ڈنگہ(جی پی آئی)پاکستان فلاح پارٹی صوبہ پنجاب کے صدر امانت علی زیب 10 فروری صبح 11 بجے ڈنگہ کا تنظیمی دورہ کریں گے۔ وہ دن 11بجے ڈنگہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ سابق ناظمین انجمن طلباء اسلام ڈنگہ خالد محمود نورانی اور اسجد شہباز صدیقی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔ پاکستان فلاح […]
ڈنگہ(جی پی آئی) بارشوں کے باعث تھانہ روڈ جھیل کا منظر پیش کرنے لگا۔ تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی ۔ 13ربیع الاول کو روڈ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا گیا مگر TMO کھاریاں مکر گیا ۔حکومتی مدت پوری ہونے کو ہے۔ ڈنگہ کا مصروف ترین روڈ بارشوں کے باعث جھیل کا منظر پیش کر […]
کھاریاں(جی پی آئی)الطاف مغل چھوریاں چیئرمین پیپلز پاو رلیگ انٹرنیشنل اٹلی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس سے پاکستان میں خاندانی اور موروثی سیاست کا خاتمہ ہوسکے۔ چند خاندان اور اُنکے ہی افراد عرصہ دراز سے پاکستان پر قابض ہیں اور وہی بار بار ایم این […]
پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی انقلاب فورس سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی راہنما محترمہ مریم نواز شریف نے گجرات معاشی انقلاب فورس سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے انہوں نے اپنے […]
وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کا کہنا ہے کہ بروقت آزاد، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ بروقت آزاد،شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہو جائیں ۔وزیراعظم راجہ پرویز اشرف برطانیہ روانگی سے قبل میڈیا سیگفتگو کر رہے […]
وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے کہا ہینگران وزیراعظم کے لئے مشاورت جاری ہے، اتفاق نہیں ہو سکا۔ کرپشن بین الاقوامی مسئلہ بن گیا ہے۔ روک تھام کے لئے مضبوط لائحہ عمل بنانا ہوگا۔ ایڈوائزری ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سے خطاب کے دوران وزیر قانون نے کہا کرپشن متعلق دستاویزی ثبوت سب سے اہم ہوتے ہیں۔زبانی […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے ملزم افضل گرو کی پھانسی کے بعد مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ اور کیبل سروس معطل کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے باوجود احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیری رہنماں میرواعظ […]
کراچی بدامنی کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ رجسٹری نے کراچی کے حالات پر کیا خوب تبصرہ کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی، واقعی صبح گھر سے نکلنے والوں کے احباب جب تک وہ گھر واپس نہیں آجاتا خیر کی دعائیں ہی مانگتے رہتے ہیں، اور سکون کا سانس تب ہی لیتے ہیں جب […]
کراچی شاہ فیصل ٹائون میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران سینکڑوں تجاوزات اور شاہراہوں پر قائم متعدد غیر قانونی وہیکل اسٹینڈز کا خاتمہ کردیا گیا ،تاجر تنظیموں اور عوامی شکایات پر چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کے احکامات پر محکمہ انسداد تجاوزات سیل نے سڑکوں ، فٹ پاتھوں اور سروس روڈز پر قائم […]
کینیڈا(جیوڈیسک) کے شہر ٹورنٹو میں موسم سرما کی برف باری نے زندگی منجمد کردی۔برف باری پچیس سینٹر میٹر تک ریکارڈ کی گئی جس نے پانچ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ شدید طوفانی برف باری کے باعث ٹورنٹو کے گرد و نواح کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور لوگ گھروں میں محصور ہوگئے۔ شہر میں طوفانی […]
بھارت(جیوڈیسک) نے بین الاقوامی پریشر کے باوجود طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی چھ بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر دیا۔ میزائل ایک وقت میں کئی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ وی جے کمار۔س سے قبل اپریل دو ہزار بارہ میں بھی بھارت نے اگنی پانچ کا کامیاب تجربہ کیا […]
امریکا(جیوڈیسک) میں ڈرون حملوں کی منظوری کے لئے خصوصی عدالت کے قیام پر مختلف حلقوں میں بحث جاری ہے۔ ڈرون کورٹ بنانے کی تجویز امریکی سینٹ کے ارکان کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے کئی ارکان ڈرون کورٹ بنانے کے حق میں […]
امریکا (جیوڈیسک)کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کاخدشہ ہے۔ ماہرین موسمیات کیمطابق ساٹھ میل فی گھنٹہ تک کی رفتار سے برفانی ہوائیں چلیں گی۔دو دن میں چارہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ نیویارک،ڈیٹرائٹ،مشی گن،لانگ آئی لینڈ،ملفورڈاورکنیٹی کٹ میں برفباری جاری ہے۔نیویارک کیمیئرکیمطابق دس سے چودہ انچ برف پڑنے کا امکان ہے۔شدیدبرفباری کیباعث مختلف شہروں میں […]
اسلام آباد( سہیل الیاس)09 فروری 2013 پاکستان کی حکومت اوراس کے ترجمان لاحاصل بحث میں مصروف عمل ہیں الزامات کی سیاست کا زور ہے ، قوم بھوک سے مر رہی ہے حالیہ بارشوں سے اموات ہوئیں ہیں یقینا حکومتوں کی ناقص منصوبہ بندی اور عدم توجہ اصل مسائل پر نہیں ۔نئی ہاوسنگ سو سائٹیوں کا […]
ملک(جیوڈیسک) کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تو رک گیا ہے لیکن سردی کی شدت برقرار ہے۔ گلیات ، ٹھنڈیانی جانے والی رابطہ سڑکیں چار روز بعد بھی نہیں کھولی جاسکیں اور انتظامیہ نے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی ہے۔ ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تو رک […]
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کا تعین کرنے والے میڈیکل بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر نے شاہ رخ جتوئی کی تعلیمی اور دیگراسناد میڈیکل بورڈ کو پیش کر دیں۔ شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نابالغ ہے یا بالغ۔ اس […]
کراچی(جیوڈیسک) وکیلوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کراچی سمیت مختلف شہروں میں وکلا نیاحتجاج کیا۔ کراچی میں وکلا نیدھرنا دے کر ایم اے جناح روڈ بلاک کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار نے پیر کوعدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ کراچی میں سینئر وکیل ایم ایم طارق اور پشاور میں ملک جرار ایڈووکیٹ کے قتل کے خلاف […]
نیوریارک(جیوڈیسک) میں مرسیڈیز فیشن ویک کے پہلے روز جاپانی ڈیزائنر کے تیار کردہ رومانوی ملبوسات چھا گئے۔ نیویارک میں مرسیڈیز بینز فیشن ویک دو ہزار تیرہ کے آغاز کے ساتھ ہی رنگ و نور کی بہار آگئی۔ جاپان سے سے تعلق رکھنے والے ڈیزائینر تاڈاشی سوجی کے رومانوی تھیم پر تیار کردہ ملبوسات فیشن ویک […]
ممبئی(جیوڈیسک) میں ہونیوالے میوزک ایوارڈز شو کی تقریب میں معروف گلوکار اور امیتاب بچن ، اجے دیوگن سمیت کئی بالی وڈ اسٹارز کی شرکت نے چار چاند لگا دیئے۔ بالی وڈ میں ایک بار پھر ایوارڈز کا موسم شروع ہوگیا ہے۔ ممبئی میں منعقد ہونے والی میوزک ایوارڈ کی تقریب میں بھارتی گلوکار وں سمیت […]
ایران(جیوڈیسک) تہران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ رائی پابندیوں کے ہوتے ہوئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔ تہران میں فضائیہ کے کمانڈروں سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ائی نے کہا کہ امریکا نے بندوقوں کا رخ ایران کی جانب کیا ہوا ہے اور مذاکرات بھی کرنا چاہتاہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک)چین نے پاکستان کے بجائے بھارت سے کاٹن یارن منگوانا شروع کردیا ہے، توانائی بحران کے باعث پاکستان سے یارن کی برآمدات میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے۔ پاکستان میں بجلی اور گیس کے بحران کے باعث پاکستانی صنعت کار چین کی جانب سے دیئے گئے۔ کاٹن یارن کے آرڈرز پورے نہیں کرپائے ہیں […]
کراچی(جیوڈیسک)پی ایس او نے وزارت خزانہ اور وزارت پانی و بجلی سے رواں ماہ کے لیے 51ارب روپے مانگ لئے ہیں۔ایم ڈی پی ایس او نعیم یحیی کا کہنا ہے کہ اس رقم سے درآمدی تیل کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی پی ایس او […]
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں اسپاٹ فکسنگ کیس کے سزایافتہ پاکستانی کرکٹرمحمد آصف کی اپیل کی سماعت آج سوئٹزرلینڈ میں ہورہی ہے۔محمد آصف ثالثی عدالت میں پیش ہونے کے لئے سوئٹزر لینڈ میں ہیں۔ عالمی ثالثی عدالت میں محمد آصف کے مقدمے کی سماعت تین قانونی ماہرین پر مشتمل پینل کرے گا۔سماعت میں آئی […]
ویمنز ورلڈ کپ(جیوڈیسک)آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کپتان متھالی راج نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی۔ پاکستان نے بھارت کو میچ جیت کیلئے193رنز کا ہدف دیا تھا جو اس سے 46 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل […]