آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ مصباح ٹاپ ٹین سے باہر ہ وگئے ہیں جبکہ ، سعید اجمل3 نمبر پر آگئے ۔ جنوبی افریقہ سیزن کی بیسٹ ٹیم قرار پائی ہے ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں مصباح الحق ٹاپ ٹین سے باہر،سعید اجمل دو بارہ نمبر تین […]
لندن (جیوڈیسک)لندن اب آب بھی بونڈ ٹرین میں سفر کرسکتے ہیں۔جی ہاں بالکل ، ہالی ووڈ کی بونڈ فر نچا ئز کے پچاس سال مکمل ہونے پر ریلیز کی گئی بونڈ سیریز کی 23 ویں فلم اسکائی فال کی ڈی وی ڈیز کے اجرا کے موقع پرلندن میں بونڈ تھیم ٹرین متعارف کروادی گئی ہے۔ […]
نیویارک (جیوڈیسک)این جی ٹی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم اسٹار وارزکے مداح دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں جو آئے دن اس مقبول سیریز کے کرداروں سے جڑی اپنی دلچسپی کو مختلف انداز میں نمایاں کرتے نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں ایک مداح نے فلم میں دکھائی جانے والی عظیم الشان […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سی این جی گیس کے حصول کے لیے آج دوسرے روز بھی رات ہی سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، گیس کی شدید قلت کے باعث پنجاب بھرمیں 42 روز تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہی، تاہم گزشتہ روز محکمہ سوئی نادرن گیس کمپنی کی جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک)خراب حالات اور ہڑتال کے باعث انڈر16ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹرائیلز کراچی میں نہیں ہوسکے، ٹرائیلز کل سے لاہور میں شروع ہوں گے۔ہاکی ایشیا کپ انڈر16ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائیلز اتوار اور پیر کو ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں ہونے تھے۔ لیکن اتوار کو خراب حالات اور پیر کو ہڑتال کی وجہ سے ٹرائیلز […]
دبئی (جیوڈیسک)دبئی آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، یونس خان اسد شفیق اور سعید اجمل کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے جبکہ مصباح الحق ٹاپ ٹین کی فہرست سے باہر ہوگئے۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق سعید اجمل دو درجے بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر پہنچ […]
حالیہ دنوں میں معاشرے کی صورتحال ناگفتہ با لگتا ہے۔ معاشرے میں جس تیز رفتاری سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے وہ نہ صرف ملک کے لئے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے بلکہ اقتدار والوں کیلئے ایک سوالیہ نشان بھی ہے۔ ہر روز ایک نئی شکل کے ساتھ یہ جرائم پُر امن […]
سابق سینئر وزیر اور ہر دلعزیز بزرگ سیاستدان 15فروری 2013کو طویل علالت کے بعد CMHلاہور میں انتقال کر گئے انا للہ و انا علیہ راجعون بے شک ہر شخص نے موت کا مزہ چکناہے چوہدری صحبت علی کے انتقال کیساتھ ہی بالعموم ریاست بھر اور بالخصوص ضلع بھمبر کی سیاسی و سماجی تاریخ کا ایک […]
کراچی (جیودیسک)کراچی جنوری2013 کے دوران پاکستان سے چین کو نان باسمتی چاول کی برآمدات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، اس عرصے میں 72 ہزار ٹن سے زائد چاول چین بھیجا گیا۔آل پاکستان رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق چین کو برآمد ہونے والے 72 ہزار ٹن سے زائد نان باسمتی چاول کی کل مالیت 3 […]
ایک دفعہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق کِسی کام سے جارہے تھے ۔ایک سیاح کو پتہ چلا کہ وہ مسلمانوں کے امیر ہیں تو وہ یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا ۔بھاگا بھاگا آپ کے پاس پہنچا اور پوچھا ”آپ مسلمانوں کے امیر ہیں ؟ آپ نے جواب دیا ”میں ان کا امیر نہیں بلکہ […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)لاس اینجلس ڈائی ہارڈ سیریز کی نئی فلمآ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ کے ایکشن نے سب کو اپنا دیوانہ بنادیا۔ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے امریکی باکس آفس پر ڈھائی کروڑ ڈالر کمالیے۔سنسنی خیز ایکشن سے بھرپور فلم آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ میں ایک بار پھر بروس وِلس جلوہ گر […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا پولیس کے مطابق حالی روڈ گلبرگ کے رہایشی ڈاکٹر علی حیدر صبح 8 بجے اپنے 11 سال کے بیٹے علی مرتضی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ایف سی کالج […]
کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اپنا وعدہ کردیا ہے میاں محمد شہباز شریف پیرمحل(میاں اسد حفیظ)کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اپنا وعدہ کردیا ہے ،انشااللہ 20فروری کو وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دورہ کے موقع پر مکینوں میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کریں گے […]
تلہ گنگ (ملک ارشد )چوہدری پرویز الہی کا جلسہ شا ہی خزانوں کی تجوریوں کا منہ کھل گیا کھڑ پینچوں کو سیاسی رشوت دے کر لوگوں کو اکٹھا کرے کا ٹاسک دیا گیا تھا سرگرم مسلم لیگی رہنمائوں کا رد عمل۔ تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے سرگرم مسلم لیگی رہنمائوں ملک فیروز دو دیا […]
تلہ گنگ (ملک ارشد ) نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میٹروبس بس منصوبہ کرپشن کا منبع ہے۔ ایشیاء کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن پر انٹرنیشنل ٹرانسپرٹی کیوں خاموش ہے وہ اس منصوبے کو کیوں فالو نہیں کر رہی جس میں غریب قوم کے 70 ارب روپے جھونک دیئے […]
سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی درخواست خارج کر دی اس بنا پر کہ وہ اپنا دعوی ثابت نہیں کر سکے کہ ان کا کون ساحق متاثر ہوا ہے ۔ بنیادی حقوق کی پامالی کو ثابت نہیں کر سکے۔ قادری صاحب نے عوامی اجتماعات کی طرح اپنی جذباتی گفتگو عدالت میں بھی کی عدالت نے کہا […]
کراچی : پاکستان سے نظریاتی فلاحی عوامی اور حب الوطنی کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے اورسیاستدان و سیاسی جماعتیں جمہوریت اصلاح اور عوام کے نام پر ذاتی مفادات کے حصول کے ساتھ پاکستان و عوام کا سودا کررہے ہیں ۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری عمران […]
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسردرہے گا، تاہم کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت اس طرح رہے،پاراچنار،منفی نو،کالام منفی آٹھ،گوپس منفی پانچ،مالم جبہ، منفی چار،استور،قلات اورہنزہ میں […]
فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں انڈر پاس میں ڈوبنے والے تین افراد کی تلاش آج بھی جاری ہے۔ جبکہ ایک نوجوان کی لاش گزشتہ روز نکال لی گئی تھی۔جمعے کی شب عبداللہ پور میں نہر میں شگاف پڑجانے سے زیر تعمیر انڈرپاس میں پانی بھر گیا تھا جس میں چارنوجوان گرکر ڈوب گئے تھے۔ ڈوبنے والے […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک)ڈریس ڈیزائنر کپڑوں کے نئے اسٹائل متعارف کرواتے ہی ہیں لیکن امریکی شہرلا س اینجلس میں ڈیزائنر ز نے ان کو فروخت کر نے کا بھی ایک منفرد انداز متعارف کروادیا ہے۔ لاس اینجلس میںنو جوان ڈیزائنر ز نے گاہکوں تک اپنے ملبوسات با آسانی پہنچانے کیلئے اسٹور کے بجائے انہیں ٹرکوں میں […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان اور فلسطین نے سیاسی تعاون کا دائرہ معیشت، زراعت، بینکاری، تعلیم اور سماجی اور ثقافتی شعبوں تک بڑھانے کیلئے دونوں ممالک کے وزرا خارجہ پر مشتمل مشترکہ کمیشن تشکیل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے اتوار کو ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے […]
کیپ ٹان (جیوڈیسک)کیپ ٹان جنوبی افریقا نے کیپ ٹان ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو4 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2 صفر سے جیت لی ہے ۔کیپ ٹاون ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں پاکستانی ٹیم ایک مرتبہ پھر دھوکہ دے گئی اور پوری ٹیم 169رنز پرڈھیر ہو گئی،میزبان ٹیم نے […]
دوحہوکٹوریا آزارینکا نے عالمی نمبر ون سرینا ولیمز کو شکست دے کر قطر اوپن ٹینس ٹائٹل ایک بار پھرجیت لیا ہے۔دوحہ میں ہونے والے اِس دلچسپ مقابلے میں بیلاروس کی وکٹوریا آزارینکا نے امریکا کی سیرینا ولیمز کو سات، چھ۔دو، چھ اور چھ ، تین سے شکست دی۔پہلے سیٹ میں مقابلہ خاصا سخت رہا، وکٹوریا […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں جاری عالمی ادبی میلہ کے ایل ایف تین دنوں تک ادیبوں، شعرا، صحافیوں اور شائقین ادب کی توجہ کا مرکز رہنے کے بعد آج شام اختتام پذیر ہو گا۔ تین روزہ کراچی لٹریچر فیسٹیول کے آخری دن بھی ادب سے جڑے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔ جبکہ سیاست اور شاعری سے جڑے پروگرامز […]