راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی(جیوڈیسک)یراولپنڈی کے علاقے گلریز ہاوسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوسنگ سوسائٹی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا۔ دھماکے سے کمرے میں آگ لگ گئی۔3 افراد جھلس کرزخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہولی […]

.....................................................

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور(جیوڈیسک)روزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میٹروبس میں سفر کرنے والوں کی تعداد چند روز میں ہی ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ،مزید بسیں ترکی سے منگوائی جارہی ہیں، میٹروبس چلتے ہی مخالفین کے منہ بند ہوگئے ہیں۔ ماڈل ٹاون میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر، صدارت میٹروبس […]

.....................................................

دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

ہر سال کے اختتام پر امریکی صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے جنوری یا فروری میں خطاب کرتا ہے جس میں ملکی صورتحال پرروشنی ڈالی جاتی ہے اور صدرپارلیمنٹ کے ارکان کو یہ بتاتا ہے کہ آنے والے سال میں وہ کیا اہم فیصلے اور قانون سازی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس میں […]

.....................................................

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں

گجرات : وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فحر پگانوالہ pyo اور psf کے ورکر کنوئشن سے خطاب کر رھی ھیں۔

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 22.02.2013

تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج بھمبر(جی پی آئی)تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی شراب کے نشہ میں دھت غل غپاڑہ کرتے ہوئے2شخص گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز SHOسٹی سردار طارق محمود نے ہمراہ ایڈیشنل SHOطارق محمود سلہریا دوران چیکنگ گجرات بھمبر روڈ […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 22.02.2013

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف سنی تحریک کا23فروری کواحتجاجی دھرنوں، 25فروری کو کراچی میں شٹر ڈان ہڑتال کااعلان اسلام آباد(جی پی آئی)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی اپیل پر کراچی میں کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منا یا گیا۔پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی […]

.....................................................

مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمد خلیل کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا

کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گجرات کے جائنٹ سیکرٹری مرکزی انجمن تاجران کنجاہ کے سرپرست حاجی محمدخلیل(ناصربرادراز) کاپوتا،وسیم اقبال کابیٹارضائے الہی سے انتقال کرگیا۔ جس کی نمازجنازہ پیرسبزغازی والے جنازہ گاہ میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں ڈائریکٹر(ر)زرعی ترقیاتی بینک آف پاکستان ڈاکٹرشکوراحمد،صدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہریوسف،انجمن آرائیاں کنجاہ کے صدرچوہدری […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 22-02-2013

پمز کا نام تبدیل کرنے کی مذمت کرتے ہیں : شیخ عمر اعجاز گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 112کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے جس ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد […]

.....................................................

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، ایف سی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور صورت حال کو کنٹرول کر لیا ہے۔

.....................................................

چند دن میں ہم اورہمارے مخالف عوامی عدالت میں ہونگے،وزیر اعظم

چند دن میں ہم اورہمارے مخالف عوامی عدالت میں ہونگے،وزیر اعظم

حیدر آبادو(جیوڈیسک)حیدر آبادو زیراعظم راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ چند دن کی بات ہے، ہم اور ہمارے خلاف بات کرنیوالے عوام کی عدالت میں ہونگے۔ہم اپنے5 سال کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں اور ہر جگہ حساب دینے کے لیے تیار ہیں۔ گورنمنٹ کالج حیدر آباد میں خطاب میں ان کا کہنا […]

.....................................................

تیر رفتار اے سی بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگیا

پیرمحل( میاں اسد حفیظ) تیر رفتار اے سی بس کی ٹکر موٹر سائیکل سوارشدید زخمی ہوگیا تفصیل کے مطابق پیرمحل بائی پاس کے قریب کوہستان بس نمبری FSF-2976 نے موٹرسائیکل نمبری TSD-4481 جس کو مظفر ولد فوجی احمد خاں قوم لک چلارہا تھا۔ موٹر سائیکل پر سوار دیگر افراد جن میں ساجدہ بی بی ، […]

.....................................................

کمالیہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق

پیرمحل(میاں اسد حفیظ) کمالیہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر ایک شخص جاں بحق تفصیل کے مطابق آصف حیات ولد شوکت علی سکنہ کوہل کلاں ٹریکٹر ٹرالی پر سوارہو کر واپس اپنے گائوں آرہاتھا۔ کہ چک نمبر662/3 گ ب کے جمپ لگانے سے آصف سٹرک پر گرپڑا اوپرسے تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گزر […]

.....................................................

پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) پٹرول چھڑک کر نامعلوم افراد نے خواجہ سرائوں کے گھر کو آگ لگا دی لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا تفصیل کے مطابق اپر کالونی کی اضافی آبادی میں خواجہ سرائوںجن میںریاض انم ، ثانیہ ، نینا نے کرایہ پر مکان حاصل کیا ہوا ہے وہ کسی تقریب میں گئے […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا زوال اور جیالوں کے شکوے

پیپلز پارٹی کا زوال اور جیالوں کے شکوے

قارئین میں نے گذشتہ روز ایک کالم لکھا تھا کہ چکوال میں پیپلز پارٹی انتشار کا شکار ہے جس کا شدید رد عمل سامنے آیا میرے کئی دوستوں نے فون کر کے مجھے اپنا موقف تبدیل کرنے کو کہا اور کہا کہ میں نے جو کچھ لکھ اس میں صداقت نہیں مجھے ان کی باتیں […]

.....................................................

تبو سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں

تبو سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں

بالی ووڈ(جیوڈیسک) کی مایہ ناز اداکارہ تبو اب سلمان خان کی بڑی بہن کے روپ میں نظر آئیں گی۔ سلمان اور تبو بہن بھائی کا یہ کردار اپنی آنے والی نئی فلم مینٹل میں اداکریں گے۔ ذرائع کے مطابق اکتالیس سالہ تبونے بھی اس کر دار اور فلم میں کام کر نے کیلئے رضامندی کا […]

.....................................................

تہنیت نامے

تہنیت نامے

خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے۔ یہ آپ کی اپنی دنیا ہے۔ دنیا کی منافقت، ریاکاری اور جھوٹ سے پاک۔ سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب پبلک پراپرٹی ہیں۔ان پر بات کرنا اٹھارہ کروڑ عوام کا ”جبری حق ‘ہے۔”حدادب”رہتے ہوئے آنے والے الیکشن کے بعد کی ایک خیالی جھلک پیش کی ہے […]

.....................................................

سیاست جمہوریت اور انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟

سیاست جمہوریت اور انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟

دہشت گردی بدامنی قتل و غارت لاقانونیت جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح ہر سطح پر پر پھیلائی کرپشن استحصال و نا انصافی کے نظام اور تباہ حال معیشت سے نجات کیلئے ضروری ہے کہ وطن عزیز میں اقتدار و حکمرانی ایسے لوگوں کے پاس ہو جو اہل دیانتدار ثابت قدم عوام دوست اور پاکستان سے […]

.....................................................

حافظ عمار یاسر پہلی ازمائش میں کامیاب

حافظ عمار یاسر پہلی ازمائش میں کامیاب

تلہ گنگ شہر میں گزشتہ روز ڈپٹی وزیراعظم پاکستان چوہدری پرویزالہی کا جلسہ گورنمنٹ کالج کے وسیع و عریض گرائونڈ میں حافظ عمار یاسر کی زیر سر پرستی منعقد ہوا۔ جس کے کامیاب ونا کام ہونے کے بارے میں متضا دخبریں آرہی ہیں۔ ن لیگ کے ذرائع اس کو ایک ناکام جلسہ قرار دے رہے […]

.....................................................

القاعدہ نے ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے 22 طریقے ایجاد کر لئے

القاعدہ نے ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے 22 طریقے ایجاد کر لئے

القاعدہ(جیوڈیسک) پوری دنیا میں القاعدہ کے خلاف ڈرون حملوں کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے ۔ القاعدہ نے بھی ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے عام چیزوں کو ڈھا ل کی صورت میں استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے مالی میں ڈرون حملوں سے بچنے کے لئے ایک […]

.....................................................

بھارتی فضائیہ پہلی بار رات کی جنگی مشقیں

بھارتی فضائیہ پہلی بار رات کی جنگی مشقیں

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی فضائیہ نے پہلی بار دن رات جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے جس میں نئی جنگی صلاحیتوں کو روشناس کرایا گیا ہے۔ یہ سنسنی خیز جنگی مشقیں راجھستان کے صحرا میں پوکھران رینج کے علاقے کی جاری ہیں۔ مشقوں میں دو سو سے زائد جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ اور اس عزم کا اعادہ […]

.....................................................

فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ چار سو روپے مہنگا

فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ چار سو روپے مہنگا

سندھ(جیوڈیسک)چار روز تک کمی کے بعد جمعے کو عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔۔فی اونس سونا پندرہ ڈالر اور فی تولہ سونا چار سو روپے مہنگا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جمعے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں چار سو روپے اضافے کا اعلان […]

.....................................................

توانائی کے شعبے میں زیرگردش قرضوں کے حجم میں اضافہ

توانائی کے شعبے میں زیرگردش قرضوں کے حجم میں اضافہ

دسمبر دوہزار بارہ تک توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کا حجم آٹھ سو باہتر ارب روپے سے بھی تجاوز کرچکا ہے۔ وزارت خزانہ زرائع کے مطابق سال دوہزار بارہ میں توانائی کے شعبے میں زیر گردش قرضوں کے حجم میں باسٹھ فیصد کے قریب اضافہ دیکھا گیا۔ایک سال کے دوران بجلی کے بلوں […]

.....................................................

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا سوواں ٹیسٹ میچ

بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا سوواں ٹیسٹ میچ

بھارت(جیوڈیسک) بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کیرئیر کا سوواں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔ انھوں نے ڈیبیو کے بعد ٹیسٹ میچوں کی سنچری بھی آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہوئے مکمل کی ہے۔

.....................................................

نیشنل سائیکلنگ : آرمی اور سوئی گیس کے سائیکلسٹ کامیاب

نیشنل سائیکلنگ : آرمی اور سوئی گیس کے سائیکلسٹ کامیاب

پاکستان(جیوڈیسک) ساٹھویں قومی سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں مزید دو ایونٹس کا فیصلہ ہو گیا۔ ستر کلو میٹر ٹیم ٹرائل ریس میں آرمی نیاورایک کلو میٹر انفرادی اسپرنٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے نور عالم نے گولڈ میڈل اپنے نام کیے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن منور بصیر گروپ کے زیر اہتمام ہونے والی چیمپیئن شپ […]

.....................................................