اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مالدیپ نے پاکستانی تاجروں کو باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کیلئے سنگل کنٹری تجارتی نمائش کے انعقاد کی دعوت دی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان میں تعینات مالدیپ کی ہائی کمشنر ایشا تھ شہناز آدم نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظفر بختاوری سے ملاقات کی۔ اس موقع […]
سیاسی جماعتوں کے مختلف نظریات ہیں اور وہ اپنی نظریات کے تحت اپنی اپنی جماعت کو آگے کی طرف بڑھانے کی جستجو میں محو ہیں۔ یہ جماعتیں سیاسی نظریات کی ہی مرہونِ منت ہوتی ہیں ورنہ تو جب اپنے مقاصد کو پورا کرنا ہوتا ہے تو یہ سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی نظریات کو بھول جاتی […]
لندن (جیوڈیسک)لندن میں ہونے والے فیشن ویک میں ریمپ پر کیٹ مڈلٹن بھی آگئیں۔ مگر یہ ایک نہیں کئی کیٹ مڈلٹن کی کاپی تھیں۔ ایک نہیں دو نہیں کئی کیٹ مڈلٹن۔ لندن فیشن ویک میں شائقین رہ گئے حیران جب انہیں ریمپ پر دیکھنے کو ملیں برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی نقالی کرتی ماڈلز۔ ان […]
صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں شامل کرنے کی سفارش اسلام آباد( جی پی آئی) صوبائی رابطہ کی وزارت نے چاروں صوبوں کو ایک مراسلے کے ذرئیے ایف ایس سی ہومیوپیتھی گروپ کو نیشنل سکیم آف سڈی میں […]
کھاریاں(جی پی آئی)لاقانونیت ،لوٹ مار، جاگیر داری نظام کا خاتمہ ممکن بنائیں گے ، وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کا تحفہ دے کر ذہنی مریض بنا دیا ہے ،میاں نواز شریف وزیر اعظم بن کر سب کا حساب لیں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز مسلم لیگی رہنما […]
پنجاب بار کونسل کی کال پر آج صوبہ بھر میں تمام بار کونسلز ہڑتال کریں گی گجرات (جی پی آئی) پنجاب بار کونسل کی کال پر آج صوبہ بھر میں تمام بار کونسلز ہڑتال کریں گی اور سانحہ کوئٹہ پر احتجاج کرینگی ، اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات سمیت صوبہ بھر میں […]
آسکر ایوارڈز(جیوڈیسک)آسکر ایوارڈز جیتنے کی دوڑ میں شامل اداکاراوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیاجس کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ مقابلہ بڑا سخت اور دلچسپ ہے۔ آسکر ایوارڈز کی بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد ہوئیں جیسکا چیسٹین فلم ڈارک زیرو تھرٹی کے لئے، جینفر لارنس سلور لائننگز پلے بک، ایمونئیل […]
نائجیریا(جیوڈیسک)نائیجیریا میں ایک اسلامی گروہ جس کا تعلق القاعدہ سے ہے ذمہ داری قبول کی ہے کہ انہوں نے سات غیر ملکیوں کو ہفتے کی شب اغوا کیا ہے۔ مسلح افراد نے سیکورٹی گارڈ کو قتل کرنے کے بعد ایک برطانوی، ایک اطالوی، ایک یونانی اور چار لبنانی باشندوں کو اغوا کیا جو لبنانی تعمیراتی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ ہزارہ برادری کے دھرنے کو ختم کرانے کے لئے وزیراعظم پرویز اشرف کی ہدایت پر چھ رکنی وفد کوئٹہ پہنچ گیا جو ہزارہ برادری سے مذاکرات کرے گا۔ دوسری جانب صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم نے گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی کو فرقہ ورانہ دہشتگری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی […]
مانگا منڈی (حکیم فریاد افضل رانا)پولیس اسٹیشن مانگا منڈی اہلکاروں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی ،کاغذات چیکنگ کے نام پر پرائیویٹ پبلک سروس ،لوڈڈ گاڑیوں کے علاوہ موٹر سائیکل والوں سے کاغذات کی چیکنگ کے نام پر بھتہ وصولی کا دھندہ دھڑلے سے جاری ہے ۔سب انسپکٹر کی نگرانی میں عملے نے لوٹ […]
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ )حکیم محمد رفیق ارشد سٹی صد رپاکستان مسلم لیگ(ن) پیرمحل نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا ، چوہدری اسد الرحمن اور چوہدری امجد علی جاوید کی قیادت میں کارکنان ان کا استقبال کرنے کے لئے تیار […]
پیرمحل ( میاں اسد حفیظ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خود کش بم دھماکہ میں جاںبحق ہونے والے افراد کے ورثاء کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قاتلوں کی گرفتاری کے لئے انجمن حسنینہ رجسٹرد تحصیل پیرمحل کے عہدیداران سمیت دیگر افراد نے مرکزی امام بارگاہ قصر ابی طالب کے سامنے دھرنا دے کر احتجاج […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ قومی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا مطلب عوام کی منتخب کردہ ایسی حکومت ہے جو آئین و قوانین کے تحت ریاست کو چلاتے ہوئے مستحکم بنائے اور انصاف ومساوات کے اصولوں […]
شاہ زیب قتل کیس میں تفتیشی افسر شوکاز نوٹس کا جواب عدالت میں جمع کرادیا۔شاہ زیب قتل کیس کا چالان بھی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی نے تفتیشی افسراورپولیس سرجن کو عمر کے تعین پرغلط رپورٹ پیش کرنے پرشوکاز نوٹس جاری کئے تھے۔ تفتیشی افسر […]
کراچی : سیاست کے میدان میں نظریاتی افراد کا جینا مشکل ہوگیا ہے کیونکہ مفاد پرست برساتی مینڈکوں نے سیاست کا سہارا لیکر جرائم اور لوٹ مار کو فروغ دینا شروع کردیا ہے اور سیاسی قائدین سیاسی مفادات کیلئے نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرکے مفاد پرستوں منافقو دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کو […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے کیرانی روڈ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ورثا نے دہشت گردوں کیخلاف کارروائی تک میتوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔ دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گئے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیانوے ہوگئی ہے۔ لواحقین نے میتوں کی تدفین […]
سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا چوتھے روز بھی تانتا بندھا رہا بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق سینئر وزیرچوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا چوتھے روز بھی تانتا بندھا رہا تعزیت کرنے والوں میں وزیر صنعت چوہدری اکبر ابراہیم ،ڈپٹی سپیکر محترمہ شاہین کوثرڈار،سابق وزیر […]
تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ ونہار کے قریب کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث اْلٹ گئی تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ ونہار کے قریب کراچی سے مانسہرہ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث اْلٹ گئی،ایک مسافر جاں بحق […]
بلوچستان (جیوڈیسک)بلوچستان سانحہ کوئٹہ ازخودنوٹس کی سماعت پرچیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گورنر راج سے بھی حکومت کو فرق نہیں پڑا۔سپریم کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو فوری طور پرعدالت میں میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کی سماعت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علما کونسل کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج اور دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نمائش چورنگی،انچولی،فائیو اسٹار چورنگی،ناتھا خان اسٹار گیٹ ، ملیر سمیت دیگر علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ دھرنوں کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے حساس علاقے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی کے دفتر میں ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات کے لئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پولیس کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے حساس علاقے میں ہونے والے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں ایک اور زخمی لیڈی […]
لاہور(جیوڈیسک)پاکستان نیشنل سائکلنگ ٹیم مارچ میں بھارتی شہر نئی دہلی میں ہونے والی ایشین سائکلنگ چیمپین شپ کے دوران ایکشن میں نظر آئے گی۔ چمپئن شپ کا انعقاد پانچ سے سترہ مارچ کے درمیان ہوگا۔ چمپئن شپ میں حصہ لینے سے قبل پاکستانی سائکلسٹ لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کررہے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی گوادر پورٹ کو چین کے حوالے کرنے سمیت پاکستان کے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں پینتالیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے تاریخی معاہدے کی خبروں سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی اور مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی میں کشیدہ صورتحال کے باوجود پیر کو […]
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان رواں سیزن پندرہ فروری تک جیننگ فیکٹریوں میں کپاس کی گانٹھوں کی آمد میں چھ اعشاریہ سات فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان کاٹن جینرز ایسوسی ایشن کے مطابق پندرہ فروری تک ایک کروڑ چھبیس لاکھ بیلز جینگ فیکٹریوں تک پہنچی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں کاٹن بیلز کی تعداد […]