انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں ہرادیا

انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں ہرادیا

دھرم شالہ (جیوڈیسک)انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روز میچ میں ہرادیا تاہم بھارت نے سیریز کو3-2  سے اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے بھارت کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم اس کے باوجود سیریز بھارت نے اپنے نام کرلی۔

.....................................................

چڑیلوں کا شکار کرنے والے بہن بھائیوں نے مقبولیت میں ماما کو پیچھے چھوڑ دیا

چڑیلوں کا شکار کرنے والے بہن بھائیوں نے مقبولیت میں ماما کو پیچھے چھوڑ دیا

ہالی ووڈ(جیوڈیسک) ہالی ووڈ چڑیلوں کا شکار کرنے والے بہن بھائیوں نے مقبولیت میں ماما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ویک اینڈ پر شمالی امریکا میں ایک کروڑ90  لاکھ ڈالر کمالئے۔ خوف و دہشت سے بھرپور فلم ہینسل اینڈ گریٹل وچ ہنٹرز 25 جنوری کو ریلیز کی گئی۔ جیریمی رینر اور گیما آرٹرٹن کی عمدہ اداکاری […]

.....................................................

ریس ٹو کے گانے دھوم مچا دیں گے،دیپیکا پڈوکون پر امید

ریس ٹو کے گانے دھوم مچا دیں گے،دیپیکا پڈوکون پر امید

ممبئی(جیوڈیسک) ممبئی بالی ووڈ کی حسینہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ریس ٹو کے گانے بھی اتنے ہی مقبول ہیں جتنے ریس کے تھے۔ ایک انٹرویو میں دیپیکا نے کہا کہ ویسے تو ریس ٹو کے گانے ریلیز سے پہلے ہی خاصے مقبول ہوچکے ہیں۔ لیکن کچھ فلمیں ایسی ہوتی ہیں جن کے گانے […]

.....................................................

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے، رچرڈ آلسن

لاہور(جیوڈیسک) لاہورامریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے کہاہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے،ان کا ملک پاکستان میں بروقت، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات چاہتاہے،امریکی سفیر رچرڈ جی آلسن نے لاہورمیں مزارِ اقبال پر حاضری دی اور بادشاہی مسجد کی سیرکی،انہوں نے مزارِ اقبال پر مہمانوں کی کتاب میں […]

.....................................................

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

چیئرمین نیب کا استعفے کی تصدیق یا تردید سے انکار

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد قومی احتساب بیورو (نیب کے چیئرمین فصیح بخاری نے اپنے استعفے سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔ کامران فیصل کیس کی سماعت کے موقع پر جب صحافیوں نے ان سے سوال کیاکہ آپ نے صدر کو کوئی خط لکھا اور استعفی دیا ۔ اس پر چیئرمین نیب […]

.....................................................

کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات گودام میں آگ لگ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے بروری میں ادویات کی ایک گودام میں آگ لگ گئی ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق بولان میڈیکل کمپلکس ہسپتال کے قریب واقع لیبر کالونی میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے ادویات کی ایک گودام میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر فائربرگیڈ کے عملے نے گودام […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آبادآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان رہنے ہے۔ سکردو منفی 17 ڈگری سنٹی گریڈ کے ساتھ سب سے سرد مقام رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں موسم خشک اور سرد رہنے کا سلسلہ جاری ہے۔پارا چنار کا درجہ حرارت منفی […]

.....................................................

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

کامران فیصل کیس : پراسیکیوٹر جنرل نیب کا بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سپریم کورٹ میں کامران فیصل کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب نے بنچ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نیب کے کے آغا نے بنچ پر […]

.....................................................

اصل حقائق اور عوام

اصل حقائق اور عوام

پاکستان کی مثال اس کمرے کی مانند ہے جس کے دروازے سے لوگ اس طرح آرہے ہیں جیسے کسی شادی کی تقریب میں آتے ہیں لیکن اس کمرے کے لوگوں کیلئے ایک چھوٹی سی کھڑکی سے وسائل آرہے ہیں جسے بھی یہ لوگ تختے ٹھونک کر بند کررہے ہیں اب جب ان لوگوں کو کھانے […]

.....................................................

پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پریس کانفرنس شرکاء اور صحافیوں سمیت دھرنا میں بدل گئی

بہاولپور (جی پی آئی) پاکستان کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، پریس کانفرنس شرکاء اور صحافیوں سمیت دھرنا میں بدل گئی۔ بہاولپور کے قائدین کے ساتھ بہاولپور کے صحافیوں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے قائدین نے بہاولپور متحدہ محاذ کی پریس کانفرنس کے بعد صوبہ کمیشن کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہورکی حبریں 27-01-2013

پیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کے مر کزی جنرل سیکر ٹری شیخ عبدالحمید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ( ن)جنو بی پنجاب صوبہ بنا نے میں مخلص نہیں ہے لاہور ( جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورپیپلز پارٹی یوتھ آرگنائزیشن کے مر کزی جنرل سیکر ٹری شیخ عبدالحمید نے کہا ہے […]

.....................................................

گوجرانوالہ کی حبریں 27.01.2013

اُسو ہ رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم پر پوری طرح عمل پیرا ہو کر ہی انسانیت کی معراج کو پہنچا جا سکتا ہے ایچ آر اینڈ ایڈمن ڈائریکٹر حشمت علی کاظمی گوجرانوالہ(جی پی آئی)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے ہیومن ریسورسز اینڈ ایڈ منسٹریشن ڈائریکٹر حشمت علی کاظمی نے کہا ہے کہ اُسو ہِ رسول […]

.....................................................

گجرات کی حبریں 27-01-2013

سابقTMO عرفان سلیم بٹ کی ہمشیرہ، خاور بشیر بٹ کی کزن گذشتہ روز انتقال کرگیئں گجرات (جی پی آئی)سابقTMO عرفان سلیم بٹ کی ہمشیرہ، خاور بشیر بٹ کی کزن گذشتہ روز انتقال کرگیئں مرحومہ کا جھنازہ ان کی رہائش گاہ گلبرگ کالونی گجرات سے3بجے اٹھایاجائے گا اور نماز جنازہ قبرستان خواجگان میں ادا کی جائے […]

.....................................................

پی پی پی ھم خیال گروپ کے رھنما سردار حمید اللہ دریشک الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کررھے ھیں

پی پی پی ھم خیال گروپ کے رھنما سردار حمید اللہ دریشک الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کررھے ھیں

مٹھن کوٹ : پی پی پی ھم خیال گروپ کے رھنما سردار حمید اللہ دریشک الطاف حسین دریشک صحافیوں سے گفتگو کررھے ھیں۔    

.....................................................

صادقیہ فائونڈیشن اور نیشنل مشائخ کونسل کے زیر اہتمام بروز جمعہ کو روجھان شہر میں ایک عظیم الشان میلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد کیا جائیگا

راجن پور(حنیف بلوچ سے)صادقیہ فائونڈیشن اور نیشنل مشائخ کونسل کے زیر اہتمام بروز جمعہ کو روجھان شہر میں ایک عظیم الشان میلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کانفرنس منعقد کیا جائیگا جس میں خصوصی خطاب خواجہ غلام قطب الدین فریدیاور صاحبزادہ سید عاشق رسول بخاری کریں گے۔ تفصیل کے مطابق صادقیہ فائونڈیشن کے سیکرٹری نشرو […]

.....................................................

ہیلپ لائن میڈیا سینٹر کے قیام سے نچلے طبقے کے مظلوموں کی آواز حکام ِبالا تک پہنچانے کا آسان ذریعہ ہے، حمید اللہ خان

راجن پور(حنیف بلوچ سے)ہیلپ لائن میڈیا سینٹر کے قیام سے نچلے طبقے کے مظلوموں کی آواز حکام ِبالا تک پہنچانے کا آسان ذریعہ ہے ، سچی صحافت ْاور جرات مندانہ اقدام سے زرد صحافت کو دیوار سے لگادیا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ہم خیال کے سربراہ حمید اللہ خان دریشک اور دریشک […]

.....................................................

جرائم پر قابو پانے اور علاقے میں امن قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کرنے کی کوشش کرون گا، سب انسپکٹر محمد ایوب خان

راجن پور(حنیف بلوچ سے) جرائم پر قابو پانے اور علاقے میں امن قائم کرنے میں بھر پور کردار ادا کرنے کی کوشش کرون گا ، امید رکھتا ہوں کہ میری تعیناتی سے لوگ استفادہ حاصل کریں گے ، میڈیا کا تعاون جاری رہا تو علاقہ امن کا گہوارہ بناکر دم لون گا میری پہلی کوشش […]

.....................................................

انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آئوں گا ، پرویزمشرف

انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آئوں گا ، پرویزمشرف

پرویر مشرف(جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویر مشرف نے کہا ہے وہ عام انتخابات سے ڈھائی ماہ پہلے پاکستان واپس آجائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا وہ عام انتخابات سے پہلے وطن واپس آئیں گے اور خود پر قائم ہونے والے مقدمات کا سامنا کریں گے۔ قبائلی علاقوں […]

.....................................................

جنگ پر مبنی سنسنی خیز فلم فینٹم یکم مارچ کو ریلیز ہو گی

جنگ پر مبنی سنسنی خیز فلم فینٹم یکم مارچ کو ریلیز ہو گی

جنگ(جیوڈیسک) جنگ کے موضوع پربنائی گئی ہالی وڈ کی ایک اورسنسنی خیز فلم فینٹم یکم مارچ کو ریلیز ہو رہی ہے،فلم کا نیا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔ دنیا کی قسمت روسی آبدوز کے کپتان کے ہاتھ میں ہے جسے دشمن پر ایٹمی حملے کا حکم ملا ہے۔حملے کی صورت میں عالمی جنگ چھڑنے کا […]

.....................................................

سرکاری ملازمین ! اور تنخواہیں

سرکاری ملازمین ! اور تنخواہیں

(این آئی پی) لاہورنے بھی ایک خبر اس سلسلے میں بریک کی تھی کہ وفاقی حکومت آئندہ عام انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے یکم جنوری 2013ء سے پے اسکیلز پر نظر ثانی کرکے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اصولی فیصلی کر چکی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں جلوس کے موقع پر خاور بشیر بٹ شیخ عرفان پرویز محمد آصف کاشف کیک کاٹ رھے ھیں

عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں جلوس کے موقع پر خاور بشیر بٹ شیخ عرفان پرویز محمد آصف کاشف کیک کاٹ رھے ھیں

گجرات : عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں جلوس کے موقع پر خاور بشیر بٹ شیخ عرفان پرویز محمد آصف کاشف کیک کاٹ رھے ھیں۔                      

.....................................................

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کیلئے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کیلئے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے

قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ کے لیے جماعت اسلامی سے نام مانگ لیے ہیں،انھوں نے کہا کہ کراچی میں ووٹر لسٹوں کی تصدیق کی جائے ۔ قائد حزب اختلاف نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔چودھری نثار نے دھرنے میں شرکت کے اعلان پر جماعت اسلامی […]

.....................................................

سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی تعلیمات عالم انسانیت کے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے ۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان

سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کی تعلیمات عالم انسانیت کے لئے ہدایت کا سر چشمہ ہے ۔ رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان

کراچی شاہ فیصل ٹائون میں عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے موقع پر مثالی انتظامات پر تمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عوام کی جانب سے حق پرست قیادت اور ٹائون انتظامیہ کو خراج تحسین ،فرقہ ورانہ ہم آہنگی اتحاد و بھائی چارگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کے حوالے سے […]

.....................................................

اصلاحِ محافل نعت ، وقت کی اہم ضرورت

اصلاحِ محافل نعت ، وقت کی اہم ضرورت

گزشتہ سے پیوستہ سرکاری ذرائع ابلاغ بالخصوص ٹیلی ویژن روشن خیالی کے نام پر تاریکیاں پھیلانے اوراعتدال پسندی کی آڑ میں بے اعتدالی اوربے راہ روی کی ساری حدیں پھلانگنے کی ڈیوٹی بڑی جانفشانی کے ساتھ سرانجام دے رہاہے اسکی سکرین پر فلم ،ٹیلی ویژن اور اسٹیج کے گویوںکے علاوہ کچے پکے راگ گانے والوں […]

.....................................................