نیویارک (جیوڈیسک)ڈائی ہارڈ سیریز کی نئی فلم آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ کے ایکشن نے سب کو اپنا دیوانہ بنادیا، ریلیز کے پہلے ہی ہفتے امریکی باکس آفس پر ڈھائی کروڑ ڈالر کمالیے۔ سنسنی خیز ایکشن سے بھرپور فلم آ گڈ ڈے ٹو ڈائی ہارڈ میں ایک بار پھر بروس ولِس جلوہ گر ہوئے […]
کراچی(جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چھ سو روپے کمی، دو روز میں قیمت ایک ہزار روپے تولہ کم ہو گئی کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان جاری ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو رہی ہے۔ سونے کے نرخ […]
عراق (جیوڈیسک)بغدادعراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ہیں ، عراق کا دارالحکومت بغداد آج متعدد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد28 ہوگئی ہے۔ حکام اور اسپتال انتظامیہ کے مطابق 80 سے زائد افراد زخمی ہیں ، دھماکوں میں بازاروں کو […]
کراچی (جیوڈیسک)پاکستان میں جاری فیفا گول پراجیکٹس کے تعمیراتی کام کے معائنہ کے لیئے آنیوالے فیفا کے نمائندے نے کراچی میں جاری پراجیکٹ کے کام کی رفتار کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انیس سو چھیانوے میں فیفا نے کراچی میں گول پروجیکٹ کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔فٹ بال فیڈریشن کے پاس زمین کی […]
کراچی(جیوڈیسک)گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر سرگرم نظر آئے۔تاہم مقامی ٹریڈر موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے منافع کے حصول میں مصروف رہے۔ این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے ایک کروڑ آٹھ لاکھ ڈالر کی خریداری […]
کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ قومی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کامطلب عوام کی منتخب کردہ ایسی حکومت ہے جو آئین و قوانین کے تحت ریاست کو چلاتے ہوئے مستحکم بنائے اور انصاف ومساوات کے اصولوںپر عمل […]
دوحہ (جیوڈیسک)ٹاپ سیڈ بیلا روس کی وکٹوریا ازرینکا اور امریکا کی سیرینا ولیمز قطر اوپن کے وومینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ورلڈ نمبر ون امریکا کی سیرینا ولیمز،روس کی ماریہ شیراپووا کے مد مقابل آئیں۔شائقین ٹینس کو دونوں سٹار پلیئرز سے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع […]
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )پیپلزپارٹی کے بانی راہنماو بزرگ سیاستدان چوہدری صحبت علی کی وفات پر تعزیت کرنے والوں کا دوسرے دن بھی تانتا بند ھا رہا تعزیت کرنے والوں میں سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان،سابق سینئر وزیر حکومت ملک محمد نواز،وزیر زراعت ماجد خان،وزیر ماحولیات محترمہ شازیہ اکبر ،چیف جسٹس سپریم کورٹ […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے جانے سے فرق نہیں پڑے گا ہم اتحادی تھے مگراب الگ الگ الیکشن لڑیں گے۔کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرخورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ ہرسیاسی پارٹی کا اپنا الگ ایجنڈا ہے متحدہ اپنی مرضی سے ہم سے الگ ہوئی […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی سانحہ کوئٹہ پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال،دھرنے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔حیدرآبادمیں شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے باہردھرنا دیاگیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افرادنے ہوائی فائرنگ کرکے دکانیں اور کاروباری مراکز بند کرادیئے۔ضلع نواب شاہ کے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ایک طرف پاکستان کے غریب عوام روٹی کپڑا اور مکان کو ترس رہیں ہیں جبکہ دوسری طرف لاہور میں اربوںروپے کے کی لاگت سے بلاول ہائوس تعمیر کرکے قلعے بنائے جارہے ہیں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لوٹ مار […]
(کراچی)اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہکراچی کے بعض علاقے منی وزیرستان بن چکے ہیں کراچی میں بھتہ خور،اسلحہ مافیا،قبضہ گروپ،لسانی ،مذہبی،گروہی اورفرقہ واریت میں ملوث گروپوں سمیت 49کالعدم،شدت پسندتنظیمیں بے گناہوں کا خون بہارہی ہیں اورشہریوں کا کوئی غمگساراورپرسان حال نہیں ادارے،سیاسی جماعتیں اورارباب اختیارسب جانتے ہیں اور سمجھتے ہیں […]
مملکتِ خدا داد میں سلطنتِ زرداری اب اختتامی مدت کی طرف رواں دواں ہے اور قریب ہے کہ کیئر ٹیکر سیٹ اپ اپنی مختصر مدت کے لئے اقتدار کے مزے لوٹنے کی تیاری میں ہو۔ اختتام ہوتے دور میں جمہوریت ، انسانی حقوق، احترامِ آدمیت اور درخشاں تہذیبی اقدار تابندہ علامت نہیں رہی ، جس […]
لاہور (این ایل آئی) ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی ۔ میاں شہباز شریف نے بھوک ہڑتالی ڈاکٹرز کو جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کروائی ۔ ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور اس دوران وزیر […]
چمن (این ایل آئی) چمن میں تین افراد کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا ملزم نعشیں ریلوے سٹیشن کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے ۔ قتل کئے جانے والے تینوں افراد کچلاک سے چمن کے راستہ افغانستان جا رہے تھے۔ کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ کے قریب مسلح افراد انہیں اغواء کر […]
اسلام آباد(این ایل آئی)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ہنگامہ خیز اجلاس آج(پیر کو) ہوں گے۔ نوٹیفیکیشن جاری کردئیے گئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر پارلیمنٹ کے اجلاس طلب کیے ہیں ۔ قومی اسمبلی کا الوداعی سیشن ہو گا۔ دونوں ایوانوں میں اہم قانون سازی کے لیے مختلف […]
اسلام آباد(این ایل آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں جسٹس(ر) ناصر اسلم زاہد اور جسٹس(ر) محمد اجمل میاں پر اعتماد ہے اور ان کی عزت کرتے ہیں تحریک انصاف صرف یہ چاہتی ہے کہ نگران سیٹ اپ مشاورت سے آئے ۔ اب کسی سے مذاکرات کا وقت نہیں۔ […]
الخیر یونیورسٹی بھمبر کیمپس تعلیم کے نام پر فراڈ ،نہ مطلونہ سٹاف نہ معیار تعلیم پچھلی تاریخوں میں ڈگریاں بانٹنے کا دھندہ عروج پر گلی محلوں میں بننے والی یونیورسٹی نے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا طلبا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)الخیر یونیورسٹی بھمبر کیمپس تعلیم کے نام پر فراڈ ،نہ مطلونہ سٹاف نہ معیار تعلیم […]
کراچی (اسٹاف رپورٹ)لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے تحت20 فروری2013ء بوقت صبح 11بجے الیاس ٹائور نزد فیصل بنک ناظم آباد نمبر3میں لیاقت نیشنل ہسپتال سروس سینٹر کا افتتاح ہوگا ۔لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام قائم ہونے والے سروسز سینٹر میں کسلٹنٹ کلینک،لیبارٹریز ، فزیوتھراپیاور فارمیسی کی سروسز دستیاب ہوں گی ناظم آباد میں […]
اب گلی میں سبزی بیچنے والا اگر آواز لگائے کہ آلو،گوبی،بیگن،گاجر ،پالک لے لو تو یوں لگتا ہے کہ جیسے وہ بھی حکمرانوں کی آواز بول رہا ہے اور سبزی کی بجائے جمہوریت فروخت کررہا ہے ،لیکن بدقسمتی سے جمہوریت فروخت کرنے والوں کے بچے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں اور سبزی فروخت […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے شاہ فیصل ٹائون کی مختلف یونین کونسل میں سیوریج سسٹم کی ابتری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کے ہمراہ شاہ فیصل ٹائون یونین کونسل نمبر4ار 5کے متاثرہ علاقوں کا اچانک دورہ کرکے سیوریج سسٹم کی درستگی کے […]
پٹے ہوئے مہرے اور نا کام مداری کی حالت کچھ ایسی ہی ہوتی ہے،ہار کا دکھ اور تماشے کی ناکامی کسی پہلو چین نہیں لینے دیتی ،اپنی علمیت،بڑائی اور خود نمائی کی شکست تمام اصول قاعدے اور اخلاقی ضابطے بھی بھلادیتی ہے،انسان اپنا توازن کھو بیٹھتا ہے اور ہذیان بکنے لگتا ہے،ایسا ہی کچھ حضرت […]
ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹیمنا بھائی ایم بی بی ایس کے سرکٹ اور ڈاکٹر استھانہ ایک بار پھر بالی ووڈ میں ساتھ دھمال مچانے کے لیے تیار ہیں اورانکی آنے والی فلم “جولی ایل ایل بی”کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے”جھوٹ بولیا”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ جھوٹ بولیا کے بولوں پر مبنی اس گانے کو […]
کراچی : چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے آج چائینا کے ایک گروپ نے چڑیا گھر کی سیر کی جو کئی گھنٹہ چڑیا گھر میں رہا جبکہ 2 یوم قبل پورپین ممالک […]