اسکردو(جیوڈیسک)اسکردو میں دریائے برالدو میں نئی جھیل بن جانے کے بعد پانی کی سطح 140 فٹ سے زائد بلند ہوچکی ہے۔ جبکہ مصنوعی جھیل کے ایک حصے سے پانی باہر نکلنا شروع ہوگیا ہے،، ممکنہ خطرات سے بچاو کے لئے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر سمیت محکمہ تعمیرات کے انجینیر اور ماہرین کی ٹیم علاقے میں […]
گھوٹکی (جیوڈیسک)گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں پولیس نے آپریشن کے دوران سکھر ، نوابشاہ خیرپور میں دہشت کی علامت اشتہاری ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ڈاکو کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر پانچ لاکھ انعام مقرر تھا۔ایس ایس پی گھوٹکی عرفان بلوچ کے مطابق کچے کے علاقے خیری گوٹھ میں پولیس نے آپریشن کے دوران اشتہاری […]
کراچی(جیوڈیسک) کراچی افضل ندیم ڈوگرکراچی کے تاجر رہنما محمد عرفان پر قاتلانہ حملے اور پولیس کی عدم دلچسپی کے خلاف آج شہر کی الیکٹرونکس مارکیٹس بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے الیکٹرونکس ڈیلر رہنما محمد عرفان پر جمعرات کی شام نارتھ ناظم آباد میں قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ان کی کار پر […]
امریکا(جیوڈیسک) ہیوسٹن امریکا میں دل کی غیرمعمولی بیماری میں مبتلا تین ماہ کی بچی کو کامیاب سرجری کے بعدبالآخر گھر بھیج دیا گیا۔ بے بی آڈرین16 اکتوبر کو ہیوسٹن کے ایک اسپتال میں پیدا ہوئی لیکن اس کے دل کا ایک تہائی حصہ جسم کے باہر تھا۔ ایکٹوپیا کورڈِس کہلانے والی یہ بیماری شاذ و […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہورملک کے بعض علاقوں کی طرح صوبہ پنجاب میں بھی خسرے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، حفاظتی ٹیکوں کے باوجود بچے اِس مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق خسرہ کی بیماری ایک قسم کے وائرس سے جنم لیتی ہے ،کسی بچے میں قوت مدافعت کی کمی ہو اور […]
کراچی(جیوڈیسک) سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں اب بھی خسرہ سے متاثرہ متعدد بچے زیر علاج ہیں جبکہ مختلف دیہاتوں میں کئی بچے طبی امداد کے منتظر ہیں۔ چانڈکا میڈیکل اسپتال لاڑکانہ کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر افسر بھٹو کے مطابق چلڈرن اسپتال میں خسرہ سے متاثرہ 17 بچے زیر علاج ہیں جنہیں طبی امداد دی جارہی […]
دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید میلادالنبی صلی عیلہ اللہ آلہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )دنیا بھر کی طرح بھمبر میں بھی عید میلادالنبی صلی عیلہ اللہ آلہ وسلم انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا میلاد کا جلوس صبح 8بجے مرکزی جامع مسجد سے شروع […]
پاکستان کو جتنے مرضی صوبوں میں تقسیم کرلیں ،جتنی بار مرضی مارشل لاء لگائیں یا جمہوریت کے کھیل میں پانچ سال پورے کرنے کا جشن مناتے رہیں ہم ترقی نہیں کرسکتے یا ہم اتنے بے حس ہو چکے ہیں کہ ہم خود ترقی نہیں کرنا چاہتے اور اپنے اندر کسی قسم کی تبدیلی پیدا نہیں […]
کراچی کے نادرا آفس کے باہر وہ نوجوان بری طرح جھنجھلا یا ہوا تھا۔ اس کا بس چلتا تو وہ سارے عملے کا آملیٹ بنا کر کھا جاتا۔ لوہا گرم دیکھ کر جب میں نے یہ بتانے کی کوشش کی کہ یہ سب ہماری وجہ سے ہے۔ ہم نوجوان ہیں، پر خوش ہیں… ولولہ اور […]
جو لوگ عید میلادالنبی منانے کے لیے اس کے حق میں جو دلیل اور تاویلات پیش کرتے ہیں مجھے نا ان سے کوئی سروکار ہے اور نہ ہی ان لوگوں سے کوئی ہمدردی ہے جو اسے بدعت سمجھتے ہوئے اس سے احتیاط برتنے کی کوشش کرتے ہیں…میرے نزدیک دونوں گروہ اپنی جگہ صحیح ہوںگے… اس […]
اسلام آباد 24 جنوری 2013 تحریک منہاج القرآن کے ترجمان سہیل عباسی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری سے بوگس رکھنے والے افراد کسی نہ کسی مافیا کے سرغنہ ہیں ، انہوں نے کہا کہ علامہ طاہر القادری نے عوام کو پاکستان کے آئین اور قانون سے آگاہی فراہم کی ہے جو چند […]
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ چار سو رنگ و نور پھیل گیا۔ گلی گلی، قریہ قریہ ، درو و سلام سے گونج اٹھے۔ مکانوں ، گلیوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ جلوسوں میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بڑی […]
الیکشن کمیشن نے حکومت کو پندرہ فروری تک مرکز اور صوبائی حکومتیں تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا اعلان کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائک کی قیادت میں حکومتی ٹیم سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن صوبائی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ میں سلنڈرپھٹنے سے کافی شاپ سمیت 3 دکانوں میں آگ بھڑک اٹھی،جس سے کروڑوں روپے مالیت کاسامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ایل پی جی کا سلنڈردھماکاحسین چوک گلبرگ میں واقع ایک پلازے کے فسٹ فلور پرکافی شاپ میں ہوا،دھماکے کے بعدوہاں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر2 […]
قیام پاکستان سے قبل کی سب تحصیل پیرمحل کے لئے حکومت پنجاب کی جانب سے بروز بدھ 23 جنوری2013کو با قاعدہ تحصیل کے درجہ دیئے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا جس کا عوام کو 15نومبر 2012 اے شدت سے انتظار تھا جب خادم اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے گورنمنٹ بوائز ہائی […]
بھارت(جیوڈیسک) بھارت کے وزیر داخلہ سوشیل کمار شندے کے ہندو انتہا پسندی کے حوالے سے بیان کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی سمیت پورے ہندوستان میں انہیں شدید مخالفت کا سامنا ہے۔ سب سے بڑی جمہوری قوت کہلانے والی قوم نے وزیر خارجہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہوا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا […]
پیرس(جیودیسک) دنیا بھر میں فیشن کا مرکز مانے جانے والے شہر پیرس میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے جس میں شریک ٹاپ ماڈلز نت نئے ملبوسات متعارف کرا رہی ہیں۔ پیرس فیشن ویک کی رنگوں اور خوشبووں سے سجی شام میں مشہور اطالوی ڈیزائنر جارجیو ارمانی کے ملبوسات نمائش کے […]
آسٹریلین(جیوڈیسک) ولمپک چیمپئین سائکلسٹ انگلینڈ کے گیرینٹ تھوماس نے آسٹریلین ٹور ڈوان انڈر ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا۔ ماونٹ بارکر سے روسٹریور تک ریس کا دوسرا مرحلہ ایک سو سولہ اعشاریہ پانچ کلو میٹر پر مشتمل تھا۔انگلش سائیکلسٹ گیرنٹ تھوماس نے ریس کا جارحانہ آغاز کیا اورتمام حریف رائیڈرز پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستانی بھی عجیب ہیں ایک طرف مہنگائی کا رونا روتے ہیں تو دوسری جانب اپنی شاہ خرچیاں بھی کم نہیں کرتے۔ مہنگائی کے باوجود سونے اور موبائل فونز کی خریداری میں کمی نہیں آئی، جولائی سے دسمبر تک پاکستانیوں نے 33 ارب روپے کے موبائل درآمد کئے گئے۔ جبکہ گزشتہ سال ان […]
الیکشن کمیشن(جیوڈیسک) وفاقی وزیر قانون فارق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز اورنوکریوں پر پابندی کے حوالے سے الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم سے پر بات ہوئی ہے، امید ہے جو بھی فیصلہ آئے گا وہ انصاف پر مبنی ہوگا۔ حکومت نے نوکریوں اور فنڈز کے متعلق الیکشن کمیشن […]
سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے کامران فیصل کیس میں چئیرمین نیب کو نوٹس جاری کر دیااور آئی جی پولیس، نیب اور پی ٹی اے کو تمام متعلقہ ریکارڈ چھبیس جنوری تک جمع کرانے حکم دے دیا۔ کامران فیصل کیس کی سماعت دو رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو […]
سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیرصادق کوتحفظ دینے والوں کیخلاف ایک ہفتے میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، نیب حکام کہتے ہیں پرویز اشرف اور رحمان ملک پر تحفظ دینے کے الزامات ہیں۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے ایف آئی اے نے توقیرصادق فرار کا سنجیدگی سے نوٹس لیا،وزیرداخلہ پروپیگنڈا […]
بھارت(جیوڈیسک) نئی دہلی بھارت میں ہزاروں ہندو بھگت گناہ دھونے کے لیے کھمبے میلے میں شریک ہیں اور الہ آباد کے دریائے گنگا میں ڈبکیاں لگا رہے ہیں ، دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع سمجھا جانے والا کھمب کا میلہ تقریبا2 ماہ تک جاری رہتا ہے ،جس میں کروڑوں ہندو شرکت کرتے ہیں۔ […]
نیویارک(جیوڈیسک) نیویارک برطانوی جریدے دی گارجین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پاکستان اور افغانستان سمیت متعددم مالک میں امریکا، برطانیہ اور اسرائیل کے ڈرون حملوں کی تحقیقات پرآمادہ ہو گیا ، اقوام متحدہ نے برطانوی ماہر قانون بن امریسن کی سربراہی میں چاررکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جو حملوں کی تحقیقات کرے گی۔ برطانوی […]