کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت سے اغوا برائے تاوان کا ملزم فرار ہوگیا۔ ملزم رجب علی کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں اغوا برائے تاوان کا مقدمہ درج تھا۔ ملزم کو2011 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہورہی تھی ۔ ملزم کو سماعت […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

شاہ فیصل ٹاؤن میں رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز ، مشنری اور آفرادی قوت آن روڈ ، ٹائون آفس میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم

کراچی (محمد ارشد) شاہ فیصل ٹاؤن میں زمین پر بارش کے پہلے قطرے کے بعد رین ایمرجنسی پلان کا آغاز کردیا گیا ،قبل ازوقت برساتی صورتحال سے نمٹنے کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کی وجہ سے دوران برسات کسی بھی شاہراہ پر برساتی پانی جمع نہیں ہوسکا چیف آفیسر […]

.....................................................

5فروری بھارت کے غاصبانہ اور جابرانہ تسلّط کے خلاف منایا جانے والا دن

5فروری بھارت کے غاصبانہ اور جابرانہ تسلّط کے خلاف منایا جانے والا دن

مقبوضہ وادی کشمیر میں بر سوں سے جاری بھارتی ظلم و ستم اور وحشت و بر بر ییّت کے خلاف ہر سال پاکستانی قوم پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشیر کے طور پر مناتی ہے اس دن کنٹرول لائن پر ہاتھوں کی زنجیر بنائی جاتی ہے سیمینار اور تقاریب منعقد کی جاتی ہیں کشمیر پر […]

.....................................................

سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔؟(1)

سیاست اور صحافت تو عبادت ہے مگر ۔۔۔؟(1)

یاد رہے ہم نہ تو کسی کے مخالف اور نہ ہی کسی کے حاشیہ بردار ، اُٹھائی گیراور خوشہ چیں ، ہم دراصل اُس سوچ اور ذہنیت کے طرفدار ہو تے ہیں جو ملک و قوم کے لیے مخلصانہ جذبوں سے لیس ہو کر سوچتی ہے اور ہر اُس فکر اور نظریہ کی مخالفت کرنا […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 3.02.2013

  ہوری نظام کو پٹری پر چڑھانے کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر پرھے : میاں محمد ارقم خاں گوجرانوالہ (جی پی آئی )پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ارقم خاں نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کو پٹری پر چڑھانے کا سہرا پیپلز پارٹی کے سر پر ہے، پیپلز پارٹی نے آمریت کے […]

.....................................................

پرویز مشرف کی باقیات کو مسلم لیگ میں گھسنے نہیں دینگے : رانا محمد حیات

حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی ) سابق ایم این اے مرکزی راہنما مسلم لیگ ن رانا محمد حیات نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی باقیات کو مسلم لیگ میں گھسنے نہیں دینگے ، پارٹی قیادت نے ق لیگ کے لوٹوں کو قبول کربھی لیا تو عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے انہیں مسترد کردینگے، […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 3.02.2013

وزیراعلی کو دیکھ کر مزدوروں اور شہریوں کے ”دیکھو دیکھو کون آیا ،شیرآیا شیر آیا ، ”کے واشگاف نعرے لاہور(جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج میٹروبس پراجیکٹ کا بغیر سکیورٹی اوربغیر پروٹوکول کے اچانک دورے کے دوران بارش کے باوجود وزیراعلی نے 3گھنٹے سے زائد وقت مختلف مقامات پر منصوبے پر […]

.....................................................

پاکستان سنی تحریک اور مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں مل کر حصہ لیں گے

راولپنڈی(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک اور مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں مل کر حصہ لیں گی اور دیگر سیاسی قوتوں کو بھی اپنے اتحاد کا حصہ بنایا جائے گا۔دونوں جماعتوںکے درمیان آئندہ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور انتخابی اتحاد سمیت دیگر […]

.....................................................

فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لئے انتخابات کا اعلان کیا جائے : جموں و کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیش

اسلام آباد(جی پی آئی)جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے اور10سال تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کو مشتہر کیا جائے۔ریاست کے صحافیوں کے رہائشی مسائل کے حل کے لیے تما م اضلاع […]

.....................................................

محمد شریف ڈار مرحوم کی ختم قل آج پڑھا جائیگا

ڈنگہ(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راہنما پاکستان مسلم لیگ محمد نعیم ڈار محمد سلیم ڈار محمد وحید ڈار اور محمد نوید ڈار کے والد محترم محمد شریف ڈار مرحوم کی ختم قل آج 4 فروری بروز سوموار کو مسجد ہجویری محلہ آرام باغ ڈنگہ میں 10 بجے صبح سے 11 بجے تک ہو […]

.....................................................

محمد رشید کھوکھرکو سپرد خاک کردیا گیا

ڈنگہ(جی پی آئی)دی کریانہ ایسوسی ایشن ڈنگہ کے پریس سیکرٹری وسیم شہزاد کھوکھر ڈاکٹر ندیم شہزاد کے والد محترم محمد رشید کھوکھر گزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ جس میں میاں امجد محمود میاں اعجاز احمد ایڈووکیٹ ؤؤ احمد خاں ڈار ملک اعجاز احمد […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3.02.2013

تعلیم میں انویسٹ کرنا پاکستان کے مستقبل میں انویسٹ کرنا ہے: چودھری پرویزالٰہی گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماو نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ تعلیم میں انویسٹ کرنے کا مطلب پاکستان کے مستقبل میں انویسٹ کرنا ہے، جو بھی حکومت تعلیم میں انویسٹ نہیں کرتی وہ پاکستان […]

.....................................................

ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ، منظوروٹو

ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ، منظوروٹو

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی پنجاب کے صدرمیاں منظور وٹو کاکہناہے کہ ن لیگ قوم کو دھرنے کا مقصد بتانے میں ناکام رہی ہے،وہ کبھی کراچی،کبھی بلوچستان اور آخر میں الیکشن کمیشن کا نام لے رہی ہے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کیصدرمیاں منظور وٹونے لاہورسے جاری بیان میں کہاکہ ن لیگ اپنے دھرنے سے حکومت پر دباو نہیں ڈال سکتی،ان […]

.....................................................

آج نہیں تو کل کشمیر بنے گا پاکستان

آج نہیں تو کل کشمیر بنے گا پاکستان

کشمیر ہمیشہ سے پاکستان کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو شہ رگ قرار دیا تھا۔ مسئلہ کشمیر کسی خطہ زمین کا تنازعہ نہیں ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خود ارادیت کا مسئلہ ہے کہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کر […]

.....................................................

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

سانحہ بلدیہ ،ایک اور لاش ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی ایک اور لاش کو ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ کراچی میں ایدھی ذرائع کے مطابق سہراب گوٹھ میں ایدھی سرد خانے میں سانحہ بلدیہ ٹاون کی 20 لاشوں میں سے ایک لاش کی شناخت محمد افضل کے نام سے ہو گئی […]

.....................................................

نارتھ امریکن باکس آفس پر وارم باڈیز چھا گئی، دو کروڑ ڈالر کمالئے

نارتھ امریکن باکس آفس پر وارم باڈیز چھا گئی، دو کروڑ ڈالر کمالئے

نیویارک (جیوڈیسک)یکم فروری کو ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی نئی فلم وارم باڈیز نے دوکروڑ ڈالر کماکرپہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ ہینسل اینڈگریٹل دوسرے اور سلورلن انگز پلے بک تیسرے نمبرپررہی۔ امریکی باکس آفس پرلنکن کاراج برقرارہے جومجموعی طورپرسترہ کروڑسے زائدکابزنس کرچکی ہے تاہم اس ویک اینڈپرپہلے نمبرپررہی نئی فلم وارم باڈیز جس نے […]

.....................................................

اداکارہ ارمیلا متوندکر 4فروری کو39 برس کی ہو جائینگی

اداکارہ ارمیلا متوندکر 4فروری کو39 برس کی ہو جائینگی

ممبئی(جیوڈیسک) بالی ووڈ کی کامیاب اداکاراں میں شامل رہنے والی اداکارہ ارمیلا متوندکر4فروری کو 39 برس کی ہوجائینگی۔4 فروری1974 کو ممبئی میں پیدا ہونے والی ارمیلا نے اپنے کیرئیر کا آغاز چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے 1980میں فلمKalyug”” سے کیا تاہم بطور ہیروئن ان کی پہلی فلم 1991میں”Narasimha”رہی۔ ارمیلا نے اپنے فلی کیرئیر کے دوران […]

.....................................................

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ، موسم خوشگوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ رات سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے۔ کراچی میں سب سے زیادہ بارش لانڈھی میں 21 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، صدر میں13 ملی میٹر، یونیورسٹی روڈ پر 9.2 ، نارتھ کراچی میں 7.4 ، ناظم آباد میں […]

.....................................................

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مزید بارشیں ہوجائیں تو گندم اور […]

.....................................................

الطاف حسین علیل ہو گئے، سینے میں انفیکشن اور بخار ہے

الطاف حسین علیل ہو گئے، سینے میں انفیکشن اور بخار ہے

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سینے میں انفیکشن اور بخار کے باعث علیل ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری اعلامئیے کے مطابق الطاف حسین انفیکشن اور بخار میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ علالت کے سبب […]

.....................................................

افغانستان : بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افراد ہلاک

افغانستان : بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افراد ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک)کابلافغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک خاندان کے4 افرادہلاک ہوگئے۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں سڑک کنارے نصب ایک بم پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے میں ڈرائیور بھی ہلاک ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ گورنر شاہ محمود کا کہناہے کہ دھماکا عسکریت پسندوں […]

.....................................................

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی : ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جاں بحق، تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک) میں تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک نوجوان جان بحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ بہادر آباد کے علاقے نیو دھوراجی میں بجری سے بھرا تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہوکر بجلی کے گھمبے سے ٹکرا کر الٹ گیا واقعے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جبکہ ایک نوجوان ڈمپر کے نیچے دب گیا امدادی ٹیموں […]

.....................................................

بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام : مسافروین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بشام(جیوڈیسک)شانگلہ کی تحصیل بشام میں مسافر وین کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر وین راولپنڈی سے کوہستان جارہی تھی کہ شنگ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جان کی بازی ہار […]

.....................................................

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت : شہید جوانوں کی تدفین کا سلسلہ جاری

لکی مروت (جیوڈیسک)میں شہید اہلکاروں کی تدفین کا سلسلہ جاری ہے، شہید حوالدار عارف فیصل آباد میں فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے۔ شہید عارف کی نماز جنازہ میں افسران اور اہل علاقہ کی بڑی شرکت شریک ہوئی۔ فوجی جوان انورعلی راہوکے جسد خاکی کو فوجی اعزاز کے ساتھ مٹیاری […]

.....................................................