تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا : پیر محمد تبسم بشیر اویسی

نارووال(جی پی آئی)تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا۔ صوفیائے امت نے بلا تفریق مذہب و مسلک انسانیت کو معرفتِ خدا کے جام سے سیراب کیا ۔ تمام الہامی کتابیں انسان کی فلاح و اصلاح کا درس دیتی ہیں۔ پیغمبر امن حضرت محمد مصطفےٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے وہ […]

.....................................................

دین اسلام کی سر بلندی ،عقیدۂ تحفظ ناموس رسالت صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم اور بین المذاہب ہم آہنگی علمائے حقہ کی بدولت ہے : پیر محمد تبسم بشیر

نارووال(جی پی آئی)بین المذاہب ہم آہنگی خدمات پر معروف عالم دین و مذہبی سکالر ، سینکڑوں مذہبی جماعتوں کے سرپرست اور تحریک اویسیہ پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال کو گولڈ میڈل ملنا ہمارے لئے اعزازو فخر اور اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت ہے ۔دین […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبریں 2.02.2-013

معاشرے میں بڑھتے ہوئے انتشار اور بے سکونی کی اصل وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے: مولانا محمد اکبر نقشبندی گوجرانوالہ(جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے انتشار اور بے سکونی کی اصل وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے،پولیو کو […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 2.02.2013

ہنگو میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہیں :سنی تحریک پنجاب لاہور (جی پی آئی)پا کستا ن سنی تحریک کے صو بائی صدر محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ہنگو میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہیں۔مٹھی بھردہشت گردوں نے حکومت کو یر غمال بنا رکھا ہے۔حکمرانوں […]

.....................................................

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب و تفتیشی آفیسر معروف رینٹل پاور کیس کامران فیصل کی قبر کشائی ۔

میاں چنوں (جی پی آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب و تفتیشی آفیسر معروف رینٹل پاور کیس کامران فیصل کی قبر کشائی کرکے فرنزک سائنس لیبارٹری لاہورکی ٹیم جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن رانا محمدنصیر،ڈاکٹر محبوب جیلانی،ڈاکٹر محمد نعمان،عبدالناصروغیرہ اپنے سٹاف کے ساتھ موجود تھے نے کامران فیصل کی میت قبر سے نکال کر لاش سے مطلوبہ نمونہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کوخود مختار بنانے کیلئے (ن)لیگ کے دھرنے میںبھرپور شرکت کریں گے۔ شاداب رضا

اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو آزاد اورخود مختار بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے۔اداروں کی مکمل آزادی اور خود مختاری سے ہی ملک میں حقیقی جمہوریت کاخواب شرمندۂ تعبیرہوگا۔کراچی میں ایک سیاسی جماعت آئندہ انتخابات میں […]

.....................................................

آئے روز دہشتگردی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان

اسلام آباد(جی پی آئی)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہاہے کہ آئے روز دہشت گردی کے اندونہاک واقعات حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں، دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں کون سی رکاوٹ ہے، عوام کو حقائق سے کیوں آگاہ نہیں کیا جارہا، ہمارے صبر کا مزید […]

.....................................................

جب تک امریکہ اس خطے سے نہیں جائے گا تو یہاں پر امن قائم نہیں ہوگا : سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ہم خیال کی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین سلیم سیف اللہ خان نے لکی مروت میں امن و امان کی ابتر صورت حال پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے پچھلے روز ہنگو میں بھی […]

.....................................................

حاجی ناصر محمود کا دورہ کنجاہ

کنجاہ(جی پی آئی)سابق ایم پی اے،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن حاجی ناصرمحمود گزشتہ روزصدرتاجراتحادچیئرمین مسلم لیگ ن کنجاہ شہزادہ طاہریوسف کی رہائشگاہ پرآئے ۔ان کے ہمراہ سٹی صدرمسلم لیگ ن گجرات ثناء اللہ بٹ بھی تھے۔ شہزادہ طاہریوسف،صدرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ بارسلوناشہزادہ عثمان طاہر،شہزادہ حمیرطاہرنے ان کاپرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پرمسلم لیگی عہدیداران اورکارکنوں […]

.....................................................

موجودہ حکمران طبقہ عوام کا خون نچوڑ نے پرلگا ہوا ہے : نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ موجودہ حکمران طبقہ عوام کا خون نچوڑ نے پرلگا ہوا ہے آئے دن خود کشیاں بھی حکمرانوں کو جھنجھوڑ نہ سکی ہیں۔اب پھر آنے والے الیکشن میں یہ اپنے آپ کو معصوم بنا […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 2.02.2013

چک کمالہ میں دہشت گردی امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا  گجرات (جی پی آئی)چک کمالہ میں دہشت گردی امام مسجد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چکی تحصیل پنڈی گھیب کے رہائشی قاری جاوید اختر ربانی گزشتہ طویل عرصہ سے تھانہ ٹانڈہ کے نواحی گائوں چک کمالہ میں مسجد […]

.....................................................

گجرات کے خبریں 3.02.2013

جامعہ عائشہ مدینة العلوم شاہین کالونی شاہین چوک گجرات میں سالانہ خواتین کی محفل میلاد منعقد ہوئی گجرات (ضیاء سیدسے)جامعہ عائشہ مدینة العلوم شاہین کالونی شاہین چوک گجرات میں سالانہ خواتین کی محفل میلاد منعقد ہوئی ، جس میں ضلع بھر سے خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ مختلف دینی مدرسوں سے تعلق […]

.....................................................

افغانستان سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہو گا

افغانستان سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہو گا

افغانستان (جیوڈیسک)سے متعلق سہ فریقی اجلاس آج لندن میں ہورہا ہے ۔اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی صدر آصف علی زرداری کریں گے۔ پاکستان،افغانستان اور برطانیہ کے سربراہ مملکت آج لندن میں جمع ہورہے ہیں ۔۔صدر آصف علی زرداری ، برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اورافغان صدرحامد کرزئی کے درمیان ملاقات میں افغانستان میں قیام امن […]

.....................................................

جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے

جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے

اسلام آبا جموںو کشمیر جرنلسٹس آرگنائزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پریس فائونڈیشن کو فعا ل بنانے کے لیئے فور ی طور پر اس کے انتخابات کا اعلان کیا جائے اور10 سال تک استعمال ہونے والے فنڈز کی تفصیلات کو مشتہر کیا جائے۔ریاست کے صحافیوں کے رہائشی مسائل کے حل کے لیے تما م اضلاع […]

.....................................................

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع آرمی بلڈنگ میں آتشزدگی

کراچی(جیوڈیسک) رات گئے آرمی بلڈنگ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کرنل نیئر کے مطابق آگ آرمی بلڈنگ کے ملحقہ حصے میں پرانے فرنیچر کے اسٹور میں لگی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بلڈنگ کے وسیع حصے […]

.....................................................

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

فلم وشوا روپم کے متنازعہ آڈیو کلپس نکال لیئے جائیں گے

بھارت(جیوڈیسک) میں متنازعہ فلم وشوا روپم کے ڈائریکٹر کمل حسن نے مسلم کمیونٹی کی جانب سے فلم کے بعض متنازعہ آڈیو کلپس پر اعتراض کے بعد اسے نکالنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ کمل حسن نے چنائے میں مسلم کمیونٹی کے ایک وفد سے ملاقات کے بعد فلم کے قابل اعتراض کلپس کو نکالنے […]

.....................................................

برطانیہ : جیل کے حلال کھانے میں خنزیر کی آمیزش

برطانیہ : جیل کے حلال کھانے میں خنزیر کی آمیزش

برطانیہ(جیوڈیسک) کی فوڈا سٹینڈرڈز ایجنسی کی تشویش اس وقت بڑھ گئی جب جیل کے کھانے کی سپلائی میں حلال گوشت میں خنزیر کا گوشت کے اثرات سامنے آئے ۔ غذائی سپلائرز اور خوردہ فروشوں کی فوری اجلاس طلب کرلیا گیا۔   ایجنسی کے ڈائریکٹر نے کہا کہ ہم تحقیقات کے ابتدائی مرحلے میں ہیں تاہم […]

.....................................................

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فراسیسی صدر اولاند ایک روزہ دورہ پرمالی پہنچ گئے

فرانس(جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانکوئس اولاند ایک روزہ دورے پر مالی پہنچ گئے۔ اولاند کے دورے کا مقصد عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشن میں شریک فرانسیسی فوجیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ صدر فرانکوئس اولانڈ نے قدیم شہر ٹمبکٹو کا بھی دورہ کیا جسے چھ روز قبل القاعدہ کی اتحادی جنگجوں سے دوبارہ واگذار کرایا گیا تھا۔ […]

.....................................................

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیلی صدرکی جانب سینیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت

اسرائیل(جیوڈیسک) اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے عام انتخابات میں سادہ اکثریت سے کامیاب ہونے والے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کو حکومت سازی کی دعوت دیدی۔ ایک سو بیس رکنی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو کی پارٹی اور اتحادی جماعتیں بیاسی نشستوں کے ساتھ حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو […]

.....................................................

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے105رنز کا ہدف

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے ایک سو پانچ رنز کا ہدف دیا ہے۔ کٹک میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا جو انکی ٹیم کیلئے درست ثابت نہ ہوسکا۔کھلاڑیوں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر سمیت چار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے علاقے حسین آباد میں نا معلوم افراد نے کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی نتیجے میں ڈاکٹر اسمعیل سوریا شدید زخمی ہوگئے جسے تشویشناک حالت میں نجی اسپتال […]

.....................................................

طالبان کی مذاکرات کے لیئے مشروط آمادگی

طالبان کی مذاکرات کے لیئے مشروط آمادگی

طالبان کے مرکزی ترجمان احسان اللہ احسان کا جنوبی وزیر ستان کے نامعلوم مقام سے وڈیو جاری ہوا ہے جس میں حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر مشروط آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔ احسان اللہ احسان کا کہنا ہے ہم نے حکومت کو مثبت جواب دیا ہے ۔ منور حسن ،مولانا فضل الرحمان […]

.....................................................

اَب انتخابات کیسے ہوںگے

اَب انتخابات کیسے ہوںگے

چلواَب بے شمارسیاسی دباؤ اور تنقیدوں کے بعدیہ اطلاعات آرہی ہیں کہ صدرنے نگران وزیراعظم کے لئے 4بنیادی معیارمقرکردیئے ہیں ، اَب ایسے میں یہ لگتا ہے کہ جلدہی اسمبلیا ںتحلیل ہونے کو ہیں، اور انتخابات میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں ،یوں ہر طرف انتخابات کے لئے صف بندی کی جارہی ہے، […]

.....................................................

چراغ

چراغ

پاکستان کا جا گیر دار گروپ بہت چالاک ہے، سرمایہ دار بڑا سیانا ہے اور وڈیرہ گروپ بڑا شاطر ہے اسے علم ہے کہ اس کی بقا کس میں ہے لہذا وہ اسی راہ کا انتخاب کرتا ہے جس میں اس کی بالاستی ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے۔ یہ وہی گروہ ہے جو فوجی جنتا […]

.....................................................