امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

نیویارک (جیوڈیسک)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی، جہاں اب تک3 فٹ برف پڑچکی ہے،امریکا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواوں اور تیز لہروں کے باعث زیادہ نقصان ہوا ،نیویارک سے بوسٹن تک کے میونسپل ورکرزگھنٹوں کام کرکے برف میں پھنسی گاڑیوں اور لوگوں کو نکالنے کی کوشش […]

.....................................................

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس : نڈال کو شکست ،ٹائٹل ہوراسیو زیبالوس کے نام

چلی اوپن ٹینس(جیوڈیسک) وینا ڈیل مار، چلی چلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل ورلڈ نمبر73 ارجنٹینا کے ہوراسیو زیبالوس( Zeballos Horacio )نے جیت لیا۔ فائنل میں11 گرینڈ سلیم ونر رفیال نڈال کو شکست ہوئی۔وینا ڈیل مار چلی میں ہونے ہونے والا ایونٹ رفیال نڈال کا کم بیک ٹورنامنٹ تھا۔ سات مہینے ان فٹ رہنے کے […]

.....................................................

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

فیصل آباد(جیوڈیسک)دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی ہے۔ سی این اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قظاریں گیس ملنے پر رکشہ ڈرائیور بھی خوش سوئی نادرن گیس نے اعلان کے مطابق فیصل آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو آج سے دو ز کے لیے گیس کی فراہمی […]

.....................................................

ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی

ممبئی(جیوڈیسک)بالی ووڈ میں ڈانس کے شہزادوں اور چور پولیس کی کہانی نے دھوم مچادی ہے، اے بی سی ڈی نے تین دنوں میں 18کروڑ جبکہ اسپیشل26 نے باکس آفس سے 25 کروڑ سمیٹ لیے ہیں۔ بالی وڈ کے ڈانس شہزادے، جب پرابھو دیوا کی شاگردی میں اسکرین پر دھوم مچانے آئے تو دیکھنے والے بھی […]

.....................................................

لندن میں بافٹا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن میں بافٹا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب

لندن(جیوڈیسک) برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وڑن آرٹس کے67 ویں سالانہ ایوارڈز کی تقریب لندن کے رائل اوپرا ہاوس میں ہوئی۔ تقریب میں امریکی اور برٹش فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ ہالی وڈ فلم آرگو کوبہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔ فلم انقلاب ایران کے بعد یرغمال بنائے امریکیوں کی رہائی […]

.....................................................

جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں : پولیس کے مبینہ تشدد سے محنت کش ہلاک

جلالپور بھٹیاں(جیوڈیسک)جلالپور بھٹیاں کے نواح میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک محنت کش ہلاک ہو گیا ،ورثا نے قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،نواحی علاقہ خانقاہ ڈوگراں کے رہائشی ظفر اقبال کو پولیس گھر سے منشیات کے الزام میں گرفتار کرکے تھانے کی بجائے اپنے کوارٹرز میں لے گئی تھی۔ جہاں اس پر بے […]

.....................................................

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شیری رحمان

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں تمام بچوں تک تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ ملالہ کا خواب پورا ہوسکے۔ واشنگٹن کی جارج ٹاون یونی ورسٹی میں سٹیزن فاونڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے شہری رحمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

سپریم کورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو اسکولوں کاسروے کرنیکا حکم

سپریم کورٹ کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کو اسکولوں کاسروے کرنیکا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)کتنے اسکول کام کر رہے ہیں ؟ کتنے گھوسٹ اسکول ہیں۔سپریم کورٹ نے ملک بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کوتیس دن میں سروے کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ شرم کی بات ہے سندھ کے اسکولوں میں جانور باندھے گئے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد […]

.....................................................

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں کی خوہشات کو دبانا چاہتا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افضل گورو کی پھانسی کے بعد بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے سخت اقدامات پر تشویش ہے۔ بھارت کشمیریوں کی خواہشات کو دبانا چاہتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ معظم علی خان نے ایک بیان میں کہا کہ وہ افضل گورو کے عدالتی ٹرائیل پر […]

.....................................................

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

شاہ رخ جتوئی کی بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر میڈیکل رپورٹ کے مطابق 19 سال سے زائد ثابت ہوجانے کے بعد شاہ رخ جتوئی کو بچہ جیل سے سینٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر اور پولیس سرجن کو […]

.....................................................

کہرام دہلی سے تل ابیب تک

کہرام دہلی سے تل ابیب تک

دشمنان ملت اور مغرب نے ماضی میں امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی قوت کو راندہ درگاہ بنانے کی جتنی سازشیں رچائیں ان میں یہود و ہنود کے علاوہ بھارت اور اسرائیل پیش پیش رہے ۔را اور موساد کئی مرتبہ جوائنٹ ریشہ دوانیوں کے بل پر پاکستان میں تخریب کارانہ کاروائیاں کر چکی ہیں۔ اسرائیل امریکہ […]

.....................................................

رانا مشرف علی ناز خالق محمدد اور سید آل احمد شاہ ، سید وسیم شاہ ، کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررھے ھیں

رانا مشرف علی ناز خالق محمدد اور سید آل احمد شاہ ، سید وسیم شاہ ، کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررھے ھیں

گجرات : رانا مشرف علی ناز خالق محمدد اور سید آل احمد شاہ ، سید وسیم شاہ ، کے والد محترم کی وفات پر فاتحہ خوانی کررھے ھیں۔

.....................................................

اٹک کی خبریں 10.02.2013

تعلیم ایسا زیور ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر انسان کے کام آتا ہے : ملک شاہان اٹک (جی پی آئی )تعلیم ایسا زیور ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر انسان کے کام آتا ہے. غریب سے لے کر امیر تک ہر کسی کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو […]

.....................................................

سرگودھا کی خبریں 10.02.2013

ہم نے عوام کی خدمت ہمیشہ عبادت سمجھ کر کی ہے :چوہدری انور علی چیمہ سرگودھا(جی پی آئی )وفاقی وزیر پیداوار چوہدری انور علی چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی خدمت ہمیشہ عبادت سمجھ کر کی ہے علاقائی تعمیروترقی عوامی خدمت اورشرافت کی سیاست ہماری پہچان ہے سرگودھا وڈیروں جاگیرداروں کا ضلع […]

.....................................................

بینک فراڈ متاثرین کو رقوم کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی

وزیر آ باد(جی پی آئی)کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بینک فراڈ متاثرین کو ادا ئیگی نہ ،رقوم سے محروم کھا تہ داروں کے گھروں کے چو لہے ٹھنڈے پڑ گئے ۔گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر لائیڈ بینک سے فوری کاروائی کا مطالبہ، چند ہفتے قبل الا ئیڈبینک گنیا نوالی برانچ کھا تہ داروں پر انکشاف […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 10.02.2013

ڈرون حملے جاری رکھنے کا امریکی بیان پاکستان کیخلاف اعلان جنگ ہے : فضل کریم گوجرانوالہ(جی پی آئی)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ فضل کریم ایم این اے نے کہا ہے کہ بیگناہ افضل گورو کی پھانسی بھارتی ریاست دہشتگردی ‘عدالتی قتل’انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ناانصافی اور ظلم کی بدترین مثال ہے’ڈرون […]

.....................................................

انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا خصوصی پیغام

اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان اور اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کے قائد اور رہبر حضرت امام خمینی نے انقلاب برپا کرتے وقت اسلام کے زریں اصولوں اور پیغمبر اکرم صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی سیرت و سنت کے […]

.....................................................

نبی کریم صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد منانا باعث رحمت و برکت ہے : مقررین

اسلام آباد(جی پی آئی)بزم سیدہ زینب کے زیراہتمام خواتین کی محفل میلاد جامعہ خیرالنسا ضیا البنات فضل ٹائون میں منعقدکی گئی جس میںبانی فضل ٹائون چوہدری فضل الرحمن کی اہلیہ نے خصوصی شرکت کی جبکہ بزم سیدہ زینب کی مختلف اراکین اورجامعہ کی اساتذہ وطلبا نے ہدیہ نعت اور تقاریرپیش کیں۔اس موقع پرمقررین نے خطاب […]

.....................................................

وازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور ایماندار قائد ہیں : مرزا خرم شہزاد

لالہ موسی(جی پی آئی)نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر، بے باک اور ایماندار قائد ہیں ان خیالات کا اظہار ISF ممبر ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو کمیٹی مرزا خرم شہزدا نے کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح انہوں نے فیس بک پر کامیابی حاصل کی اسی طرح ہم ان کو عام انتخابات میں انشا اللہ MPAکے طور […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 10-02-2013

  ماجرہ شمالی کی فضائیں درود و سلام کی فضائوں سے گونج اٹھیں گجرات (جی پی آئی)ماجرہ شمالی کی فضائیں درود و سلام کی فضائوں سے گونج اٹھیں ، علاقہ کے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت ، تفصیلات کے مطابق کڑیانوالہ کے نواحی گائوں ماجرہ شمالی میں عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفی ۖ […]

.....................................................

امید کے جگنو

امید کے جگنو

زندگی ایک خوبصورت نعمت جسے ربِ کائنات نے اپنی سب سے عظیم تخلیق کے لیئے تخلیق کیا۔ ایک مٹی کے پتلے میں اپنا نورِ طلسم پھونکا اور اسے انسان کا نام دیا ،انسان کو انس سے جنم دیا اور اسی کا حکم دیا۔ دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ طاعت کے لیئے […]

.....................................................

افضل گورو کو پھانسی کی سزا دیکر بھارت ہمارے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کر سکتا کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم اور قید وبند کی صعوبتیں کیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) افضل گورو کو پھانسی کی سزا دیکر بھارت ہمارے جذبہ آزادی کو ختم نہیں کر سکتا کشمیریوں پر جاری ظلم و ستم اور قید وبند کی صعوبتیں کیا ہمارے جذبہ آزادی ختم کر سکی ہیں بلکہ فروری کے مہینے میں آج سے 29 سال پہلے تہاڑ جیل دہلی میں مقبول بٹ شہید […]

.....................................................

کشمیر فریڈم موومنٹ شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا 29 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منائے گی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈم موومنٹ شہید کشمیر مقبول بٹ شہید کا 29 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منائے گی شہید کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے موومنٹ کے زیر اہتمام آزادکشمیر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرزپاکستان اور برطانیہ میں سیمنار منعقد کیے جائیں گے۔ ریلیاں نکالی جائیں گی مرکزی ترجمان تفصیلات […]

.....................................................

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ : کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے

تھائی لینڈ (جیوڈیسک) بنکاک تھائی لینڈ کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق مبینہ شدت پسندوں نے یالا کے قریب فوجیوں کے گشت کرنے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ دھماکے میں ایک فوجی اور ربر پلانٹ میں کام کرنے والے دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ، پولیس […]

.....................................................