سربراہ نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس

سربراہ نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی کے اہم رہنمائوں کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمینٹ اور انتخابی اتحاد پر امور زیر بحث آئے۔ اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، چودھری نثار،خواجہ آصف اور سید غوث علی شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں انتخابات کے حوالے سے معملات پر […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ نے ٹرائل کورٹ کو بے نظیربھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دیاہے۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کیلیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ 19فروری […]

.....................................................

طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے نہ کسی کو رہا کیا، رحمان ملک

طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے نہ کسی کو رہا کیا، رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کیے اور نہ ہی ان کے کسی رہ نما کو رہا کیا گیا ہے ،تاہم وزیر داخلہ نے پیش کش کی ہے کہ طالبان سیز فائرکا اعلان کرکے کسی عالم کو نمائندہ مقرر کریں پھر حکومت مذاکرات پر تیار ہے۔ اسلام […]

.....................................................

وفاقی حکومت کا یوٹیوب پرپابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا یوٹیوب پرپابندی برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی حکومت نے یوٹیوب پرپابندی برقراررکھنے کافیصلہ کیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں بین الاوزارتی کمیٹی نے یوٹیوب سے متعلق رپورٹ پیش کی۔ حکام آئی ٹی و زارت قانون کے مطابق توہین آمیز مواد کو مکمل طور پر روکنا ممکن نہیں،یوٹیوب انتظامیہ تعاون نہیں […]

.....................................................

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا(جیوڈیسک) ابوجانا ئیجیریا میں تین صحافیوں کو انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی نو خواتین کے قتل کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نائیجیریا کے شہر کانو کے ایک ایف ایم ریڈیو سے تعلق رکھنے والے صحافیوں پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنے پروگرام میں پولیو مہم کے خلاف باتیں کیں اور […]

.....................................................

کراچی چڑیا گھر میں منعقدہ (زوڈے) کی تفصیلی رپورٹ اور تصاویر

کراچی چڑیا گھر میں منعقدہ (زوڈے) کی تفصیلی رپورٹ اور تصاویر

کراچی (عرفان ) کراچی چڑیا گھر میں شروع کیا جانے والا زوڈے شہر میں ایک تفریح میلہ میں تبدیل ہو رہا ہے جس میں شہر کراچی کے شہری خصوصاً خواتین و بچے کثیر تعداد میںشرکت کرتے ہیں گزشتہ سال 80 ہزار سے زائد افراد نے زو ڈے میں شرکت کی تھی جبکہ 10 فروری اتوار […]

.....................................................

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک) کابلا فغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، افغان مشرقی صوبے کنٹر کے ضلعShigal میں ایساف ترجمان نے فضائی حملے کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی گورنر فضل اللہ وحیدی کاکہنا ہے کہ غیر ملکی فوجیوں نے انہیں مطلع نہیں کیا، وحیدی کے مطابق دو خاندانوں کے10 […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں بچوں کی لازمی مفت تعلیم کا بل منظور کرلیا گیا

سندھ اسمبلی میں بچوں کی لازمی مفت تعلیم کا بل منظور کرلیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)سندھ اسمبلی میں صوبے میں پانچ سال سے سولہ سال تک بچوں کی لازمی مفت تعلیم کا بل منظور کرلیا گیا ۔لازمی مفت تعلیم کے قانون کے تحت پانچ سے سولہ سال کے بچے یہ سہولتیں حاصل کرسکیں گے۔ بل کے تحت بچوں کی اسٹیشنزی، کتابیں، اسکول بیگز اور سفری سہولتوں کے اخراجات حکومت […]

.....................................................

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

ایبٹ آباد آپریشن : پاک فوج گھیرلیتی تو امریکی فوج ہتھیارڈال دیتی ، نیوی سیل

واشنگٹن(جیوڈیسک)واشنگٹن اسامہ بن لادن کو مارنے والے امریکی نیوی سیل نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن کے دوران اگر پاک فوج گھیرا ڈال دیتی تو امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے۔ اور پھر ان کی رہائی کیلئے نائب صدر جو بائیڈن پاکستان سے مذاکرات کرتے۔ ایبٹ آباد آپریشن […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے درخواست سنی ہی نہیں گئی ، طاہر القادری

الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے درخواست سنی ہی نہیں گئی ، طاہر القادری

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے ان کی درخواست سنی ہی نہیں گئی، ان کی دہری شہریت کا معاملہ اٹھادیا گیا۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ درخواست میں موقف تھا کہ الیکشن کمیشن […]

.....................................................

اے پی سی میں جماعت اسلامی، تحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی، حاجی عدیل

اے پی سی میں جماعت اسلامی، تحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی، حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئرنائب صدرسنیٹرحاجی محمد عدیل نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے منعقد کی جانے والی آل پارٹیزکانفرنس میں جماعت اسلامی اورتحریک انصاف شرکت نہیں کریں گی۔ جیونیوزسے گفتگوکرتے ہوئے حاجی محمد عدیل کا کہناتھا کہ آل پارٹیزکانفرنس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کانفرنس میں 26جماعتوں […]

.....................................................

لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 3 دن کیلئے کھلیں گے

لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 3 دن کیلئے کھلیں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا شیڈول عین وقت پر تبدیل کر دیا گیا،اب کہاجارہاہے کہ لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے3دن کیلئے کھلیں گے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی نے تقریبا2ماہ سے لاہور میں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی فراہمی معطل کر رکھی ہے۔ سوئی گیس حکام کاکہناہے […]

.....................................................

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

اسٹیٹ بینک نے پہلی مرتبہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرز کے نرخ کا تعین کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی خرید وفروخت کے لئے اوپن مارکیٹ میں پہلی بارنرخ میں فرق کا تعین کر دیا ہے۔ جس کے تحت زیادہ سے زیادہ فرق 25پیسے کا ہونا چاہیئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ڈالر کی خرید و فروخت میں سٹے بازی روکنے کیلئے نرخ میں فرق کا تعین کیا […]

.....................................................

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

کراچی (جیوڈیسک)موجودہ حکومت کے آخری سال میں جہاں ایک ڈالر 100 روپے کی سطح کو چھو گیا وہیں مہنگائی کا طوفان بھی شدت اختیار کرگیا۔آٹا اور دالوں سمیت کھانے پینے کی مختلف اشیا مہنگی ہوگئی۔ جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق کراچی میں ریٹیل سطح پر آٹا ایک سال کے دوران 7روپے اضافے سے […]

.....................................................

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک)رقم کی ادائیگی کے لیے پی ایس او کی دھائیوں کے باوجود حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، جمعرات تک پی ایس او کے دیوالیہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔پی ایس او کو دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لیے ہر دن8 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنی ہیں ، غیر ملکی سپلائرز […]

.....................................................

ریال میڈریڈ بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ ، رونالڈو اورپرسی مداحوں کی نگاہ کامرکز

ریال میڈریڈ بمقابلہ مانچسٹر یونائیٹڈ ، رونالڈو اورپرسی مداحوں کی نگاہ کامرکز

لندن(جیوڈیسک) ریال میڈریڈ اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں سب کی نظریں دو کھلاڑیوں پر مرکوز ہوں گی۔میگا میچ کے لئے ساری تیاریاں مکمل ہیں۔سوپر رونالڈو اِس سیزن میں ریال میڈریڈ کے لئے34 گولز کرچکے ہیں اور اپنے پرانے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ وننگ کارکردگی دینے کی بھرپور کوشش کریں […]

.....................................................

جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کیلئے تیار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کیلئے تیار ہیں ،چیئرمین پی سی بی

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے سینئر کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنا ہوگا، جونیئر کھلاڑی سینئرز کی جگہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ اِن خیالات کا اظہار چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں اسلامیہ یونیورسٹی […]

.....................................................

دوستانہ کے سیکوئل پر کام شروع ، ابھیشک اور جان ابراہام شوٹنگ کیلئے تیار

دوستانہ کے سیکوئل پر کام شروع ، ابھیشک اور جان ابراہام شوٹنگ کیلئے تیار

ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کامیاب ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر کر ن جو ہر نے اپنی 2008 کی ہٹ فلم دوستانہ کے سیکوئل پر کا م شروع کر نے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس سال کے اختتام پر فلم کی شوٹنگ کا آغا ز بھی کر دیا جائے گا جبکہ […]

.....................................................

سوناکشی اور سیف کولکتہ میں “بلٹ راجا” کی شو ٹنگ میں مصروف

سوناکشی اور سیف کولکتہ میں “بلٹ راجا” کی شو ٹنگ میں مصروف

کولکتہ(جیوڈیسک) بالی ووڈ کی مست نینوں والی ہیروئن سوناکشی سنہا اور چھوٹے نواب سیف علی خان آج کل کولکتہ میں اپنی نئی فلم” بلٹ راجا” کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس کی پہلی جھلک بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔ ہدایتکار ٹیگ مانشو دھولیا (Tigmanshu Dhulia)کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں سوناکشی […]

.....................................................

بالی ووڈ فلم مرڈر تھری کے نئے گانے “ہم جی لینگے” کی وڈیو ریلیز

بالی ووڈ فلم مرڈر تھری کے نئے گانے “ہم جی لینگے” کی وڈیو ریلیز

ممبئی(جیوڈیسک)این جی ٹیپاکستانی اداکارہ مونا لیزا اور رندیپ ہوڈا کی رومانٹک تھرلر فلم مرڈر تھری کے نئے گانے ہم جی لینگے کی وڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔ ہم جی لینگے”نامی اس گانے کو پاکستانی گلوکار مصطفی زاہدکی آواز میں ریکارڈکیا گیا ہے جن کی وڈیوز میں رندیپ اپنی ہیروئن ادیتی اور مو […]

.....................................................

گجرات معاشی انقلاب فورس کے زیراھتمام عظیم الشان احتجاجی واک کے موقع پر چیرمین عمر مسعود فاروقی خطاب ک رھے ھیں

گجرات معاشی انقلاب فورس کے زیراھتمام عظیم الشان احتجاجی واک کے موقع پر چیرمین عمر مسعود فاروقی خطاب ک رھے ھیں

گجرت : گجرات معاشی انقلاب فورس کے زیراھتمام عظیم الشان احتجاجی واک کے موقع پر چیرمین عمر مسعود فاروقی خطاب ک رھے ھیں۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو متعلق ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست خارج کردی ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 3 دن تک درخواست کی سماعت کی۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ طاہرالقادری اپنا حق دعوی ثابت کرنے میں ناکام […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ،جبکہ عثمان آباد میں فائرنگ سے2 افراد زخمی بھی ہوئے ۔پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں رہائشی مکان سے ایک خاتون کی تشدد ذدہ لاش ملی،مقتولہ کی شناخت سلمہ کے نام سے ہوئی ہے۔ کھاردار کے علاقے میں اللہ […]

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 12.02.2013

مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور انکی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھمبر (جی پی آئی )مقبول بٹ شہید کشمیری قوم کے ہیرو اور انکی قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے بھارت اس کے جسد خاکی کو تہاڑ جیل میں قید رکھ کر کشمیریوں کے دلوںسے انکی محبت و عقیدت کو کم […]

.....................................................