دنیا بھر سے اسکالر علامہ کاظمی کی علمی ،مذہبی ،روحانی و ملی خدمات پر روشنی ڈالیں گے ، حنیف طیب

کراچی (جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے سیکریٹری جنرل ،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ ، سابق وفاقی وزیر حاجی محمد حنیف طیب نے کہا ہے کہ 13مارچ کو علامہ سید احمد سعید کاظمی علیہ الرحمہ کے صدسالہ جشن ولادت کے موقع پر انٹر نیشنل غزالی دوراں سیمینارہوگا جس میں دنیا بھر سے مسلم اسکالرز علامہ […]

.....................................................

جے اینڈ ایم فیکٹری کے 2500 ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کردی گئی

کراچی(جی پی آئی) کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں جے اینڈ ایم فیکٹری کے تعطل کے باعث ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کا گھمبیر مسئلہ زون کے انویسٹرز کے تعاون سے حل کردیا گیا ہے۔ جے اینڈ ایم کے 2500سے زائد ملازمین کو ان کی تنخواہیں بشمول دیگر واجبات کی ادائیگی چیئرمین EPZA کی خصوصی کاوشوں […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 12.02.2013

پنجاب میں عوامی منصوبوں پر تنقید کرنے والے توقیرصادق کی 83 ارب کی کرپشن پر خاموش کیوں ہیں : چوہدری اشرف علی گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے راہنما و ٹکٹ ہولڈر پی پی93 چوہدری اشرف علی انصاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوامی منصوبوں پر تنقید کرنے والے توقیرصادق کی 83 ارب […]

.....................................................

کھاریاں کی خبریں 12.02.2013

وفاقی حکومت عوام کی بے بسی کا تماشہ دیکھنے میں مصروف ہے  : شکیل احمد برسہ کھاریاں(جی پی آئی)وفاقی حکومت عوام کی بے بسی کا تماشہ دیکھنے میں مصروف ہے ،ملکی ترقی کیلئے اصل اسٹیک ہولڈر زعوام ہیں ،وہ آئندہ انتخابات میں پیسے اور چوہدراہٹ کی سیاست کرنیوالوں کو نشان عبرت بنا دینگے ۔ان خیالات […]

.....................................................

لالہ موسی میں خود ساختہ مہنگائی ، سرکاری اداروں کی خاموشی

لالہ موسی(جی پی آئی)لالہ موسی کے محلہ قصبہ کے کریانہ سٹورز نے خود ساختہ مہنگائی کر کے عام آدمی کی زندگی کو مشکل ترین کر دیا ہے ، ہر چیز کے ریٹ من مانے وصول کئے جاتے ہیں ، ہر نئے دن کے ساتھ نیا اور من پسند ریٹ لاگو کر دیا جاتا ہے ، […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل نائب صدر ملک قیصر نے کہا ہے کہ سہارے ڈھونڈنے والے چند افراد کے پارٹیاں بدلنے سے مسلم لیگ ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا

کنجاہ (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے تحصیل نائب صدر ملک قیصر نے کہا ہے کہ سہارے ڈھونڈنے والے چند افراد کے پارٹیاں بدلنے سے مسلم لیگ ن کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، الیکشن رزلٹ سے ثابت ہو جائیگا کہ کنجاہ میں بھی پاکستان مسلم لیگ ن کا وجود ہ۔ پارٹیاں بدلنے والے […]

.....................................................

ہم نے مسلم لیگ(ق) میں شمولیت نہیں کی : غلام عباس چشتی ، مرزا محمد سلیم

کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن ) کنجاہ کے سیکرٹری اطلاعات مولانا غلام عباس چشتی، راہنما مسلم لیگ مرزامحمدسلیم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ہم نے مسلم لیگ(ق) میں شمولیت نہیں کی۔ بلکہ بعض افراد نے سستی شہرت حاصل کرنے اور اپنے قائدین کودھوکہ دینے کے لئے ہمارا نام استعمال کیا ہے۔ کسی […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12.02.2013

ڈی سی اونے خطرناک مرض میں مبتلا نوجوان محمد سلمان کے فوری علاج کا حکم دیدیا گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے گجرات رہائشی خطرناک مرض میں مبتلا نوجوان محمد سلمان کے فوری علاج کا حکم دیدیا ہے۔میڈیا میں اس حوالے سے خبروں کی اشاعت پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی او […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 12.02.2013

ضلع گجرات کے ممتاز ثناء خوان رسول ، بانی محفل کرم کے بادل نسیم احمد چشتی کو ہزاروں سوگواروں کی مو جودگی میں قبرستان چاہ تر ہنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا گجرات (جی پی آئی)ضلع گجرات کے ممتاز ثناء خوان رسول ، بانی محفل کرم کے بادل نسیم احمد چشتی کو ہزاروں سوگواروں […]

.....................................................

جے ٹی آئی سائٹ ٹاؤن کے تحت دفتر کی افتتاحی تقریب سے جے ٹی آئی پاکستان کے سابق جنرل سکیریٹری فاروق قریشی محمد نواز اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

جے ٹی آئی سائٹ ٹاؤن کے تحت دفتر کی افتتاحی تقریب سے جے ٹی آئی پاکستان کے سابق جنرل سکیریٹری فاروق قریشی محمد نواز اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

کراچی : جے ٹی آئی سائٹ ٹاؤن کے تحت دفتر کی افتتاحی تقریب سے جے ٹی آئی پاکستان کے سابق جنرل سکیریٹری فاروق قریشی ، اکبر شاہ ھاشمی جے ٹی آئی کراچی کے سابق صدر محسن محمود اور محمد نواز خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 14 فروری کو شہر بھر میں یوم حیاء منائے گی۔ ناظم لاہور جمعیت

لاھور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 14فروری کو شہر بھر میں یوم حیاء منائے گی اور شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں حیا آگاہی کیمپس،واکس اور تقریبات کا انعقادکیا جائے گاجن کا مقصد نئی نسل میں حیا کلچر کا فروغ ہے ۔مدثر احمد شاہ۔نو منتخب نا ظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے اپنے ایک بیان […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ : نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ : نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 30دن میں نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دے دیاہے۔ نوشہروفیروز میں آبادی کے تناسب سے منصفانہ انتخابی حلقہ بندیوں کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے عدالت میں موقف پیش کیا کہ حلقہ بندی ایکٹ کے تحت مردم شماری کے بغیر نئی حلقہ […]

.....................................................

محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یوسی 7 میں زیر تعمیر نذیر حسین لائبر یر ی کی چھت کے سریا بچھائے جانے کے کام کا معائنہ

محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یوسی 7 میں زیر تعمیر نذیر حسین لائبر یر ی کی چھت کے سریا بچھائے جانے کے کام کا معائنہ

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کا ٹائون آفیسر انفرا طارق مغل کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 7 میں زیر تعمیر نذیر حسین لائبر یری کی چھت کے سریا بچھائے جانے کے کا م کا معائنہ کیا اس موقع پر ایڈمنسٹریٹرو چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے […]

.....................................................

ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

ہمیں ووٹ دوبجلی اور گیس لوقسم سے اَب یہ کیسے مُمکن ہے

آخرکار اپنی اپنی خر مستیوں میں مگن اور قومی خزانے پر پھن پھولائے بیٹھے رہنے والے ہمارے موجودہ حکمرانوں کو انتخابات کے دن قریب آتے ہی اپنے پریشان حال عوام پررحم آہی گیا ہے اور آخری لمحات میں عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے بلوں (ایوانوں )سے باہرنکل کھڑے ہوئے ہیں اوروقت نزع یہ […]

.....................................................

صدرزرداری اوربلاول کی اعتزاز احسن اور بشری اعتزاز سے ملاقات

صدرزرداری اوربلاول کی اعتزاز احسن اور بشری اعتزاز سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری نے لاہورمیں اپنے قیام کے پانچویں دن سینیٹر اعتزاز احسن اور ان کی اہلیہ بشری اعتزاز سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر کیلئے پرتکلف ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری بیدیاں روڈ پر سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کے فارم ہاوس پرگئے، جہاں […]

.....................................................

نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد کی اسلام آباد میں رہائش گاہ سیل

نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد کی اسلام آباد میں رہائش گاہ سیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس میں نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد خان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا عملدرآمد کیس میں نیب کے تفتیشی افسر وقاص احمد اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکٹر میں ایک گیسٹ ہاوس میں رہائش پذیر تھے۔ پولیس اور سی […]

.....................................................

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں آپریشن کرکے رینجرز نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمدکیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ، مشرف کالونی میں رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کرکے آپریشن کیا۔ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی […]

.....................................................

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرمیاں منظور احمدوٹو کاکہنا ہے کہ چودھری احمد مختار گجرات سے ہمارے جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ق اگر پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر پر الیکشن لڑتی ہے تو ان کے امیدواروں کو پیپلز پارٹی کاووٹ لینے میں آسانی ہو گی۔ لاہور میں پارٹی […]

.....................................................

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل میں ریو ڈی جنیرو فیسٹیول کی رنگینیاں عروج پر

برازیل(جیوڈیسک) ریوڈی جنیروبرازیل میں ریوڈی جنیرو کارنیول میں مختلف تھیم لیے سامبا اسکولوں کی رنگا رنگ پریڈ چوتھے روز بھی جاری ہے۔ برازیل کی ثقافت میں طویل دورانئے کی ٹیلی وڑن ڈراموں کی بڑی اہمیت ہے۔ چنانچہ اس سال کے جشن میں سامبا اسکولوں نے گزشتہ چند برسوں میں برازیل کے ٹیلی وژن کے مقبول […]

.....................................................

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

پاکستان میں اپنی سیکورٹی کے اقدامات مطمئن نہیں،حسین حقانی

اسلام آباد (جیوڈیسک)میمو کیس میں طلب کیے گئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی حفاظت کے لیے کیے گئے انتظامات سے وہ مطمئن نہیں اور یہ اقدامات ان کی پاکستان واپسی کے لیے ناکافی ہیں۔حسین حقانی کا کہنا […]

.....................................................

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری نے کہا کہ آئین پاکستان کی تشریح کے لیے سپریم کورٹ آیا ہوں،سپریم […]

.....................................................

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی کی عدالت کا شاعر پابلو نرودا کی قبر کشائی کا حکم

چلی(جیوڈیسک) سنتیاگوچلی کی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ شاعر پابلو نرودا کی موت کے اسباب جاننے کے لیے ان کی قبر کشائی کا حکم دے دیا ہے۔ نوبل انعام یافتہ شاعر پابلو نرودا کا تعلق چلی کی کمیونسٹ پارٹی سے تھا اور انھوں نے سفارت کاری سمیت مختلف سرکاری عہدوں پر خدمات انجام دیں۔ پابلو […]

.....................................................

جیکولین مرڈر تھری کی کامیابی کیلئے پرامید

جیکولین مرڈر تھری کی کامیابی کیلئے پرامید

ممبئی (جیوڈیسک)بولی وڈ اداکارہ جیکولین کو پوری امید ہے کہ مرڈر تھری باکس آفس پر ضرور کامیاب ہو گی۔ممبئی میں بات کرتے ہوئے سری لنکن بیوٹی جیکولین کا کہنا تھا کہ مرڈر ٹو کئی حوالوں سے ان کے کیرئیر کا آغاز تھی۔ 27 سالہ اداکارہ نے کہا کہ بھٹ فیملی کے ساتھ کام ان کیلئے […]

.....................................................

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

دوسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو55 رنزسے ہرادیا

ہملٹن (جیوڈیسک)دوسرے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 55 رنز سے ہراکر سیریز1۔1 سے برابر کردی۔ ہملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے۔ مک کلم 74 ، گپتل 47 اور ردرفورڈ 40 […]

.....................................................