دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج

دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد(جیوڈیسک)میں الیکشن کمیشن نے دہری شہریت سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ پٹیشن پنجاب اسمبلی کے پینتیس ارکان اسمبلی کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ کمیشن کے سامنے پچیس ارکان اسمبلی بذات خود جبکہ پانچ کے وکلا پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن کودرخواست دی گئی تھی کہ پنجاب اسمبلی کے پینتیس ارکان کے پاس دہری […]

.....................................................

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

الیکشن کمیشن، ممبران کی تقرری آئینی ہے، جی ابراہیم

ْسلام آباد(جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن پر سیاسی جماعتوں کے الزامات مسترد کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کہتے ہیں الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کی تقرری آئین کے مطابق ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے الیکشن کمیشن پر […]

.....................................................

سندھ اسمبلی : سول سرونٹس ترمیمی بل 2013 منظور

سندھ اسمبلی : سول سرونٹس ترمیمی بل 2013 منظور

سندھ(جیوڈیسک) اسمبلی میں سول سرونٹس ترمیمی بل دوہزار تیرہ کثرت رائے سے منطور کرلیا گیا۔بل کی منطوری سے ترقی پانے والے چھپن پولیس اہلکاروں کوقانونی تحفط مل گیا۔بل کیخلاف اپوزیشن ارکان کا شورشرابہ معزز ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ قائم مقام اسپیکر شہلا رضا کی صدرات میں ہونے والا سندھ اسمبلی کے اجلاس کا زیادہ […]

.....................................................

انتخابات میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ، وزیراعظم

انتخابات میں تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ، وزیراعظم

وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کی تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ وزیراعظم راجا پرویز اشرف سے وزیرا قانون فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ فاروق ایچ نائیک نے وزیراعظم کو الیکشن کمیشن کے کردار پر جامع بریفنگ دی۔ ملاقات میں انتخابات کیطریقہ کار،انتظامات پرتفصیلی تبادلہ […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

ڈاکٹر محمد علی شاہ سپرد خاک

سندھ(جیوڈیسک)کے وزیر کھیل اور ہڈیوں کے سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کراچی کے پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ وزیر کھیل سندھ ڈاکٹر محمد علی شاہ کی نماز جنازہ اصغر علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ مولانا احترام الحق تھانوی […]

.....................................................

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی بدامنی کیس کی سماعت،حلقہ بندیوں سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(جیودیسک) بد امنی کیس کی سماعت کے دوران ایک بار پھر شہر میں نئی حلقہ بندیوں کی بازگشت رہی، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں کیلئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ رجسٹری میں بدامنی کیس کے دوران کراچی کی ازسر نو حلقہ بندیوں کا معاملہ پھرزیر بحث آیا۔ عدالت نے الیکشن […]

.....................................................

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکی محکمہ انصاف کانگریس کو معلومات فراہم کرے گا

امریکہ(جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے محکمہ انصاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کو امریکی شہریوں پرڈرون حملوں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سیجاری وائٹ پیپر میں یہ انکشاف کیا گیا تھا کہ القاعدہ کے ساتھ کام کرنیوالے امریکی شہریوں پرڈرون حملوں کو […]

.....................................................

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا فاتحانہ کم بیک

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا فاتحانہ کم بیک

ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے سات ماہ بعد کم بیک کرتے ہوئے چلی اوپن کے تیسرے راونڈ میں جگہ۔

.....................................................

سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں

سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں

گجرات : سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوث یگانہ پیر سید انتصار الحسن شاہ پیر سید ابرار الحسن شاہ و دیگر دربار شریف پر چادر پوشی کر رھے ھیں۔

.....................................................

افغانستان نے ریجنل الیون کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

افغانستان نے ریجنل الیون کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

افغانستان (جیوڈیسک)نے کراچی حیدرآبار پر مشتمل ریجنل الیون کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ حیدرآباد میں کھیلے جانے والے میچ میں ریجنل الیون نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم انتالیسویں اوور میں ایک سو بارہ رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ مہتشم علی اور محمد سمیع نے اکیس اکیس رنز بنائے کپتان […]

.....................................................

اضلاع کی خبریں 6.02.2013

تاجدار کونین سے دلی محبت و عقیدت پر دین کی عمارت کھڑی ہے : مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ (جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ تاجدار کونین سے دلی محبت و عقیدت پر دین کی عمارت کھڑی ہے۔ حضور نبی کریمۖ سے قولی […]

.....................................................

گلیانہ کی صحافی برا دری کی پریس کلب جلالپور جٹاں کے نومنتخب صدرمحمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد

ملکہ(جی پی آئی)گلیانہ کی صحافی برادری کی پریس کلب جلالپو رجٹاں کے نومنتخب صدر محمد ایوب بٹ اور جنرل سیکرٹری محمد اعظم انصاری کو مبارک باد۔ت فصیلات کے مطابق گلیا نہ کی صحافی برادری نے پریس کلب جلالپور جٹاں کی نومنتحب کا بینہ کو مبارک باد دی۔ مبارک باد دینے والوں میں الیکٹر انک میڈیا […]

.....................................................

صاحبزادہ محمد رضا المصطفیٰ کیلانی کا ختم قل ادا کیا گیا

ڈنگہ(جی پی آئی) ممتاز عالم دین راہنما جمعیت علمائے پاکستان صاحبزادہ محمد رضاء المصطفیٰ کیلانی کا ختم قل گزشتہ روز مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں ادا کی گئی۔ ختم قل سے جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر کراچی مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اویس نورانی کراچی پیر سید […]

.....................................................

چوہدری حاجی احمد کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

کھاریاں (جی پی آئی) رہنما مسلم لیگ (ن) و چیئر مین زراعت کمیٹی ضلع گجرات ڈاکٹر علی احمد طاہر اور چوہدری حاجی احمد ( انگلینڈ ) کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی گائوں موضع شیخا طاہر ڈنگہ روڈ کھاریاں میں دن 2 بجے ادا […]

.....................................................

چوہدری ارشد علی بیگہ نے گزشتہ روز کھاریاں پریس کلب کے عہدیداران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

کھاریاں (جی پی آئی) ” بیگہ ویلفیئر فائونڈیشن ” کے بانی سر پرست چوہدری ارشد علی بیگہ ( جرمنی ) نے گزشتہ روز کھاریاں پریس کلب کے صدر محمد زمان احسن و ممبران کے اعزاز میں ” نور ریسٹورنٹ ” میں پروقار ظہرانہ تقریب کا اہتمام کیا ۔ جس میں صحافیوں اور معززین علاقہ نے […]

.....................................................

نوازش علی شیخ کو کامیاب بنائیں گے : سہیل نواز خان

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف لالہ موسیٰ کے صدر سہیل نواز خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ایک نڈر ،بے باک اور ایماندار قائد ہیں نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کرپشن کرناتودور انہوں نے کرپشن کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں ۔ ہم پی پی 112میں ان […]

.....................................................

حلقہ پی پی 112کے سلسلہ میں آن لائن سروے رپورٹ جاری

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)انٹر نیٹ فیس بک پر PP112کے حلقے میں سروے کیا گیا جس میں عوام سے ان کی رائے طلب کی گئی فیس بک پر سٹی آف لالہ موسیٰ کے نام سے ایڈریس میں PP112کے حلقے میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ میں تقریباََ تما م سیاسی پارٹیوں کے پی پی 112کے راہنمائوں […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 06-02-2013

حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہو گجرات(جی پی آئی )حضور غوث یگانہ پیر سید نصیب علی شاہ آستانہ عالیہ چھالے شریف کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوا ،عرس مبارک کی تقریبات کی صدارت […]

.....................................................

پاکستان کا اٹوٹ انگ کشمیر ہے

پاکستان کا اٹوٹ انگ کشمیر ہے

دنیا میں اکثر دن کسی نا کسی نام سے منسوب ہوتا ہے جیسے یکم مئی کو یوم مزدورکا نام دیا ہوا۔ اسی طرح 5فروری کا دن کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کا دن ہے ۔ ہر سال پاکستان میں5 فروری کو مختلف سیاسی پارٹیاں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے تمام چھوٹے بڑے […]

.....................................................

آسکر ایوارڈ : ڈینئیل ڈے لوئیس شائقین کے زیادہ پسندیدہ

آسکر ایوارڈ : ڈینئیل ڈے لوئیس شائقین کے زیادہ پسندیدہ

چوبیس فروری کو ہالی وڈ کے ڈول بے اسٹوڈیوز میں فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر آسکر ایوارڈ کے لئے مردوں کیبیسٹ ایکٹر کے حق دار ہوں گے کون جیوری تو فیصلہ کرے گی ہی لیکن لوگوں نے بھی اپنی رائے سے آگاہ کیا ہے۔ فلمی دنیاکے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکر […]

.....................................................

ریاضی کے قاعدے ابن انشاء سے معذرت کے ساتھ

ریاضی کے قاعدے ابن انشاء سے معذرت کے ساتھ

ویسے ریاضی کے رو سے حساب کے چار بڑے قاعدے ہیں جمع ٫تفریق٫ضرب٫تقسیم اور ہمارے سیاستدان تمام کے تمام ہی ماہر ریاضی دان ہی ہیں اور اُس کے لئیے انہوں نے ریاضت بھی بہت کی ہے کچھ سیاست دانوں نے ریاضی کے خودساختہ اور بہت قیمتی قاعدے بھی نکالے ہیںصوبائی ٫لسانی٫مذہبی اور تقسیم کو جوں […]

.....................................................

ایک لابی انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، فضل الرحمان

ایک لابی انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(جیوڈیسک)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت طالبان سے مزاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ طالبان سے مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل تلاش کرنا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے ذریعے ہی اس مسئلے […]

.....................................................

خفیہ فنڈ کااستعمال ،آئی بی کے دوسابق سربراہ نے بیانات عدالت میں جمع کرا دیئے

خفیہ فنڈ کااستعمال ،آئی بی کے دوسابق سربراہ نے بیانات عدالت میں جمع کرا دیئے

اسلام آباد(جیوڈیسک)آئی بی کے دو سابق سربراہان نے خفیہ فنڈز کے استعمال سے متعلق اپنے بیانات سپریم کورٹ میں جمع کر ا دیئے ہیں۔ مسعود شریف خٹک کا کہنا ہے کہ غلام اسحاق خان ، بے نظیر بھٹو کو ہمیشہ کے لیے سیاست سے نااہل کرانا چاہتے تھے۔اگران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن جاتاتومحترمہ سیاست […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 6.02.2013

تلہ گنگ شہر کا سیوریج سسٹم عوام کے لیے وبال جان بن گیا تلہ گنگ(تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ شہر کا سیوریج سسٹم عوام کے لیے وبال جان بن گیا، سیوریج کی مد میں کروڑوں روپے ہوا میں اڑا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دور حکومت میں تلہ گنگ شہر میں سیوریج سسٹم کیلئے کروڑوں روپے […]

.....................................................