بنگلہ دیش(جیوڈیسک) ڈھاکا بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی جانب سے دی گئی ہڑتال کے دوران ہنگاموں میں ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت43 افراد زخمی ہوئے ، جنگی جرائم ٹربیونل میں جماعت اسلامی کے کئی رہنماوں کو سزائے موت اور عمر قید سنائی گئی ہے۔ جس کی مخالفت میں گزشتہ روز جماعت […]
واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکا ، سعودی عرب میں ڈورن اڈے قائم کرچکا ہے ، امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق یہ ڈرون اڈے 2 سال قبل قائم کیے گئے تھے ، جس کے مطابق القاعدہ کے رہنما سعودی نژاد امریکی شہری Anwar al-Awlaki کو بھی سی آئی اے ڈرون نے […]
کراچی(جیوڈیسک)بھارت کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی بڑی وجہ تھے انگلش بولرز اور بولنگ کوچ تھے۔ مشتاق احمد شاید یہی وجہ ہے کہ انڈین پریمئر لیگ میں دلی ڈئر ڈیولز نے سابق لیگ اسپنر کو کو چنگ کی پیش کش کردی ۔سابق لیگا ا سپنر مشتاق احمد جو انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے […]
لاہور(جیوڈیسک)باکسر عامر خان ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا کہ شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے لیکن والدہ کافی فکر مند تھیں اس لئے پاکستان آیا ہوں باکسر عامر خان کا کہنا ہے۔ کافی عرصے سے والدہ ان کی […]
ممبئی(جیوڈیسک)این جی ٹی پاکستانی اداکارہ مونا لیزا اور رندیپ ہوڈا کی رومانٹک تھرلر فلم “مرڈر تھری”کے نئے گانے “ہم جی لینگے”کی وڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔اس گانے کو پاکستانی گلوکار مصطفی زاہدکی آواز میں ریکارڈکیا گیا ہیجبکہ میوزک پریتم نے دیاہے، گانے میں رندیپ اپنی ہیروئن ادیتی اور مو نا لیز اکیساتھ […]
لاس اینجلس(جیوڈیسک) آسکر یافتہ ہالی وڈ اسٹار، رابرٹ ڈی نیرو،ٹی وی شو میں ایک انٹرویو کے دوران رو پڑے۔ فلم ، سلور لائننگ بک، نے اکیڈمی ایوارڈز کی 8 نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ فلم میں مرکزی کردار نبھانے والے ، رابرٹ ڈی نیرو، سمیت دوساتھی اداکاروں کو انٹرویو کے لیے مدعو کیا گیا۔ ایک سوال […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے گندم اور دالوں کی فصل توقع سے بہتر رہنے کی امید پیدا ہوگئی، زراعت کے شعبے کو12 سے13 ارب روپے کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنجاب میں 20 لاکھ ایکڑ پر ربی کی مختلف فصلیں کاشت ہوئی ہیں جن میں گندم، دالیں اور مختلف سبزیاں شامل […]
گزشتہ سے پیوستہ )اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی ٰ عنہ نے ہمیشہ رسول ِ رحمت صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی پاکیزہ سیرت طیبہ کو رول ماڈل بنا یا ہے اور اُسی کے مطابق نظام ِ حکومت کو چلا یا ہے اور آپ ایک فرض شناس ، خادم قوم اور قانون کی […]
مینگورہ(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر الحاج نیروز میاں نے کہاہے کہ وادی سوات ،کالام،بحرین اور دیگر سڑکو ں کو فوراََ کھول دیا جائے کیونکہ اس کے وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک اخباری بیان جاری کر […]
مینگورہ(جی پی آئی)کشمیر پر کسی قسم کی سودے بازی قبول نہیں کرینگے ، ہم کشمیری مجاہدین کی ہر قسم اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے رہیں گے ، کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم اس شہ رگ پر کسی غاصب قوت کو قبضہ نہیں کرنے دینگے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ضلع سوات […]
مینگورہ(جی پی آئی)پشاور اور لاہور ہائی کورٹ نے باعزت بری کیا ،میری وکالت میاں نوازشریف کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ خواجہ شریف نے کی ، ایس پی ،ڈی ایس پی ،ایس ایچ او اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی تنزلی کی گئی جب کہ ڈی ائی جی مردان عبداللہ کو توہین عدالت کی نوٹس جاری کردی گئی […]
کراچی(جی پی آئی)گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدوار رکن طلحہ اقبال صدیقی کی نمازجنازہ جامع مسجد شادمان میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میںناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی وقاص اعظمی جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری نسیم صدیقی نائب امیرسید محمد اقبال’ الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے صدر […]
بدین (جی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ریلیف حلیم عادل شیخ کا سول ہسپتال بدین ، سید سکندر شاہ گوٹھ، فضلی فارم گوٹھ، گوٹھ اللہ ڈنو بچایو اور گرد و نواح کے دیگر گوٹھوں کا دورہ۔ خسرہ میں مبتلا بچوں کی عیادت، متاثرین میں امدادی سامان کمبل، بچوں میں نشوونما پیداکرنے والی […]
راولپنڈی، اسلام آباد( جی پی آئی ) سربراہ پاکستان سُنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری کی اپیل پر 5 فروری کو ملک گیر یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور کشمیر […]
شہباز شریف جیسے لیڈر ہی ملک وقوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں طلبا وطالبات کے تاثرات لاہور (جی پی آئی) مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات نے وزیراعلی محمد شہباز شریف کو ان کی قائدانہ صلاحیتوں، صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے کئے گئے اقدامات پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے […]
حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی ) موسلادھار طوفانی بارش 4زند گیاں نگل گئی 3زخمی بجلی کا نظام بھی درہم برھم ۔ چھتیں گرنے سے کوٹ کمالدین میں بچی ، قلعہ دیواسنگھ میں خاتون ،دھرمیوالا میں با پ بیٹا زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شروع ہونیوالی موسلادھار طوفانی بارش اور تیز […]
نارووال(جی پی آئی)تحریک اویسیہ پاکستان نے دیگر تنظیمات کی طرح پورے ملک میں یوم یکجہتی کشمیر منایا۔اس سلسلہ میں دربار عالیہ اویسیہ علی پور چٹھہ شریف ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،فیصل آباد ،لاہور ،گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ،اسلام آباد اور دیگر اضلاع میں تقاریب اور سیمینارز منعقد ہوئے ۔کشمیر کی آزادی تک بھارت سے تجارت و […]
وفاقی حکومت نے پانچ سال عیاشیوں اور کرپشن کی نذر کردئیے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے کئی مواقع گنوا کر کشمیر یوں کی قربانیوں کو ضائع کر دیا گیا، انجینئر خرم دستگیر خان گوجرانوالہ(جی پی آئی)قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی کے رکن،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے […]
لاہور(جی پی آئی)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قمرزمان کائرہ خاطر جمع رکھیں ان کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کی آئے دن کی الزام تراشیوں کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حکومت قائم کرنے کا پیپلزپارٹی […]
کنجاہ(جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کنجاہ کے سینئر نائب صدر مہر طارق محمود،سینئر راہنما میرشکیل احمد،طارق محمود جنجوعہ ،حکیم لیاقت علی بٹ،چوہدری محمداشرف سیال نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ ہم کھوکھلے نعروں پریقین نہیں رکھتے اور عوام کی خدمت کرنا عبادت سمجھتے ہیں۔ اورذاتی مفادات سے بالاترہوکرپارٹی کی بہتری کے لئے ورک کررہے ہیں۔اورذوالفقارعلی […]
سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں منعقد ہو گا گجرات (جی پی آئی)سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 6فروری 2013ء بروز بدھ شام 6بجے حافظ نواب دین ہائوس طفیل سٹریٹ گرین ٹائون جلالپور روڈ گجرات میں منعقد […]