تلہ گنگ تھا نہ ٹمن میں پو لیس والو ں کے وارے نا رے عوام کو اب سفید کپڑ وں میں روڈ پر رات کے وقت چیک کر نا شر وع کر دیا تلہ گنگ(تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ تھا نہ ٹمن میں پو لیس والو ںکے وارے نا رے عوام کو اب سفید کپڑ […]
عرفان سلیم بٹ TMOکی بھاوج اور خاور بشیر بٹ کی ہمشیرہ کے ختم قل میں معززین شہر کی شرکت گجرات (جی پی آئی) عرفان سلیم بٹ TMOاور عالمی نقیب محفل خاور بشیر بٹ کی ہمشیرہ ختم قل مسجد فاطمتہ الزہرہ گلبرک کالونی میں ادا کیا گیا ، تلاوت کلام اور نعت خوانی کے بعد حضرت […]
یہ آپ کی انقلاب تعلیمات کا فیضان تھا کہ ذرے سورج بن گئے ، کنکرموتیوں کا روپ دھار گئے، کانٹوں نے پھولوں کی قبا پہن لی، شعلے شبنم بن گئے اور خنجر مرہم ٹپکانے لگے آپ کی نگاہ جہاں جہاں پڑی صبحیں بیدار ہوگئیں ، سورج طلوع ہوگئے اوراُجالوں کی بستیاں آباد ہوگئیں آپ کے […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ حسین ہارون اقوام متحدہ میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ کرنے والے وہ دانشمند محب وطن دیانتدار اور جرأتمند انسان ہیں جن کی زندگی کا محور و مرکز پاکستان کا ترقی و سلامتی اور عوام پاکستان کو ریلیف فراہم […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری محمد علی جعفری نے میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے بنگالی زبان بولنے والے پاکستانیوں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرکے انہیں حق رائے دہی سے محروم کرنے کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوانین کے مطابق جو بچہ جس ملک […]
روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن )کے چیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ ملک کواس وقت اتفاق رائے اور اتحاد و یگانگت کے ساتھ آئینی ترامیم کے دوران کی گئی غلطیاں سدھارنے کی ضرورت ہے مگرروایتی سیاستدان اور امریکی آلہ کارایکبار پھر امریکی و سامراجی سامراجی ایجنڈے کے تحت ملک میں ہیجان، اضطراب اور اشتعال […]
کراچی پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے بانی چیئرمین شیخ محمد فیروز نے پی بی اے سی کے سیکریٹری جنرل اور رکن سپریم کونسل ماسٹر غیاث الدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ملک بھر میں7 یوم کے لئے تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل رکھنے اور تین روزہ ملک گیر یوم سوگ کا اعلان […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشدشاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات گرمیوں میں ہوں گے ،اچھے موسم میں کرانے کا مطلب ہے الیکشن ملتوی کرا دیے جائیں۔ نئے صوبوں سے متعلق کمیشن ایک دو روز میں رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دے گا، ہر کسی کے تحفظات دور نہیں کیے […]
گوجر خان (جیوڈیسک)گوجر خان وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں شب خون مارنے سے ملک کمزور ہوا تاہم اب فوج اور عدلیہ سمیت تمام ادارے جمہوریت پر متفق ہیں، انقلاب ایک ،پانچ یادس سال میں نہیں آتا،کئی سال لگتے ہیں۔وزیراعظم راجا پرویز اشرف گوجرخان بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدے […]
کراچی ٹائون انتظامیہ بلا کسی امتیاز و تفریق لوگوں کے مسائل حل کر کے اطمینان محسوس کرتی ہے شہر کی ترقی اور شہریوں کی خوشحالی ہمارا نصب العین ہے صفائی ستھرائی سمیت تمام بنیادی ضروریات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے کورنگی کی تمام یونین کونسلوں میں صفائی ستھرائی کا کام تیزی سے […]
ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی مارشل آرٹ لڑکیوں کی تعلیم کا حصہ ہونا چاہیے،ایشا گپتا بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے کہا ہے کہ وہ ایکشن فلموں میں کام کر نا چاہتی ہیں، ایکشن فلموں میں کام کرنے والی ہیروئن ہی اصل میں پرکشش لگتی ہے۔ جنت ٹو سے بالی ووڈ فلم نگری میں قدم رکھنے والی ایشا […]
پشاور(جیوڈیسک) پشاور اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے کے تحت گیس کی تقسیم اور ایل این جی کے درآمدی ٹینڈرز کا معاملہ زیر بحث آئے گاوزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اجلاس کی زیر صدارت ہورہا ہے۔ اجلاس کے دوران ملک میں گیس […]
لاہور۔ پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایریا واٹر بورڈ برائے ایل سی سی ایسٹ سرکل کے اراکین نے سرکاری گاڑیوں کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی ،چیف ایگزیکٹیو ایریا واٹر بورڈ نے سیاسی وابستگیوں کے حامل ممبران کو گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ کے فیلڈ آفیسران پر دبائو بڑھا دیا ،جبکہ […]
ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی این جی ٹیبالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار اور سنگھم کی ہیروئن کاجل اگروال کی نئی ایکشن ڈارامہ فلم”اسپیشل “26کے نئے گانے”گورے مکھڑے پہ”کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔گورے مکھڑے پہ زلفاں دی چھاواں کے بولوں پر مبنی اس گانے کو معروف پلے بیک سنگر ہمیش اورشریا گھوشال کیساتھ امن تریکھا اور شاداب […]
الحمد للہ رب العالمین والصلاة والسلام خاتم المرسلین سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اشھد ان لا الہ الا اللہ وھدہ لاشریک لہ واشھد ا ن سیدنا و مولانا محمدا عبدہ اما بعد۔ شریعہ اسلامیہ (قرآن و حدیث)نے تمام ادیان اور مجتمعات شروع سے لے کر آج تک اور رہتی دنیا تک جو مقام عورت […]
ماسٹر محمد تاج رضا مرحوم انتہائی شفیق ، مخلص ، مہربان اور ہر دلعزیز علمی شخصیت تھے راجہ خالد خان بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ماسٹر محمد تاج رضامرحوم انتہائی شفیق ،مخلص ،مہربان اور ہر دلعزیز علمی شخصیت تھے بھمبر کے اندر معیاری تعلیم کے فروغ میں مرحوم کا اہم کردار تھا اپنے محسنوں کو یاد رکھنے […]
امریکا (جیوڈیسک)نیویار کامریکا نے امیگریشن نظام میں اصلاحات کی تیاری کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانیوں سمیت ایک کروڑ دس لاکھ غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فریم ورک تیار کرلیا گیا ہے۔
ایران(جیودیسک) تہرانایران نے اپنے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے بندر کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایران کے میڈیا کے مطابق بندر کو کاوشگر نامی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔ راکٹ خلا میں 120 کلومیٹر کی بلندی تک جاکر واپس آیا اور مشن کے دوران […]
یمن (جیوڈیسک)یمن صنعایمن میں دو الگ حملوں میں آٹھ فوجیوں سمیت انیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دارالحکومت صنعاسے قریبی شہر رضا میں کار بم دھماکے میں گیارہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی صوبہ البیضا میں ایک بمبار نے یمنی فوجیوں کے ایک چیک پوائنٹ پر بارود سے […]
مصر(جیوڈیسک)مصرقاہرہمصر میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اپوزیشن نے صدر مرسی کی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔ مصر کے شورش زدہ شہر پورٹ سعید میں تھانے کے باہر پولیس سے جھڑپ میں دو مزید نوجوان ہلاک ہوگئے ہیں۔دوسری جانب مصر کی حزب اختلاف نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے […]
روس (جیوڈیسک)ماسکو روس کے جزیرہ نما کا مچتکا میں واقع آتش فشاں کے لاوا اگلنے کا سلسلہ گزشتہ سال نومبر سے جاری ہے۔ اس کی تازہ ترین ویڈیو میں پگھلے لاوے کا دریا بہتا نظرآ رہا ہے جبکہ گیس اور راکھ کے بادل بھی فضا میں بلند ہو رہے ہیں۔ آتش فشاں کے شرارے سو […]
کراچی شاہ فیصل ٹائون میں صفائی وستھرائی اور سرسبز ماحول کے قیام کے حوالے سے خصوصی مہم کے ساتھ ملیریا و ڈینگی کے تدارک کے لئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے مہم کا آغاز کردیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی اوت متعلقہ افسران […]
کراچی(جیو ڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے امیروں کیلئے گیس کی قیمت بڑھانے پر غور شروع کر دیا۔ یہ بات سوئی سدرن گیس ذرائع نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 500 گز اور اس سے بھی بڑے رقبے پر پھیلے مکانات کی گیس سبسڈی ختم کئے جانے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے سے الیکشن جیتنے والی پارٹی کے دور اقتدار میں تینوں […]