کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی میں درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 16 سے 18 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناب 20 فیصد ہے جبکہ کراچی اور اس کے مضافات میں […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کی 130 سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی 130 سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے 130سیاسی جماعتوں کو پارٹی انتخابات کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ تحریک انصاف، مسلم لیگ (ق)، طاہر القادری کی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک، بی این پی عوامی اور نیشنل پارٹی، پختوانخواہ ملی عوامی پارٹی، قومی وطن پارٹی سمیت 130سیاسی جماعتیں انٹرا پارٹی انتخابات کرائیں۔ الیکشن […]

.....................................................

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والا شخص ایف ائی اے کا اہلکار ہے جس کی شناخت غلام رضا کے نام سے […]

.....................................................

لاہور: دھند چھٹنے کے بعد موٹروے کھول دی گئی

لاہور: دھند چھٹنے کے بعد موٹروے کھول دی گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اورگردو نواح میں دھند چھٹ جانے کے بعد موٹر وے کوہرطرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ رات گئے دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے بابو صابو انٹر چینج کی ملحقہ سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ […]

.....................................................

پاکستانی وہ ہے جو دنیا میں بطور پاکستانی شناخت کرائے،چیف جسٹس

پاکستانی وہ ہے جو دنیا میں بطور پاکستانی شناخت کرائے،چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق ڈاکٹر طاہرالقادری کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستانی وہ ہوتا ہے جو دنیا میں بطور پاکستانی شناخت کرائے۔ڈاکٹر طاہرالقادری نے حق دعوی ، قانونی جوازاور دہری شہریت پر اپنا جامع […]

.....................................................

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

ہمار لئے ہندوستان کی سازشیں قابلِ قبول نہیں

گذشتہ مارشل لاء دور نے ہندوستان سے کارگل پر غلطی کرنے کے بعد جو معذرت خوہانہ رویہ اور پالیسی اپنائی تھی وہ آج تک جاری و ساری ہے۔ اس معذرت خوہانہ رویئے میں بڑھوتری پیپلز پارٹی کے دور میں تو انتہا کو پہنچا دی گئی تھی۔ مگر کہیں بھی اور کھبی بھی اس پالیسی سے […]

.....................................................

پا کستان تحریکِ انصاف ہی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے محترمہ تاشفین صفدر مرالہ

کھاریاں (جی پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف ہی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکا ل سکتی ہے۔ عمران خان کے انقلا بی ویژن نے نو جوان نسل کو تبدیلی کا حقیقی را ستہ دکھا یا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار راہنما PTIحلقہNA-107محترمہ تاشفین صفدر مرالہ نے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر […]

.....................................................

کرسچن کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کو اپنے خاندانوں سمیتPTIمیں کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں

کھاریاں (جی پی آئی)کرسچن کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات کو اپنے خاندانوں سمیتPTIمیں کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں تحریک انصاف کا منشور انصاف،انسانیت اور خودداری ہے یہاںپر برابری کی سطح پر سب کو خوش آمدید کہا جاتاہے قائد عمران خان کا ویژ ن بھی یہی ہے کہ پاکستان سے موروثی اور خاندانی سیاست کا […]

.....................................................

سرگودہا کی خبریں 11.02.2013

ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم 2013 کا آغاز کر دیا گیا ہے،ڈاکٹر نذیر عاقب سرگودہا ( جی پی آئی)ڈاکٹر نذیر عاقب نیکوکارہ فوکل پرسن ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول سیل نے کہا ہے کہ ڈی سی او سرگودہا عظمت محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد […]

.....................................................

افضل گورو کی پھانسی اور مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر بھمبرمیں کشمیر فریڈم موومنٹ ،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکلا گیا

بھمبر(جی پی آئی)افضل گورو کی پھانسی اور مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر بھمبرمیں کشمیر فریڈم موومنٹ ،جماعت اسلامی ،جماعت الدعو اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکلا گیا جو مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا احاطہ پرانی کچہری پہنچنے پر ایک بڑے جلسے عام کی شکل اختیار کر گیا۔ جلسہ عام […]

.....................................................

ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ خادم کلب نے جیت لیا

بنوں( جی پی آئی )ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ خادم کلب نے جیت لیا، تفصیلات کے مطابق قاضی محب ہاکی سٹیڈیم میں جاری ڈویژنل ہاکی چیمپیئن شپ کا فائنل میچ خادم کلب اور باچا خان کلب کے مابین کھیلا گیا فائنل میچ کے دوران پشاور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے سپورٹس آفیسر طارق محمود،ایبٹ آباد کے سپورٹس آفیسر،لکی […]

.....................................................

کراچی کی خبریں 11.02.2013

بھارت کی افغانستان میں غیر ضروری نقل و حرکت پاکستان کیلئے پریشانی کا باعث ہے۔ حلیم عادل شیخ کراچی ( جی پی آئی)قائد لیگ کے رہنما و مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کی افغانستان میں غیر ضروری نقل و حرکت پاکستان کے لیے پریشانی کا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 11-02-2013

  ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم و اکائونٹ آفس گجرات کے سینئر ایڈیٹر نسیم احمد چشتی طویل علالت کے بعد رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے گجرات (جی پی آئی)ممتاز ثناء خوانِ رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم و اکائونٹ آفس گجرات کے سینئر ایڈیٹر نسیم احمد چشتی طویل علالت کے […]

.....................................................

سید ضیا النور شاہ کے بھنوئی ختم قل کے موقع پر پیر سید چن پیر شاہ پروفیسر ااصف ھزاروی سید ضیا النورشاہ سید آل احمد شاہ و دیگر خطاب کر رھے ھیں

سید ضیا النور شاہ کے بھنوئی ختم قل کے موقع پر پیر سید چن پیر شاہ پروفیسر ااصف ھزاروی سید ضیا النورشاہ سید آل احمد شاہ و دیگر خطاب کر رھے ھیں

گجرات : سید ضیا النور شاہ کے بھنوئی ختم قل کے موقع پر پیر سید چن پیر شاہ پروفیسر ااصف ھزاروی سید ضیا النورشاہ سید آل احمد شاہ و دیگر خطاب کر رھے ھیں۔

.....................................................

پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا

پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا

لالہ موسی :  پاکستان عوامی تحریک کے ضلعی میڈیا ایڈوائزر شاھد رضوان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کی گوجرانوالہ آمد سے سیاسی نقشہ بدل جائیگا 15فروری کو عوام ثابت کر دینگے پہلوانوں کا شہر انقلاب کے متوالوں میں تبدیل ہو چکا ہے پاکستان عوامی تحریک نے محروم طبقات میں حقوق کا شعور پیدا […]

.....................................................

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری، صاحبزادہ رئیس احمد اور دیگر خطاب کر رھے ھیں

کراچی : این ای ڈی یونیورسٹی میں سالانہ محفل میلاد سے مجید اللہ قادری ، ڈاکٹر فریدالدین قادری ، ڈاکٹر شھزاد احمد ، سید ریحان قادری اور صاحبزادہ رئیس احمد خطاب کر رھے ھیں۔  

.....................................................

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

وزیر مواصلات نہ آئے تو تحریک استحقاق لائینگے، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے چیئرمین سینیٹر داود اچکزئی نے کہاہے کہ وزیر مواصلات اور سیکرٹری اجلاس میں نہ آئے توان کیخلاف تحریک استحقاق لائی جائیگی۔ اسلام آبادمیں اپنی صدارت میں ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں سینیٹر داود اچکزئی نے وزیر مواصلات اور سیکرٹری کی عدم شرکت […]

.....................................................

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

بھارت کشمیریوں کے خلاف عدالتی دہشت گردی بند کرے ، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اب بھارت نے عدالتوں کوبھی کشمیریوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔بھارتی دانشور کہتے ہیں کہ افضل گورو کی پھانسی نے انصاف کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ چیئرمین کشمیر کمیٹی مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ بھارت کشمیریوں […]

.....................................................

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

طاہرالقادری کو حق دعوی کے نکتہ پر کل جواب داخل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ڈاکٹر طاہرالقادری کوحق دعوی سے متعلق نکتہ پر مفصل جواب داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سماعت کے دوران خود دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں یہ […]

.....................................................

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف وکلا وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ بار ایسوسی ایشن کے تحت وکلا نے وزیراعلی ہاوس کے سامنے دھرنا دیا اور جاں بحق وکلا کو معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ایم ایم طارق ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ ایسوسی ایشن کا تعزیتی ریفرنس منعقد […]

.....................................................

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

کراچی (جیودیسک)پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 259 سیالکوٹ سے مسقط پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے کے دائیں جانب کا لینڈنگ گیئرمتاثر ہوا۔ جس سے طیارے اور انجن کو شدید نقصان […]

.....................................................

مجید حکومت کی شہ خرچیوں نے ریاست کو مالی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مجید حکومت کی شہ خرچیوں نے ریاست کو مالی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا مشیروں ،کوآرڈینیٹروں،وزیروں،ایڈمنسٹریٹروںاور اہلکاروںکی فوج ظفر موج کی تنخواہیں مراعات اور ٹی اے دی اے ،پٹرول ،بلات نے سرکاری خزانے کو خالی کر دیا ہے سیکرٹری مالیات حکومت کو تمام غیر ضروری عہدے داروںکو فارغ کرنے کے بارے […]

.....................................................

افضل گورو کی پھانسی اور مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر بھمبرمیں کشمیر فریڈم موومنٹ ، جماعت اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکلا گیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)افضل گورو کی پھانسی اور مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر بھمبرمیں کشمیر فریڈم موومنٹ ،جماعت اسلامی ،جماعت الدعوة اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکلا گیا جو مختلف بازاروں سے ہوتا ہوا احاطہ پرانی کچہری پہنچنے پر ایک بڑے جلسے عام کی شکل اختیار کر گیا جلسہ عام سے […]

.....................................................

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین میں بہارکے استقبال کیلئے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا

چین (جیوڈیسک)چین بیجنگ چین میں بہارکے استقبال کے لیے شہروں کو دلہن کی طرح سجادیا گیا ہے، ہر طرف رنگ و روشنی کا ایسا سیلا ب ہے کہ جو دیکھے دنگ رہ جائے۔چین کے تمام بڑے شہروں میں ہونے والی سجاوٹ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ ہر شے روشنی میں نہائی ہوئی ہوئی ہے۔ مختلف […]

.....................................................