بولیویا (جیوڈیسک)بولیویا کے شہر اورو میں چار روزہ سالانہ فیسٹیول شروع ہو گیا، بڑی تعداد میں شہری مختلف روپ دھار کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں۔ رنگ برنگے فیسٹول میں سیاحوں کی دلچپسی کے لئے بھی بہت سی چیزیں ہیں جو انہیں دور دور سے کھینچ کر میلیمیں لا رہی ہیں۔ فیسٹیول کی خاص […]
امریکہ(جیودیسک) ہوسٹن امریکی ریاست ٹیکساس میں گیس پلانٹ میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا مقامی میڈیا کے مطابق ہوسٹن کے جنوب مشرقی علاقے کی فیکٹری ائیر لیوکیڈ میں گیس کا دھماکا ہوا۔ جس کیبعد آگ بھڑک اٹھی ، رہائشیوں کی اطلاع کے بعد آگ پر قابو پالیاگیا، دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا […]
برازیل (جیوڈیسک)السلواڈور برازیل میں جاری سلواڈور کارنیوال کو جنوبی کوریا کے معروف گلوکار سائی کے گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا۔برازیل کے شہر السلواڈور میں سالانہ کارنیوال جاری ہے۔ سلواڈور کارنیوال کو برازیل کا دوسرا سب سے بڑا کارنیوال کہا جاتا ہے۔ اس میلے میں جنوبی کوریاکے معروف گلوکار سائی نے اپنی پرفارمنس سے کارنیوال […]
الہ آباد (جیودیسک)بھارتی شہر الہ آباد اور ونارسی میں جاری مہا کمبھ میلے کا آج مقدس ترین دِن ہے۔ جہاں لاکھوں افراد ہندو عقیدے کے مطابق اپنے گناہ دھوئیں گے ،چلچلاتی سردی سے نبردآزما لوگ دریائے گنگا اور جمنا کے سنگم پر ڈبکی لیں گے۔منتظمین کا کہناہے آج تقریباتین کروڑ زائرین ڈوبکیاں لگائیں گے۔ اس […]
کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی اور تیل بنانے والی کمپنیوں نے اپنے نرخوں میں اضافہ کیا ہے۔ جس […]
کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25 لاکھ یورو کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ پہلی بار مغربی افریقہ کے کئی […]
لاہور(جیوڈیسک) بلاول ہاوس لاہور میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی اور سوئس حکام کے فیصلے اور اس کے سیاسی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری سے ملاقات میں فارق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ سوئس حکام کی جانب سے کیسز نہ کھولنے کے فیصلے سے […]
چکوال(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ9 سے کہہ رہے ہیں کہ امریکی جنگ نہ لڑی جائے، طالبان سے مذاکرات کئے جائیں، پہلے انہیں طالبان خان کہا جاتا تھا اور آج سب مذاکرات کی بات کررہے ہیں۔ چکوال میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک)پاکستانی سلمان بٹ کرکٹر سلمان بٹ ا سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پر عالمی ثالثی عدالت میں سماعت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ سلمان بٹ کہتے ہیں کہ کیس کا6 ہفتے میں فیصلہ متوقع اورسزا میں کمی کی امید ہے۔
پاکستان(جیوڈیسک) کیپ ٹاون پاکستانی ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے پہلے آج دوروزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم آج کل جنوبی افریقا کے دورے پر ہے۔
نئی دہلی(جیوڈیسک)بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے۔ انڈسٹری میں آنے اورآگے بڑھنے کے بہت سے طریقے ہیں، میں نے کوئی غلط طریقہ نہیں اپنایا مگرمیں فرشتہ نہیں ہوں۔ نیہا دھوپیا بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کہتی ہیں […]
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں دھماکے سے ایک مزار کو نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا بڈھ بیر میں اخوان سلاق بابا کے مزار پر ہوا۔ دھماکا خیز مواد مزار کی دیوار کے ساتھ نصب کیاگیا تھا جس کے پھٹنے سے دیوار کو نقصان پہنچا ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے میٹروبس سسٹم کے افتتاح کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہاہے کہ میٹروبس منصوبہ خالصتاعام آدمی کیلیے بنایاگیا ہے،اللہ نے موقع دیا تو میٹروبس جیسے منصوبے دیگر بڑے شہروں میں بھی شروع کیے جائیں گے میٹرو بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے […]
اسلام آباد(جی پی آئی)اسلامی تحریک پاکستان نے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے دہشتگردی کے خلاف کل جماعتی سربراہی کانفرنس کی دعوت قبول کرتے ہوئے اے این پی کے اس اقدام کو مستحسن قرار دیا ہے’ یہ دعوت عوامی نیشنل پارٹی کے ایک اعلی سطحی وفد جس کی قیادت اے این پی کے مرکزی رہنما […]
احمد پورشرقیہ (جی پی آئی)بحالی صوبہ بہاولپور کی حامی سیاسی ودینی جماعتوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قائدین پر مشتمل ‘گرینڈ الائنس’ کی تشکیل پر اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیاگیا ہے کہ متحد ہوکر ایک پلیٹ فارم سے بحالی صوبہ بہاولپور تحریک کو تیز ترکیا جائے۔ یہ فیصلہ بحالی صوبہ بہاولپور […]
حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی) ایم پی اے رضا گیلانی دوہری شہریت کا ریفرنس دائر کرنیوالے سابق سفیر کیخلاف 20کروڑ ہرجانے کا دعوی کرینگے۔ سابق سفیر آصف ایزدی نے رضا گیلانی سمیت 36ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس دائر کیا جو الیکشن کمیشن نے جمعرات کو ناکافی ثبوتوں کی بنا پر خارج کردیا تھا۔ شاہ مقیم […]
شدیدبارشوں،قدرتی آفات، اور وبائی صورتحال میں دن رات عوام کی خدمت کرکے منتخب نمائندوں کے کردار سے عوام کو مایوس ہونے سے بچایا۔ حلیم عادل شیخ کراچی ( جی پی آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما و صوبائی جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں معاشرے کی فلاح و بہبود اور عوام […]
قادیانیت نوازعاصمہ جہانگیر نگران وزیر اعظم کے طور پر قطعاََ قابل قبول نہیں’پروفیسر عبد الستار حامد گوجرانوالہ( جی پی آئی)مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے امیر پروفیسر حافظ عبد الستار حامد نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کسی بھی صورت میں کسی سیکولر اور قادیانیت نواز شخص کو بطور نگران وزیر اعظم قبول نہیں […]
چیئرمین گجرات معاشی انقلاب فورس عمر مسعود فاروقی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہونے والی عظیم الشان واک نے کرپشن میں ملوث افراد کی نیندیں حرام کر دی ہیں گجرات(جی پی آئی)چیئرمین گجرات معاشی انقلاب فورس عمر مسعود فاروقی نے کہا ہے کہ کرپشن کے خلاف ہونے والی عظیم الشان واک نے کرپشن […]
بھارت (جیودیسک)بھارت کی تہاڑ جیل میں کشمیری سیاسی کارکن افضل گورو کی پھانسی کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں میں بیس افراد زخمی ہو گئے ۔نئی دہلی میں پرامن مظاہرہ کرنے والے کشمیری طلبا و طالبات کو آر ایس ایس اور بی جے پی کے کارکنان نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ افضل گرو […]
کینیڈا(جیوڈیسک)امریکااور کینیڈامیں برفانی طوفان سینظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ کینیڈامیں تین افرادہلاک ہوگئے جبکہ نیویارک سمیت پانچ ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ساڑھے چھ لاکھ گھربجلی سیمحروم ہیں اورسڑکیں ٹریفک کیلیے بندکردی گئیں۔ گذشتہ سال آنے والے سینڈی طوفان کی تباہ کاریاں ابھی مکمل طور پر ختم بھی نہیں ہوئی تھیں کہ امریکا کو ایک […]
سندھ(جیوڈیسک)سندھ عام انتخابات سے قبل سندھ میں حکومت مخالف جماعتیں اکٹھا ہوگئیں۔ پیپلزپارٹی کے امیدواروں سے ون ٹو ون مقابلہ کرنے کیلئے سندھ الائنس تشکیل دیا جارہا ہے۔ جس کا پہلا اجلاس کراچی میں ہوا۔ سندھ میں نئے بلدیاتی نظام پر اختلافات کے بعد مسلم لیگ فنکشنل اور سندھی قوم پرستوں نے ایک وسیع تر […]
صدرآصف علی زرداری نے انجینئر شوکت اللہ کو خیبرپختون خوا کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ وہ آج کسی وقت اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی ایڈوائس پر مسعود کوثر کی جگہ انجینئر شوکت اللہ کو خیبرپختون خواکا نیا گورنر مقرر کیا ہے۔ وہ آج […]