کا راستہ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 23.02.2013

خونی میٹروبس کا ناکام منصوبہ معصوم بچے کچلنے لگا ، سینیٹر کامل علی آغا لاہور(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے میٹروبس کے نیچے آکر جاں بحق اور زخمی ہونے والے بچوں کے واقعہ پر شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خونی میٹروبس ہزاروں […]

.....................................................

مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کے چئیرمین سلیم سیف اللہ خان نے سرائے گمبیلا اور تجوڑی لکی مروت میں مختلف شمولیتی جلسوں، جس میں جمیعت علما اسلام سے تعلق رکھنے والے مولانا نعمت اللہ خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سیف اللہ برادران کے گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا، سے خطاب کرتے […]

.....................................................

کوٹلہ کی خبریں 23.02.2013

اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا کوٹلہ ارب علی خاں(جی پی آئی) اینٹی کرپشن گجرات پولیس نے تھانہ ککرالی میں تعینات محمد شریف سب انسپکٹر کو 15 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا ہے بتایا جاتا ہے کہ […]

.....................................................

انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور بالاجوازچھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے : مولانا احسان الحق شاد

کھاریاں(جی پی آئی)اہلسنت ولجماعت ضلع گجرات کے راہنما مولانا احسان الحق شاد،عمیر اقبال چوہدری، مولانا عابد قاسمی،مولانا فیض رسول،مولانا محمد یوسف نے ضلع گجرات میں اہلسنت ولجماعت کے راہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپوں ،چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے […]

.....................................................

تمام امیدواران کو آپس میں مل جل کر انتخابی مہم چلانے پر زور دیں گے : چوہدری وحید احمد چھپر

کھاریاں(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاںمیں تحصیل صدر کے امیدوار چوہدری وحیداحمد چھپر نے کہا کہ26 فروری کو کامیابی کے بعد کارکنان کی توقعات پر پورا، اترتے ہوئے پارٹی الیکشن میں تمام امیدواران کو آپس میں مل جل کر انتخابی مہم چلانے پر زور دیں گے کیونکہ جو بھی جس سیٹ پر جیتے گا۔ […]

.....................................................

نظریاتی ورکرز کو بھر پور طریقے سے سپورٹ کریں گے : مہر امتیاز احمد

  لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی راہنمائوں شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ،مہر امتیاز احمد ،چوہدری محمد شفیق،عامر ریاض،نصیر احمد ،مرزا طارق مقصود اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ نظریاتی ورکرز پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھر پور حصہ لیتے ہوئے اپنا کردار بھرپور […]

.....................................................

نظریاتی ورکرز پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں اپنا کردار بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں : شہزاد افضل میر

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے نظریاتی راہنمائوں شہزاد افضل میر ایڈووکیٹ ، مہر امتیاز احمد ،چوہدری محمد شفیق،عامر ریاض ،نصیر احمد ،مرزا طار ق مقصود اور دیگر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ نظریاتی ورکرز پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھر پور حصہ لیتے ہوئے اپنا […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج ہو گا

لالہ موسی(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل کھاریاں کے عہدیداران واراکین کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ آج دن12 بجے TDCP کھاریاں میں دیا جائے گا، جس میں چوہدری غیاث احمد، وحید احمد چھپر، چوہدری شرافت حسین ایڈووکیٹ، چوہدری ساجد یوسف چھنی۔ میاںمحمدافضل حیات ،ودیگر ضلعی راہنما شرکت اور کارکنان سے خطاب کرینگے، تقریب کا انعقاد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 23-02-2013

  ہمارا مذہبی خاندان سے تعلق ہے  : چوہدری پرویز الٰہی گجرات (جی پی آئی) ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہمارا مذہبی خاندان سے تعلق ہے ، اور ہمارے خاندان نے نفاذ اسلام کیلئے بھرپور جدوجہد کی ہے وہ گزشتہ روز صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی کے آستانہ نظامیہ سیفیہ […]

.....................................................

چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ

کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی کا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کے ہمراہ ہفتہ کے روز شاہ فیصل ٹائون کا تفصیلی دورہ انسداد تجاوزات ،علاقائی ترقی اور صفائی وستھرائی کے حوالے سے جاری خصوصی مہم کا معائنہ کرتے ہوئے کیا واضح رہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت […]

.....................................................