سٹیج اور فلم کی معروف اداکارہ فریال خان کی نئی فلم نو ٹینشن تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ریلیز کردی جائیگی

لاہور : سٹیج اور فلم کی معروف اداکارہ فریال خان کی نئی فلم نو ٹینشن تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ریلیز کردی جائیگی فلمی حلقوں میں فریال خان کی اداکاری کے چرچے ہدایت کار اور پرڈیوسروں نے فریال خان کو فلم انڈسٹری کی خوبصور ت اداکارہ قرار دے دیا فریال خان نے اپنے […]

.....................................................

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

لاہور( پ ر )مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ پرانا کاہنہ کے صدر رائو ناصر علی خان میئو نے گزشتہ روز پرانا کاہنہ کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر براداری میراخاندان ہے ،ان کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوںاور ان کے مسائل حل کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

قدروقیمت

قدروقیمت

پاکستانی قوم تاریخ کی بدترین بدحالی سے گذر رہی ہے غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا جارہا ہے پیسہ کمانے کی اس دوڑ میں ہم اس حد تک جاچکے ہیں کہ جائز اور ناجائز کی تمیز ختم ہو چکی ہے ہمیں اپنے سوا کوئی نظر ہی نہیں آتا غربت کی چکی میں پستے […]

.....................................................

یاسین ملک کی کشمیری عوام و افضل گرو سے ہمدردی کا راز

یاسین ملک کی کشمیری عوام و افضل گرو سے ہمدردی کا راز

موں و کشمیر کی حریت پسند تنظیموں وجموں وکشمیر لبرشن فرنٹ کوصوبہ کے کشمیری عوام اور افضل گرو سے کتنی ہمدردی ہے۔ اس راز پر سے پردا اٹھنے کا اب وقت آچکا ہے۔ حریت پسند لیڈروں کو نا تو کشمیری عوام سے کوئی ہمدردی ہے اور ناہی افضل گرو کی پھانسی سے کوئی سروکار، کشمیری […]

.....................................................

جرمن فٹ بال لیگ ، بائرن میونخ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی

جرمن فٹ بال لیگ ، بائرن میونخ نے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی

ہیمبرگ (جیوڈیسک)جرمن فٹ بال لیگ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے کامیابی حاصل کر کے ٹاپ پوزیشن مستحکم بنا لی،جبکہ بروشیا ڈورٹمنڈ اور لیورکیوسن کی ٹیموں نے بھی اپنے میچز جیت لیے۔ فٹ بال لیگ کے میچ میں بائرن میونخ کی ٹیم نے وولفزبرگ کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد کامیابی سمیٹی ۔مہمان ٹیم کو […]

.....................................................

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ(جیوڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس نے قبرستانوں سے مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنے والے گروہ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دریا خان کلہوڑو پر چھاپا مار کر 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ملتان سے تعلق رکھنے والے ملزمان مقبول احمد اور سجاد گزشتہ 6 ماہ سے لاڑکانہ […]

.....................................................

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ : تیسرا روز، پاکستان کے3 وکٹ پر 100 رنز

کیپ ٹان ٹیسٹ(جیوڈیسک) کیپ ٹان ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے تین وکٹ پر سو رنز بنالیے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک سو بارہ رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ کیپ ٹان میں جاری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی اوپنرز محمد حفیظ اور ناصر جمشید ایک بار پھر ٹیم کو اچھا آغاز دینے […]

.....................................................

کراچی میں پر تشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی میں پر تشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں تشدد کے مختلف واقعات میں 7افراد جاں بحق ہوگئے ، نیٹی جیٹی کے قریب سمندر سے ایک کمسن بچی کی لاش ملی ہے ،پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاون، ملیر ندی سے ایک ایک جبکہ کھارادر سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں ،جنھیں اغوا کرنے کے بعد قتل کرکے پھینکا […]

.....................................................

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

وئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کیرانی روڈ پر مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 79ہوگئی جبکہ 170 افراد زخمی ہیں، درجنوں افراد کی حالت تشویشناک ہے، شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جہاں ان جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، صوبائی حکومت کل بلوچستان بھر میں […]

.....................................................

کے ای ایس سی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی

کے ای ایس سی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی

کراچی(جیوڈیسک) الیکٹرک سپلائی کمپنی کے صارفین پر قیمتوں میں اضافے کی بجلی گرنے والی ہے۔ نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو کراچی میں اس حوالے سے سماعت کرے گی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ کے چکر نے کراچی والوں کا فیوز اڑا رکھا ہے۔ نومبر میں اسی کو جواز بناکر بجلی ایک روپے چالیس پیسے فی یونٹ مہنگی […]

.....................................................

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کو مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید چھے سو روپے کمی کااعلان کیا گیا جس سے فی […]

.....................................................

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت : خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک)میں خواتین کے ساتھ نازیبا سلوک کے خلاف منفرد طریقہ احتجاج اختیار کیا گیا۔۔اس مہم میں شوبز کی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔ عورت ایک خزانہ ہے۔اس کی حفاظت کرو۔ نہ کہ اسے پامال کرو۔ یہ نعرہ ہے بھارت کے نوجوانوں کا۔۔جو بھارت میں کئی سال سے عورتوں پر ظلم وستم ہوتا دیکھ رہے […]

.....................................................

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

روس(جیوڈیسک)وسطی روس کے شہر یورل میں شہاب ثاقب کے ٹکڑوں کی بارش سے دو سو بچوں سمیت بارہ سو زائد افراد زخمی ہوگئے اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ روس کی سائنس اکیڈمی کے مطابق شہابِ ثاقب زمین سے تیس سے پچاس کلو میٹر اوپر ٹوٹ گیا جس سے کئی کلو ٹن توانائی خارج ہوئی […]

.....................................................

قاتل نینو والی بپاشا باسو اچھے دوستوں کی تلاش میں

قاتل نینو والی بپاشا باسو اچھے دوستوں کی تلاش میں

لی ووڈ(جیوڈیسک) اداکارہ بپاشا باسو آج کل اداس ہیں۔انہیں اچھے دوستوں کی کمی محسوس ہورہی ہے۔ بالی ووڈ کی تیکھے نینوں والی اداکارہ بپاشا باسو کی جان ابراہام سے دوستی ٹوٹے دوسال ہونیکو ہیں۔ وہ کسی کو کچھ کہیں نہ کہیں مگر اچھے دوستوں کی کمی تو محسوس ہوتی ہی ہے۔ کچھ دن پہلے جان […]

.....................................................

سلمان اور کرینہ کی جوڑی شائقین فلم میں زیادہ مقبول

سلمان اور کرینہ کی جوڑی شائقین فلم میں زیادہ مقبول

بالی ووڈ(جیوڈیسک)مداحوں نے کرلیا ہے فیصلہ، انہیں بالی ووڈ پلے بوائے سلمان خان کے ساتھ کرینہ کپورہی اچھی لگتی ہیں۔ بھارتی میگزین کے سرویکے مطابق اب کی بار سلمان خان اور کرینہ کپور کی جوڑی کو ملے ہیں سب سے زیادہ ووٹ۔جو فلم باڈی گارڈ میں ان کے سنگ جلوہ گر ہوئی تھیں حالانکہ اس […]

.....................................................

ایم کیوایم کے تمام خدشات دورکیے جائیں گے، رحمان ملک

ایم کیوایم کے تمام خدشات دورکیے جائیں گے، رحمان ملک

کراچی(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہیکہ ایم کیوایم کے تمام خدشات دور کیے جائیں گے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو کراچی کے باسیوں کیلئے تکلیف کا باعث ہو۔ اگلے پانچ سال بھی متحدہ اور پیپلزپارٹی کے ہیں۔

.....................................................

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے دعوی کیا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، ملک کو بچانا ہے تو تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو صبر کے ساتھ آئندہ آنے والے دوسال گزارنے ہوں گے۔ کراچی میں دفاع اسلام کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

افغان جنگ میں مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی ، شاہد عزیز

افغان جنگ میں مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی ، شاہد عزیز

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز نے کہا ہے کہ افغان جنگ میں سابق صدر پرویز مشرف کا ساتھ دینا غلطی تھی۔ اس عمل پر نادم ہوں۔ پاکستا ن آج جن مسائل کی لپیٹ میں ہے اس کی بڑی وجہ افغان جنگ میں پاکستا ن کی شرکت تھی۔ اسلام آباد […]

.....................................................

ایم کیو ایم نے کل یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم نے کل یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ کوئٹہ میں 65 سے زائد معصوم وبے گناہ اہل تشیع افراد کی شہادت کے سانحہ پرجعفریہ الائنس اور دیگر تنظیموں کی جانب سے سوگ کے اعلان کی مکمل حمایت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سانحہ علمدارروڈ کے بعد کیرانی ر وڈ […]

.....................................................

جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

جولائی تا جنوری : تجارتی خسارے میں 12 فیصد کی کمی

پاکستان (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ بارہ فیصد کمی کے ساتھ گیارہ ارب باسٹھ کروڑ ڈالر ہوگیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارے میں بارہ فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال میں جولائی تا جنوری […]

.....................................................

انسائیڈر ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے طریقہ کار واضع

انسائیڈر ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے طریقہ کار واضع

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ا سٹاک مارکیٹوں میں حصص کی انسائیڈرٹریڈنگ کی روک تھام کے پیش نظر ،حساس معلومات کو صیغہ راز رکھنے اور متعلقہ اداروں کو فراہم کرنے کاطریقہ کار واضع کر دیا ہے ایس ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیوں کو پابند بنایا گیا ہے […]

.....................................................

ویلنٹائن ڈے : آج مدھو بالا کا جنم دن ہے

ویلنٹائن ڈے : آج مدھو بالا کا جنم دن ہے

چودہ فروری محبت کرنے والوں کا دن تو ہے ہی ساتھ ہی ساتھ یہ جنم دن بھی ہے بالی وڈ کی سب سے زیادہ خوبصورت اور رومانوی ہیروئن مدھو بالا کا جن کی شاہکار فلمیں آج بھی دیکنھے والوں کو ان کی یاد دلاتی ہیں ۔ ویلنٹائن ڈے دنیا بھر میں محبت کرنے والوں کے […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت کے ساتھ معمول کے تعلقات چاہتے ہیں ، دفترخارجہ

بھارت(جیوڈیسک)بھارت ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ گوادربندر گاہ پر چین کے ساتھ دو طرفہ معاہدہ ہے کسی ملک کو اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں تبدیلی نہیں آئی بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں اپنی جارحانہ پالیسی ختم کرنا ہو گی۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]

.....................................................

توقیر صادق کو واپس لانے کیلئے ایف آئی آے دوبئی روانہ

توقیر صادق کو واپس لانے کیلئے ایف آئی آے دوبئی روانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق کو سپریم کورٹ کے حکم پر ایف آئی اے کی ٹیم جلد از جلد پاکستان لانے کے لئے دبئی روانہ ہوگئی۔ سابق چیئر مین اوگرا توقیر صادق کو سینٹرل جیل ابو ظہبی منتقل کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی عبدالمالک نے زرئع کو بتایا کہ توقیرصادق […]

.....................................................