نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیپرا کی بجلی کے نرخوں میں 1.33 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے33 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے ، اضافہ کی منظوری دسمبر کے ماہ کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔ نیپرا میں سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں بجلی کے نرخوں میں […]

.....................................................

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

رحمان ملک شاہ رخ کی بجائے اپنے شہریوں کی فکر کرے،بھارت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ بھارت نے رحمان ملک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شہریوں کے تحفظ کے قابل ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ کے سیکریٹری آر کے سنگھ نے پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک کے شاہ ر خ خان کو تحفظ فراہم کرنے کے بیان کے جواب میں […]

.....................................................

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب کرلیا۔ اجلاس میں نگراں حکومت کی تشکیل اور عام انتخابات کی تیاریوں پر مشاورت ہوگی،ذرائع کے مطابق اتحادیوں کی طرف سے حسین ہارون کونگراں وزیراعظم بنانے کی تجویز […]

.....................................................

کیا یہ سّچ ہے ؟ مشرف کا دعویٰ میرے دور میں صرف 4 ڈرون حملے ہوئے

کیا یہ سّچ ہے ؟ مشرف کا دعویٰ میرے دور میں صرف 4 ڈرون حملے ہوئے

پاکستان میں ڈرون حملوں کی بغیرچوں چراں کئے پیشگی اجازت دینے کے ذمہ دار اورسات سمندر پار خودساختہ جِلاوطنی گزارنے والے سابق صدر آمر جنرل (ر) پرویز مشرف جنہوں نے ہمیشہ کی چمچہ گری کو عبادت سمجھااوراِسی طرح جنہوں نے امریکیوں کی خوشامدکو اپنی بقاو سالمیت کا درجہ جانا اوراِن کی تلواگیری کو اپنی فاداری […]

.....................................................

رانا مشرف کی رھائش گاہ پر محفل میلاد نبی پاک صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر پیر سید احمد شاہ گجراتی ودیگر خطاب کر رھے ھیں

رانا مشرف کی رھائش گاہ پر محفل میلاد نبی پاک صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر پیر سید احمد شاہ گجراتی ودیگر خطاب کر رھے ھیں

گجرات : رانا مشرف کی رھائش گاہ پر محفل میلاد نبی پاک صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر پیر سید احمد شاہ گجراتی پروفیسر عرفان جافری رانا مشرف ناز خاور بشیر بٹ سید حسن شاہ ودیگر خطاب کر رھے ھیں۔                

.....................................................

آزاد کشمیر کی خبریں 28.01.2013

نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں کل دس ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا آغاز 4جنوری کو پائلٹ ہائی سکول میں ہوا بھمبر(جی پی آئی)نوجوانان بھمبر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں کل دس ٹیموں نے حصہ لیا ٹورنامنٹ کا آغاز 4جنوری کو پائلٹ ہائی سکول میں ہوا پہلا میچ کھمب ٹائیگر زاور کشمیر ٹائیگرز کے درمیان […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی حبریں 28.01.2013

پیپلز پارٹی کی جمہوریت نما آمریت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا:حاجی نواز چوہان گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے حاجی نواز چوہان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت نما آمریت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا، مل اونرز سے لے کر چھابڑی فروش تک ہر کوئی […]

.....................................................

ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی جماعت نہیں رہی : رائو محمد اجمل خاں

حجرہ شاہ مقیم(جی پی آئی) سابق ایم این ایز رہنما مسلم لیگ ن رائو محمد اجمل خاں ،سید گلزار سبطین شاہ ، سابق ایم پی اے چودھری افتخار حسین ایڈووکیٹ نے کوٹ شوکت سلطان میں عوامی اجتماع سے مشترکہ خطاب میں کہا کہ ملک پر ٹین پرسنٹ ٹولہ حکمران ہے پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو والی […]

.....................................................

لاہورکی حبریں 28.01.2013

چودھری شجاعت حسین نے 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور چودھری شفاعت حسین بھی موجود تھے۔ خواتین ارکان اسمبلی ثمینہ خاور […]

.....................................................

عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے :علامہ اشفاق احمد صابری

اسلام آباد(جی پی آئی)ادارہ صراط مستقیم کے رہنماعلامہ اشفاق احمدصابری نے کہا ہے کہ عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کائنات کی سب سے بڑی عید ہے تمام عالم اسلام اس عید کی خوشیوں میں شریک ہوتا ہے ۔جشن عیدمیلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم ہمیں لسانی، نسلی، قومیت و صوبائیت کے تعصبات کے […]

.....................................................

ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں:محمد شاداب رضا نقشبندی

اسلام آباد( جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے صوبائی صدرمحمدشاداب رضانقشبندی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوںکے قاتل ملک بھارت کو جمہوری اور سیکولر ملک کہلوانے کا کوئی حق نہیں ۔بھارت دنیا میں جمہوریت کے نام پر بد نما داغ ہے ۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ انہوں […]

.....................................................

آج کا حمایتی اکٹھ علاقہ کی بہتر اور مسلم لیگ کی سالمیت میں ایک اہمیت طلب اکٹھ ہے : میاں طارق محمود

ڈنگہ(جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما میاں طارق محمود ایم پی اے نے ڈیرہ ریکھیاں راجہ پور ڈنگہ میں منشی راجہ محمد بشیر کی طرف سے حمایتی اکٹھ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا حمایتی اکٹھ علاقہ کی بہتر اور مسلم لیگ کی سا  لمیت میں ایک […]

.....................................................

میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا

ڈنگہ( جی پی آئی) میاں طارق محمود ایم پی اے کی حمایت میں ڈیرہ ریکھیاں پر بہت بڑا اکٹھ منشی محمد بشیر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔ جس میں راجہ منشی محمد بشیر  چوہدری محمد منیر جٹ  راجہ مظہر اقبال  راجہ ندیم  راجہ غلام الٰہی  محمد بشیر جٹ  محمد صادق جٹ نے اپنے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 28-01-2013

نوجوان صحافی یاسر احمد وریاء کی تائی جان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج پڑھا جائیگا گجرات (جی پی آئی) نوجوان صحافی یاسر احمد وریاء کی تائی جان جو کہ گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل آج مورخہ 29جنوری2013بروز […]

.....................................................

تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں پارٹیوں کی طرف سے تین رکنی کمیٹی فیصلہ کریگی

لاہور (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں پارٹیوں کی طرف سے تین رکنی کمیٹی فیصلہ کریگی تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان آئندہ آنے والے الیکشن میں سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو گیا تحریک […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مقبولیت میں نمبر ون

پاکستان مسلم لیگ ن عوامی مقبولیت میں نمبر ون

بین الاقوامی شہرت یافتہ غیر سرکاری تنظیم انٹر نیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ نے پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے بارے میں اپنی سروے رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستانی عوام کی مقبول ترین جماعت ہے جبکہ امریکی و مغربی ہوائوں سے جنم لینے والے […]

.....................................................

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور: برتھ سر ٹیفکیٹ ویکسی نیشن کارڈ سے مشروط

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈی سی اولاہور نے خسرہ،پولیو،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ڈی سی او نورالامین مینگل نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو اسکولوں میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کرائی جائے جن بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کرائی جائے گی انہیں اسکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا۔ ڈی سی […]

.....................................................

پی ٹی آی کے صوبائی رھنما محمد عبیددرانی صحافیوں سے گفتگو کر رھے ھیں۔

پی ٹی آی کے صوبائی رھنما محمد عبیددرانی صحافیوں سے گفتگو کر رھے ھیں۔

مٹھن کوٹ : پی ٹی آی کے صوبائی رھنما محمد عبیددرانی صحافیوں سے گفتگو کر رھے ھیں۔      

.....................................................

حصارِ حفاظت ! جنوبی پنجاب صوبہ

حصارِ حفاظت ! جنوبی پنجاب صوبہ

جو چیز جتنی زیادہ قیمتی ہوگی، اتنی ہی زیادہ اس کی حفاظت کی ضرورت ہوگی۔ قیمت خطرات میں اضافہ کرتی ہے۔ خطرات حفاظت کیمقدار بڑھا دیتے ہیں۔ جب کبھی کسی ملک کا کوئی سائنس داں انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والی ایک مشین ایجاد کرنے کا فارمولا دریافت کرتا ہے اور اسے عالمِ وجود میں […]

.....................................................

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

الطاف حسین کا صدرالیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدر کی موت پر اظہارافسوس

لندن(جیوڈیسک) لندن ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے معروف تاجر رہنما او ر صدر الیکٹرونکس ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد عرفان پر دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے اور اس کے نتیجے میں ان کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ محمد عرفان ہلاک نہیں شہید ہوئے ہیں اور ان […]

.....................................................

چوھدری زوالفقار احمد دوھدرا کے والد کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کے راھنما جاوید بٹ دعا مغفرت کر رھے ھیں

چوھدری زوالفقار احمد دوھدرا کے والد کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کے راھنما جاوید بٹ دعا مغفرت کر رھے ھیں

گجرات : چوھدری زوالفقار احمد دوھدرا کے والد کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن کے راھنما جاوید بٹ دعا مغفرت کر رھے ھیں چوھدری محمد نواز دوھدرا راجہ محمد عارف ھمراہ ھیں۔                

.....................................................

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

اے این پی نے قیام امن کیلئے قبائلی جرگے کی تجویز مان لی، عبدالغفورحیدری

پشاور(جیوڈیسک) پشاورعوامی نیشنل نے جے یو آئی ف کی یہ تجویز قبول کرلی کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بلائی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس میں قبائلی گرینڈ جرگے کوطالبان سے مذاکرات کا ٹاسک سونپ دیا جائے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولانافضل الرحمان نے […]

.....................................................

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی میں قتل و غارت گری، پانچ افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد جان کی بازی ہارگئے۔ کراچی میں امن خواب بن کر رہ گیا۔ قاتلوں نے مزید کئی گھرانوں کے چراغ گل کردیئے۔ طارق روڈ کے قریب فائرنگ سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ : صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار

لاہور ہائیکورٹ : صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے350  یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار دے دیعدالت نے350 یونٹوں سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی وصولی کا معاملہ نیپرا کو بھجوا دیااور ہدایت کی کہ اس حوالے سے قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ عدالت کے روبرو مختلف […]

.....................................................