پاکستان کا ریاستی نظام عوام کو بدحال و بیزار کررہا ہے ، روشن پاکستان

کراچی( اسٹاف رپورٹر )روشن پاکستان پارٹی(محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کا ریاستی ڈھانچہ عام پاکستانی کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کرنے کی بجائے جاگیرداروں ، سیاستدانوں ، دولتمندوںکو عوام کی جان و مال اور عزت و آبرو سے اور سیاستدانوں کوعوام کی آنے والی […]

.....................................................

انتخابات شفاف و غیر متنازعہ ہوتے دکھائی نہیں دیتے ، راجونی اتحاد

بدین ( پ ر ) راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت ، عدلیہ اور الیکشن کمیشن کی جانب سے شفاف انتخابات کرانے کی یقین دہانی اور دعووں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شفاف انتخابات ہی پاکستا ن کے تمام مسائل کا حل ہیں مگر انتخابات کا شفاف ہونا ممکن دکھائی نہیں دیتا کیونکہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن اور عدلیہ ہی ملک و قوم کو بچا سکتے ہیں ‘گجراتی سرکار

کراچی ( پ ر ) ملک وقوم کو سیاستدانوں اور حکمرانوں کی منافقت و مفادپرستی اور عوام کے ساتھ کئے جانے والے کھلواڑ سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ عدلیہ اور الیکشن کمیشن اپنا آئینی فریضہ دیانتداری سے ادا کرتے ہوئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ‘ انتخابات میں حصہ لینے کی خواہشمند تمام سیاسی جماعتوں […]

.....................................................

سولنگی قوم عوام کی لاشوں پر محلات بنانے والوں کو بے نقاب کرکے ان کا احتساب کرے گی

خیرپور( پ ر ) عوام کو اپنا غلام اور اقتدار کو لونڈی سمجھنے والے سیاستدان وڈیرے اور جاگیردار سولنگی قوم کے اتحاد سے خوفزدہ و خائف ہوچکے ہیں اور وہ اس اتحاد کو توڑنے کیلئے مختلف اوچھے ہتھکنڈے اپنارہے ہیں مگر سولنگی قوم اپنے حقیقی دشمن کو پہچان کر ان جاگیرداروں وڈیروں اور موروثی سیاستدانوں […]

.....................................................

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہرے

مصر میں حکومت کے خلاف مظاہرے

مصر (جیوڈیسک) اسلامی رہنماں کے ساتھ حکومت کے خاتمے کے مطالبہ کیلئے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ بپھرے ہوئے نوجوان مظاہرین کا اس وقت پولیس سے تصادم ہوا جب وہ صدر محمد مورثی کے محل کی جانب بڑھے اور پٹرول بم پھینکے ،ہزاروں کی تعداد میں صدر مورثی کے خلاف مظاہرین […]

.....................................................

پونا فیشن شو: بالی ووڈ اداکارہ نے چارچاند لگا دیئے

پونا فیشن شو: بالی ووڈ اداکارہ نے چارچاند لگا دیئے

سج دھج چمک دمک۔ بھارت میں بکھرے حسن کے جلوے۔ اداں اور نزاکتوں کے ساتھ فیشن شومیں ملبوسات نے میلہ لوٹا۔ سرد موسم ، چمکتی شام۔ ایسے میں ہوا بھارتی شہر پونا میں فیشن شو۔ جس میں پیش کئے گئے مغربی طرز کے دیدہ زیب کلیکشن۔ ہلکے ہلکے خوبصورت رنگوں سے سجے ملبوسات میں خوش […]

.....................................................

مقبول ڈرامے باندی کی آخری قسط کل

مقبول ڈرامے باندی کی آخری قسط کل

مقبول ڈرامہ سیریل باندی کی آخری قسط اتوار کو پیش کی جارہی ہے۔ عورت چاہے معاشرے کے کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتی ہو ، زندگی کے سفر میں اس کی محرومیاں اس کے ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔ معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والی تین عورتوں کی کہانیوں پر مبنی ڈرامہ سیریل ۔۔باندی۔۔اب […]

.....................................................

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم ریت کی دیوار کی طرح بکھر گئی […]

.....................................................

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کی برتری 411 رنز ہوگئی

جوہانسبرگ ٹیسٹ ، جنوبی افریقہ کی برتری 411 رنز ہوگئی

جوہانسبرگ (جیوڈیسک)میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام تک دو سو سات رنز بناکر چار سو گیارہ رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں صرف انچاس رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ جوہانسبرگ میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز جنوبی […]

.....................................................

ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسطا 31 روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسطا 31 روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسط 31 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔سیمنٹ کراچی میں سب سے سستا اور کوئٹہ میں سب سے مہنگا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں سیمنٹ کے بیگ کی اوسط قیمت 425 روپے ریکارڈ کی گئی۔ کراچی میں 50 کلو […]

.....................................................

راحت فتح علی خان نے لندن میں سجی موسیقی کی محفل اپنے نام کر لی

راحت فتح علی خان نے لندن میں سجی موسیقی کی محفل اپنے نام کر لی

لندن(جیوڈیسک) لندن سروں کے بے تاج بادشاہ، راحت فتح علی خان نے لندن میں سجی موسیقی کی محفل اپنے نام کر لی، ایسے رنگ جمایا کہ حاضرین جھوم اٹھے۔ لندن کے ویمبلے ارینا میں سجی ایشین میوزک ایوارڈ کی تقریب،جس میں مشہور پاکستانی گلوکار ، راحت فتح علی خان نے اپنے مشہور ترین گیت گا […]

.....................................................

قاہرہ : صدارتی محل کے قریب احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

قاہرہ : صدارتی محل کے قریب احتجاج، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

قاہرہ(جیوڈیسک)  مصری صدر محمد المرسی کے خلاف شہریوں نے صدارتی محل کے باہر احتجاج کیا اس دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ قاہرہ میں صدارتی محل کے باہر ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا اس دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ سیکیورٹی فورسز نے صدارتی محل کے قریب […]

.....................................................

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

مصر: حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ، 1 شخص ہلاک، متعدد زخمی

مصر(جیوڈیسک) قاہرہ مصرمیں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اورپولیس کے درمیان جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ قاہرہ میں مظاہرین نے رات گئے صدارتی محل پر پٹرول بم اور پٹاخے پھینکے جس سے محل کی بیرونی دیوار سے متصل کمپاونڈ میں آگ لگ گئی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے […]

.....................................................

کراچی میں پکڑی گئی وہیل شارک کی نیلامی روک دی گئی

کراچی میں پکڑی گئی وہیل شارک کی نیلامی روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پکڑے گئے وہیل شارک کے بچے کی نیلامی روک دی گئی ہے اور اس کی موت کے عوامل جاننے کے لیے حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فش ہاربر اتھارٹی ترجمان کے مطابق وہیل شارک بچے کے مرنے کی وجوہات جاننے کیلئے میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ دیگر ادارے تحقیق کریں گے۔ […]

.....................................................

یوٹیلیٹی اسٹورز پرتیل کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پرتیل کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں9  روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 155  روپے سے بڑھا کر 164  روپے فی کلو کر دی گئی ہے ، نئی قیمت کا اطلاق فوری […]

.....................................................

شیخوپورہ میں مغوی نوجوان کے قتل پر اہل علاقہ کا احتجاج

شیخوپورہ میں مغوی نوجوان کے قتل پر اہل علاقہ کا احتجاج

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ کے قصبے شرق پور میں مغوی طالب علم کوتاوان کی ادائیگی کے باوجود قتل کر دیا گیا، اس واقعے کے بعد شہر کے تمام تعلیمی ادارے اور کاروبار بند کر دیئے گئے،اور مشتعل شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے رکاوٹیں کھڑی کرکے لاہور جڑانوالہ روڈ بلاک کر دی۔ والدین نے بتایاکہ4 دن پہلے ان […]

.....................................................

ہنگو : دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی، شہرمیں فضا سوگوار

ہنگو : دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی، شہرمیں فضا سوگوار

ہنگو(جیوڈیسک) ہنگو میں گذشتہ روز کے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی ہے، جاں بحق 7 افراد کی تدفین کردی گئی ہے۔ شہر میں سیکیورٹی سخت ہے۔ تمام تعلیمی ادارے ،دفاتر اور بازار بند ہیں۔ ہنگو کے مرکزی پٹ بازار میں نماز جمعہ کے بعد خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کے […]

.....................................................

معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن انتقال کرگئے

معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن انتقال کرگئے

کراچی (جیوڈیسک)معروف سندھی ادیب اور دانشور سراج الحق میمن کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم سراج میمن سندھی ادب میں وسیع علم کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں تحریر کیں ، سراج میمن نے تحقیق کے بعد میمنوں کی تاریخ پر کتاب لکھی۔ ان کے تحریرکردہ بعض سندھی […]

.....................................................

آزاد کشمیرخبریں 01.02.2013

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا بھمبر (جی پی آئی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے خالی عہدوں پر مشاورت کے بعد نئے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا نائب صدر اول راجہ ندیم انور ایڈووکیٹ ،نائب صدر دوم […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی خبرین 01.02.2013

جرائم پر قابو پانے کیلئے تاجر برادری اور عوام کا تعاون انتہائی ضروری ہے:RPOمحمد امین وینس گوجرانوالہ( جی پی آئی)ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر)محمد امین وینس نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پانے کیلئے تاجر برادری اور عوام کاتعاون انتہائی ضروری ہے عوامی تعاون کے بغیر معاشرے میں امن و امان کسی صورت قائم […]

.....................................................

رینجرز میں بھرتی کیلئے 15ہزار سے زائد امیدواروں کی آمد

بنوں(جی پی آئی)رینجرز میں بھرتی کیلئے 15 ہزار سے زائد امیدواروں کی آمد،تفصیلات کے مطابق بنوں ، سرائے نورنگ ، لکی مروت ، کرک ، ڈومیل کے تقریباً پندرہ ہزار سے زائد تعلیم یافتہ نوجوانوں نے رینجرز کے بھرتی کیلئے بنوں کینٹ میں انٹرویو اور ٹیسٹ کیلئے سارا دن گزارا۔ لیکن اس میں اکثریت تعلیم […]

.....................................................

خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دے کرعوام کا دیرینہ مطالبہ آج پوراکردیا : سید طاہر حسین شاہ

پیرمحل (جی پی آئی)خادم اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے پیرمحل کو تحصیل کا درجہ دے کرعوام کا دیرینہ مطالبہ آج پوراکردیا،ان خیالات کا اظہارکمشنر فیصل آباد سیدطاہرحسین شاہ نے تحصیل پیرمحل کے دفاترکے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہاکہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر پیرمحل کی عوام کی […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 01.02.2013

شہبازشریف دنیا کو بتارہے ہیں پنجاب میں اب میں امن و امان کی صورتحال اطمینان بخش ہے:ثمینہ خاور حیات لاہور(جی پی آئی)  رکن پنجاب اسمبلیچوہدری عبد الغفور خاں و مرکزی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق شعبہ خواتین ثمینہ خاور حیات نے کہا ہے کہ شہبازشریف دنیا کو بتارہے ہیں پنجاب میں اب میں امن و […]

.....................................................

تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا:پیر محمد تبسم اویسی

راولپنڈی(جی پی آئی)تصوف و صوفی ازم نے ہی بین المذاہب امن قائم کیا۔ صوفیائے امت نے بلا تفریق مذہب و مسلک انسانیت کو معرفتِ خدا کے جام سے سیراب کیا ۔ تمام الہامی کتابیں انسان کی فلاح و اصلاح کا درس دیتی ہیں۔ پیغمبر امن حضرت محمد مصطفےٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم نے وہ […]

.....................................................