کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)) پریس کلب کوٹلہ کے سالانہ انتخابات2013ء میں منتخب ہونیوالے صدر چوہدری عرفان شریف جنرل سیکرٹری زاہد اقبال زیدی کو مبارکباد پیش کرنے میں ان خیالات کااظہار سید حسن شاہ نے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ پریس کلب کوٹلہ کے حالیہ انتخابات میں اصل جمہوریت کی فتح […]
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی) کوٹلہ ارب علی خان میں پرائیویٹ ہسپتالوں میں رات کو عوام کو ڈاکٹر نہ ملنے کی وجہ سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کوٹلہ ارب علی خان میں 2درجن پرائیویٹ ہسپتال میں لیکن ان ہسپتالوں کا ٹائم ٹیبل نہ ہونے کی وجہ سے مریض رات کوذلیل وخوار […]
کوٹلہ ارب علی خان(جی پی آئی)محکمہ واپڈا کی کار کردگی صفر عوام آجز آگئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ واپڈا کی آنکھ مچولی جاری ہے، کوٹلہ ارب علی خاں گردونواح کے دیہات میں رہنے والی بری طرح متاثر ہیں، گزشتہ رات بھی بجلی کا پول گر جانے کی وجہ سے بجلی بند رہی، صبح کے وقت […]
ضلع گجرات کی ممتاز شخصیت سابق تحصیل دار چوہدری احمد حسین کدھر اور رحوم کے بھائی چوہدری شوکت علی کدھر پرتگال میں انتقال فرما گئے گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز شخصیت سابق تحصیل دار چوہدری احمد حسین کدھر ، چوہدری محمد علی کدھر ، چوہدری امتیاز احمد کدھر اور چوہدری سعادت علی […]
آخر وہ دن آہی گیا جس کا ہزاروںبے روزگار نوجوانوں کو بے صبری سے انتظار تھا۔ اساتذہ کی بھرتی کے لئے N.T.S نے انٹرویو ٹیسٹ کا اعلان کر ہی دیا۔اس انٹرویو / ٹیسٹ کو بہت سے نوجوان ایسے اہمیت دے رہے ہیں جیسے اس سے پہلی کبی بھرتی ہوئی نہ اس کے بعد ہوگی۔آخر بے […]
نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے نور ہی نور ہے رحمت کی گھٹا چھائی ہے بزمِ امکاں میں نرالی چمن آرائی ہے کیسے ؟ نہ دائی حلیمہ کا مقدر چمکے قدمِ آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے گھر اُس کے بہار آئی ہے ہو مبارک ہومبارک تمہیں اے اہلِ جہاں چار […]
جھوم کر منائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم اور سب کو دِکھائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم دیکھ لینا ایک دن ایسا بھی ہوگا ضرور سُنیں گے سُنائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم عرش پر بھی ہے خوشی فرش پر بھی […]
لوآگئے لوآگئے سرکا ر صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے لو آگئے لو آگئے سر کارصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے بگڑی بنانے سید ِابرار صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے دیکھا جسے تو ہو گیا […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے سیاسی جماعتوں کو مؤثر حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے۔ وہ اسلام آباد میں ا پنی رہائش گاہ پر اے این پی کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ افراسیاب خٹک، […]
بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار کرنے پر چوہدری سجاد احمد ، چوہدری اعجاز احمد اور دیگر نے مبارکباد دی لالہ موسیٰ(سٹاف رپورٹر)ایڈیٹر گجرات لنک ،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن محمد بلال احمد بٹ نے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ میں باقاعدہ طور پر شمولیت اختیار […]
ڈنگہ: ڈاکٹر طاہر القادری پر الزامات لگانے والے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں،محمد اسلم چشتی ڈنگہ( محمدبلال احمدبٹ )ڈاکٹر طاہر القادری پر الزامات لگانے والے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں کہ کرپٹ حکمرانوں کے ٹولے کو سب سے پہلے کس نے سپورٹ کیا اور ان کی حکومت کو مضبوط کیا ۔ کچھ لو اور کچھ […]
جب خالق کائنات ،کائنات کی تمام مخلوقات کو بے حساب نوازتا اور جینے کا حق دیتا ہے تو پھر انسان کیوں قتل و غارت گری کرتا ہے ؟اگر کوئی مذہب یا فرقہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اتنا اعلیٰ و افضل ہوتاکہ صرف اُسی کو حق حکمرانی اور جینے کا حق حاصل ہوتا تو پھر اُسے […]
پاک و ہند لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوجیوں کے بے رحمی سے قتل کے معاملے کی جانچ پڑتال اقوامِ متحدہ کے آبزرور مشن سے کرانے کی پاکستانی پیشکش بھی ہندوستان قبول کرنے کو تیار نہیں،اس کی ایک خاطر خواہ وجہ یہ بھی ہے کہ ہندوستان پاک و ہند سرحدی تنازع کو کسی بھی […]
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصرنے کہا ہے کہ موجودہ بد عنوان حکمرانوں کا اب اقتدار میں رہنا ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ ہے۔ ملک کا امن وامان تباہ ہو چکا ہے۔ بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں نے ملکی معاشی حالت تباہ […]
محکمہ تعلیم سکولز میں کرپٹ مافیا کا راج پیسے دو کام لو نوسربازوں نے وزیر تعلیم سکولز کیساتھ مک مکا کر رکھا ہے بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر )محکمہ تعلیم سکولز میں کرپٹ مافیا کا راج پیسے دو کام لو جعل سازوں اور نوسربازوں نے وزیر تعلیم سکولز کیساتھ مک مکا کر رکھاہے ہائی کورٹ کے احکامات […]
ایک بہت بڑے ٹوپی ڈرامہ گذشتہ دن اختتام پذیر ہوا ۔بقول قائد حزبِ اختلاف پیپلز پارٹی کے حکومتی اتحاد میں ایک اور اتحادی کا اس ڈارمے کی وجہ سے اضافہ ہو گیا ہے۔ اس بیان میں اگر غور سے دیکھا جائے تو بہت جان ہے۔ کیونکہ پنجاب میں خاص طور پر ایم کیو ایم مسلم […]
عوام جو لانگ مارچ میں شامل ہوئے اور پاکستان کے ٹیلی ویژن چینلوں اور میڈیا کے ذریعے ناظرین اور قارئین کا اندازہ لگانا مشکل ہے، پوری قوم یک جان ہو کر پاکستان میں انقلاب کی خواہاں ہیں، اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ جمہوری قوتوں کے اقتدار میں شامل لوگوں کی دل کی آواز […]
قارئین ایک تیز طراز شخص کو بادشاہ نے سزا سنائی کہ اس جرم میں یا تو وہ سو پیاز کھائے گا یا پھر چو جو تے و ہ آدمی بھی انتہائی تیز نکلا اس نے فیصلہ کیا کہ جوتے کھانے سے بہتر ہے کہ پیاز کھا لئے جائیں اس کے سامنے اس کی خواہش پر […]
کراچی ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے جشن عیدمیلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں ٹائون کی مختلف مقامات پر جلوسوں کی گذرگاہوں کا دورہ کیا اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ منتظمین سے ملا قات بھی کیں اس موقع پر انہوں نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس نے موت مرگ اتفاقیہ قرار دے دی۔جبکہ لواحقین کا کہنا ہے کہ کامران کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق کامران فیصل کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ کامران کے […]
ملک میں(جیوڈیسک)ملک بھر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ، بالائی علاقوں میں زمینی رابطے منقطع ، ادوایات اور خوارک کی قلت بھی پیدا ہوگئی۔ میدانی علاقوں میں سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ ملک میں جاتی ہوئی سردی آگئی ہے لوٹ کر اور اس کی شدت ہے پہلے سے بھی زیادہ ۔ برفباری نے […]
ملک بھر میں(جیوڈیسک) جشن عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیاریاں عروج پر ہیں، مساجد ،گلیوں اور گھروں کو برقی قمقموں سے سجایاجارہا ہے۔ ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیاریاں عرو ج پر پہنچ گئیں۔ […]
الجیریا(جیوڈیسک) الجیریا میں گیس پلانٹ پرعسکریت پسندوں کے حملے کے بعد یرغمال بنائے جانے والے ایک امریکی سمیت بیس سے زائد مقامی اور غیر ملکی ورکرز ہلاک کر دیئے گئے۔ یرغمالیوں میں پانچ امریکی ورکرز بھی شامل ہیں۔ فوج اور سیکیورٹی فورسز کی کی جانب سے کیا جانے والا آپریشن جاری ہے۔ اب تک یہ […]
ہالی ووڈ(جیودیسک) ہالی ووڈ میں جاری ہے ایک نئی جنگ کون سی فلم ہوئی سب سے زیادہ کامیاب اور کس جوڑی نے دیاپروڈیوسر کو سب سے زیادہ منافع۔ ہالی ووڈ میں ہوتی رہتی ہے سب سے کامیاب فلم بنانے کی مقابلہ بازی۔ بہترین فلم کے لئے اداکاروں کی جوڑی کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔ ہالی […]