نیروبی (جیوڈیسک) کینیا سے پانچ لاکھ صومالی پناہ گزینوں کی واپسی کا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت صومالی باشندے اپنی مرضی سے آئندہ تین سال میں صومالیہ واپس لوٹیں گے۔ صومالی شہریوں نے ملک میں جنگ اور شدید غربت کے باعث کینیا میں پناہ لے رکھی تھی۔ افریقی ملک کینیا سے تقریبا پانچ […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) تہران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام کو بڑھانے کے خدشات اب بھی مو جود ہیں، امریکی وزیر خا رجہ کا انٹرویو امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکہ کو اب بھی خدشات ہیں کہ ایران اپنے جوہری پروگرام کو بڑھانا بند نہیں کرے گا۔ ایک امریکی ٹی وی چینل […]
فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن میں ہیان طوفان سے بچ جانے والوں کو اب بھوک کا سامنا ہے، تین دن سے بھوکے پیاسے یہ لوگ انسان کم اور زندہ لاشیں زیادہ دکھائی دینے لگے، لوگ اپنے عزیز و اقارب اور پیاروں کی تلاش میں پاگلوں کی طرح ادھر ادھر بھٹکنے پر مجبور، متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر تباہ، […]
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مارکیٹ کے آغاز میں تیزی رہی اور ایک موقع پر انڈیکس میں دو سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے عمل کی وجہ سے تیزی کی یہ سطح برقرار نہ رہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور توانائی کا بحران قیمتوں میں کمی اور درآمد شدہ کھاد کی باوجود بھی فرٹیلازر سیکٹر کے منافع میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران سیکٹرکا خالص منافع اٹھائیس ارب روپے رہا۔ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے منافع چھیاسٹھ فیصد زائد ہے۔ جب […]
کراچی (جیوڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر اور سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستانی ٹیم کی آخری ون ڈے ناکامی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے۔ پاکستان کی بیٹنگ نے آخری ون ڈے میں دنیا کی نالائق ترین بیٹنگ لائن اپ ہونے کا ثبوت دیا جبکہ سابق کپتان […]
شارجہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے یہاں کھیلے جانے والے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 117 رنز سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز 4-1 سے جیت لی۔ پاکستان کی پوری ٹیم پروٹیز کے 268 رنز کے ہدف کو حاصل کرنے کے تعاقب کے دوران 35.3 اوورز میں 151 رنز […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی عامر خان بھی سچن ٹنڈولکر کے دیوانے نکلے، دھوم تھری کا نیا گانا سچن کے نام کر دیا۔ برائن لارا ہی نہیں عامر خان بھی ہیں سچن ٹنڈولکر کے دیوانے جب ہی کہتے ہیں کہ دھوم تھری کا نیا گانا نذر کر دیا ہے ماسٹر بلاسٹر کے نام۔ سچن کرکٹ میدانوں سے […]
ہالینڈ (جیوڈیسک) ہالینڈ میں ہونے والا ایم ٹی وی ایوارڈ میلہ گلوکارہ کیٹی پیری نے جیت لیا۔ سال دوہزارتیرہ کاایم ٹی ایوارڈ میلہ،، ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم AMSTERDAM میں سجا۔ بہترین گلوکارہ کے ایوارڈ کے لیے تین مشہور سنگرز کے درمیان مقابلہ تھا جو کیٹی پیری نے لیڈی گاگا اور مائلی سائرس Miley Cyrus کو […]
سمندری طوفان ہیان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ویتنام کیدارالحکومت ہنوئی میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث سڑکیں زیر آب آچکی ہیں۔ سمندری طوفان کے دوران 100 کلومیٹر فی گھنٹی کے رفتارسیہوائیں چل رہی ہیں۔ ریسکیو مشن کی تمام تر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم نواز شریف سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی، خورشید شاہ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت طالبان کے حوالے سے جو فیصلہ کرے گی اس کا ساتھ دیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف سے قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور جماعت اسلامی کی مجلس شوری کے بعد لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، سیاست میں فوج کا حق تسلیم نہیں کیا جاسکتا، انہوں نے کہا ہے کہ مجلس شوری کے اجلاس میں آئی ایس پی آر کے پریس ریلیز پر غور کیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے 20 نومبر تک نیٹو سپلائی لائن بند نہ کی تو تحریک انصاف اسے بند کرے گی۔ تحریک انصاف نے دہشت گردی کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس […]
کراچی: ٹی 20 میں پاکستان ون ڈے سے بہتر ٹیم ہے عبدالرزاق کی واپسی سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔شاہد آفریدی، سعید اجمل کے ساتھ تیسرے اسپنر کے ساتھ مختصر دوارینے کی کرکٹ میں پاکستان کو میدان میں اترنا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایم پی ایل اور پاکستان میمن اسپورٹس فیڈریشن کے صدر […]
بھمبر: تحصیل چیئرمین زکوة وعشر انوار محی الدین فاضلی پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کا قیمتی اثاثہ تھے مرحوم نے ساری زندگی پیپلزپارٹی یوتھ آرگنائزیشن کو فعال اور مضبوط کرنے میں گزاری ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں بعد بھی پورا نہ ہو گا ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی ممبر […]
چکوال: پاکستان تحریک انصاف تحصیل تلہ گنگ کے صدر حکیم نثار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، صداقت عباسی، زبیر نیازی کے علاوہ ضلع بھر کی قیادت نے شرکت کی اس شادی کی خوبصورتی اس طرح سے بڑھ گئی کہ حکیم نثار نے شادی کی تقریب میں بھی نظریات کو پروان چڑھایا۔ اس سے قبل پاکستان […]
چکوال: حافظ راشد عطاری کے ہاں چاند جیسے بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کی جانب سے لمبی عمر اور صحت وسلامتی کی دعا واضح رہے کہ حافظ راشد عطاری کا شمار ملک کے نامور عالم دین میں سے ہوتا ہے اور وہ اپنے منصب کو عالمی سطح پر سنبھالے ہوئے ہیں۔ چند روز قبل […]
چکوال: گزشتہ روز ETO چکوال چوہدری تنویر الحق نے روزنامہ الشرق کی ٹیم کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ منشیات ایک بہت بڑی لعنت ہے جو نوجوان نسل کو تباہ کررہی ہے،اس سلسلہ میں بہت محنت اور لگن سے اپنی ٹیم کے ہمراہ کام جاری ہےَ انہوںنے کہا کہ میری چکوال کے عوام سے […]
جھنگ: ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر مقبول احمد دھاولہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام اہل اسلام کیلئے مقد س مہینہ ہے ہر فرقہ کے لوگوں کو شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آپس میں بھائی چارہ ،یگانگت اور اتفاق کا مظاہر ہ کرنا چاہیے۔ یہ بات انہوںنے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت […]
جھنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی طرف سے سیلاب 2013ء کے دوران سیلابی پانی میں ڈوب کر جان بحق ہونے والوں کے ورثاء میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ بات اے ڈی سی ہارون الرشید چوہدری نے تھانہ صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور کویت کے درمیان مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت دونوں ممالک مستقبل میں سنگین جرائم میں ملوث مجرموں کا تبادلہ کر سکیں گے۔ کویت کے وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح کا وزیر […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کا منورحسن کی زیرصدارت منصورہ میں مشاورتی اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں امیر جماعت اسلامی منورحسن کے بیان پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں لیاقت بلوچ، فرید پراچہ، حافظ سلمان بٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔جماعت کی جانب سے اجلاس کے بعد آئی ایس پی آرکے بیان پر ردعمل […]
کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزادار حسین کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں انہوں نے کہاکہ حق پرست قیادت بلا تفریق رنگ و نسل اور […]
اسلام اپنی مکمل صورت میں سید الکونین کے ذریعہ روئے زمین پر آیا، اور دنیا میں پھیلی جہالت وتاریکی کو دور کیا، اپنی نور کی کرنوں سے سارے جہاں کو منور کیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم چوں کہ خاتم النبیین ہیں، آپ پر جو ذمہ داری تھی وہ قدرتی طور پر آپ کی […]