کوئٹہ میں جاری فرقہ واریت کی بنیاد پر اجتماعی قتل اور حکمران

کوئٹہ میں جاری فرقہ واریت کی بنیاد پر اجتماعی قتل اور حکمران

2013 ء کی نئی سال کی ابتداء میں پہلی مرتبہ کوئٹہ میں5 جنوری کو راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی جعفرایکسپریس پر ضلع بولان میں پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس واقع میں نیم درجن کو جان بحق اور دو درجن زخمی ہو گئے۔ پھر پانچ دن بعد 10جنوری کو پاکستان کی […]

.....................................................

چمن میں ٹارگیٹڈ آپریشن، فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

چمن میں ٹارگیٹڈ آپریشن، فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

چمن(جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فرنٹئر کور نے ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے ،جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو ملزمان ہلاک بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ایف سی نے گلستان کے قریب علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کی ایڈ یشنل انفار میشن نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) مسلم لیگ ن کی ایڈ یشنل انفا ر میشن نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پورا ملک دہشت گردی کی لپیٹ میںہے،کراچی لہو لہو ہے،کوئٹہ میں آگ اور خون کا گھناونا کھیل کھیلا جارہا ہے،حکومت کی […]

.....................................................

نادرا تلہ گنگ موبائل وین کے انچارج کرم حسین کا تبادلہ کیا جائے

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)نادرا تلہ گنگ موبائل وین کے انچارج کرم حسین کا تبادلہ کیا جائے، یونین کونسل کوٹگلہ میں متعدد بار درخواستوں کے باوجود نادرا موبائل وین نہیں بھیج رہا،عوامی مطالبہ، تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کوٹگلہ کے عمائدین نے کہا ہے کہ نادرا موبائل وین کے انچارج کرم حسین نے وین […]

.....................................................

یونین کونسل لیٹی میں مسلم لیگ ن ایم این اے اور ایم پی اے کے آپس میں اختلافات کی وجہ سے اپنا وجود کھو چکی ہے

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) یونین کونسل لیٹی میں مسلم لیگ ن ایم این اے اور ایم پی اے کے آپس میں اختلافات کی وجہ سے اپنا وجود کھو چکی ہے۔آمدہ انتخا بات میں یونین کونسل لیٹی سے مسلم لیگ ن کے لیے دو یا اڑھائی سو ووٹ حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ، بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد (جیوڈیسک)ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے۔ مری میں سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔مری میں برفباری تو نہیں ہے تاہم جگہ جگہ برف کے ڈھیر موجود ہیں،برف دیکھنے اور خوبصورت سرد موسم کے مزے لینے کیلیے سیاحوں کی بڑی تعداد یہاں موجود ہے۔ […]

.....................................................

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

متعصبانہ بیان سے صدمہ پہنچا،ہر شہر میں یونیورسٹی تعمیر کریں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ متعصبانہ بیان سے حیدرآباد کے عوام کو دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔ ایم کیو ایم حیدرآباد زونل کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر پر بات چیت کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ موقع ملا تو پاکستان کے ایک ایک شہر میں یونیورسٹیاں […]

.....................................................

بجٹ نہیں اچھے آئیڈیاز بڑی فلمیں بناتے ہیں : جان ابراہام

بجٹ نہیں اچھے آئیڈیاز بڑی فلمیں بناتے ہیں : جان ابراہام

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ بڑا بجٹ نہیں بلکہ اچھے آئیڈیاز بڑی فلمیں بناتے ہیں۔ ممبئی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان ابراہام نے کہا کہ ایک اداکار اور پروڈیوسر کے طور پر ان کا خیال ہے کہ بڑ ابجٹ نہیں بلکہ اچھے آئیڈیاز ایک اچھی فلم بنانے کیلئے […]

.....................................................

جکارتہ فیشن ویک تمام تررعنائیوں کے ساتھ شروع

جکارتہ فیشن ویک تمام تررعنائیوں کے ساتھ شروع

انڈونیشیا(جیوڈیسک)انڈونیشیا میں فیشن ڈیزائنروں نے ماحول دوست تکنیک کا استعمال کیا ہے، کپڑوں کو رنگنے کے طریقے “باطق” کے لئے قدرتی رنگوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔دارالحکومت میں جکارتہ فیشن ویک دو ہزار تیرہ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے دن ڈیزائنروں نے باطق تکنیک سے رنگے ہوئے کپڑوں سے بنے ملبوسات پیش کئے۔ کپڑوں […]

.....................................................

حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ، احتجاج کیا جارہا ہے

حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ، احتجاج کیا جارہا ہے

حیدرآباد(جیوڈیسک)صوبائی وزیرتعلیم کے اس بیان پر کہ حیدر آباد میں یونی ورسٹی نہیں بننے دیں گے۔ حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ہیں اور احتجاج کیا جارہا ہے جامشورو کے سندھ یونی ورسٹی میں کانوکیشن کے دوران صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے کہا تھا حیدرآباد میں انہوں نے یونی ورسٹی نہیں بننے دی۔ […]

.....................................................

مصر میں اپوزیشن کا پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ

مصر میں اپوزیشن کا پارلیمانی انتخابات کا بائیکاٹ

مصر(جیوڈیسک) مصر میں اپوزیشن پارٹی کے رہنما محمد البرادعی نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک اپوزیشن لیڈر نے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ محمد البرادعی کا کہنا تھا کہ وہ دھوکا دہی والے عمل کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔ مصری […]

.....................................................

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان بالخصوص کراچی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو سکی؟ ذمہ دار کون تھا، کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں بہت بڑی سرمایا کاری جو کہ پاکستان اور بالخصوصی کراچی میں ہونی تھی ختم کرادی گئی ،پاکستان کے چند لوگ جانتے ہیں کہ ملک کے موجودہ حالات میں یہاں اتنی بڑی سرمایہ […]

.....................................................

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے اورکہا ہے کہ مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مظہر الحق کا بیان سندھ کے ساتھ دوستی نہیں، کھلی دشمنی ہے۔ […]

.....................................................

کوئٹہ : لک پاس پر نصب سی اے اے کے ریڈار نے کام کرنا بند کردیا

کوئٹہ : لک پاس پر نصب سی اے اے کے ریڈار نے کام کرنا بند کردیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے قریب لک پاس پر نصب طیاروں کی رہنمائی کے لیے نصب سول ایوی ایشن کے ریڈار نے کام کرنا بند کردیا ہے۔ جس کے باعث ایئرٹریفک کنٹرولرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق طیاروں کی رہنمائی کے لیے کوئٹہ کے قریب لک پاس پر لگایا گیا۔ سی اے اے […]

.....................................................

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون فیکٹری کی 17 غیر شناخت شدہ میتوںکی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہرادا کردی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ گہنور علی لغاری کے مطابق سانحہ بلدیہ کی 17 لاشوں کی شناخت نہ ہو نے کے سبب تما م اہل خا نہ کی مرضی اور سندھ ہا ئی کورٹ کے حکم کے بعد […]

.....................................................

نوشہرہ فیروز میں مضر صحت دود ھ پینے سے 3 بچے جاں بحق،10 کی حالت غیر

نوشہرہ فیروز میں مضر صحت دود ھ پینے سے 3 بچے جاں بحق،10 کی حالت غیر

نوشہرہ فیروز(جیوڈیسک)نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں مضرصحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی،3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ 3 بچوں کی حالت نازک ہے۔ واقعہ نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں پیش آیا۔ جہاں خاندانی ذرائع کے مطابق جمعے کی رات تیز بارش ہورہی تھی۔ اس […]

.....................................................

پسنی کے قریب شادی کور میں فائرنگ، 6 مزدور جاں بحق

پسنی کے قریب شادی کور میں فائرنگ، 6 مزدور جاں بحق

پسنی(جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پسنی کے قریب شادی کور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس میں6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ پسنی سے 30 کلو میٹر دور شادی کور کے علاقے میں […]

.....................................................

ہمارے مشائخ کو اسلام اور ایمان سے خارج قرار دینے والا رانا ثناء اللہ سیاسی بصیرت سے عاری ،نا اہل اور گستاخ ہے۔ پیر لیاقت علی نقشبندی

کل رات لاثانی سکرٹریٹ پر تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا،جس میں کثیر تعداد میںعلماء مشائخ نے شرکت کی ،اجلاس میں پیر سید احمد ندیم شاہ کوآرڈینیٹر تنظیم مشائخ عظام پاکستان لاہورنے اپنے بیان میں کہا کہ صوفیانہ طرز فکر اور پیری مریدی کے نظام کو استحصالی نظام کہنے والے جاہل شخص […]

.....................................................

لاہور کے الحمراہال میں دو روزہ لاہور ادبی میلہ شروع

لاہور کے الحمراہال میں دو روزہ لاہور ادبی میلہ شروع

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے الحمراہال میں دو روزہ لاہور ادبی میلہ شروع ہو گیا،میلے میں ملکی اور غیرملکی ادیب ،شاعر اور مندوبین شرکت کر رہے ہیں،پہلے سیشن میں سیاست اور ثقافت پر مقالے پڑھے گئے ،الحمرا ہال میں ہونے والے لاہور لٹریری فیسٹیول کے پہلے اور دوسرے سیشنز میں ثقافت اور سیاست پر مقالے پڑھے گئے، ترقی […]

.....................................................

سوناکشی سنہا کے ڈسکو آئٹم سونگتھینک گاڈ اٹس فرائیڈیکی وڈیو جاری

سوناکشی سنہا کے ڈسکو آئٹم سونگتھینک گاڈ اٹس فرائیڈیکی وڈیو جاری

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹی1983 کی سپرہٹ بالی ووڈ فلم ہمت والا کا ریمیک بہت جلد سینما گھروں کی زینت بننے والا ہے جسکے لیے دبنگ گرل سوناکشی سنہا کے ڈسکو آئٹم سونگ “تھینک گاڈ اٹس فرائیڈے “کی وڈیو جاری کردی گئی ۔تھینک گاڈ اٹس فرائیڈے کے بولوں پر مبنی اس گانے کو سونیدھی چوہان کی […]

.....................................................

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

پی پی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو فنکشنل لیگ شامل

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیارکرلی۔ میر حسن کھوسو پیر پگارا سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل میں شامل ہو ئے۔ میرحسن کھوسو نے مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد کہا ہے کہ جلد ہی سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی […]

.....................................................

جعفرآباد سینئرسیکنڈری اسکول میں سالانہ جلسے کا انعقاد

دہلی(پریس ریلیز) گورنمنٹ بوائز سینئر سیکنڈری اسکول، جعفرآباد میں سالانہ جلسہ کا انعقاد انتہائی دھوم دھام سے کیا گیا۔پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سیلم پور اسمبلی حلقے کے ایم ایل اے چودھری متین احمدنے شرکت کی۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل معروف احمد، عبدالعلیم برنی، چودھری […]

.....................................................

کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ میں ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا جائے گا

کرا چی : کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بروز اتوار مورخہ 24-02-2013 لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ پر دوپہر 1.00 بجے ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا جائے گا میچ کے مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کر کٹرراشد لطیف ہونگے۔ اس […]

.....................................................

عوام کے دکھ درد کون سمجھے گا

عوام کے دکھ درد کون سمجھے گا

بم پروف محلات میں رہنے والے عوام کادکھ درد کس طرح سمجھ سکتے ہیں حکمران انڈے کی سفیدی اور انار کے جوس کا ناشتہ کرتے ہیں اور ان کو نہ انڈے کا اور نہ ہی انار کے ریٹ کا پتا ہو تا ہے۔ جبکہ عوام کے حصے میں دو وقت کی روکھی سوکھی روٹی بھی […]

.....................................................