پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل ہریکم کو نافذالعمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزارت پٹرولیم نے فیصلہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل اب 22تاریخ کی بجائے ہر مہینے کی یکم سے نافذالعمل ہواکرے گا۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز کو بتایا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان ہر ماہ کے اختتام پر ہوا کرے گا […]

.....................................................

اپنی پروڈیوس کی گئی فلموں میں ایکٹنگ نہیں کروں گا ، سیف علی خان

اپنی پروڈیوس کی گئی فلموں میں ایکٹنگ نہیں کروں گا ، سیف علی خان

ممبئی (جیوڈیسک)بھارتی اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم ‘ایجنٹ وینود ‘ کی ناکامی سے مایوس ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے ایک اہم سبق سیکھ پائے ہیں اور مستقبل میں فلمز سائن کرنے سے پہلے اس فلاپ کو ضرور یاد رکھیں گے۔ نواب پاٹودی سیف علی خان کے مطابق فلمز […]

.....................................................

صبر اور اُمید دو بیسا کھیاں

صبر اور اُمید دو بیسا کھیاں

سمندر کی گہرائی ناپنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم سمندر کی تہہ تک جائیں ،اُس میں غوتہ زن ہوں۔عین اِسی طرح ہم خود اپنے اندر جھانکے بنا اپنی خطائوں ، اپنی غلطیوں،اپنی گستاخیوں پر نطر ثانی کِس طرح کر سکتے ہیں ۔بلاشبہ دورِ حاضر میں حدِ نگاہ سے لیکر سوچ کی انتہاتک اور خفیہ سے […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 19.02.2013

ممتاز شخصیات نے چوہدری صحبت علی کی وفات پر اظہار افسوس کیا بھمبر( جی پی آئی)مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمدخان،وزیر تعلیم کالجز چوہدری محمد مطلوب انقلابی ،ممبر اسمبلی یاسین گلشن ،صدارتی مشیر عنایت اللہ،جسٹس سپریم کورٹ ابراہیم ضیائ،جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار فاروق […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 19 .02.2013

  سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا سانحہ کوئٹہ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے جاری اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان،سربراہ شیعہ علماء کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کا سانحہ […]

.....................................................

امیر عالمی تنظیم اھل سنت پیر محمد افضل قادری ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ، مولانا لیاقت میاں اعظم انصاری مرحوم کے ختم قل سے خطاب کر رھے

گجرات : امیر عالمی تنظیم اھلسنت پیر محمد افضل قادری ، صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی ، مولانا لیاقت میاں اعظم انصاری مرحوم کے ختم قل سے خطاب کر رھے ھیں پیر سید مقبول شاہ دعا کروا رھے ھیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 19-02-2013

منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں ماہانہ درس قرآن منعقد ہو ا گجرات (جی پی آئی)منہاج القرآن کے زیر اہتمام مقامی میرج ہال میں ماہانہ درس قرآن منعقد ہو ا ، جس میں ممتاز عالم دین علامہ پروفیسر مظہر حسین قادری نے درس قرآن دیا اور موجودہ حالات کی روشنی میں مختلف […]

.....................................................

مسلح افواج کے کردار کی ادائیگی کا وقت آگیا ہے عمران چنگیزی

کراچی : پاکستان دنیا کی اس ناکام ترین ریاست میں تبدیل ہوچکا ہے جہاں نہ صرف لاقانونیت بد امنی دہشت گردی جرائم استحصال’ ظلم اور زیادتی عام ہے بلکہ ہوس زر طمع و لالچ اور ہوس اختیار واقتدار کے عفریت نے جذبہ حب الوطنی کو بھی ہڑپ کرلیا ہے اور سیاسی زعماء وقائدین سمیت آج […]

.....................................................

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈ کرنیکا عزم

بھارت اور برطانیہ کا 2015 تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈ کرنیکا عزم

نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت اوربرطانیہ نے سن دوہزارپندرہ تک باہمی تجارت 23 ارب پانڈکرنے کاعزم کیاہے۔ یہ اعلان برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کے موقع پرکیاگیاتاہم اس دورے پر ہیلی کاپٹرڈیل میں رشوت کااسکینڈل چھایارہا۔ برطانیہ بھی امریکااورفرانس کی طرح بھارت سے تجارتی تعلقات کو مضبوط کرکے اپنی معیشت کومضبوط کررہاہے۔ برطانوی وزیراعظم نے بھارت کے […]

.....................................................

عمران خان گوگل ویب سائٹ تو نہیں مگر

عمران خان گوگل ویب سائٹ تو نہیں مگر

چند روز قبل اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سیاسی نوجوان عدنان کیانی نے 2007 مسلم لیگ ق کو خدا حافظ کہہ عمران خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔بعداذاں عمران خان کے ساتھ انکا کافی تعلقات قا ئم ہوئے اس حد تک عمران خان کو عدنان […]

.....................................................

مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان اور دیگر چوہدری صحبت علی کی وفات پر زمیندارہ ہاؤس جاکر موحوم کیلئے دعائے مغفرت کی

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم کانفرنس کے صدرو سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمدخان،وزیر تعلیم کالجز چوہدری محمد مطلوب انقلابی ،ممبر اسمبلی یاسین گلشن ،صدارتی مشیر عنایت اللہ،جسٹس سپریم کورٹ ابراہیم ضیائ،جسٹس سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار فاروق سکندر خان،سابق مشیر تعلیم چوہدری محمد لطیف ، مسلم کانفرنس کے مرکزی سیکرٹری […]

.....................................................

چینی فوج کا خفیہ یونٹ سائبر جاسوسی میں ملوث ہے،امریکی کمپنی

چینی فوج کا خفیہ یونٹ سائبر جاسوسی میں ملوث ہے،امریکی کمپنی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا کی سائبر سیکیورٹی کمپنی نے الزام لگایاہے کہ چینی فوج کا ایک خفیہ یونٹ دنیا بھرمیں سائبر جاسوسی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔امریکی کمپنی mandiant نے دعوی کیا ہے کہ چینی فوج کے خفیہ سائبر یونٹ نے دنیا بھرمیں کم از کم 141 اداروں کا ڈیٹا چوری کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق تحقیقات […]

.....................................................

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا میں کارسوار کی فائرنگ، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکاکیلی فورنیاامریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کارسوارکی مختلف مقامات پر اندھادھند فائرنگ سے تین افرادہلاک اورکئی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اورنج کاونٹی میں چوری کی گئی کارمیں سوار نوجوان نے فائرنگ کرکے ایک خاتون کوہلاک کردیا اورٹسٹن شہرکی طرف فرارہوگیا۔ جہاں اس نے گاڑی سے نکل کردیگر گاڑیوں پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات : قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات : قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہوگا

پاک ایران (جیوڈیسک)ایران گیس پائپ لائن پر مذاکرات کیلئے ایرانی وزیر تیل بدھ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ادھرحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ […]

.....................................................

گوادر بندر گاہ پاکستان کی ترقی میں مثالی کردار اداکرے گی

گوادر بندر گاہ پاکستان کی ترقی میں مثالی کردار اداکرے گی

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان گوادر بندرر عنقریب پاکستان کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت اختیار کرجائے گی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے نیا باب ثابت ہوگا۔ اس سے پاکستان کے ساتھ ساتھ خطے کے متعدد ممالک کو بھی فائدہ پہنچے گا۔ گوادر کی بندرگاہ کا مکمل انتظام معاہدے کے تحت چین کے حوالے کردیا […]

.....................................................

مورنی مورکل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سے باہر، کائل ایبٹ کی شمولیت

مورنی مورکل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سے باہر، کائل ایبٹ کی شمولیت

جوہانسبرگ (جیوڈیسک)جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر مورنی مورکل پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ کائل ایبٹ کو اسکواڈ میں حصہ بنایا گیا ہے۔ کیپ ٹاون ٹیسٹ کے دوان فاسٹ بولر مورنی مورکل ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے، افریقا نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کائل ایبٹ کو […]

.....................................................

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 اورون ڈے اسکواڈ کا اعلان دو روز میں متوقع

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 اورون ڈے اسکواڈ کا اعلان دو روز میں متوقع

لاہور(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے لئے کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں ہے،کپتان مصباح الحق اور یونس خان ٹی ٹوئنٹی کے اسکواڈ میں شامل نہیں […]

.....................................................

پشاور میں رنگا رنگ فن فیئرکا انعقاد

پشاور میں رنگا رنگ فن فیئرکا انعقاد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں رنگا رنگ فن فیئرکے دوران نوجوانوں نے جی بھر کے دل کی بھڑاس نکال لی۔ فن فیئر کا اہتمام مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا اور محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ پشاور میں رنگوں اور مدھر دھنوں سے لبریز اس میلے نے شہریوں کے مرجھائے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔ […]

.....................................................

ایجنٹ ونود کی ناکامی سے اہم سبق سیکھا ، سیف علی خان

ایجنٹ ونود کی ناکامی سے اہم سبق سیکھا ، سیف علی خان

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فلم ‘ایجنٹ ونود ‘ کی ناکامی سے مایوس ہونے کے ساتھ ساتھ اس سے ایک اہم سبق سیکھ پائے ہیں اور مستقبل میں فلمز سائن کرنے سے پہلے اس فلاپ کو ضرور یاد رکھیں گے۔ نواب پاٹودی سیف علی خان کے مطابق فلمز سائن […]

.....................................................

ہزارہ کمیونٹی کی علاقی کو ریڈزون قراردینا ہو گا،رحمان ملک

ہزارہ کمیونٹی کی علاقی کو ریڈزون قراردینا ہو گا،رحمان ملک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے علاقے کو ریڈ زون قرار دینا ہو گا۔ کوئٹہ ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سازش کے تحت کوئٹہ کے حالات خراب کیئے جا رہے ہیں۔ سیکیورٹی کا دوبارہ جائزہ […]

.....................................................

جنوری 2013 تجارتی خسارہ میں اضافہ

جنوری 2013 تجارتی خسارہ میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملکی تجارتی خسارے میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جنوری دوہزار تیرہ میں ملکی تجارتی خسارے کا حجم دو اعشاریہ ایک سات فیصد اضافے کے ساتھ ایک راب چوہتر کروڑ ڈالر رہا۔ رواں سال کے […]

.....................................................

اختیارات کا ناجائز استعمال، 26 کمپنیوں کو نوٹس جاری

اختیارات کا ناجائز استعمال، 26 کمپنیوں کو نوٹس جاری

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے انضباتی قواعدکی خلاف ورزی بالخصوص سالانہ گوشواروں اور حسابات میں بے قاعدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر 26کمپنیوں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردئیے ہیں جبکہ 23کمپنیوں کے خلاف شراکت داروں کی شکایات پر کاروائی کی گئی۔ اظہار وجوہ کے نوٹس سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ […]

.....................................................

راجپوت ویلفئیر سوسائٹی گجرات کاایک اہم تعزیتی اجلاس زیر صدارت اعجاز احمد چوہان منعقد ہوا

گجرات(سکندرریاض چوہان)راجپوت ویلفئیر سوسائٹی گجرات کاایک اہم تعزیتی اجلاس زیر صدارت اعجاز احمد چوہان منعقد ہوا جس میں مختلف تنظیمی امور کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔اجلاس کے انعقاد کااہم مقصد علاقہ کی معروف سیاسی شخصیت میاں محمداعظم انصاری کی وفات پرتعزیت کرناتھی۔تعزیتی اجلاس میں ان کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم […]

.....................................................

ریاست کی بنیادی خاصیت

ریاست کی بنیادی خاصیت

ریاست کی بنیادی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ اسے معاشرے کے ہر رکن پر اختیارحاصل ہوتا ہے ۔ ریاست میں رہنے والے تمام افراد ریاستی فیصلوں کے پابند ہوتے ہیں اور ریاست ہی ایسے اصول و معیارات عمل قائم کرسکتی ہے جن کی پابندی ریاست کے اندر رہنے والے تمام افراد پر بلا استثناء لازم […]

.....................................................