امریکا سے کراچی لائے گئے اژدھے چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے

امریکا سے کراچی لائے گئے اژدھے چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک)امریکا سے کراچی لاجانے والے 31 اژدھے کسٹم حکام نے قبضہ میں لے لئے جنہیں کراچی چڑیا گھر کی انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔کسٹم ترجمان کے مطابق امریکا سے اژدھے ٹھٹھہ کے نجی فارم ہاوس میں رکھنے کے لئے منگوائے گئے تھے۔ جنہیں کاغذی کارروائی مکمل نہ ہونے پر قبضے میں لئے گئے، […]

.....................................................

چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیا حوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے

چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیا حوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے

کراچی : چڑیا گھر میں ماحول بہتر ہونے کے ساتھ ہی ملک بھر سے آنے والے سیا حوں کے علاوہ غیر ممالک کے شہریوں نے بھی چڑیا گھر کا رخ کیا ہے آج چائینا کے ایک گروپ نے چڑیا گھر کی سیر کی جو کئی گھنٹہ چڑیا گھر میں رہا جبکہ 2 یوم قبل پورپین […]

.....................................................

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ(جیوڈیسک) شارجہ میں ٹریفک حادثے میں ماں اور تین بچوں سمیت پانچ پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ شام 6 بجے کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 36 سالہ پاکستانی خاتون ان کے تین کمسن بچے 4 سالہ بیٹا اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔حادثے میں ڈرائیور بھی […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون کی سبزی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل شروع تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں گذشتہ شام ہونے والے دھماکہ میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور 173 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ جاں بحق افراد کی میتیں سی […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے 14 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلی شہبازشریف سے ماڈل ٹاون میں وزیراعلی کیمپ آفس میں ملاقات کی ، حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے وزیراعلی سے اپنے مسائل حل کرنے کی درخواست […]

.....................................................

منڈی بہائو الدین : پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

منڈی بہائو الدین(محمد بلال احمدبٹ)پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور بہنوئی کو اندھا دھند فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، بتایا جاتا ہے. نواحی گائوں مونا سیداں میں پانچ سال قبل امجد نے اسی گائوں کی ارم سے پسند کی شادی کی جس کا لڑکی کے بھائی منور اور اہل […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 17.02.2013

ڈنگہ : سید کمال حسین سید سجاد حسین سید افضال حسین شاہ آف (ساؤتھ افریقہ ) نے سید نورالحسن شاہ کی حمایت میں اپنی رہائش گاہ پر اکٹھ کیا ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) سید کمال حسین سید سجاد حسین سید افضال حسین شاہ آف (ساؤتھ افریقہ ) نے سید نورالحسن شاہ کی […]

.....................................................

اربوں روپے سڑکوں اور محلوں پر خرچ کر کے عوام کو دو وقت سے روٹی سے محروم کردیا ، عمران خان

اربوں روپے سڑکوں اور محلوں پر خرچ کر کے عوام کو دو وقت سے روٹی سے محروم کردیا ، عمران خان

پیرمحل (میاں اسد حفیظ) اربوں روپے سڑکوں اور محلوں پر خرچ کر کے عوام کو دو وقت سے روٹی سے محروم کردیا زرداری اور (ن) لیگ کی نوراکشتی نے ملکی معیشت اور انڈسٹری کا بیڑا غرق کر دیا،، موجودہ حکمران لفظوں کی جنگ کے علاوہ آپس میں بھائی بھائی ہیں نوجوانوں آپ قوم کا سرمایہ […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیظ کی صدارت میںایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل محمدزبیر حفیظ نے سیشن 2013-14 ء کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کیا۔

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 16.02.2013

ایک ارب سے زائد تخمینہ لاگت کے سوئی گیس کے پراجیکٹ کا افتتاح آج 17فروری2013ء بروز اتوار کو ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی با ضابطہ افتتاح کرینگے تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ایک ارب سے زائد تخمینہ لاگت کے سوئی گیس کے پراجیکٹ کا افتتاح آج 17فروری2013ء بروز اتوار کو ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی با […]

.....................................................

عوام کی حفاظت پر سیاست نہیں

عوام کی حفاظت پر سیاست نہیں

کراچی بد امنی کیس کی مسلسل سماعت اور اس سے پہلے ایک فیصلہ آنے کے بعد بھی سیکوریٹی بنام عام آدمی کی سیکوریٹی پر نئی بحث چھیڑ دی گئی ہے ۔ وی وی آئی پی سیکوریٹی کے بہانے پولیس اور ایف سی دستوں کے اہلکاروں اسٹیٹس سیمبل کے لئے استعمال کرنے کا رجحان گزشتہ کئی […]

.....................................................

شام میں اقتدار کی منتقلی کیلئے فوری اقدام کی ضرورت ہے

شام میں اقتدار کی منتقلی کیلئے فوری اقدام کی ضرورت ہے

دبئی(جیوڈیسک)متحدہ عرب امارات میں لی ڈرائن نے ایک سکیورٹی فورم کو بتایا کہ شامی عوام کی طرف سے پہلے ہی بہت قربانیاں دی جا چکی ہیں، فوری ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی اقتدار کی منتقلی کے لئے اختلافات کو ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تبدیلی اس طرح آنی چاہیے کہ […]

.....................................................

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور(جیوڈیسک)سنگا پور میں ہزاروں لوگوں نے آبادی میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا۔ حکومت نے اگلے 20 سالوں میں آبادی میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے زیادہ تر لوگ دوسرے ممالک سے سنگاپور لائے جائیں گے۔حکوت کے اس فیصلے پر ناراض 3 ہزار سے زائد […]

.....................................................

کرا چی کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بروز اتوار لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ پر کھیلا جائے گا

کرا چی : کراچی کے سی سی اے زون V کے زیر اہتمام ڈاکٹر محمد ذکی خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل بروز اتوار مورخہ 17-02-2013 لانڈہی جیم خانہ گرائونڈ پر دوپہر 1.00 بجے ایڈوانس ٹیلی کام اور ٹویوٹا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ کے مہمان خصوصی سابق ٹیسٹ کر کٹر سکند ربخت ہونگے […]

.....................................................

مسلم بازار بھمبر کی سڑک اکھاڑ پچھاڑ کا شکار 1 سال قبل تعمیر ہونے والی سڑک محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث دوبارہ پائپ لائن بچھانے کی خاطر اکھاڑ دی گئی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مسلم بازار بھمبر کی سڑک اکھاڑ پچھاڑ کا شکار 1سال قبل تعمیر ہونے والی سڑک محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کے باعث دوبارہ پائپ لائن بچھانے کی خاطر اکھاڑ دی گئی عوام شدید پریشانی کا شکار گاڑیاںگزارنا انتہائی مشکل کئی جھگڑے ہو چکے ہیں۔ لیکن پبلک ہیلتھ اکھاڑ پچھاڑ میں مصروف ہے […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدرراجہ اظہر اقبال نے کہاکہ چوہدری صحبت علی کی وفات سے بھمبر کی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا ہے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے صدرراجہ اظہر اقبال نے کہاکہ چوہدری صحبت علی کی وفات سے بھمبر کی سیاست کا ایک باب بند ہو گیا ہے چوہدری صحبت علی نے ہمیشہ رواداری کی سیاست کو فروغ دیا مرحوم بااصول ،غریب پروراور دوستی پر یقین رکھنے والی شخصیت تھے غریب ، مجبور […]

.....................................................

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

صدرآصف علی زرداری سے فلسطینی ہم منصب محمود عباس کی ملاقات

اسلام آباد(جیوڈیسک)فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس سے قبل ایوان صدر پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مہمان فلسطینی صدر کا پرتپاک […]

.....................................................

ایڈمنسٹر یٹروچیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے یونین کونسل نمبر4 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

ایڈمنسٹر یٹروچیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے یونین کونسل نمبر4 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا

کراچی : ایڈمنسٹر یٹروچیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خا ن نے یونین کونسل نمبر4 کے ماڈل پارک کا دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفرا ء طارق مغل،ڈپٹی ٹائون آفیسر پارکس تنویر احمد،ڈپٹی ٹائون آفیسر سولڈ ویسٹ سید محمد احمد نقوی اوردیگر محکمہ جاتی افسران بھی موجود تھے اس موقع […]

.....................................................

گلگت میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے آج موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

گلگت میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے آج موٹر سائیکل چلانے پر پابندی

گلگت (جیوڈیسک)گلگت میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے آج موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ گلگت شہر کے حدود میں ایک روز کے لئے ضلعی انتظامیہ نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے موٹر سائیکل پر پابندی عائد کردی ہے۔جس کا اطلاق فوری طور کردیاگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ارقم طارق کے مطابق […]

.....................................................

رسم ِاِجرا ء ڈی وی ڈی سولہواں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ وعالمی مشاعرہ

رسم ِاِجرا ء ڈی وی ڈی سولہواں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ وعالمی مشاعرہ

عالمی شہرت یافتہ ادبی تنظیم ” مجلس ِفروغِ اُردو ادب دوحہ قطر”کے زیرِ اہتمام “سولہویں عالمی فروغِ اُردو ادب ایوارڈ٢٠١٢ء ” اور “اٹھارہویں عالمی مشاعرہ٢٠١٢ئ” کی ڈی وی ڈی کی رسم ِ اجرأشیزان ہوٹل میں بروز جمعہ بتاریخ ٨۔فروری ٢٠١٣ء انعقاد پذیر ہوئی ،جس کی صدارت چیئرمین جناب محمد عتیق نے کی،مہمانِ خصوصی محترم محمد […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا

بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ تھم گیا

گل گت(جیوڈیسک) بلتستان ، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے،تاہم رابطہ سڑکوں سے برف صاف نہیں کی گئی جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گلگت بلتستان کے علاقوں غذر،استور دیامر اور اسکردو میں 2 روز بعد برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے اور موسم جزوی طورپر ابر […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹائون میں رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہراہوں ، گلیوں اور کازویز سے برساتی پانی کی نکاسی یقینی بنا دیا گیا

شاہ فیصل ٹائون میں رین ایمرجنسی پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے شاہراہوں ، گلیوں اور کازویز سے برساتی پانی کی نکاسی یقینی بنا دیا گیا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور دوران برسات برساتی پانی کی باآسانی بروقت نکاسی کے لئے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات اور تعمیرات کا خاتمہ یقینی بنا یا جائے متوقع مزید برسات کی پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی کوششوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا

تحریک تحفظ پاکستان کے جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی کوششوں سے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا اور اب دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتااگر محسن پاکستان کو تین سال کے لیے حکومت دے دی جائے تو عوام کی […]

.....................................................

معروف ہدایت کار بلاوال علی خان بیرون ملک دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور : معروف ہدایت کار بلاوال علی خان بیرون ملک دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے اس موقعہ پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی فلم ووہٹی ہتھ سوٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس نئی فلم میں پرانے اداکاروں کے ساتھ نئے اداکاروں کو بھی موقعہ دیا جائے گا۔ کیونکہ […]

.....................................................