گجرات(نمائندہ خصوصی) یوسی 48کی سابق لیڈی کونسلر رانی تنظیم اختر کے بیٹوں شیراز ولد راجہ شوکت ، پومی ولد راجہ شوکت کی تین نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ اپنے ہمسائے شاہد کے گھر لاکھوں روپے کے سونے کی چوری کی واردات تھانہ سول لائن پولیس نے مدعی شاہد احمد ولد لیاقت علی مغل کی رپورٹ […]
گجرات(محمد انورشیخ سے ) پاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 105کے چیف آرگنائزر چوہدری عثمان دھدرا نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مظالم سے تنگ عوام اب ان کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے جب تک ملک میں صاف اور شفاف انتخابات نہیں کرائے جاتے تب تک کرپشن کا خْاتمہ ممکن نہیں ۔ ایسے نظام […]
گجرات(محمد انورشیخ سے ) تما م جا ری ترقیا تی اسکیموں کو جلد از جلد مکمل کیے جانے پر خصوصی تو جہ اور انتہا ئی محنت و لگن سے کا م کیا جا ئے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی سی او نوازش علی نے جاری ترقیا تی اسکیموں کے حوا لہ سے […]
اسلام آباد این ایل آئی تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ملک کی موجودہ صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی کہا ہے کہ اس سلسلہ میں تمام ہم خیال سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے اس موقعہ پر سربراہ تحریک […]
نتشار پھیلانے والی جماعتیں عوام کو گمراہی کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں میاں شہباز شریف راجن پور(حنیف بلوچ سے)نتشار پھیلانے والی جماعتیں عوام کو گمراہی کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہی ہیں اب کوئی بھی جمہوریت پر شب خون نہیں مار سکتا انتخاب کے ذریعے آنے والے لوگ ہی […]
کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ حکومت اپنے دوماہ کے اقتدار کیلئے جمہوری نظام کو خطرے میں ڈال رہی ہے کیونکہ انتخابات کی تاریخ اور نگراں حکومت کے قیام میں تاخیر جمہوریت کیلئے خطرات پیدا کر رہی ہے۔ کیونکہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں سے پریشان […]
نوابشاہ ( پ ر ) بلوچستان میں ہزارہ قوم کے افراد کو چن چن کر قتل کئے جانے ، کوئٹہ میں سینکڑوں افراد کو دہشت گردی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ہزارہ قوم کے اتحاد و احتجاج نے پاکستان کی روایتی سیاست میں نقب لگاکر جس طرح بلوچستان پر قابض لٹیروں کی حکومت کا […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے میڈیا اور سیاستدانوں کی جانب سے سپریم کورٹ کے وزیراعظم کی گرفتاری کے حکم و فیصلے کو طاہرالقادری کے دھرنے کے ساتھ موازنہ کے ذریعے متنازعہ بنانے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک جمہوریت […]
اسلام آباد ( پ ر )جمہوریت کی قیمت ریاست کی تباہی کی صورت ادانہیں کی جاسکتی کیونکہ ریاست ہے تو سیاست بھی ہوتی رہے گی اور جب سیاست ہو گی تو جمہوریت بھی آہی جائے گی لیکن اگر خدا نخواستہ ریاست کو کوئی ناقابل تلافی نقصان پہنچ گیا تو نہ سیاست باقی بچے گی اور […]
پشاور(جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے سپاہ باڑہ ڈگرہ میں گذشتہ روز سیکیورٹی فورسسز کی جوابی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اٹھارہ افراد کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ پشاور میں گورنر ہاس کے سامنے نوحہ کناں ہیں۔ میتوں کے ہمراہ مظاہرہ کرنے والے لواحقین کے مطابق تمام مقتولین سراسر بے قصور اور سیکورٹی فورسزپر حملہ […]
امیر جماعت اسلامی کراچی محمد حسین مختی دارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رھے ھیں اس موقع پر سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی کراچی نسیم صدیقی نائپ امرا برجیس احمد راجہ عارف سلطان، سیکریٹری اطلاعات زاھر عسکری بھی موجود ھیں۔
قاضی حسین احمد اور پروفیسر غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ،ملت اسلامیہ اور دین کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا:عبدالرشید ترابی بھمبر (جی پی آئی)جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ قاضی حسین احمد اور پروفیسر غفور احمد کی تحریک آزادی کشمیر ،ملت اسلامیہ اور دین […]
کراچی (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے جنرل سیکرٹری حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات اور احتساب کی آواز سب سے پہلے ہم نے اٹھائی۔مسلم لیگ ق سیاسی بتوںاور اقتدار کی پرستش کرنے کی بجائے عوام سے محبت کرنے والی جماعت ہے۔ ملک مشکلات کا شکار ہے ہمیںملکی بقاء اور […]
کراچی(جی پی آئی)جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس فیصلے پر من وعن عملدرآمد کرتے ہوئے وزیراعظم کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے ۔ انہوں […]
کراچی(جی پی آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد پرویزمشرف نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے اور لوٹنے والے چوروں اوربے ایمانوں کا احتساب ہونا چاہیے ۔ڈاکٹر طاہرالقادری کا ایجنڈا بھی یہی ہے جس کی اے پی ایم ایل مکمل حمایت کرتی ہے۔ سپریم کورٹ […]
آئندہ عام انتخابات میں میجر طاہر گروپ بھرپور کامیابی حاصل کرے گا :محمد فاروق خان اٹک(جی پی آئی) ضلعی رہنماء میجر طاہر صادق گروپ محمد فاروق خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں میجر طاہر گروپ ضلع بھر کی تمام قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر بھر پور کامیابی حاصل کرے گا […]
گوجرخان(جی پی آئی)شہزادۂ کونین، شہید اعظم حضرت امام حسین کے چہلم کے سلسلہ میں معروف نعت خواں محمد ظہیر چشتی کی رہائش گاہ پر محفل ذکر حسین منعقد ہوئی۔بزم چشتیہ انٹر نیشنل کے سرپرست اعلیٰ پیر عتیق احمد چشتی نے اپنی خصوصی گفتگو میں کہا کہ غم حسین میں آنسو بہانا رسول کریم کی سنت […]
غیر ملکی طاقتیں پاکستان کی سالمیت اور استحکام کو نقصان پہنچانے میں مصروف کا ر ہیں:صائم کرنالی وزیرآباد(جی پی آئی) غیر ملکی طاقتیں پاکستان کی سالمیت اور استحکام کو نقصان پہنچانے میں مصروف کارہیں ۔سانحہ کوئٹہ بیرونی عناصر کی سازشوں کا نتیجہ ہے ۔جس میں کوئٹہ کے بے گناہ پرامن شہریوں کا قتل عام کیا […]
پیپلز پارٹی کی جمہوری اور عوامی حکومت کو ختم کر کے جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی کوشش ہو رہی ہے:رائو اکرام خاں گوجرانوالہ(جی پی آئی) پیپلزپارٹی کے ضلعی راہنما وسابق ٹاؤن ناظم رائو اکرام خاں نے کہا ہے کہ اب ایک بار پھر پیپلز پارٹی کی جمہوری اور عوامی حکومت کو ختم کر کے جمہوریت […]
تبدیلی کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا :سید منور حسن لاہور(جی پی آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ تبدیلی کے کھوکھلے نعروں سے عوام کو بہلایا نہیں جاسکتا ۔ ڈرپوک اور غیر سنجیدہ لوگ انقلاب نہیں لاسکتے اس کے لیے سنجیدہ اور جرأت مند قیادت کی ضرورت […]