جعفرآباد میں WFP عالمی ادارہ خوراک کی ناکامیاں

جعفرآباد میں WFP عالمی ادارہ خوراک کی ناکامیاں

پاکستان کا سب سے زیادہ سیلاب متاثرہ و آفت زدہ ضلع جعفرآباد کے ہزاروں سیلاب متاثرین کی انکشافات کے مطابق WFP ولڈ فوڈ پروگرام کے لوکل این جی اوز کی تمام ٹیموں نے کرپشن کی ہے کی گئی ہیں کہ تمام این جی اوز سے بطور رشوت ہزاروں راشن وصول کر کے ان کے ساتھ […]

.....................................................

میلاد مصطفی کے جلوس کی بہترین سجاوٹ عمل میں لا کر ہم حضرت محمد صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا والہانہ اظھارکرتے ہیں۔ انجمن غلامان علی

میلاد مصطفی کے جلوس کی بہترین سجاوٹ عمل میں لا کر ہم حضرت محمد صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا والہانہ اظھارکرتے ہیں۔ انجمن غلامان علی

حسن ابدال۔انجمن غلامان علی حیدر اینڈڈیرہ سادات کی کابینہ نے اپنے خیالات کا اظھار کرتے ہوئے ایک اخباری بیان میں کہا کہ میلادمصطفی ہمارے دل و جان میں بسا ہوا ہے ہم ماہ میلار مصطفی کی شروعات سے قبل ہی ہم جلوس میلادمصطفی کی سجاوٹ کے لئے تیاریوں میں مشغول ہوجاتے ہیںاور وہ پاک ہستی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے رئیس امروہی سوسائٹی میں مسلح افراد نے دکان پر فائرنگ کر دی جس سے باپ علی احمد اور بیٹا آصف جاں بحق ہو گئے۔مقتولین کی لاشوں کو عباسی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ گارڈن […]

.....................................................

بگ بی کو ٹائملس آئیکون کا خطاب دیدیا گیا

بگ بی کو ٹائملس آئیکون کا خطاب دیدیا گیا

بالی ووڈ(جیوڈیسک) بگ بی امیتابھ بچن کو ٹائملس آئیکون کا خطاب دیدیا گیا۔ ممبئی : ایک بھارتی اخبار کی جانب سے کرائے گئے سروے کے مطابق قارئین نے اکشے کمار اور سونم کپور کو ریڈرز چوائس سٹائل آئیکون قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ امیتابھ بچن ٹائملس آئیکو قرار ہوئے ہیں اس سلسلے میں ممبئی میں […]

.....................................................

امیتابھ نوجوان اداکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں : جاوید اختر

امیتابھ نوجوان اداکاروں کیلئے اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں : جاوید اختر

بالی ووڈ (جیوڈیسک)پروڈیوسر اور مصنف جاوید اختر نے کہا ہے کہ میگا سٹار امیتابھ بچن نوجوانوں کیلئے ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں۔ ممبئی: جاوید اختر نے کہا نئے نوجوان اداکار ان سے بہت سیکھ سکتے ہیں ۔ ایک ایوارڈ تقریب سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امیتابھ جیسے باصلاحیت اداکار بہت […]

.....................................................

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے، سچن ٹنڈولکر

بھارت (جیوڈیسک)دنیائے کرکٹ کے تمام ریکارڈز اپنے نام کرنے والے بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے سے تیاری اچھی ہوگئی ہے اور مکمل فٹ محسوس کررہا ہوں۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی […]

.....................................................

چین میں پانچ روزہ تجارتی نمائش!شرکت کیلئے درخواستیں طلب

چین میں پانچ روزہ تجارتی نمائش!شرکت کیلئے درخواستیں طلب

چین (جیوڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے چین کے شہر کِمن منگ میں منعقد ہونے والی پانچ روزہ تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے پندرہ فروری تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ تجارتی نمائش چھے سے دس جون تک منعقد ہوگی۔ جس میں ٹیکسٹائل، گارمنٹس، کھیلوں کے سامان، آلات جراحی ،،قالین، چمڑے کے ملبوسات، جوتے، […]

.....................................................

شین جورجنسن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

شین جورجنسن بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

بنگلہ دیش(جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے شین جورجنسن کو کرکٹ ٹیم کا ایک سال کے لیے فل ٹائم کوچ مقرر کردیا ہے۔ جورجنسن نے اکتوبر دوہزار گیارہ کو بنگلہ دیشی ٹیم کو بولنگ کوچ کی حیثیت سے جوائن کیا تھا اور پھراسٹیورٹ لا کے کوچنگ کا عہدہ چھوڑنے کے بعد سے وہ قائمقام کوچ […]

.....................................................

حکومت طالبان کی مذاکرات کی پیشکش فوری قبول کرے،منور حسن

حکومت طالبان کی مذاکرات کی پیشکش فوری قبول کرے،منور حسن

جماعت اسلامی(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے سربراہ سید منور حسن نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج طالبان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو فوری طور پر قبول کرے۔ ملک میں امن کے لیے یہ مذاکرات ضروری ہیں۔ سید منور حسن جماعت اسلامی کے منصورہ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ ان کا […]

.....................................................

چوہدری شجاعت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

چوہدری شجاعت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اتفاق کیا کہ آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات کی جائے گی جس میں نگراں وزیراعظم اور وزرااعلی کے ناموں کو حتمی شکل دی […]

.....................................................

انجنیئر شوکت اللہ خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر مقرر

انجنیئر شوکت اللہ خیبر پختونخواہ کے نئے گورنر مقرر

صدر زرداری نے گورنر خیبر پختونخواہ میں مسعود کوثر کی جگہ انجنیئر شوکت اللہ کو نیا گورنر مقرر کردیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیر قانون فاروق نائک کو خصوصی طور پر طلب کرکے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق انجنیئر شوکت اللہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائینگے۔ ترجمان وزریراعظم ہاس کے مطابق صدرآصف زرداری […]

.....................................................

صدر زرداری کے خلاف کیسز نہیں کھول سکتے،سوئس حکام

صدر زرداری کے خلاف کیسز نہیں کھول سکتے،سوئس حکام

سوئس حکام کا کہنا ہیکہ صدرزرداری کیخلاف کیسز نہیں کھول سکتے۔ کیسزکھولنے سے متعلق سوئس حکام کا جواب پاکستان کو موصول ہوگیا ہے۔ وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نیجواب کی تصدیق کردی ۔ سوئس عدالتوں میں کیسز طویل عرصے سے تک معاملہ پاکستانی سیاست میں زیربحث رہا۔ سوئس حکام کو خط نہ لکھنے پر پیپلزپارٹی کا […]

.....................................................

کوئٹہ : کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ : کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص بم نصب کررہا تھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کچلاک تھانے کے عقب میں بم نصب کرنے والا شخص دھماکے سے ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونی والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی۔ دھماکے کے مقام […]

.....................................................

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی

چین (جیوڈیسک)کی جانب سے خام تیل کی طلب میں اضافے کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت نو ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل مارچ کے سودے دس سینٹس کی معمولی کمی کے بعد پچانوئے ڈالر بہتر سینٹس فی بیرل پر ٹر یڈ ہو رہا […]

.....................................................

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

چین سیکرنسی سواپ معاہدہ عمل درآمد آئندہ ماہ سے

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستانی حکام تیزی سے گرتے ہوئے ڈالر ریزرو کو بچانے اور پاکستانی کرنسی کو سہارا دینے کیلئے ہاتھ پاں مار رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چین کے ساتھ ہونے والے کرنسی سواپ کے معاہدے پر آئندہ ماہ سے عملدرآمد شروع کیا جارہا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کراچی میں میڈیا کو بتایا کہ چائنا […]

.....................................................

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

کراچی (جیوڈیسک)کے علاقے نرسری میں تین علما کے قتل کی فوٹیج ملزمان کی شناخت کے لئے لندن بھجوادی گئی۔ کراچی میں نرسری پل کے قریب شارع فیصل پراکتیس جنوری کو قتل کئے گئیعلما کے کیس میں پیش رفت جاری ہے۔ جائے وقوع پر لگے کیمرے نے واقعے کی عکس بندی کر لی تھی۔ تحقیقاتی ادارے […]

.....................................................

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں اور لوگوں کے جائز مسائل حل کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ٹائون انتظامیہ عوام کو زیادہ سے زیادہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے دن را ت مصروف عمل ہیںان […]

.....................................................

صدر زرداری کی داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری

صدر زرداری کی داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری

صدر مملکت(جیوڈیسک) آصف علی زرداری نے حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ صدر آصف علی زرداری نے لاہور بحریہ ٹان میں موجود بلاول ہاس سے مزار ہیلی کاپٹرپرروانہ ہوئے،مزار کے قریب ہی سنٹرل ماڈل اسکول میں ہیلی کاپٹرکو اتار گیا جہان سے صدر اپنے قافلے […]

.....................................................

واویلا

واویلا

علامہ ڈاکٹر طاہرالقا دری کی پاکستان آمد نے سیاست میں ایک بھونچالی کیفیت پیدا کر دی ہے مختلف حلقوں کی طرف سے ان کی شخصیت کو متنازع بنانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔ جماعت اسلامی اور مولانا فضل الر حمان کی جانب سے تو تنقید سمجھ میں آتی ہے کہ ان کے درمیان فقہی اختلافات […]

.....................................................

ھومیو کمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔

ھومیو کمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔

گجرات : ھومیوکمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔

.....................................................

مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ

مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر روانہ ہوگئے ہیں،طالبان نے مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کی دعوت دی تھی۔ جے یو آئی کے رہنما حافظ حسین احمد کے مطابق حکومت نے ابھی تک طالبان کی جانب سے امن مذا

.....................................................

سپریم کورٹ سے اپیل کرتی ہوں کہ عائشہ ثناء اور یوسف بیگ مرزا کے معاملے پرخود کاروائی کرے، کشمالہ طارق پاکستان مسلم لیگ ہم خیال

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی سیکریٹری اطلاعات و ممبر قومی اسمبلی کشمالہ طارق نے کہا کہ یہ افسوسناک بات ہے کہ 2013کو بچوں کے حقوق کا سال قرار دیا گیا ہے لیکن بچوں کے حقوق کے حوالے سے ایوان میں جو بل پیش کیا ہے اس کے حوالے سے کوئی پیش […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 8.02.2013

  مشکل حالات میں اقتدار سنبھالنے کے باوجود پیپلز پارٹی نے عوام کے مسائل حل کئے ہیں : ثمینہ خالد گھرکی لاہور(جی پی آئی) وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میںکہا ہے کہ مشکل حالات میں اقتدار […]

.....................................................

انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن بچاؤ ریلی نکالی گئی

ڈنگہ(جی پی آئی)انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام ہائر ایجوکیشن کمیشن بچاؤ ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت انجمن طلباء اسلام یونیورسٹی آف گجرات کے ناظم ضمیر الحسن نے کی۔ جس میں دوسری تنظیموں کے عہدیداروں اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ طلباء کا مطالبہ تھا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن […]

.....................................................